این آئی سی ایل اسکینڈل : ظفر قریشی نے چارچ سنبھال لیا

این آئی سی ایل اسکینڈل : ظفر قریشی نے چارچ سنبھال لیا

لاہور میں ظفر قریشی نے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے کی حیثیت سے چارچ سنبھال لیا ہے۔ ظفر قریشی آج چارچ سنبھالنے کیلئے آفس پہنچے اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ ظفرقریشی کو دوروز پہلے ایف آئی کی عمارت میں بم کی افواہ پر دفتر میں داخل ہونے سے […]

.....................................................

لاہور : گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی، غیر ملکی ڈرائیور گرفتار

لاہور : گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی، غیر ملکی ڈرائیور گرفتار

لاہور غالب مارکیٹ کے علاقہ مین بلیوارڈ میں غیر ملکی شخص کی گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار کزن زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ڈرائیور پال جارج کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مین بلیوارڈ پر دو کزن راشد اور زین موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ صدیق ٹریڈ […]

.....................................................

لاہور : اگر کشکول نہ توڑا تو ایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ شہباز شریف

لاہور : اگر کشکول نہ توڑا تو ایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ شہباز شریف

لاہور : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو نیوکلیئر پرگرام اور کشکول دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ اگر کشکول نہ توڑا توایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ تاریخی شاہی قلعے کے عالمگیری دروازے پر پرچم کشائی کے بعد حضوری باغ ، لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

لاہور : اکثریتی پارٹیاں 1971جیسا کھیل کھیلنے سے باز رہیں۔ منور حسن

لاہور : اکثریتی پارٹیاں 1971جیسا کھیل کھیلنے سے باز رہیں۔ منور حسن

لاہور : امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ اکثریتی پارٹیاں انیس سو اکہترجیساکھیل کھیلنے سے باز رہیں، اگر خدانخواستہ سقوط بلوچستان یا سقوط کراچی ہوا تو ذمہ دار فوج اور موجودہ حکمران ہوں گے۔ منصورہ لاہور میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید […]

.....................................................

لاہور میں پاک فوج کی جانب سے21 توپوں کی سلامی دی گئی

لاہور میں پاک فوج کی جانب سے21 توپوں کی سلامی دی گئی

لاہور : جشن آزادی کے سلسلے میں دن کے آغاز پر لاہور میں پاک فوج کی جانب سے21توپوں کی سلامی دی گئی ۔یوم آزادی کے پر مسرت موقعہ پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے فورٹریس اسٹیڈیم پر سلامی دی اس موقعہ پر پاک فوج کے اعلی افسران ان کے اہل خانہ بھی […]

.....................................................

اسلام آباد : ملک بھرمیں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : ملک بھرمیں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : ملک بھرمیں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب ، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان اورکشمیر کے بیشتر حصوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈ ی ،گوجرانوالہ ، لاہور، بہا ولپور ، فیصل آباد، سرگودھا، پشاور، ہزارہ […]

.....................................................

لاہور : کراچی کو علیحدگی کی طرف دھکیلنے کی سازش کی جا رہی ہے

لاہور : کراچی کو علیحدگی کی طرف دھکیلنے کی سازش کی جا رہی ہے

لاہور : امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا اور کراچی کو بھی علیحدگی کی طرف دھکیلنے کی سازش کی جا رہی ہے۔  جامع مسجد منصورہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہا کہ ایم کیو ایم نے صدر اور […]

.....................................................

لاہور سے امریکی شہری کو اغوا کر لیا گیا، ضلع بھر کی ناکہ بندی

لاہور سے امریکی شہری کو اغوا کر لیا گیا، ضلع بھر کی ناکہ بندی

لاہور کے علاقے ماڈل ٹان سے بارہ افراد امریکی ناشندے کو ایک گھر سے اغوا کرکے لے گئے ۔ نامعلوم افراد نے یہ کارروائی رات گئے کی ۔ بارہ سے پندرہ افراد امریکی شہری کے گھر میں داخل ہوئے اور اسے اغوا کرکے لے گئے۔ اطلاع پر اعلی پولیس افسران پہنچ گئے۔ سی سی پی […]

.....................................................

