کراچی : سندھ کے تما م سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی : سندھ کے تما م سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے تما م سی این جی سٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے لوڈ منیجمنٹ منصوبے کے تحت سندھ کے تما م سی این جی سٹیشنز کو چوبیس گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ کل صبح آٹھ بجے دوبارہ سی این […]

.....................................................

شیرازی برادران سے مذاکرات نہیں ہورہے،قائم علی شاہ

شیرازی برادران سے مذاکرات نہیں ہورہے،قائم علی شاہ

سندھ (جیوڈیسک)پیپلزپارٹی سندھ کے صدر قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ٹھٹھہ کے شیرازی برادران کیلئے پیپلزپارٹی کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند کردیئے گئے ہیں جبکہ کسی بھی سطح پر شیرازی برادران سے مذاکرات نہیں ہورہے۔ پیپلزپارٹی ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز اور رہنماں نے سید قائم علی شاہ سے ان […]

.....................................................

انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدوران کو تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو شفاف انتخابات کا انعقاد مشکوک ہوجائے گا

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد علی جعفری نے موجودہ الیکشن 2013 میں آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوارجیت کے ساتھ ایک باوقار،جدید اور ترقی پذیر ریاست کی شکل میں دنیا کے ممالک کے شانہ بشانہ اپنے قدموں پر کھڑے ہونگے۔صاف و شفاف الیکشن چیف الیکشن کمشنر کیلئے سخت امتحان […]

.....................................................

سندھ میں ہر قسم کے اسلحے پر پابندی عائد، تمام اجازت نامے منسوخ

سندھ میں ہر قسم کے اسلحے پر پابندی عائد، تمام اجازت نامے منسوخ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی صوبہ سندھ میں ہر قسم کا اسلحہ ساتھ لیکر چلنے اور اس کی نما ئش پر مکمل پابندی عائد کر تے ہوئے تمام اجازت نامے منسوخ کردئیے گئے ہیں ، وفاقی وزارت داخلہ سے جاری شدہ اسلحہ لائسنس پر بھی یہ پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ کے جاری کئے گئے اعلامیہ کے تحت سندھ بھر […]

.....................................................

لاہور اور سندھ میں آج گیس کی فراہمی بند رہے گی

لاہور اور سندھ میں آج گیس کی فراہمی بند رہے گی

لاہور(جیوڈیسک)گیس شیڈول کی تبدیلی کے بعد لاہور زون میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو آج گیس نہیں ملے گی۔ادھر سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح ایک مرتبہ پھر 24 گھنٹوں کے لئے بند کئے جارہے ہیںیہ سلسلہ اپریل کے پورے مہینے میں جاری رہے گا۔ سوئی سدرن لاہور زون […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد کھل گئے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر میں کمی کے باعث اس مہینے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں تین دن گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ اور اسی سلسلے میں صوبے بھر میں گیس […]

.....................................................

ٹھٹھہ کے شیرازی برادران نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ دیا

ٹھٹھہ کے شیرازی برادران نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ دیا

ٹھٹھہ(جیوڈیسک)سندھ میں الیکشن سے پہلے پیپلز پارٹی کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ ضلع ٹھٹھہ کے شیرازی برادران نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر قومی اور صوبائی اسمبلی کی سات سیٹوں پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ شیرازی برادران گزشتہ دو دہائیوں سے مقامی سیاست پر اثرانداز ہوتا ہے۔ بے نظیر […]

.....................................................

آئندہ وزیراعلی سندھ متحدہ کا ہوگا،الطاف حسین

آئندہ وزیراعلی سندھ متحدہ کا ہوگا،الطاف حسین

سندھ (جیوڈیسک)پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی فہمیدہ شاہ نے متحدہ میں شمولیت اختیار کرلی۔ ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کہتے ہیں کہ آئندہ وزیر اعلی سندھ متحدہ کا ہوگا۔ وڈیڑوں کی جیلوں کو توڑ یں گے۔ یہ بات انہوں نے صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے معروف سیاسی گھرانے، پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس نمٹانے کے لیئے مزید سات روز کی مہلت

شاہ زیب قتل کیس نمٹانے کے لیئے مزید سات روز کی مہلت

سندھ (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس نمٹانے کے لئے مزیدسات روز کی مہلت دی دے۔ مقدمے کے ایک گواہ سے جرح مکمل کرلی گئی۔ شاہ زیب قتل کیس کی سماعت انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج غلام مصطفی نیکی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس نمٹانے کے لئے ایک ماہ کی […]

.....................................................

کراچی : سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی : سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز آج صبح آٹھ بجے سے 24 گھنٹے کے لیے بند کر دیے گئے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح8 بجے تک بند کردیے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق بھٹ گیس فیلڈ کی سالانہ دیکھ بھال […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشن کو گزشتہ روز 24 گھنٹے کے لئے بند کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................

کراچی : سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح بند ہوں گے

کراچی : سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح بند ہوں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح آٹھ بجے سے 24 گھنٹے کے لئے بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت جمعرات کی صبح 8 بجے سے جمعہ کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔ ترجمان کے […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی این آئی سی ایل کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر امین فہیم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی ہے۔ امین فہیم کی 10 دنوں کی حفاظتی ضمانت منظورکی گئی۔اینٹی کرپشن کورٹ نے امین فہیم سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔

.....................................................

