انسداد دہشت گردی عدالتوں میں گواہوں کو تحفظ نہیں دیا جا رہا ہے:چیف جسٹس

انسداد دہشت گردی عدالتوں میں گواہوں کو تحفظ نہیں دیا جا رہا ہے:چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں تفتیش کاروں اور گواہوں کو تحفظ نہیں دیا جا رہا،ٹھوس شہادتوں کے بغیر مقدمات کا فیصلہ ممکن نہیں۔ انسداد دہشت گردی کے مقدمات کا جائزہ لینے کے لیے ججز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد […]

.....................................................

برطانوی حکومت پولیس بجٹ میں کٹوتیوں کا فیصلہ

برطانوی حکومت پولیس بجٹ میں کٹوتیوں کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت کی جانب سے2015u تک پولیس کے بجٹ میں 134 ملین پونڈ کٹوتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن برطانوی حکومت کی طرف سے 2015 تک ہونے والی 134 ملین پونڈ کی کٹوتیوں کی وجہ سے پولیس کے سٹاف میں تقریباً ایک ہزار افراد جبکہ گشت کرنے والے عملے میں 1138 افراد […]

.....................................................

نیب کے تحقیقاتی افسروں کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

نیب کے تحقیقاتی افسروں کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رینٹل پاور کیس کی سماعت کے موقع پر نیب کے تحقیقاتی افسروں نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق کامران فیصل کی موت کے بعد نیب کے افسر خوف میں مبتلا ہو چکے ہیں اور ابھی تک انہیں تحفظ فراہم نہیں کیا گیا۔ افسروں کا […]

.....................................................

لاہور : طاہر القادری کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور : طاہر القادری کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باضابطہ اعلان وہ آج پریس کانفرنس میں کریں گے۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے قریبی دوستوں اور منہاج القرآن کی قیادت سے مشاورت کے بعد انتخابات میں حصہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ یوں وہ […]

.....................................................

کامران فیصل کیس : نیب کے چار افسروں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

کامران فیصل کیس : نیب کے چار افسروں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

کامران فیصل کیس میں پولیس نے ڈپٹی ڈائریکٹر اصغر خان سمیت 4 نیب اہلکاروں کو کل تھانہ سیکرٹریٹ طلب کر لیا۔ کامران فیصل اصغر خان کی سربراہی میں رینٹل پاور سکینڈل میں گدو بیراج کی تحقیقات پر معمور تھے۔ ان کے ساتھ معاون کاروں میں ڈیٹا انٹری آپریٹر مومن خان اور صہیب جبکہ نائب قاصد […]

.....................................................

امریکہ کا پاکستانی علاقوں میں کھلم کھلا ڈرون حملے کرنے کا فیصلہ

امریکہ کا پاکستانی علاقوں میں کھلم کھلا ڈرون حملے کرنے کا فیصلہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی انتطامیہ نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں منتخب ٹارگٹس پر کھلم کھلا ڈرون حملے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک امریکی اخبار کے مطابق ڈرون حملوں کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے جس کی روسے سی آئی اے کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈرون حملوں کے لیے […]

.....................................................

بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

حکومت نے بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا، قانونی پیچیدگیاں دور کر لی گئیں۔ کراچی: وزیر اعظم آج صدر مملکت آصف علی زرداری کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ میں سانحہ عملدار کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے پہنچے تھے۔ انہوں نے اپنے قانونی مشیروں سے مشاورت کے […]

.....................................................

کسی کو منصف بنائیں

کسی کو منصف بنائیں

بہت پہلے ایک حکایت نگاہ سے گزری تھی وہ کچھ یوں تھی کہ ایک طوطا اور طوطی کسی بستی کے اوپر سے گزرے اور اسے ویران دیکھ کر نیچے اترے۔ایک درخت کی شاخ پر بیٹھ گئے اور گفتگو کرنے لگے کہ یہ کیسی بستی ہے جو اجڑی ہوئی ہے دور دور تک آبادی نہ ہونے […]

.....................................................

جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں،کائرہ

جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں،کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں ،لانگ مارچ اور سونامی کی باتیں ملک کو تصادم کی طرف لے جائیں گی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری پہلے یہ فیصلہ کریں […]

.....................................................

صدر زرداری کا سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

صدر زرداری کا سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

صدر آصف زرداری نے سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، حتمی فیصلہ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کرے گی۔ یوسف رضا گیلانی پارٹی کے ممکنہ شریک چیئرمین بنیں گے۔ آئندہ انتخابات کو غیر جانبدارانہ بنانے اور عدالتی رسہ کشی سے بچنے کیلئے صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کا عہدہ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا یکم جنوری سے انتخابی مہم کے آغاز کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا یکم جنوری سے انتخابی مہم کے آغاز کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) لاھور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بعد مسلم لیگ ن کے قائدین نے بھی یکم جنوری سے سندھ، بلوچستان اور پختونخوا میں انتخابی جلسے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائدین کے جلسوں کے لیے صوبائی تنظیموں اراکین اسمبلی نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ […]

.....................................................

ڈنگہ : سنی اتحاد کونسل اور مسلم لیگ ق کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ ملکی مفاد میں ہے، چوہدری قمر شہزاد

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری قمر شہزادوکی گجر نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل اور مسلم لیگ ق کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ ملکی مفاد میں ہے مسلم لیگ ق کی قیادت عوام کی طاقت سے ہر قسم کے چیلنجز سے نمبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے،سیاستدانوں کی باہمی ملاقاتوں اور مکالمے کے ذریعے […]

.....................................................

