پشاور : عمران خان کے خلاف ہرجانے کی درخواست قابل سماعت قرار

پشاور : عمران خان کے خلاف ہرجانے کی درخواست قابل سماعت قرار

پشاور (جیوڈیسک) عدالت نے قومی وطن پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بخت بیدار کی جانب سے عمران خان کے خلاف ہرجانے کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ پشاور کی سیشن عدالت نے گزشتہ سماعت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ہتک عزت کی درخواست پر فریقین کے وکلا کے دلائل […]

.....................................................

مذاکرات سے ثابت ہو گیا کہ طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے، عمران خان

مذاکرات سے ثابت ہو گیا کہ طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات سے ثابت ہو گیا ہے کہ طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان بندوق کے زور پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے […]

.....................................................

امن کی چابی قبائلیوں کے پاس ہے انہیں مذاکرات میں شامل کیا جائے، عمران خان

امن کی چابی قبائلیوں کے پاس ہے انہیں مذاکرات میں شامل کیا جائے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے،جب تک نیب غیرجانبدار نہیں ہوگا کرپشن ختم نہیں ہو سکتی۔ انھوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل کامیابی کی طرف جا رہا ہے ، طالبان بندوق کی نوک پر شریعت نافذ نہیں کرنا چاہتے ، […]

.....................................................

بغیر داڑھی کے مولانا

بغیر داڑھی کے مولانا

میں اس موضوع پر کبھی بھی قلم نہ اٹھاتا اگر مادر پدر آزاد پاکستان کے خواہشمند پاکستان کے ایک بڑے میڈیا گروپ میں بانی ء پاکستان کی ہرزہ سرائی کی تحریر نہ چھپتی۔پیرزادہ ہے ،کوئی قلمقار ہے اور اس نے اپنی قلمی موشگافیوں کا شکار اس بار قاید اعظم محمد علی جناح کو بنایا ہے۔ […]

.....................................................

جنگ بندی معاہدے کے باوجود دہشتگردانہ حملہ قابل تشویش: عمران خان

جنگ بندی معاہدے کے باوجود دہشتگردانہ حملہ قابل تشویش: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے باوجود دہشتگردانہ حملہ قابل تشویش ہے۔ کہتے ہیں قوم امن چاہتی ہے، موجودہ صورتحال میں مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنیوالے عناصر کی نشاندہی سب کی ذمہ داری ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان […]

.....................................................

حکمرانوں کی حسب روایت ملاقات

حکمرانوں کی حسب روایت ملاقات

آخرکار وزیراعظم میاں نواز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور ملک کو درپیش اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ملک کے دو اہم رہنماوں کی یہ ملاقات اور اہم معاملات پر تعاون کا اعلان ملک کی سیاست میں ایک خوش آئند رویہ کا اضافہ ثابت […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کی عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے، ملاقات میں طالبان سے مذاکرات سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی […]

.....................................................

وزیراعظم کی عمران خان سے ملاقات، طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم کی عمران خان سے ملاقات، طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے اہم ملاقات کی ہے جس میں طالبان سے مذاکرات پر نئی کمیٹی کی تشکیل پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے مذاکرات کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف اور عمران خان کے درمیان ہونے والی […]

.....................................................

وزیراعظم کی عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

وزیراعظم کی عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے عمران خان کو بلانے کی بجائے اپنے وفد کے ہمراہ ان کی رہائشگاہ پر ملنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف حفاظتی انتظامات اور پروٹوکول کے بغیر اپنے […]

.....................................................

مذاکرات ناکام ہو جائیں تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے: عمران خان

مذاکرات ناکام ہو جائیں تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان کی اکثریت مذاکرات چاہتی ہے لیکن ہمارے دشمن نہیں چاہتے کہ مذاکرات ہوں۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو جائیں تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے لیکن اگر ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا آپریشن کے بعد پاکستان کے حالات ٹھیک ہو […]

.....................................................

برطانیہ :عمران خان کے بھتیجے نیقابل اعتراض جملے پر معافی مانگ لی

برطانیہ :عمران خان کے بھتیجے نیقابل اعتراض جملے پر معافی مانگ لی

کراچی (جیوڈیسک) برطانوی اخبار”لندن ایوننگ اسٹینڈرڈ“ کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بھتیجے نے برطانوی یونی ورسٹی کے انتخابی مہم کے دوران کسی شخص کو ”ہم جنس “ کہنے پر معافی مانگ لی۔ عمران خان کے بھتیجے نے لندن کی ایک یونیورسٹی میں انتخابی مہم کے دوران ٹویٹر پر ایک شخص کو […]

.....................................................

چودھری نثار کا عمران خان کو ٹیلی فون، طالبان مذاکرات کے معاملے پر بات چیت

چودھری نثار کا عمران خان کو ٹیلی فون، طالبان مذاکرات کے معاملے پر بات چیت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے رابطہ کیا ہے۔ ترجمان عمران خان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فونک گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ اور عمران خان کے درمیان طالبان سے […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ 22 مارچ تک محفوظ

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ 22 مارچ تک محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ قومی وطن پارٹی کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے معزول وزیر صنعت بخت بیدار کی جانب سے دائر کیا گیا تھا۔ عمران خان کے وکیل قاضی انور اور عامر ایڈووکیٹ پیش ہوئے جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ بخت بیدار کو عہدے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]

.....................................................

