میمو کمیشن: اٹارنی جنرل کل حقانی کے بلوں کا ریکارڈ پیش کرینگے

میمو کمیشن: اٹارنی جنرل کل حقانی کے بلوں کا ریکارڈ پیش کرینگے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس کل ہو گا۔ اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق حسین حقانی کے موبائل بلوں کا ریکارڈ پیش کریں گے۔ میمو گیٹ سکینڈل کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن اجلاس بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی عیسی کی سربراہی میں کل اسلام آباد کمیشن ہائی کورٹ میں […]

.....................................................

ایجنسیاں اپنے مینڈیٹ کیخلاف کام کر رہی ہیں۔ چیف جسٹس

ایجنسیاں اپنے مینڈیٹ کیخلاف کام کر رہی ہیں۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں جاری اصغر خان کیس کی سماعت تیس اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس خلجی عارف نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کے ذہن میں ہے کہ ملک انہیں چلانا ہے باقی سب مہرے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی سفارشات کے مطابق امریکا سے تعلقات استوار ہونگے

پارلیمنٹ کی سفارشات کے مطابق امریکا سے تعلقات استوار ہونگے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن اور مفاہمتی عمل کیلئے کوشاں ہے پارلیمنٹ کی سفارشات کی روشنی میں ہی امریکہ سے تعلقات استوارکئے جائیں گے۔ ایوان وزیر اعظم میں جرمن وزیر دفاع ڈاکٹر تھامس ڈی میز یری سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان […]

.....................................................

ویزے کے بغیر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائیگا۔ رحمان

ویزے کے بغیر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائیگا۔ رحمان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بغیر ویزہ کے رہنے والے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں جرائم کی روک تھام کے لیے کرائم ڈیٹا بیس بنایا […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہو گئی۔ سماعت میں آئی ایس آئی کی جانب سے سیاستدانوں میں رقوم تقسیم کیے جانے کے یونس حبیب کے بیان پر جرح کی جائے گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ اصغر […]

.....................................................

عمران خان نے نوازش علی ایڈووکیٹ سے انکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

لالہ موسیٰ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے انکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔تحریک انصاف کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں چیئرمین عمران خان نے ضلع گجرات کے وفد سے خصوصی ملاقات کی اور نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے والد کی وفات پر گہرے دکھ […]

.....................................................

ایران گیس پائپ لائن پرفیصلہ قومی مفاد میں کیا جائے گا،گیلانی

ایران گیس پائپ لائن پرفیصلہ قومی مفاد میں کیا جائے گا،گیلانی

اسلام آباد : ( جیو ڈیسک ) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن پر فیصلہ قومی مفاد میں کیا جائے گا، امریکی دبا میں نہیں آئیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اصل دوستی لڑائی کے بعد شروع ہوتی ہے، امریکا سے کبھی […]

.....................................................

کسی بھی بلوچ رہنماء کا پاسپورٹ منسوخ نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

کسی بھی بلوچ رہنماء کا پاسپورٹ منسوخ نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے اسامہ کے اہلخانہ کو چھوڑنے کا حکم دیا تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا اسلام آباد میں نادرہ ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ کسی بھی بلوچ رہنما […]

.....................................................

قومی خواتین کرکٹ چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا

قومی خواتین کرکٹ چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا

لاہور: (جیو ڈیسک) ساتویں قومی خواتین کرکٹ چیمپین شپ لاہور اور اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ ابتدائی روز دونوں شہروں میں چار میچز کھیلے گئے۔ لاہور میں کھیلے جانے والے میچز میں راولپنڈی ریجن نے پشاور ریجن کو چھ وکٹوں سے اور زرعی ترقیاتی بینک نے پاکستان بورڈ کو دوسو بتیس رنز سے […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو ہر فورم پر آزادی حاصل ہے دفاتراور دیگر مقامات پر انہیں ہراساں نہیں کیا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

.....................................................

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس: نرگس سیٹھی کا بیان ریکارڈ

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس: نرگس سیٹھی کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس میں سیکریٹری کابینہ ڈویژن نرگس سیٹھی نے اپنی شہادت ریکارڈ کرا دی، کہتی ہیں کہ وزیراعظم انتہائی نرم خو اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کا احترام کرنے والے شخص ہیں۔ کل اٹارنی جنرل نرگس سیٹھی پر جرح کریں گے۔ جسٹس […]

.....................................................

ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے توہین عدالت نہیں کی۔ اعتزاز

ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے توہین عدالت نہیں کی۔ اعتزاز

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ میں صرف یہ ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے توہین عدالت نہیں کی۔ وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

ن لیگ رویہ درست کرے تو قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں۔ زرداری

ن لیگ رویہ درست کرے تو قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں۔ زرداری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ ن اپنا رویہ درست کرے تو آئندہ انتخابات چار پانچ ماہ پہلے کرائے جا سکتے ہیں، ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات پر بھی بحث کی گئی صدر زرداری نے […]

.....................................................

