D-8 کانفرنس پردہشت گردوں کا مشترکہ اعلامیہ

D-8 کانفرنس پردہشت گردوں کا مشترکہ اعلامیہ

جمعرات کو ڈی ایٹ سربراہی اجلاس صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اختتام پذیر ہوگیا اس موقعہ پر ڈی ایٹ کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا اسی روز پاکستان کے مختلف شہروں میں دہشت گردی کی مختلف وارداتیں کرکے پاکستان دشمن قوتوں نے بھی اپنا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا اسلام آباد […]

.....................................................

پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ جلد نافذ ہو جائے گا: انڈونیشیا

پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ جلد نافذ ہو جائے گا: انڈونیشیا

انڈونیشیا کے وزیر تجارت گیتا وریاون نے کہا ہے کہ پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ پندرہ روز میں نافذ کر دیا جائے گا۔ چار فروری 2012 کو کئے جانے والے تجارتی معاہدے کو عملی جامہ پہنانے سے نہ صرف دونوں برادر ممالک میں تعلقات مستحکم ہونگے بلکہ پاکستانی منڈی میں دلچسپی رکھنے والے برامد […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا: امریکی سفیر

دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا: امریکی سفیر

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان میں امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن نے راولپنڈی، کراچی اور کوئٹہ میں خود کش حملوں اور بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے تعاون جاری رہے گا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری ایک بیان میں رچرڈ اولسن نے محرم الحرام میں خود کش حملوں […]

.....................................................

آئیے… مل کر اجتماعی معافی مانگیں…!

آئیے… مل کر اجتماعی معافی مانگیں…!

اس وقت اللہ تعالیٰ کی نعمتوں سے مالا مال پاک سر زمین ، کشور حسین پاکستان دھماکوں کی زد میں ہے ، عروس البلادکراچی، کرچی کرچی ہو رہا ہے، ہر لمحہ لاشوں کے ڈھیر ہر طرف نظر آرہے ہیں ، چیخ پکار اور آہ و بکا کی آوازیں سننے کو مل رہی ہیں ،پاکستان میں […]

.....................................................

ڈنگہ : موجودہ حکومت نے پاکستان کی عوام کو بھکاری بنا دِیا ہے ، میاں احسان آف امریکہ

ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) شاہ قلی کے معروف زمیندار ممتاز سماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما میاں احسان آف امریکہ نے اپنے بیان میں کہا ماضی گواہ ہے کہ کبھی عوام کو دھوکے میں نہیں رکھا اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں آئندہ […]

.....................................................

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اردو زبان کے اساتذہ کرام کے اعزاز میں سید اظفر رضوی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اردو زبان کے اساتذہ کرام کے اعزاز میں سید اظفر رضوی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا

پاکستان : پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اردو زبان کے اساتذہ کرام کے اعزاز میں انجمن ترقی اردو پاکستان کے نائب معتمد اعزازی سید اظفر رضوی کی جانب سے دیے گئے عشائیہ کے موقع پر تھران یونیورسٹی کے ڈاکٹر محمد کیومرسی ، ڈاکٹر علی بیات ، محبوبہ کاراموز ، جامعہ الاظھر مصر کے ڈاکٹر […]

.....................................................

نائن اے سائیڈ سپر ہاکی سیریز پرتھ میں آج سے شروع

نائن اے سائیڈ سپر ہاکی سیریز پرتھ میں آج سے شروع

پرتھ میں چار ملکی نائن اے سائیڈسپرسیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ تیزترین اور جدید سپرسیریز ہاکی کا افتتاحی میچ پاکستان اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے درمیان کھیلاجائے گا۔ ٹیمپلٹس ایونٹ میں پاکستان،آسٹریلیا،بھارت اور انگلینڈ شامل میزبان آسٹریلیا ٹورنامنٹ کا دفاعی چیمپئن بھی ہے افتتاحی میچ پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان کھیلاجائے گا۔دوسرے میچ میں […]

.....................................................

