بنوں اور راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 30 افراد کی شہادت پر پر زور مذمت کرتے ہیں

کروڑ لعل عیسن : بنوں اور راولپنڈی میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 30 افراد کی شہادت پر پر زور مذمت کرتے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحت دے۔ یہ بات MNA صاحبزادہ فیض الحسن ، سابق ایم پی اے ملک […]

.....................................................

فراڈیوں کا گروہ سادہ لوح افراد کو رقم کا لالچ دے کر ایزی پیسہ کے ذریعے بیلنس منگوا کر لوٹنے لگا

لیہ: بینظیر انکم سپورٹس پروگرام کے تحت آپ کا 25000 ہزار روپے انعام نکلا ہے۔ ان نمبروں پر رابطہ کریں۔ فراڈیوں کا گروہ سادہ لوح افراد کو رقم کا لالچ دے کر ایزی پیسہ کے ذریعے بیلنس منگوا کر لوٹنے لگا۔ ڈی پی او لیہ سمیت ضلعی انتظامیہ فرڈیوں کو گرفتار کر کے کیفرکردار تک […]

.....................................................

سعودی عرب میں جعلی آب زم زم کی فروخت کے الزام میں 10 افراد گرفتار

سعودی عرب میں جعلی آب زم زم کی فروخت کے الزام میں 10 افراد گرفتار

مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کی پولیس نے جعلی آب زم زم فروخت کرنے کے الزام میں ایک مقامی شہری سمیت 10 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے اخبار سعودی گزٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزارتِ تجارت و صنعت کے اہلکار […]

.....................................................

عراق، بغداد میں 6 کار بم دھماکے 25 افراد جاں بحق

عراق، بغداد میں 6 کار بم دھماکے 25 افراد جاں بحق

بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد میں 6 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پہلا کاربم دھماکا دارالحکومت بغداد میں نیو منصور شاپنگ مال کے قریب ہوا جس میں 6 افراد ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دوسرا کار بم دھماکا […]

.....................................................

راولپنڈی: خود کش دھماکے میں 6 اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق، 10 کی حالت تشویشناک

راولپنڈی: خود کش دھماکے میں 6 اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق، 10 کی حالت تشویشناک

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے حساس علاقے آرے بازار میں خود کش دھماکے میں چھ سیکیورٹی اہلکار سمیت 10 افراد جاں بحق،17 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی جگہ سے فرانزک شہادتیں اکھٹی کی جا رہی ہیں،زخمی ہونے والوں میں سکول کے بچے بھی شامل ہیں۔ حملہ آور کسی حساس ادارے کی عمارت میں داخل ہونا چاہتے […]

.....................................................

لاہور میں شدید دھند، ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق

لاہور میں شدید دھند، ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور گردو نواح میں دھند چھائی ہوئی ہے، حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔ دھند کے باعث ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 10 شدید زخمی ہو گئے۔ لاہورمیں دھند کے سبب حد نگاہ 20 سے 50 میٹر جبکہ […]

.....................................................

بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین پر بھگدڑ، 18 افراد ہلاک

بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین پر بھگدڑ، 18 افراد ہلاک

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں بوہری جماعت کے روحانی پیشو سیدنا محمد ابرہان الدین کی آخری رسومات کے موقع پر بھگدڑ مچ گئی، 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ جنوبی ممبئی کے علاقے گڑگوم میں اس وقت پیش آیا جب بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین کا عمل جاری تھا، بھگدڑ کے نتیجے […]

.....................................................

مظفرگڑھ: رشتہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

مظفرگڑھ: رشتہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) تحصیل جتوئی کے نواحی موضع وڈو والا کی نوشین دختر احمد بخش جتوئی کے رشتہ کے تنازعہ پر ان کے عزیزوں کے دو گروپوں میں اس وقت فائرنگ کا تبادلہ ہو جب وہ اسی مقدمہ کے سلسلہ میں سول کورٹ جتوئی سے پیشی سے فارغ ہو کر گھر واپس جا رہے تھے۔ […]

.....................................................

راولپنڈی: دو گرپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی: دو گرپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایس ایس پی آپریشنز میاں مقبول نے بتایا کہ مصریال روڈ نصیر آباد میں دو افغان گرپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ میاں مقبول نے بتایا کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ خاندانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

بگٹی مہاجرین کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

بگٹی مہاجرین کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد کے قریب بگٹی مہاجرین کے قافلے میں شامل گاڑی الٹ گئی۔حادثے میں خاتون اور اس کی بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بگٹی مہاجرین کا ایک قافلہ ڈیرہ الہ یار سے سکھر جا رہا تھا کہ جیکب آباد بائی پاس کے […]

.....................................................

کراچی: جمعیت علماء اسلام (س) کے تین رہنماؤں سمیت پانچ افراد جاں بحق

کراچی: جمعیت علماء اسلام (س) کے تین رہنماؤں سمیت پانچ افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ فیصل پر عوامی مرکز کے قریب نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ تین افراد راستے میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی […]

.....................................................

انڈونیشیا : سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 16 افراد ہلاک

انڈونیشیا : سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 16 افراد ہلاک

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے شمالی صوبہ سُلاویسی میں سیلاب اور زمینی تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث اس صوبے کے چھ اضلاع متاثر ہوئے ہیں۔ انڈونیشیا کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے سربراہ نولڈی لیو Noldy Liow کے مطابق سیلاب کے باعث 40 ہزار افراد گھر […]

.....................................................