لاہور : گرین ٹاؤن میں ماں کے قاتل بیٹے گرفتار نہ ہو سکے

لاہور : گرین ٹاؤن میں ماں کے قاتل بیٹے گرفتار نہ ہو سکے

لاہور: گرین ٹاون کے علاقہ محلہ جوئیا میں مکان کے تنازعہ پر تین بچوں کی ماں کو قتل اور بڑی بہن کو زخمی کرنے والے سگے بھائی تاحال گرفتار نہ ہو سکے۔ گیارہ روز قبل دو بھائیوں اشفاق اور اشرف نے چار مرلہ مکان کے تنازعہ پر سگی بہن آمنہ وسیم کو چھریوں کے وار […]

.....................................................

لاہور : بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں۔ رانا ثناء اللہ

لاہور : بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں۔ رانا ثناء اللہ

لاہور :  وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وفاق کے نالائق نمائندے ڈاکٹر بابراعوان پنجاب سے اپنا بوریا بستر گول کریں لاہور میں بابراعوان کے نئے صوبوں کیلئے کمیشن کے حوالیسے بیان پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ وفاق کے نالائق نمائندے ڈاکٹربابراعوان نے اپنی کم عقلی سے پہلے […]

.....................................................

نئے صوبے : مسلم لیگ ن کی کمیشن کے قیام کی حمایت

نئے صوبے : مسلم لیگ ن کی کمیشن کے قیام کی حمایت

لاہور : مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نئے صوبوں کے قیا م کے لیے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کی جانب سے کمیشن کے قیام کے مطالبے کی بھر پور حمایت کی گئی وزیر اعلی پنجاب کے سینئر مشیر ذوالفقار کھوسہ کی صدارت میں ہونے والے پارلیمانی پارٹی […]

.....................................................

لاہور : صحافی سلیم شہزاد قتل کیس، موبائل ریکارڈ پیش کر دیا گیا

لاہور : صحافی سلیم شہزاد قتل کیس، موبائل ریکارڈ پیش کر دیا گیا

لاہور: صحافی سلیم شہزاد کے قتل کے تحقیقاتی کمیشن کے روبرو سلیم شہزاد کے موبائل کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا جبکہ ای میل کو تا حال ڈی کوڈ نہ کیا جا سکا۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں منعقد ہوا۔ کمیشن کے روبرو اے پی […]

.....................................................

لاہور : اڑھائی روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے

لاہور : اڑھائی روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے

لاہور ریجن میں گیس کی اڑھائی روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے جس کے بعد اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ لاہور میں اڑھائی روزہ گیس کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے جس میں صارفین کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں گیس بھروانے کے لیے اسٹیشنوں […]

.....................................................

این آئی سی ایل : مونس الہیٰ کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

این آئی سی ایل : مونس الہیٰ کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور کی سیشن عدالت نے این آئی سی ایل فراڈ کیس سے بریت کے لئے چوہدری مونس الہیٰ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ سیشن جج لاہور مجاہد مستقیم کی عدالت میں مونس الہی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ مقدمے کے تمام گواہان منحرف ہوچکے ہیں۔ اب قانون کے مطابق […]

.....................................................

لاہور: ریٹیل مارکیٹ میں چینی3روپے فی کلوگرام مہنگی

لاہور: ریٹیل مارکیٹ میں چینی3روپے فی کلوگرام مہنگی

لاہور: لاہور ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت میں تین روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد لاہور کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت اڑسٹھ روپے سے بڑھ کر اکہتر روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ذخیرہ اندوزی اور شوگر ملز […]

.....................................................

لاہور : پنجاب کی تقسیم کسی صورت میں قبول نہیں کی جائے گی۔ ن لیگ

لاہور : پنجاب کی تقسیم کسی صورت میں قبول نہیں کی جائے گی۔ ن لیگ

لاہور : مسلم لیگ ن نے صوبوں کی تقسیم سے متعلق ابتدائی رپورٹ کہا گیا ہے کہ صرف پنجاب کی تقسیم کو کسی صورت میں قبول نہیں کیجائے گی ،مسلم لیگ ن کی پندرہ رکنی کمیٹی نے رپورٹ پارٹی قیادت کے حوالے کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گہا ہے کہ ایک […]

.....................................................