جمہوریت جمہوریت کریندے گزر گئی ،، عوام نوں خوب لٹیندے گزرگئی

جمہوریت جمہوریت کریندے گزر گئی ،، عوام نوں خوب لٹیندے گزرگئی

جرمنی(انجم بلوچستانی) صدرمجلس شوریٰ ،منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن خضر حیات تارڑپاکستان کی موجودہ صورت حال پر فکرمند ہیں۔انہوں نے پاکستانی جمہوریت کودھوکہ قرار دیتے ہوئے ملکی حالات کا دردانگیز تجزیہ اپنا انٹرنیشنل کے ذریعہ پیش کیا ہے: ”پاکستان میں رائج جمہوریت میں عوام صرف پولنگ والے دن نمائندوں کو وو ٹ ڈالنے کے علاوہ کسی […]

.....................................................

کہیں دیر نہ ہوجائے

کہیں دیر نہ ہوجائے

قارئین جب بھی ہم قلم اٹھاتے ہیں تو سوچتے ہیں کہ آج تو اپنے ملک کے حالات پر کچھ اچھا لکھیں ہمارے پڑھنے والے قارئین کو کچھ پازیٹو(Positive ) بتائیں کچھ اچھا سنائیں لیکن جب لکھنے بیٹھتے ہیں تو یقین جانیئے پورا پاکستان کھنگال لیتے ہیں لیکن کہی کچھ اچھا نہیں ملتا خاص کر موجودہ […]

.....................................................

گیلانی کے جج بحالی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کرنے کی اطلاعات سے ایسا لگتا ہے کہ ملک انتخابات کی جانب نہیں جائیگا ، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبرنے کہا ہے کہ قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کی جانب سے عدلیہ کی نگرانی میں عام انتخابات کرانے کی الیکشن کمیشن کی درخواست کی منظوری کے بعد حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے جج بحالی کے […]

.....................................................

ڈاکٹرعبدالقدیر خان اور چوہدری خورشید زمان کی قاضی حسین احمد پر حملے کی شدید مذمت

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے جماعت اسلامی کے سابق سربراہ اور نامور عالم دین قاضی حسین احمد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ محب وطن اور اسلام پسند قوتیں ایسا کام نہیں کرسکتی بلکہ یہ اسلام اور ملک […]

.....................................................

میاں صاحب ! مجھے معاف کرنا

میاں صاحب ! مجھے معاف کرنا

اگرچہ تحریر تو سادہ ہی ہے اور دُکھی دل کے ساتھ لکھی گئی تحریر کا ”عنوان ” ہی ملفوف پیرائے کی بجائے سادہ اور عام لفظوں کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ ”میاں صاحب ، مجھے معاف کرنا” کیونکہ میں آپ کا شروع دن سے حمایتی تھا اور آپ اور آپ کی جماعت مسلم لیگ […]

.....................................................

ایرانی صدر کل پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے

ایرانی صدر کل پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کل پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں اہم معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایرانی صدر اپنے دورے میں بہت سے اہم معاہدوں پر دستخط کریں گے جبکہ ایران سے بجلی کا معاہدہ بھی ہو سکتا ہے جبکہ گندم، چاول، سبزی اور پھل درآمد کئے جانے کے […]

.....................................................

اگلے چوبیس گھنٹے ملک میں موسم خشک رہے گا

اگلے چوبیس گھنٹے ملک میں موسم خشک رہے گا

پاکستان (جیوڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم کشمیر گلگت بلتستان میں ایک دومقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برف باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات اور صبح کے وقت پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور سکھر ڈویژن میں دھند چھائے رہنے […]

.....................................................

پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 8 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے : اقوام متحدہ

پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 8 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے : اقوام متحدہ

پاکستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسے پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے آٹھ کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی امداد کے امور کے متعلق نائب سیکریٹری جنرل کیتھرین براگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جیسا کہ عام طور پر ایسے طویل […]

.....................................................