عمران خان اور ان کی ٹیم جلد فارغ ہوجائے گی، خواجہ سعد رفیق

عمران خان اور ان کی ٹیم جلد فارغ ہوجائے گی، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ن لیگ کیلیے خطرہ نہیں ،عمران خان اور ان کی ٹیم جلد فارغ ہوجائے گی۔ ملک میں خونی انقلاب روکنے کیلیے نرم انقلاب لانا ہوگا، دہشت گردی کے خاتمے اور مذاکرات کے معاملے پر فوج اور حکومت ایک پلیٹ فارم پر […]

.....................................................

تحریک انصاف اپنے ضمیر کی آواز پر چلتی ہے، عمران خان

تحریک انصاف اپنے ضمیر کی آواز پر چلتی ہے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انکی جماعت ووٹ بینک پر نہیں، اپنے ضمیر کی آواز پر چلتی ہے، لیڈر میں کبھی میں نہیں ہوتی، وہ صرف نظریئے پر قائم رہتا ہے۔ انہوں نے لاہور میں پنجاب کی صوبائی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں مزید کہا کہ، […]

.....................................................

اقتدار کی باریاں لینے والے اب تک ملکی حالات بہتر نہیں کر سکے، عمران خان

اقتدار کی باریاں لینے والے اب تک ملکی حالات بہتر نہیں کر سکے، عمران خان

سکھر (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار کی باریاں لینے والے ابھی تک عوام کی حالت بہتر نہیں کر سکے، وہ مستقبل میں بھی کچھ نہیں کر سکتے۔ سکھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ انصاف کا پیغام پورے ملک میں لے کر […]

.....................................................

امریکا کی جنگ لڑنے سے دہشت گردی انتہا کو پہنچی: عمران خان

امریکا کی جنگ لڑنے سے دہشت گردی انتہا کو پہنچی: عمران خان

جھنگ (جیوڈیسک) جسلے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان نے کہا ہے شوگر مل والے طاقتور اور کسان کمزور ہے،تین مارچ کو عوام اپنی تقدیر بدلنے کے لیے نکلیں گے۔ پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت پر فیصل صالح حیات کا شکر گزار ہوں، عوام نے ووٹ بلے کو دیا […]

.....................................................

عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے دماغوں میں پاکستان کے لیے اچھے مقاصد ہیں۔ سیف اللہ طاہر

مصطفی آباد/للیانی: عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے دماغوں میں پاکستان کے لیے اچھے مقاصد ہیں جن کی تکمیل کے لیے ہم فرسودہ نظام کے خلاف جدو جہد کر رہے ہیں اور پاکستان کو مکمل خود مختار بنانے تک جدہ جہد کرتے رہیں گے مگر افسوس بار بار عوام کو بیوقوف بنا کر اقتدار […]

.....................................................

فوج یاد رکھے

فوج یاد رکھے

پاک فوج یاد رکھنا اللہ نہ کرے جب پاکستان مشکل میں ہو تو تمہارے ساتھ مرنے والوں کے جسموں میں ہمارے ہی جثے ہوں گے نہ کوئی سرحدی گاندھی کا پجاری ہو گا نہ بھائی الطاف کا پرستار۔ آئیے عرض کریں کے نگار ہستی زہر امروز مین شیرینیء فردا بھر دے وہ جنہیں تاب گراں […]

.....................................................

دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے: عمران خان

دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل کو بچانے کے لیے طالبان فورا سیزفائر کریں۔ دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جو لوگ افواج اور شہریوں کو نقصان پہنچاتے […]

.....................................................

عمران خان بجلی چوروں کی پشت پناہی کر رہے ہیں: عابد شیر علی

عمران خان بجلی چوروں کی پشت پناہی کر رہے ہیں: عابد شیر علی

ملتان (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان مجھ پر اس لیئے تنقید کرتے ہیں کہ وہ بجلی چوروں کی پشت پناہی کر رہے ہیں جبکہ میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کر رہا ہوں۔ وزیر مملکت پانی و بجلی نے کہا کہ حکومت کیجانب سے بجلی […]

.....................................................

عمران خان کا عوام سے وعدہ ہے وہ کبھی جھوٹ نہیں بولے گا: عدنان فاروقی

مصطفی آباد/للیانی: چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی محبِ الوطنی سچائی اور بہادی کوچند سیاسی مخالفین کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کبھی سینٹ میں عمران خان کے خلاف قرارداد پاس کی جاتی ہے تو کبھی سندھ اسمبلی میں، عمران خان کا عوام سے وعدہ ہے وہ کبھی جھوٹ نہیں […]

.....................................................

عمران خان کی محبِ الوطنی سچائی اور بہادی کو چند سیاسی مخالفین کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا

مصطفی آباد/للیانی: چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی محبِ الوطنی سچائی اور بہادی کو چند سیاسی مخالفین کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کبھی سینٹ میں عمران خان کے خلاف قرارداد پاس کی جاتی ہے تو کبھی سندھ اسمبلی میں، عمران خان کا عوام سے وعدہ ہے وہ کبھی جھوٹ […]

.....................................................

عمران خان کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق منظور

عمران خان کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹرز کو بکاو مال کہنے پر سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف تحریک استحقاق منظور کر لی گئی۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین صابر بلوچ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جاری ہے، اراکین کو بکاؤ مال کہنے پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران […]

.....................................................