کراچی میں نیلی ٹرف بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پردستخط ہونگے

کراچی میں نیلی ٹرف بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پردستخط ہونگے

کراچی (جیوڈیسک)حکومت سندھ اور پی ایچ ایف کے درمیان ہاکی اسٹیڈیم آف پاکستان کراچی میں نیلی ٹرف بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کل ہوں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق کراچی کے ہاکی کلب آف پاکستان میں بہت جلد ہالینڈ سے نیلی ٹرف برآمد کرکے بچھانے کا کام شروع ہوگا۔ سیکریٹری پی ایچ ایف […]

.....................................................

سندھ کے تمام متنازع سیٹوں پراختلافات ختم ہوگئے،فریال تالپور

سندھ کے تمام متنازع سیٹوں پراختلافات ختم ہوگئے،فریال تالپور

سندھ (جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ سندھ کیتمام متنازع سیٹوں پراختلافات ختم ہوگئیہیں اور بہت جلد ناراض کارکنان اور پارٹی عہدیداروں کو منالوں گی۔ پریزیڈنٹ ہاس نوڈیرومیں خطاب کرتیہوئیانہوں نیکہاکہ سندھ کی تمام سیٹوں پرامیدواروں کاچناعمل میں آچکاہے،اسکروٹنی کے بعدحتمی فہرست جاری کریں گے،فریال تالپور کا کہناتھاکہ بلاول بھٹو زرداری سیمتعلق […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشن کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان […]

.....................................................

سندھ کی نگراں کا بینہ آج حلف اٹھائے گی

سندھ کی نگراں کا بینہ آج حلف اٹھائے گی

سندھ (جیوڈیسک)سندھ میں نگراں کا بینہ کو حتمی شکل دے دی گئی ، اٹھارہ رکنی کابینہ آج حلف اٹھا رہی ہے۔ طویل مشاورت کے بعد سندھ میں اٹھارہ رکنی نگراں کا بینہ کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاس میں ہو گئی جہاں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت […]

.....................................................

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے تین اہم میچوں کے فیصلے ینگ پرنس،کوہاٹ اسپورٹس اور کراچی ککرز کی کامیابی

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے تین اہم میچوں کے فیصلے ینگ پرنس،کوہاٹ اسپورٹس اور کراچی ککرز کی کامیابی

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں تین اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے دوسرے رائونڈ ز کے پہلے میچ میں کراچی ککرز نے مد مقابل واصف میموریل کو سخت مقابلے کے بعد پنالٹی ککس پر 4-3 سے ہرا دیا ،میچ کے دوران مقابلہ بغیر کسی گول کے برا بر رہا واصف […]

.....................................................

ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

سندھ (جیوڈیسک)انتخابی گہما گہمی زوروں پر ہے ۔ ملک بھر میں کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایم کیو ایم کے امیدواروں کی جانب سے کراچی میں بڑی تعداد میں کاغذات نامزدگی فارم جمع کرادیئے […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

سندھ اور بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

کراچی(جیوڈیسک)کوئٹہ بدھ کی رات سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے آج آزاد کشمیر،خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان سمیت ملک کے چند ایک مقامات پربارش کی پیش گوئی کی ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کی رات تیز ہوائیں چلنا شروع ہوئیں جس کے بعد مختلف علاقوں میں بادل چھاگئے۔ […]

.....................................................

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ۔ مسلم اسٹار ،ینگ حقانی اور ناصر اسپورٹس کی کامیابی

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ۔ مسلم اسٹار ،ینگ حقانی اور ناصر اسپورٹس کی کامیابی

کراچی : شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں کھلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ کا آغاز ہوگیا ۔دوسرے رائونڈ کے پہلے میچ میں مسلم اسٹار لانڈھی نے اے ون اسٹار کو 2-0سے ہرا دیا فاتح ٹیم کی جانب سے سلیم کاجل نے عمدہ کھیل کی بدولت […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر سی این جی سٹیشنز 24گھنٹے کے لیے بند

کراچی سمیت سندھ بھر سی این جی سٹیشنز 24گھنٹے کے لیے بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز آج صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کے لیے بند کردیے گئے ۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت آج صبح آٹھ بجے سے ہفتے کی صبح آٹھ بجے تک سندھ کے چھ سو سے زائد سی این جی سٹیشنز […]

.....................................................

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 3میچوں کے فیصلے ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 3میچوں کے فیصلے ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران کھیلے گئے تین میچوں میں ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار مانسہرہ اسٹار،لیاری ٹائون اور ینگ اتحاد بلدیہ ٹائون شاندار کھیل پیش کرنے کے باوجود شکست سے نہیں بچ سکی ۔ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں شاہ فیصل ٹائون […]

.....................................................

جسٹس قربان علوی نگراں وزیر اعلی کی دوڑ میں سرفہرس

جسٹس قربان علوی نگراں وزیر اعلی کی دوڑ میں سرفہرس

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں نگراں حکومت کے قیام پر پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ جسٹس ر قربان علوی نگراں وزیر اعلی کی دوڑ میں سرفہرست ہیں۔ سندھ میں نگراں حکومت کے قیام پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے مشاورت مکمل کرلی۔ جس کے بعد دونوں جماعتوں نے پارٹی سطح […]

.....................................................