کراچی میں انتخابی فہرستوں میں بے قاعدگیوں کے متعلق آج فیصلہ ہو گا

کراچی میں انتخابی فہرستوں میں بے قاعدگیوں کے متعلق آج فیصلہ ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی میں انتخابی فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کے خلاف جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی آئینی درخواستوں پر آج فیصلہ سنائے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ا فتخار محمد چوہدری ،جسٹس گلزار احمد اور جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل تین رکنی بینچ نے گزشتہ ہفتے فیصلہ […]

.....................................................

سی آئی اے کا دنیا بھر میں جاسوسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

سی آئی اے کا دنیا بھر میں جاسوسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے دوسرے ممالک میں جاسوسوں کی تعداد کئی گنا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں سی آئی اے کے ایک اعلی عہدے دار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی اورسفارتی عملہ کیعلاوہ سیکڑوں افراد کوجاسوسی […]

.....................................................

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی سنٹرل باڈی کا فیصلہ خوش آئند ہے ، بشارت رضا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزسٹوڈنٹس فیڈریشن کی سنٹرل باڈی کا فیصلہ خوش آئند ہے فی میل ڈسٹرکٹ مظفرآباد کی تنظیم کی بحالی سے PSFکی سرگرمیوں کو تقویت ملے گی ان خیالات کااظہار پیپلزسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بھمبر کے صدر بشارت رضا اور ضلعی جنرل سیکرٹری عمیر علی نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ پیپلزسٹودنٹس فیڈریشن […]

.....................................................

حکومت کا اصغرخان کیس میں نظرثانی کی درخواست دائرکرنیکا فیصلہ

حکومت کا اصغرخان کیس میں نظرثانی کی درخواست دائرکرنیکا فیصلہ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی طرف سے دیئے گئے اصغر خان کیس میں نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے پر محدود نظرثانی کی استدعا کی جائے گی۔ دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے صدر کے دو عہدوں سے متعلق ریمارکس کا چیلنج کیا جائے گا۔ واضح […]

.....................................................

اصغر خان کیس سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ

اصغر خان کیس سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ

گذشتہ دنوںسپریم کورٹ نے قومی تاریخ کے 16 سالہ پرانے ایک اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنا تے ہوئے کہا کہ1990ء میں ایوان صدر، آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے اس وقت کے سربراہ کی ملی بھگت سے عوام کے مینڈیٹ کو چرانے اورحقیقی عوامی نمائندوں کو اقتدار میں آنے سے روکنے کی واردات […]

.....................................................

سی این جی سستی کرنے کا فیصلہ عملی طور پر مسترد

سی این جی سستی کرنے کا فیصلہ عملی طور پر مسترد

سپریم کورٹ نے سی این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلا ن کیا تو اکثرمالکان نے گیس سٹیشن بند کرکے عملا اس فیصلے کو مسترد کردیا۔ پنجاب ، سندھ اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں نے تو ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیامگراس پرکہیں بھی عمل نہیں ہو رہا۔ سی این جی مالکان […]

.....................................................

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے دنیا بھر میں رہنے والے تیس لاکھ پاکستانیوں کو آئندہ انتخابات سے قبل ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کابینہ اجلاس میں وزارت قانون کو باقاعدہ طورپر ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طورپر وزارت اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مشورے کے بعد آئین میں ترمیم کا بل […]

.....................................................

کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل ہو گا : شرجیل میمن

کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل ہو گا : شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی بدامنی کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے پرعمل ہوگا۔ اے این پی کے رہنما زاہد خان کہتے ہیں کہ طالبان تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔سپریم کورٹ سے کراچی بدامنی کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن […]

.....................................................

اصغر خان کے فیصلہ کے بعد شہباز شریف اقتدار چھوڑ دیں : منظور وٹو

اصغر خان کے فیصلہ کے بعد شہباز شریف اقتدار چھوڑ دیں : منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر منظور وٹو نے کہا ہے کہ شریف برادران پر کرپشن ثابت ہوچکی ہے لہذا وہ اقتدار چھوڑ دیں۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے پنجاب سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وٹو نے کہا کہ شریف برادران کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر […]

.....................................................

بھارت کا پانچ ہزار پاکستانی شائقین کو ویزا دینے کا فیصلہ

بھارت کا پانچ ہزار پاکستانی شائقین کو ویزا دینے کا فیصلہ

بھارت (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے خوش خبری ہے کہ دسمبر سے شروع ہونے والی پاک بھارت سیریز کیلئے پانچ ہزار پاکستانیوں کو بھارت کا ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ایشاء کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ دسمبر میں بھارت میں سجانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی […]

.....................................................

پی سی بی کا 10 لیجنڈری کرکٹرز کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ

پی سی بی کا 10 لیجنڈری کرکٹرز کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ

پی سی بی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاک بھارت سیریز کے لیے دس کرکٹ لیجنڈز بھارت بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کے لیجنڈری کرکٹرز کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ پی سی بی کی ایگزیکٹو کوآرڈینشن کمیٹی اجلاس میں کیا گیا۔ دس کرکٹ لیجنڈز میں حنیف محمد ، مشتاق محمد ، صادق محمد ، ظہیر […]

.....................................................

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدوار کونااہل قرار دینیکا فیصلہ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرامیدوار کونااہل قرار دینیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن فخر الدین جی ا براہیم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف انتخابی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی منظوری دی گئی اور یہ فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................