پارلیمانی سال کا آخری سینیٹ اجلاس،50سینیٹرز کو خراج تحسین

پارلیمانی سال کا آخری سینیٹ اجلاس،50سینیٹرز کو خراج تحسین

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمانی سال کا آخری سینیٹ اجلاس منعقد ہوا۔ جو ریٹائرڈ ہونے والے پچاس سینیٹرز کا بھی آخری اجلاس تھا۔ اسلام آباد میں پارلیمانی سال کا آخری سینیٹ اجلاس چیئرمین فاروق نائیک کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ریٹائر ہونے والے پچاس سینیٹرز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کیے۔ وزیراعظم

پیپلز پارٹی نے اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کیے۔ وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کیے ہیں۔ اسلام آباد میں شہباز بھٹی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شہباز بھٹی کی ملک کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے […]

.....................................................

نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری میں تاخیر، الیکشن کمیشن کی وضاحت مسترد

نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری میں تاخیر، الیکشن کمیشن کی وضاحت مسترد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری میں تاخیر سے متعلق الیکشن کمیشن کی وضاحت مسترد کر دی، اٹارنی جنرل کو تاریخوں سمیت تمام ریکارڈ پیش کرنے کیلئے چودہ مارچ تک کی مہلت دی گئی ہے، عدالت نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے نام خط […]

.....................................................

پی آئی ڈی کے پروٹوکول آفیسر کے مقبول احمد کے بھائی کے انتقال پر ملال

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی ادارہ صحافت میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت معروف کالم نگار چوہدری اکرم کاشمیری نے کی اجلاس میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے پروٹوکول آفیسر مقبول احمد کے بڑے بھائی کی اچانک وفات پرد عا مغفر ت کرتے ہوئے صحافیوں نے اہل خانہ سے صبر و جمیل  اور  شریک […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ صدر زرداری

سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ صدر زرداری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔جس سے خطاب میں صدرزرداری نے کہاکہ سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں سے متعلق معاملات پربھی غور ہوا۔ ترجمان ایوان صدرفرحت اللہ بابر کے مطابق قومی رہنماؤں […]

.....................................................

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پر ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اے این پی کے داود اچکزئی کو کامیاب قرار دیدیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن نے فیصلے کیخلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے اس فیصلے […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات بلوچستان: آج دوبارہ گنتی ہو گی

سینیٹ انتخابات بلوچستان: آج دوبارہ گنتی ہو گی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ کیلئے بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پرالیکشن کمیشن اسلام آباد ہیڈ آفس میں آج دوبارہ گنتی ہو گی۔ جس کے نتائج کے بعد سینٹ انتخابات کامرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ بلوچستان میں جنرل نشستوں پر اے این پی کے محمد داد اچکزئی کی کامیابی پر مسلم لیگ ن کے سیدنواب […]

.....................................................

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) رحمان ملک کہتے ہیں پاکستان کی درخواست پر عالمی برادری نے براہمداغ بگٹی کو افغانستان چھوڑنے پر قائل کیا۔ براہمداغ کے کیمپ بندکرانے میں کرزئی نے مدد کی۔ اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا وہ براہمداغ بگٹی کے کیمپ بندکرانے پرافغان صدر حامد […]

.....................................................

اسلام آباد سے گوجرانوالہ جانے والی بارات کو لالہ موسیٰ کے قریب حادثہ

لالہ موسیٰ :(جیوڈیسک) شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا ، اسلام آباد سے گوجرانوالہ جانے والی بارات کو لالہ موسیٰ کے قریب حادثہ ، دولہا موقع پر جاں بحق والدہ اور بھائی شدید زخمی ، نیول کالونی اسلام آباد کے کاشف کی بارات گوجر انوالہ جا رہی تھی کہ نواحی محلہ صادق آباد کے […]

.....................................................

انقلاب آنے والا ہے،آئندہ وزیراعظم میں ہوں گا، عمران خان

انقلاب آنے والا ہے،آئندہ وزیراعظم میں ہوں گا، عمران خان

اسلام آباد :(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے اور آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد وہ وزیراعظم بنیں گے۔ اسلام آباد میں برطانوی اخبار کو دئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انقلاب آنے والاہے اور عام انتخابات […]

.....................................................

دورہ پاکستان کا فیصلہ سیکیورٹی جائزے کے بعد ہوگا، مصطفی کمال

دورہ پاکستان کا فیصلہ سیکیورٹی جائزے کے بعد ہوگا، مصطفی کمال

اسلام آباد : (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان دورے کا حتمی فیصلہ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے آئی سی سی کا کردار بھی اہم ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی وفد کی اسلام […]

.....................................................