نائجیریا: کار بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک

نائجیریا: کار بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک

میدوگوری (جیوڈیسک) دھماکا شہر کی ایک مصروف مارکیٹ میں ہوا۔ علاقائی پولیس کے سربراہ لاوان ٹانکو نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ دھماکا پوسٹ آفس کے علاقے میں ہوا اور ان کی ابتدائی رپورٹوں کے مطابق 17 افراد ہلاک ہوئے۔ انہوں نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ میدوگوری نائیجریا […]

.....................................................

بریڈ فورڈ میں ایمبولینس اور کار کے درمیان تصادم میں 5 افراد زخمی

بریڈ فورڈ میں ایمبولینس اور کار کے درمیان تصادم میں 5 افراد زخمی

لندن (جیوڈیسک) شمالی انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ میں ایمبولینس اور کار کے درمیان تصادم میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ بریڈ فورڈ کے علاقے مینگھم لین میں سینٹ میری روڈ پر پیش آیا۔ حادثے میں اسپورٹس کار مکمل طور تباہ ہو گئی جبکہ ایمبولینس میں سوار افراد بھی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو […]

.....................................................

کرن ویلفیئر فائونڈیشن کی طرف سے ضلع کونسل ہال لاہور ٹائون ہال میں بزرگ ضعیف اور معذور پنشنرز افراد کیلئے ویل چیئرز کا عطیہ

لاہور : کرن ویلفیئر فائونڈیشن کی طرف سے گزشتہ روز ضلع کونسل ہال لاہور (ٹائون ہال) میں بزرگ ضعیف اور معذور پنشنرز افراد کیلئے ویل چیئرز کا عطیہ دیا گیا۔ اس موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کرن ویلفیئرفائونڈیشن کی صدر روبی دانیال ‘جنرل سیکرٹری ایم عبداللہ ‘پنجاب فائر بریگیڈ انقلابی […]

.....................................................

احاطہ کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی

پیرمحل : احاطہ کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی لڑائی کے متعدد واقعات اور سڑک کے حادثات میں 8افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر321گ ب میں احاطہ کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں خاتون رفیعہ بی بی زوجہ محمد ارشد ، […]

.....................................................

شام، باغی گروپوں کے ایک دوسرے پر 16 خودکش حملے، 400 افراد ہلاک

شام، باغی گروپوں کے ایک دوسرے پر 16 خودکش حملے، 400 افراد ہلاک

دمشق/ پیرس/ ماسکو (جیوڈیسک) شام میں متحارب باغی دھڑوں نے ایک دوسرے پر 16 خودکش حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 400 کے لگ بھگ افراد ہلاک ہوگئے ہیں، یہ حملے عراقی القاعدہ گروپ آئی ایس آئی ایل، النصرۃ فرنٹ اور دیگر مقامی باغی گروپوں میں شہر حلب، درایہ، حمص، دیر عزور اور ان […]

.....................................................

عراق: میں کار بم دھماکا میں 9 افراد ہلاک

عراق: میں کار بم دھماکا میں 9 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) بم دھماکا شہر کے ایک بس اسٹیشن اور ٹیکسی اسٹینڈ کے درمیان ہوا۔ ہلاک ہونے والے افراد فوج میں بھرتی کی درخواستیں جمع کروا کر واپس جانے کے لیے بس کا انتظار کر رہے تھے۔ گزشتہ جمعرات کو بھی فوج میں بھرتی کے لیے آئے ہوئے افراد کو خود کش حملے کا نشانہ […]

.....................................................

اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 53 مشتبہ افراد زیر حراست

اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 53 مشتبہ افراد زیر حراست

راولپنڈی (جیوڈیسک) اسلام آباد اورر اولپنڈی پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرکے 53 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق سوہان اور نیوشکریال میں آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ حراست میں لیے گئے 9 افراد مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں۔ سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہل کاروں اور […]

.....................................................

وہاڑی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

وہاڑی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

وہاڑی (جیوڈیسک) نواحی قصبے گگو منڈی میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ لاہور ملتان روڈ پر گگو منڈی کے قریب مسافر ویگن مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور ایک […]

.....................................................

لاہور: پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کے قتل کے الزام میں 2 افراد گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کے قتل کے الزام میں 2 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نیلم اشرف کے بیٹے نعمان اشرف کے قتل کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کا نعمان اشرف کے ساتھ کاروباری تنازع تھا۔

.....................................................

اسلام آباد: سرچ آپریشن میں 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد: سرچ آپریشن میں 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر وفاقی اور راولپنڈی پولیس نے سوہان اور نیو شکریال میں مشترکہ سرچ آپریشن کر کے 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہل کار اور 50 کمانڈوز حصہ لے رہے ہیں۔ سرچ آپریشن ایس پی سٹی مستنصر فیروز […]

.....................................................

لڑائی جھگڑے کے واقعات کتے کاٹے اور سڑک کے حادثہ میں پانچ افراد زخمی

پیرمحل : لڑائی جھگڑے کے واقعات کتے کاٹے اور سڑک کے حادثہ میں پانچ افراد زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر 744 گ ب میں لڑائی کے تنازعہ پر محمد اقبال ولد محمد نواز، لعلاں بی بی زوجہ نورمحمد زخمی ہو گئے موضع کمے شاہ کے رہائشی یونس علی ولد بشیر احمد کو گھریلو تنازعہ […]

.....................................................

