خیبرپختونخوا میں پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ حیران کن ہے، عمران خان

خیبرپختونخوا میں پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ حیران کن ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ حیران کن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیو کےخلاف سابق حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے پاکستان کی […]

.....................................................

ملک پولیو مہم میں ناکامی کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان

ملک پولیو مہم میں ناکامی کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پولیو پر عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ دہلا دینے والی ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے عالمی ادرہ صحت کی رپورٹ کودل دہلا دینے والی رپورٹ قرار دیتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اور وزیر صحت کو بچوں کو حفاظتی ٹیکے […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کا میچ بھی فکس لگتا ہے: عمران خان

طالبان سے مذاکرات کا میچ بھی فکس لگتا ہے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان نے کہا پاکستان کو جنگ میں لپیٹنے کے لیے ایک مہم چل رہی ہے، پرویز خٹک 2 ماہ سے وزیراعظم سے ملاقات کا وقت مانگ رہے ہیں، وزیراعظم کے پاس وزیر اعلی پرویز خٹک سے ملنے کا وقت نہیں۔ ان کا […]

.....................................................

پشاور دھماکہ، ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف مقدمہ کا مطالبہ، پاکستان علما کونسل آج احتجاج کریگی

پشاور دھماکہ، ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف مقدمہ کا مطالبہ، پاکستان علما کونسل آج احتجاج کریگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر اور وزیراعظم سمیت اہم رہنماؤں نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے،الطاف حسین کہتے ہیں طالبان کو بھائی قرا ردینے والے بھی معصوم شہریوں کی ہلاکتوں میں برابر کے شریک ہیں،ایم کیو ایم اوورسیز نے دھماکے کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے مذمتی بیان […]

.....................................................

عمران خان نے ایک کارکن کی موت کو بھی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے استعمال کیا ہے۔ رانا ثناء اللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے افسوس ہے کہ عمران خان نے ایک کارکن کی موت کو بھی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے استعمال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حقائق سامنے آنے پر ہو سکتا ہے کہ عمران خان کو اپنے کہے پر پشیمانی کا سامنا کرنا پڑے۔ انہوں […]

.....................................................

بالی وڈ اداکار عمران خان آج اپنی اکتیسویں سالگرہ منا رہے ہیں

بالی وڈ اداکار عمران خان آج اپنی اکتیسویں سالگرہ منا رہے ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار عمران خان آج اپنی اکتیسویں سالگرہ منا رہے ہیں بالی وڈ کے اسٹار کڈ عمران خان 13 جنوری کو امریکا میں پیدا ہوئے۔ فلمی کیرئیر کا آغاز اپنے ماموں عامر خان کی بلاک بسٹر فلم “قیامت سے قیامت تک” میں بطور چائلڈ آرٹسٹ سے کیا۔بطور ہیرو عمران کی پہلی فلم […]

.....................................................

عمران خان بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبرپختونخوا حکومت پر توجہ دیں، اسفندیار ولی

عمران خان بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبرپختونخوا حکومت پر توجہ دیں، اسفندیار ولی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ خیبرپختون کی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان لاہور میں بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبر پختون خوا کی حکومت پر توجہ دیں۔ اسفند یار ولی کا اپنے ایک جاری […]

.....................................................

محمود غزنوی کے حملوں کی طرح سندھ کے دورے کرونگا: عمران خان

محمود غزنوی کے حملوں کی طرح سندھ کے دورے کرونگا: عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) مقامی عہدیداروں اور کارکنان کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی چوٹ کے باعث کراچی اور اندرون سندھ پر زیادہ توجہ نہیں دے سکے لیکن اب ان کی پوری توجہ سندھ پر ہو گی اور وہ محمود غزنوی […]

.....................................................

پاکستان کی بقا صرف عدل و انصاف کے نظام میں ہے: عمران خان

پاکستان کی بقا صرف عدل و انصاف کے نظام میں ہے: عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی صدارت میں بلول ہاؤس میں ہوا جس میں پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین، سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، ٹکٹوں کی تقسیم اور سندھ کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت ملتوی

عمران خان کیخلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت ملتوی

پشاور (جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سابق وزیر بخت بیدار کی جانب سے عمران خان کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے انصاف لائرز فورم کے سکندر حیات پیش ہوئے۔ سکندر حیات نے عدالت کو آئندہ پیشی پر پی ٹی […]

.....................................................

عام آدمی

عام آدمی

بھارت میں عام آدمی پارٹی کی کامیابی اور اسکی حکومت کے عام آدمی کے ساتھ کیے گئے وعدوں پر فوری عملدرآمد سے جہاں بھارت میں عام آدمی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے وہیں پاکستان میں بسنے والے وہ عام آدمی جس تک عام آدمی پارٹی کی کامیابی کی خبر پہنچ چکی ہے انتہائی […]

.....................................................

شکریہ کپتان

شکریہ کپتان

30اکتوبر کا دن تھا ہر جگہ رونق ہی رونق اور پاکستان ذندہ باد کے نعرے لگ رہے تھے۔ میں کافی حیران ہوا اتنا رش میں نے پہلے لاہور میں نہیں دیکھا، تو مجھے پتہ چلا کہ عمران خان آج مینار پاکستان میں جلسہ کر رہے ہیں۔ مجھے پھر حیرانگی ہوئی کہ لوگ تو ٹی وی […]

.....................................................

