بھارت : پانچ منزلہ عمارت گر گئی، پچاس سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے

بھارت : پانچ منزلہ عمارت گر گئی، پچاس سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی میں پانچ منزلہ عمارت گر گئی، پچاس سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔ عمارت ممبئی کے صنعتی علاقے ڈاک یارڈ روڈ پر واقع تھی،عمارت کے ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں، جنہیں نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو انتظامیہ نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ […]

.....................................................

سوات : سیدو شریف میں مزید 82 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

سوات : سیدو شریف میں مزید 82 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

سوات (جیوڈیسک) سوات میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، 2 روز کے دوران ڈینگی بخار میں مبتلا 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ترجمان سیدو شریف اسپتال ڈاکٹر واصل خان کے مطابق 2 روز میں سیدوشریف اسپتال میں مزید 82 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، […]

.....................................................

لاہور، نواب ٹائون میں نا معلوم افراد نے 2 نوجوانوں کو گلا دبا کر قتل کردیا

لاہور (پی پی سی ) نواب ٹائون کے علاقہ میں نا معلوم افراد نے 2 نوجوانوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد نعشیں کھیتوں میں پھینک دیں جس سے علاقہ میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے دونوں نعشیں قبضہ میں لے کر مردہ خانہ جمع کروا دیں۔ بتایا گیا ہے […]

.....................................................

بلوچستان : زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 265 ہوگئی

بلوچستان : زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 265 ہوگئی

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 265 ہوگئی، مزید کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان جان محمد بلیدی نے بتایا ضلع کیچ میں زلزلے سے مزید 22 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق […]

.....................................................

پنجاب میں مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 220 ہو گئی

پنجاب میں مزید 3 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 220 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں تین مزید افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ متاثر مریضوں کی کل تعداد دو سو بیس ہے۔ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ مریض کو میو اسپتال میں لایا گیا۔ فیصل آباد میں ڈینگی کے شکار مریض کو الائیڈ اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ ادھر ملتان کے نشتر اسپتال میں […]

.....................................................

پیر محل : خاتون سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا

پیر محل : خاتون سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا

پیر محل (جیوڈیسک) پیر محل کی رہائشی خاتون حسینہ بی بی سے اس کے دوسرے شوہر نے طلاق لینے کا بدلہ لینے کے لیے خاتون کے پہلے شوہر، بیٹی، سسر اور بھائی کو قتل کر دیا۔ ملزم قتل کر کے موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر لاشوں کو تحویل میں لے […]

.....................................................

بلوچستان میں زلزلہ، 80 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

بلوچستان میں زلزلہ، 80 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے نے کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک کے کئی شہروں کو ہلا کر رکھ دیا، بلوچستان میں 80 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے، آواران میں چالیس فیصد عمارتیں گر گئیں، ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ منگل سہہ پہر چار بج کر انتیس منٹ پر […]

.....................................................

آواران : زلزلے سے مکانات تلے دب کر دو افراد ہلاک

آواران : زلزلے سے مکانات تلے دب کر دو افراد ہلاک

آواران (جیوڈیسک) ضلع آواران میں کچے مکانات گر نے سے ملبے تلے دب کر دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق زلزلے کے بعد ضلع آواران میں کئی کچے مکانات کونقصان پہنچا ہے، ایک مکان کے ملبے سے دو لاشیں نکالی گئیں ہیں جبکہ مواصلاتی نظام شدید متاثر ہوا۔ علاقے میں ریسکیو ٹیمیں امدادی […]

.....................................................