پاکستان سے کسی نے اجمل کی میت مانگی تو حوالے کر دینگے،بھارتی وزیر داخلہ

پاکستان سے کسی نے اجمل کی میت مانگی تو حوالے کر دینگے،بھارتی وزیر داخلہ

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ سوشیل کمار شندے کا کہنا ہے ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کی میت لینے کے لئے ابھی تک پاکستان سے کسی نے رابطہ نہیں کیا، اگر کسی نے میت مانگی تو دے دیں گے۔ اجمل قصاب کو پونا جیل میں پھانسی دینے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سوشیل […]

.....................................................

مغرب کے ”بھاڑے ” پرپلنے والی این جی اوزکے گماشتے

مغرب کے ”بھاڑے ” پرپلنے والی این جی اوزکے گماشتے

کچھ عرصہ پہلے ضلعی حکومت نے مغربی ایجنڈے پر کام کرنے والی اسلام دشمن این جی اوز پر پابندی عائد کر کے ایک تاریخی کا رنامہ سر انجام دیا تھا مگر وہی ہوا جو 65سال سے اس قوم کے ساتھ اس دھرتی پر ہوتا آیا ہے بس ایک ”فون کال ” پھر کیا پابندی اُٹھا […]

.....................................................

پرویز مشرف کی جماعت کو پاکستان میں بین کر کے مشرف کو مستقل طور پر نااہل کیا جائے، میاں عبدالوحید سابق ایم این اے

لاہور (پ ر) سابق رکن قومی اسمبلی میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے ابھی تو صرف اپنے ایک گناہ کی معافی مانگی ہے جبکہ اسکے ماتھے پر لال مسجد میں شہید ہونے والے بے گناہ مسلمانوں اور اکبر بگٹی کے قتل کا خون بھی نمایا ں ہے اس لیے پرویز […]

.....................................................

بچوں کے حقوق کا عالمی دن ، ملک بھر میں تقریبات

بچوں کے حقوق کا عالمی دن ، ملک بھر میں تقریبات

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں سیاسی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے بچوں کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار اور واک کا اہتما م کیا گیا ہے۔ لیکن چائلڈ لیبر میں شامل بچے اس دن کی اہمیت سے بے غرض ہو اپنی مزدوری میں مصروف ہیں۔ مٹی کا گارا اور اینٹیں بنانے […]

.....................................................

حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبر نے کہا کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے جبکہ جمہوریت کا راگ الاپنے والی بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر ڈکٹیٹر شپ قائم ہے یہی انداز حکمرانی برقرار رہا ا تو […]

.....................................................

سُراغِ زندگی

سُراغِ زندگی

شریعت نے انسان کیلئے زندگی کا جو نظام وضع کیا ہے وہ اس کے پورے وجود کا احاطہ کرنے کے لئے کافی ہے، سر سے لے کر پائوں تک جسم کا کوئی بھی عضوایسا نہیں جس کیلئے شریعت کی کوئی ہدایت موجود نہیں ہو، کیونکہ انسان کو خدا سے بندگی کی نسبت حاصل ہے، اللہ […]

.....................................................

پاکستان کے دشمن کراچی میں امن نہیں چاہتے ، شرجیل میمن

پاکستان کے دشمن کراچی میں امن نہیں چاہتے ، شرجیل میمن

حیدر آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات خراب کرنے میں ملوث افرادپاکستان باالخصوص کراچی میں خو شحالی نہیں چاہتے۔ حیدر آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پا کستان ایٹمی قوت ہے اس لئے جو پا کستان سے براہ راست لڑ نہیں […]

.....................................................

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے

پاکستان (جیوڈیسک) فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کئے گئے، مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اوآئی سی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ کراچی میں فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مذہبی اورسیاسی جماعتوں کے رہنماں نے بھی شرکت […]

.....................................................

ملک کے اکثر علاقوں میں خشک سردی کی لہر جاری

ملک کے اکثر علاقوں میں خشک سردی کی لہر جاری

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے اکثر علاقوں میں خشک سردی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ کشمیر اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی […]

.....................................................