عمران خان امریکی امداد بھی لیتے ہیں، دھرنے بھی دیتے ہیں: پرویز رشید

عمران خان امریکی امداد بھی لیتے ہیں، دھرنے بھی دیتے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کی مان لیں تو دنیا میں تنہا رہ جائیں۔ وہ ایک طرف امریکا سے امداد لیتے ہیں، دوسری طرف دھرنے دیتے ہیں۔ ایک بیان میں پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اصولی سیاست نہ کرتے تو خیبر پختونخوا اور آزاد […]

.....................................................

قومی المیہ

قومی المیہ

اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ عمران خان آج کل عوامی قوت کا مظہر بنا ہوا ہے ۔اس وقت سٹریٹ پاور اس کے پاس ہے جس کا مظاہرہ اس نے چند روز قبل لاہور میں مہنگائی کے خلاف ایک بڑے عوامی احتجاج کے ذریعے کیا ہے ۔ایک زمانہ تھا کہ اس […]

.....................................................

ڈرون حملے بند ہونے تک سپلائی نہیں جانے دیں گے: عمران خان

ڈرون حملے بند ہونے تک سپلائی نہیں جانے دیں گے: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا کہ وہ ڈالر لیکر پختونوں کے سر کا سودا کرنے والوں میں سے نہیں۔ ڈرون حملوں کے خلاف اپنے موقف پر قائم ہیں، نیٹو سپلائی اسی لئے بند کی ہے اور یہ ڈرون حملے بند ہونے تک نہیں کھلے گی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ بجلی و گیس […]

.....................................................

عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، صدیق الفاروق

عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، صدیق الفاروق

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما صدیق الفارق کا کہنا ہے عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، لگتا ہے تریسٹھ سال کا آدمی اب تک میچور نہیں ہوا، اب بھی وقت ہے اپنی ٹیم سے کالی بھیڑوں کو نکالیں اور نواز شریف کا ہاتھ تھام لیں۔ اسلام آباد میں قائد اعظم […]

.....................................................

عمران خان پہلے خیبر پختونخوا میں مہنگائی کا خاتمہ کریں: خورشید شاہ

عمران خان پہلے خیبر پختونخوا میں مہنگائی کا خاتمہ کریں: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) نجی اسپتال کے دورے کے موقع پر قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا کام لڑنا نہیں ہوتا نہ ہی ہم سڑکیں بلاک کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو چھ ماہ ہو چکے ہیں تین ماہ کا وقت اور دیں گے اگر […]

.....................................................

عمران خان بیرون ملک دورے پر نہیں جا رہے: شیریں مزاری

عمران خان بیرون ملک دورے پر نہیں جا رہے: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے جاری بیان میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ لاہور میں پی ٹی آئی کی کامیاب ریلی نے حکمرانوں پر بوکھلاہٹ طاری کر دی ہے۔ عمران خان ملک سے باہر نہیں جا رہے بلکہ عوام کے شانہ بشانہ ملک میں ہی رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز […]

.....................................................

آپریشن کا ارادہ ہے تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے: عمران خان

آپریشن کا ارادہ ہے تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت شمالی وزیر ستان میں آپریشن کا ارادہ رکھتی ہے تو تمام سیاسی جماعتوں اور قوم کو اعتماد میں لے۔ ایسے آپریشن دہشت گردی اور انتہا پسندی کو فروغ دیں گے۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی […]

.....................................................

پرویز مشرف کو سزا دی جائے پھانسی نہیں: عمران خان

پرویز مشرف کو سزا دی جائے پھانسی نہیں: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا کہ بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے ان کی جان بھی چلی جائے تو افسوس نہیں۔ عمران خان نے کہا کہ وہ پرویز مشرف کو سزا دینے کے حق میں ہیں پھانسی دینے کے نہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت بائیکاٹ کرتے ہوئے […]

.....................................................

نیٹو سپلائی بند کر کے عمران خان نے ایک بہادر، نڈر اور محبت وطن لیڈر ہونے کا ثبوت دیا

مصطفی آباد/للیانی: نیٹو سپلائی بند کر کے عمران خان نے ایک بہادر، نڈر اور محبت وطن لیڈر ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ امریکی ڈالروں پر پلنے والے سیاستدانوں کو نیٹو سپلائی بحال کرکے کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ ملک جاری دہشت گردی کی کاروائیاں ڈرون حملوںپیدا وار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بانی رہنما تحریک […]

.....................................................

دھمکیوں کی پرواہ نہیں، پولیو مہم کی سرپرستی کروں گا: عمران خان

دھمکیوں کی پرواہ نہیں، پولیو مہم کی سرپرستی کروں گا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کی بندش پر دباؤ یا پولیو مہم کی سرپرتی پر دھمکیوں کی پرواہ نہیں ہے۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی بوکھلا چکی ہے۔ پنجاب میں انتخابات نیوٹرل ایمپائرز کے ذریعے […]

.....................................................

پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان کی عمران خان کو دھمکیاں

پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان کی عمران خان کو دھمکیاں

لاہور (جیوڈیسک) پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان نے عمران خان کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود پولیو مہم جاری رکھی جائے گی۔ عمران خان نے پھول برسائے تو جواب میں پتھر آئے۔ حملے روکنے کی اپیل کی […]

.....................................................

عمران خان سیاسی بقا کیلئے نوازلیگ پر تنقید کر رہے ہیں: پرویز رشید

عمران خان سیاسی بقا کیلئے نوازلیگ پر تنقید کر رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس خیبر پختونخوا میں عوام کو دکھانے کو کچھ نہیں ہے اس لئے وہ سیاست میں زندہ رہنے کیلئے نون لیگ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام […]

.....................................................