کاشتہ زمین سے پیٹر انجن، ڈیزل اور دیگر 1 لاکھ 5 ہزار کا سامان چوری کرنے پر 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج۔

کروڑ لعل عیسن: کاشتہ زمین سے پیٹر انجن، ڈیزل اور دیگر 1 لاکھ 5 ہزار کا سامان چوری کرنے پر 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق طیب حسین ولد سعید احمد خان سرگانی بلوچ نے تھانہ کروڑ میں مقدمہ درج کروایا کہ وہ گزشتہ رات وہ گندم کی فصل کو پانی لگا […]

.....................................................

لبنان: کار بم دھماکا میں تین افراد ہلاک ہو گئے

لبنان: کار بم دھماکا میں تین افراد ہلاک ہو گئے

بیروت (جیوڈیسک) شامی سرحد کے قریب لبنانی شہر ہیرمل میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ممکنہ طور پر یہ ایک خودکش حملہ تھا جو ہیرمل کی مقامی حکومت کے دفاتر کے مرکزی گیٹ کے سامنے ہوا۔ تین افراد ہلاک جب کہ 25 دیگر […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ میں تیزی آ گئی ہے۔ ٹارگٹ کلرز قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ سائٹ ایریا میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ دہشت گردوں نے شفیق موڑ کے قریب پولیس موبائل پر اندھادھند فائرنگ کر […]

.....................................................

پشاور: تبیلغی مرکز میں دھماکا، 8 افراد شہید، 60 زخمی

پشاور: تبیلغی مرکز میں دھماکا، 8 افراد شہید، 60 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پھولوں کے شہر پشاور میں ایک بار پھر بارود کی بو پھیل گئی۔ چارسدہ روڈ پر واقع تبلیغی مرکز میں مسلمان رب کائنات کے حضور سربسجود ہونے کو تھے کہ دہشتگردوں نے قیامت ڈھا دی۔ دھماکا اس وقت ہوا جب نماز مغرب ادا کی جا رہی تھی۔ دھماکے کے وقت مرکز میں شب […]

.....................................................

پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کیس، ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کیس، ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

پشاور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کو حراست میں لینے میں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں چار سو تیرہ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس فصیح الملک اور جسٹس ارشاد قیصر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈپٹی […]

.....................................................

کوئٹہ، قلات، گھروں میں گیس لیکج سے دھماکے، چار بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ، قلات، گھروں میں گیس لیکج سے دھماکے، چار بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) قلات میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے، کوئٹہ میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ قلات کے علاقے سوراب میں واقع ایک گھر میں علی الصبح گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہو گیا جس کے باعث […]

.....................................................

عراق: بم دھماکوں میں 52 افراد ہلاک ہو گئے

عراق: بم دھماکوں میں 52 افراد ہلاک ہو گئے

بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد اور شمالی شہر بعقوبہ میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بعقوبہ کے ایک گاؤں شاتوب میں ہوا جہاں دو روز قبل انتقال کرنے والے حکومت نواز ملیشیا کے ایک کارکن کے سوگ کے لیے لوگ جمع تھے۔ اس کیمپ میں ہونے والے […]

.....................................................

بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف سی اہلکار کسی بھی کیس میں شامل تفتیش نہیں ہوئے ،جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت کی، حکومت بلوچستان کے […]

.....................................................

جنوبی سوڈان میں مسافر کشتی ڈوب گئی، دو سو افراد کی ہلاکت کا خدشہ

جنوبی سوڈان میں مسافر کشتی ڈوب گئی، دو سو افراد کی ہلاکت کا خدشہ

خرطوم(جیوڈیسک)جنوبی سوڈان میں مسافر کشتی ڈوبنے سے کم از کم دو سو افراد ہلاک ہو گئے ، حادثہ دریائے نیل میں اس وقت پیش آیا جب کشتی میں سواریہ لوگ ملاکل شہر میں جاری لڑائی کے سبب نقل مکانی کررہے تھے۔ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے اور ان کی تعداد دو سو […]

.....................................................

عراقی دارالحکومت بغداد میں پرتشدد واقعات، 18 افراد ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد میں پرتشدد واقعات، 18 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں مختلف پرتشدد واقعات میں 18 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ رمادی میں سیکیورٹی فورسز اور جنگجووٴں میں جھڑپیں جاری ہیں۔ جنگجووٴں نے تقریباً 2 ہفتے سے فلوجہ شہر پر مکمل اور رمادی کے کچھ حصے پر قبضہ کر رکھا ہے۔ فلوجہ میں گزشتہ دوہفتے کے دوران 26 افراد ہلاک […]

.....................................................

راجن پور: ٹرک اور کوچ میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

راجن پور: ٹرک اور کوچ میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں ٹرک اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر افضل آباد کے قریب پیش آیا۔ ڈی جی خان جانیوالی کوچ اور ٹرک میں ہونیوالے تصادم میں دو مسافر ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ لاشوں […]

.....................................................

لاہور: گوالمنڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دس افراد زخمی

لاہور: گوالمنڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دس افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ راہگیروں سمیت دس افراد زخمی ہو گئے۔ گوالمنڈی میں دو گروپوں کے درمیان دیرینہ دشمنی چلی آ رہی تھی،منگل کی رات چیمبر روڈ کے قریب ایک پارٹی نے مخالفین پر فائرنگ کر دی جس […]

.....................................................