لاہور : جعلی چیک کے قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس

لاہور : جعلی چیک کے قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ جعلی چیک کے قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے جس سے کر پشن بڑھ رہی ہے، سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں تین رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے بوگس چیک کیس کے ایک ملزم غلام مرتضی کی درخواست ضمانت کی […]

.....................................................

لاہور میں مجموعی طور پر 153 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

لاہور میں مجموعی طور پر 153 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں پیر کے روز مجموعی طور پر 153 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارش کے آغاز کے ساتھ ہی واسا نے اپنے ایس او پی کے مطابق کام شروع کر دیا واسا کا عملہ فیلڈ میں متحرک ہوگیا اورتمام ڈسپوزل اسٹیشن اور لفٹ سٹیشن چلا دیئے گئے تاکہ بارشی پانی […]

.....................................................

لاہور : بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق

لاہور : بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں بارش کے باعث ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دوخواتین جاںبحق اورسات افراد زخمی ہو گئے۔ لاہورمیں صبح سحری کے وقت بارش کاسلسلہ شروع ہوجانے سے باغبانپورہ میں دومنزلہ خستہ حال مکان کی چھت گرگئی۔ جس سے ایک ہی خاندان کی دوخواتین جاں بحق اورسات افراد زخمی ہوگئے۔ […]

.....................................................

پنجاب: رمضان بازار شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام

پنجاب: رمضان بازار شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام

لاہور : حکومت پنجاب کی جانب سے 325 رمضان بازاروں کو چار ارب کی سبسڈی فراہم کردینے کے باوجود یہ بازار عام شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ رمضان اور اتوار بازاروں میں عوام کو چینی اور آٹا پر قدرے ریلیف ملا ہے، تاہم ہانڈی کے بنیادی اجزا ٹماٹر اور پیاز، پھلوں، […]

.....................................................

نواز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ کے13ارب روپے تقسیم کئے

نواز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ کے13ارب روپے تقسیم کئے

لاہور: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن فرزانہ راجہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 13ارب روپے عوام میں تقسیم کئے۔ گورنر ہاوس لاہور میں پنجاب کے مختلف اضلاح سے آئی ہوئی خواتین میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے […]

.....................................................

لسانی بنیادوں پر صوبوں کی تقسیم کیخلاف ہیں، شہبازشریف

لسانی بنیادوں پر صوبوں کی تقسیم کیخلاف ہیں، شہبازشریف

لاہور : وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے کے مخالف نہیں، صرف پنجاب نہیں پورے پاکستان کی تقسیم کے حق میں ہیں . لندن سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے صوبے کیلئے قومی سطح کی ایک کمیٹی تشکیل دی جانی […]

.....................................................

لاہور : حکومت اور اتحادی جماعتیں کراچی کے امن میں مخلص نہیں۔ نواز شریف

لاہور : حکومت اور اتحادی جماعتیں کراچی کے امن میں مخلص نہیں۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ ن کیصدر میاں نوازشریف نے کہاہے کہ حکومت اور اتحادی جماعتیں کراچی کے امن میں مخلص نہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ کراچی کاامن ملک کی ترقی کی ضمانت ہے۔ انھوں نے کہاکہ شہر قائد کے حالات کاجائزہ لے رہے ہیں، صورتحال سے غافل نہیں۔حکومت حالات […]

.....................................................

لاہور: ایک کینسرکا علاج اسپتال میں تحریک انصاف کریگی۔ عمران خان

لاہور: ایک کینسرکا علاج اسپتال میں تحریک انصاف کریگی۔ عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک کینسر کا علاج شوکت خانم اسپتال میں ہورہا ہے اور ایک کینسر کا علاج تحریک انصاف کرے گی ۔ شوکت خانم کینسر اسپتال میں افطار ڈنر کے موقع تقریب سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے کا […]

.....................................................