یوکرائن: تین افراد کو سزا سنائے جانے پر ہنگامے پھوٹ پڑے

یوکرائن: تین افراد کو سزا سنائے جانے پر ہنگامے پھوٹ پڑے

یوکرائن (جیوڈیسک) یوکرائن میں انقلابی لیڈر لینن کا مجسمہ گرانے والے تین افراد کو عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔ دارالحکومت کیو میں پولیس اور سیکڑوں شہریوں کے درمیان اس وقت جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ جب عدالت نے لینن کا مجسمہ تباہ کرنے والے تین افراد کو چھ سال […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس: حکومتی رپورٹ پر وضاحت طلب

لاپتہ افراد کیس: حکومتی رپورٹ پر وضاحت طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی سپریم کورٹ میں گزشتہ روز لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت میں عدالت حکومتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور عدالتی فیصلے پر عملدر آمد نہ ہونے پر وزیراعظم کے سیکرٹری، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور سیکریٹری قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے وضاحت طلب […]

.....................................................

تعلیمی بورڈز میں من پسند افراد کی تعیناتی کیلیے منصوبہ بندی کا انکشاف

تعلیمی بورڈز میں من پسند افراد کی تعیناتی کیلیے منصوبہ بندی کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ کے سیکریٹری برائے تعلیمی بورڈز اور جامعات کی جانب سے صوبے کے تعلیمی بورڈز کے قانون (ایکٹ) کی بدترین خلاف ورزی سامنے آئی ہے تعلیمی بورڈز میں اہم اسامیوں پر من پسند افراد کی تعیناتی کے لیے جامع منصوبہ بندی کر لی گئی ہے اور فرد واحد سیکریٹری بورڈز نے صوبے […]

.....................................................

ارجنٹائن: آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

ارجنٹائن: آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کے تفریحی مقام پر بڑی تعداد میں لوگ اکٹھے تھے کہ ان پر آسمانی بجلی آ گری۔ جس سے تین افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ واقعے کے بعد لوگوں میں خوف و حراس […]

.....................................................

گوجرانوالہ اور اٹک میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 12 زخمی

گوجرانوالہ اور اٹک میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 12 زخمی

گجرانوالہ/ اٹک: پنجاب کے دو مختلف شہروں گوجرانوالہ اور اٹک میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد میں بھٹی منصور موڑ کے قریب 2 تیز رفتار کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق،8 گرفتار

کراچی: فائرنگ پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق،8 گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ میوہ شاہ قبرستان سے ایک لاش ملی ہے، دستی بم حملے میں لیاری گینگ وار کا اہم رکن شدید زخمی ہو گیا۔ رینجرز نے لیاری کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ چھاپے مار کر8 افراد کو […]

.....................................................

کرم ایجنسی: باراتیوں کی بس میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی: باراتیوں کی بس میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے قریب افغان سرحد کے قریب باراتیوں کی بس میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکہ افغان علاقے ڈنڈا پٹھان میں باراتیوں کی بس میں ہوا جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے زخمیوں کو قریبی اسپتال میں […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

کراچی: لیاری میں دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شدت اختیار کر گیا، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، دستی بم حملے میں لیاری گینگ وار کا اہم رکن شدید زخمی ہو گیا۔ شہر قائد کے علاقے لیاری میں دو روز سے جاری کشیدگی میں کمی نہ آ […]

.....................................................

لڑائی کے واقعات میں تین افرا دزخمی ہونے سمیت کتے کے کاٹے سے دوافراد زخمی

پیرمحل : لڑائی کے واقعات میں تین افراد زخمی ہونے سمیت کتے کے کاٹے سے دو افراد زخمی موٹر سائیکل اور سیڑھیوں سے گرنے سے دوافرا دزخمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق کمے شاہ کے رہائشی یونس علی ولد بشیر احمد، رانی بی بی زوجہ یونس علی کو خضرحیات نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد […]

.....................................................

غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے افراد کے خلاف غیر جانبدارانہ اور سخت کاروائی کرنے کی ہدایات

اسلام آباد : سی ڈی اے کے ممبر ایڈمنسٹریشن عامر علی احمد نے سی ڈی اے کی ہیلتھ سروسز ڈائریکٹوریٹ کو اسلام آباد میں کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کرنے اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے افراد کے خلاف غیر جانبدارانہ اور سخت کاروائی کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ سی ڈی اے کے […]

.....................................................

مری: دو مسافر بسیں کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق

مری: دو مسافر بسیں کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) مری اور نورانگر سے راولپنڈی جانے والی دو بسیں سالگراں کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا کر دو سوفٹ گہرائی میں بہنے والے برساتی نالے میں جا گریں۔ حادثے کے بعد مقامی افراد نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی۔ امدادی ٹیموں کو گہرائی، اندھیرے اور بڑی تعداد میں زخمیوں […]

.....................................................

پشاور سے تین افراد کی لاشیں برآمد

پشاور سے تین افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس کے مطابق چمکنی کے علاقے یاسین آباد میں کھیتوں سے دو نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ایک نوجوان کی شناخت ہو چکی ہے۔ مقتول باورچی تھا۔ دوسرے شخص کی شناخت کیلئے پولیس کی کوششیں جاری ہیں۔ دوسری جانب پشاور کے […]

.....................................................

مری: مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

مری: مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

مری (جیوڈیسک) اسلام آباد سے مری جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث کلب روڈ کے سامنے الٹ گئی۔ بس میں خواتین اور بچوں سمیت بیس کے قریب مسافر سوار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث بس سلپ ہو کر الٹ گئی۔ بس پہلے کھمبے سے لگی اور قلا بازی کھا […]

.....................................................