کراچی میں قتل کی وارداتوں میں ملوث 21 افراد نواب شاہ سے گرفتار

کراچی میں قتل کی وارداتوں میں ملوث 21 افراد نواب شاہ سے گرفتار

نواب شاہ (جیوڈیسک) کراچی میں قتل کی وارداتوں میں ملوث 21 افراد کو نواب شاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر نواب شاہ کے سنتا سنگھ محلے اور پریل شاہ میں چھاپے مارے گئے، چھاپوں کے دوران 21 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ اور غیر ملکی کرنسی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں2 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) نارتھ کراچی پاور ہاس چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ کی سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی میں کار میں سوار 3 افراد کو موٹر سائیکل ملزمان نے روکا اور نقدی اور موبائل فون چھین لئے، جس کے بعد فائرنگ کردی فائرنگ سے نجف نامی […]

.....................................................

جھنگ کے علاقہ موضع پیرو میں حاجی سلطان نامی بزرگ شخص عرصہ دراز سے اپنے مکان میں رہائش پذیر تھا کہ اس علاقے میں موجود با اثر افراد ملک منظور

جھنگ کے علاقہ موضع پیرومیں حاجی سلطان نامی بزرگ شخص عرصہ دراز سے اپنے مکان میں رہائش پذیر تھا کہ اس علاقے میں موجود با اثر افراد ملک منظور، فرمان، فتح محمد وغیرہ نے واجد ایڈووکیٹ، اے ایس آئی مظہر عباس تھانہ کو توالی، منظر عباس کانسٹیبل تھانہ مسن، عرفان کانسٹیبل تھانہ صدر کی سر […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس : پرویز مشرف سمیت 12 افراد کے بیانات حلفی جمع کرانے کا حکم

لاپتہ افراد کیس : پرویز مشرف سمیت 12 افراد کے بیانات حلفی جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں مسعود جنجوعہ کی بازیابی کیلئے آمنہ مسعود جنجوعہ کی درخواست پر سابق صدر پرویز مشرف سمیت 12 افراد کے بیانات حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل بینچ نے لاپتہ مسعود […]

.....................................................

پشاور دھماکہ، خواتین سمیت 56 افراد ہسپتال میں زیر علاج، دس کی حالت نازک

پشاور دھماکہ، خواتین سمیت 56 افراد ہسپتال میں زیر علاج، دس کی حالت نازک

پشاور (جیوڈیسک) گرجا گھر میں بم دھماکے زخمی ہونے والی خواتین سمیت چھپن افراد لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں، دس زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں گذشتہ روز ہونے والے بم دھماکے میں زخمی ہونے والے چھپن افراد ابھی بھی مختلف وارڈز میں زیر علاج ہیں […]

.....................................................

پشاور: چرچ بم دھماکے میں جاں بحق 81 افراد کی تدفین

پشاور: چرچ بم دھماکے میں جاں بحق 81 افراد کی تدفین

پشاور (جیوڈیسک) کوہاٹی گیٹ چرچ بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 81 افراد کی تین مختلف قبرستانوں میں تدفین کردی گئی ہے۔ کوہاٹی گیٹ بم دھماکے کے چار زخمی، زحموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گئے جس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 81 ہو گئی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال […]

.....................................................

تائیوان : سمندری طوفان سے تباہی، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

تائیوان : سمندری طوفان سے تباہی، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

تائپے (جیوڈیسک) تائیوان میں سمندری طوفان اور بارشوں نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ طوفان اور بارشوں سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ساحلی علاقوں میں بجلی اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ حکام کی جانب سے وارننگ کے بعد ہزاروں افراد محفوظ مقامات […]

.....................................................

شاہدرہ میں 2 افراد کی 10سالہ بچے سے زیادتی، 1 ملزم گرفتار

شاہدرہ میں 2 افراد کی 10سالہ بچے سے زیادتی، 1 ملزم گرفتار

شاہدرہ (جیوڈیسک) شاہدرہ کے علاقے لاجپت روڈ پر 2 افراد نے 10 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جسے متاثرہ بچے نے پہچان لیا۔ دس سالہ بچے کے ورثا کا کہنا ہے کہ بچہ دکان پر چیز لینے گی۔ ا جہاں ملزمان اسے اٹھا کر […]

.....................................................

