کوئٹہ : کچلاک میں دو گاڑیوں میں تصادم ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

کوئٹہ : کچلاک میں دو گاڑیوں میں تصادم ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر دو گاڑیاں مخالف سمت جارہی تھیں کہ کچلاک کے قریب آپس میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار سات افراد زخمی […]

.....................................................

شام میں فوج کی بمباری، بم دھماکے، 16 افراد ہلاک

شام میں فوج کی بمباری، بم دھماکے، 16 افراد ہلاک

دمشق / بیروت / میونخ (جیوڈیسک) شام میں فوج کی بمباری اور 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر بشارالاسد کی حامی فوج نے شمالی شہر حلب میں باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ حلب […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد بیہوش

ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد بیہوش

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوں میں تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 13 افراد زہریلا کھانا کھانے سے بیہوش ہو گئے، ڈاکٹروں کے مطابق 3 افراد کی حالت نازک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نواحی گاوں 252 گ ب میں زہریلا کھانا کھا کر بے ہوش ہونے کی اطلاع […]

.....................................................

کراچی کے الآصف اسکوائر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 300 سے زائد افراد زیر حراست

کراچی کے الآصف اسکوائر میں رینجرز کا سرچ آپریشن، 300 سے زائد افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے الاّصف اسکوائر میں سرچ آپرشن کے دوران 300 سے زائد مشتبپہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلٓحہ اور منشیات برآمد کی ہے۔ ہفتے کی علی الصبح رینجرز اہلکاروں کی بھاری نفری نے جرائم پیشہ افراد اور مبینہ طور پر کالعدم تنظموں سے وابستہ […]

.....................................................

کراچی: یکے بعد دیگرے تین دھماکے، دو ملزموں سمیت تین افراد زخمی

کراچی: یکے بعد دیگرے تین دھماکے، دو ملزموں سمیت تین افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے جس میں دو ملزموں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دو زخمی ملزموں کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی۔ سہراب گوٹھ میں کریکر حملہ پولیس موبائل پر ہوا اور ایک اہلکار زخمی ہوا۔ کراچی میں سہراب […]

.....................................................

مظفر گڑھ میں پنچایت کے حکم پر 5 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ میں پنچایت کے حکم پر 5 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) دائرہ دین پناہ کے نواحی علاقے میں پنچایت کے حکم پر 5 درندا صفت ملزمان نے 45 سالہ بے گناہ خاتون کو اجتماعی زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ مظفر گڑھ میں دائرہ دین پناہ کے نواحی علاقے میں چنڑ برادری سے تعلق رکھنے والے اجمل نامی لڑکے پر ملزم نواز کی بیٹی […]

.....................................................

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں برفانی طوفان، 800 حادثات، 6 افراد ہلاک

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں برفانی طوفان، 800 حادثات، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی جنوبی ریاستوں میں ایک بار پھر برفانی طوفان نے نظام زندگی کو جما دیا ہے۔ ریاست ٹیکساس سے جارجیا اور جنوبی کیرولینا شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں۔ 7 جنوبی ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔ ریاست جارجیا میں ایک اور الاباما میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ کئی ریاستوں میں […]

.....................................................

کراچی: ناظم آباد میں تیسرا دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: ناظم آباد میں تیسرا دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں عباسی شہید اسپتال کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ اس سے قبل ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں ایک رینجر اہلکار جاں بحق اور ایک رینجرز […]

.....................................................

کراچی: ناظم آباد میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 6 افراد زخمی

کراچی: ناظم آباد میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 6 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں 2 رینجرز اور ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم پھینکا گیا جس کے فوری بعد ایک اور دھماک ہوا، دھماکا پہلے نصب […]

.....................................................

امریکا: ریاست ہوائی کے اسکول میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

امریکا: ریاست ہوائی کے اسکول میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

ہوائی (جیوڈیسک) امریکی ریاست ہوائی کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق امریکی ریاست ہوائی کے روزویلٹ ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے، فائرنگ کے بعد اسکول کی ناکا بند کر دی گئی ہے۔ فائرنگ […]

.....................................................

بولیویا میں شدید بارشیں، سیلاب سے 10 افراد ہلاک

بولیویا میں شدید بارشیں، سیلاب سے 10 افراد ہلاک

سکرے (جیوڈیسک) بولیویا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے 10افراد ہلاک اور ہزاروں خاندان بے گھر ہوگئے، تین صوبوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔ بولیویا میں رواں ہفتے شدید بارشوں کے بعد تین صوبوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور تقریبا 20 ہزار خاندان بے […]

.....................................................

راجن پور: وین اور ٹریکٹر میں تصادم، 5 افراد زخمی

راجن پور: وین اور ٹریکٹر میں تصادم، 5 افراد زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں کوٹلہ نصیر کے قریب وین اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

.....................................................

فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل جڑانوالہ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ اس وقت کی گئی جب مقتولین اپنے ڈیرے پر سوئے ہوئے تھے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی […]

.....................................................

جمعہ 31 مارچ تک مسعود احمد بھٹی سمیت پانچ افراد کے قاتل گرفتار نہ کئے گئے

مصطفی آباد/للیانی: جمعہ 31 مارچ تک مسعود احمد بھٹی سمیت پانچ افراد کے قاتل گرفتار نہ کئے گئے تو احتجاجاََ فیروز پور روڈ کو بلاک کر دیں گے، 18روز گرزنے کے باوجود انتظامیہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے کچھ نہیں کر سکی۔ انتظامیہ ہمارے صبر کا امتحان نہ لے اور 31 مارچ سے قبل ملزمان کی […]

.....................................................

لاہور میں ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید پر فائرنگ کے الزام میں 2 افراد گرفتار

لاہور میں ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید پر فائرنگ کے الزام میں 2 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے چند روز معروف ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید پر فائرنگ کے الزام میں شبے میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ لاہور پولیس نے اصغر ندیم سید پر حملے کی تفتیش کے دوران مناسب سراغ ملنے پر واپڈا ٹاؤن میں واقع ایک فلیٹ سے دو افراد کو حراست میں […]

.....................................................

خلیج بنگال: سیاحوں کی کشتی اُلٹنے سے 21 افراد ہلاک

خلیج بنگال: سیاحوں کی کشتی اُلٹنے سے 21 افراد ہلاک

اندمان (جیوڈیسک) خلیج بنگال میں سیاحوں کی کشتی اُلٹنے سے 21 افراد ڈوب کر ہلاک ہوئے گئے جبکہ 13 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ کشتی الٹنے کا واقعہ اندمان کے جزائر میں پورٹ بلیئر کے قریب پیش آیا۔ کشتی میں عملے سمیت 45 سیاح سوار تھے جن کا تعلق تامل ناڈو اور ممبئی سے […]

.....................................................

پشاور: بڈھ بیر ماشوخیل میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

پشاور: بڈھ بیر ماشوخیل میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈہ بیر میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جان بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بڈ ھ بیر ماشو خیل میں پیش آیا جس میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا، تاہم ملزمان […]

.....................................................

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیر حراست

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیر حراست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سبزی منڈی کے علاقے میں آج صبح پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا جس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت 322 افراد حراست میں لے لیے گئے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن علاقے مشتبہ اور غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی موجودگی کی اطلاع پر […]

.....................................................

کابل: افغان فضائیہ کی بس پر خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک

کابل: افغان فضائیہ کی بس پر خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں فضائیہ کی بس پر خود کش حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔افغان وزارتِ دفاع کے مطابق خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو فضائیہ کی ایک بس کے قریب اڑا لیا جس کے نتیجے میں فضائیہ کے دو اہلکار اور دو شہری ہلاک ہو گئے۔ حملہ شہر کے جنوب مشرقی […]

.....................................................

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ہشت نگری جھنڈا بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ہشت نگری جھنڈا بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل غلام احمد معمول کے مطابق ڈیوٹی پہ تھا کہ […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 9 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 9 افراد ہلاک

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں حکومت مخالف جاری ہیں، دارالحکومت بنکاک میں ہونے والے مظاہروں میں اب تک 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ حکومت مخالف مظاہرین نے اپوزیشن رہنما سوتھپ تھا کی قیادت میں دارالحکومت میں احتجاجی مارچ کیا۔ بنکاک کی سڑکوں پر حکومت مخالف مظاہرین کا قبضہ ہے، ہزاروں مظاہرین نے […]

.....................................................

کراچی: لانڈھی اور قیوم آباد میں آپریشن، 74 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی: لانڈھی اور قیوم آباد میں آپریشن، 74 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں گذشتہ روز 6 پولیس اہلکاروں کے قتل کے بعد پولیس کی جانب سے لانڈھی اور قیوم آباد میں آپریشن کیا گیا، جس کے دوران 74 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن میں سے بعض کا تعلق کالعدم تنظیم سے بھی ہے۔ لانڈھی کے علاقے میں […]

.....................................................

امریکی ریاست میری لینڈ کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست میری لینڈ کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق شاپنگ مال کی پہلی منزل پر ایک شخص کی فائرنگ کے بعد اچانک بھگدڑ مچ گئی۔ فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں […]

.....................................................

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیرحراست

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیرحراست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سبزی منڈی کے علاقے میں آج صبح پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا جس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت 322 افراد حراست میں لے لیے گئے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن علاقے مشتبہ اور غیرقانونی طور پر مقیم افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا […]

.....................................................