لاہور : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی

لاہور : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی علاقے سٹی رائیونڈ میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب سٹی رائیونڈ میں سلمان نامی نوجوان کی مہندی کی تقریب جاری تھی کہ اس کے دوستوں نے […]

.....................................................

مظفر آباد: جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

مظفر آباد: جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

مظفر آباد (جیوڈیسک) مظفر آباد مسافر جیب دریائے نیلم میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی بد نصیب جیپ وادی نیلم کے علاقے کیل سے تاوبٹ جا رہی تھی کہ اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے پھلاوائی کے مقام پر دریائے نیلم میں جاگری۔ […]

.....................................................

دفتوہ درینہ دشمنی پر پانچ افراد کی فائرنگ، سرجداین بھٹی کو بیٹے سمیت قتل

مصطفی آباد (نامہ نگار) دفتوہ درینہ دشمنی پر پانچ افراد کی فائرنگ، سرجداین بھٹی کو بیٹے سمیت قتل، سرجا بھٹی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کھیتوں سے گھر کی طرف آ رہا تھا کہ گھات لگائے مخالفین نے فائرنگ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں دفتوہ میں سراجدین عرف سرجا بھٹی اور اس […]

.....................................................

پشاور میں قمار بازی کے دو اڈے سیل، کئی افراد گرفتار

پشاور میں قمار بازی کے دو اڈے سیل، کئی افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قمار بازی کے دو اڈوں کو سیل کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔ اے ایس پی گلبہار ڈاکٹر مصطفی نےذرائع کو بتایا کہ رات گئے گلبہار کے علاقہ میں کارروائی کی گئی۔ جس دوران جوئے کے دو اڈوں پر چھاپے مارے گئے۔ ایس پی […]

.....................................................

کوئٹہ : عید کے روز فائر نگ سے 10 افراد کے قتل کی تفتیش انجام نہ پہنچ سکی

کوئٹہ : عید کے روز فائر نگ سے 10 افراد کے قتل کی تفتیش انجام نہ پہنچ سکی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے بائی پاس پرعید کے روز فائرنگ سے دس افراد کے قتل کی تفتیش انجام پر نہیں پہنچ سکی۔ ایسا کیوں ہوا اور پولیس کا کیا کہنا ہے۔ کوئٹہ کی جامعہ فاروقیہ کے باہر نامعلوم افراد نے دشمنی کی آگ بجھانے کیلیے عید کی نماز پڑھ کر نکلنے والوں پرقیامت ڈھادی […]

.....................................................

جرائم پیشہ افراد پر علاقہ کی زمین تنگ کر دوں گا

مصطفی آباد : جرائم پیشہ افراد پر علاقہ کی زمین تنگ کر دوں گا۔ گشت کے نظام کو موثر اور ٹائوٹ افراد کا داخلہ بند کر دیا ہے۔ مقدمات کا اندراج و تفتیش کے معاملات میں میرٹ کر ترجیح دی جائے گی۔ صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کیلئے پولیس […]

.....................................................

پنجاب :24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

پنجاب :24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض بتدریج بڑھنے لگا،24 گھنٹے میں مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے تمام تر اقدامات کے باوجود ڈینگی کا مرض تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 15 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے 28 سالہ توقیر،27 سالہ […]

.....................................................

امریکا: میامی میں حقیقی کار چیز نگ، 2 افراد ہلاک، فوٹیج جاری

امریکا: میامی میں حقیقی کار چیز نگ، 2 افراد ہلاک، فوٹیج جاری

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں سچ مچ کی کار چیزمیں دو افراد ہلاک ہو گئے، پولیس ہیلی کاپٹر میں لگے کیمرے سے بنی فوٹیج جاری کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق کالے رنگ کی ویگن میں سوار شخص دو خواتین کو گولیاں مار کر بھاگ رہا تھا،اور اسے پکڑنے کے لئے ہیلی کاپٹر […]

.....................................................