وزیراعظم کی تقریر نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویز اشرف

وزیراعظم کی تقریر نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہیکہ وزیراعظم نواز شریف نے اپنی تقریر میں توانائی بحران اور اور دہشت گردی کے مسئلے کا کوئی حل پیش نہیں کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کے قوم سے خطاب پرسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر نے قوم […]

.....................................................

وزیراعظم کی جانب سے انتہا پسندوں کو مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم کی جانب سے انتہا پسندوں کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، چاہے مذاکرات کی میز ہو یا ریاستی طاقت کا استعمال۔ اپنے خطاب میں انھوں نے بھارت سے تعلقات، بجلی بحران اور معیشت کو درپیش چیلنجز پر بھی اظہار خیال کیا۔14 سال بعد قوم […]

.....................................................

پی پی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قرار دیدیا، جماعت اسلامی کی بھی تنقید

پی پی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قرار دیدیا، جماعت اسلامی کی بھی تنقید

کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردی ختم کرنے کیلئے ٹھوس پالیسی دی، نہ لوڈشیڈنگ بحران کا حل دیا، پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قراردے دیا، جماعت اسلامی بھی کہتی ہے پائیدار پالیسی سامنے نہ آسکی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہ نما راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ میاں نوازشریف تین ماہ […]

.....................................................

ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرا جب چیلنجز سے نمٹنے کا نہ سوچا ہو، وزیراعظم

ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرا جب چیلنجز سے نمٹنے کا نہ سوچا ہو، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے مجھ اعتماد کا اظہار کیا ہے، اعتماد کرنے پر قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 14 سال بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرا جب چیلنجز سے نمٹنے کا نہ سوچا ہو، صورتحال […]

.....................................................

چودہ سالہ کرپشن، ناقص کارکردگی نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں: وزیراعظم

چودہ سالہ کرپشن، ناقص کارکردگی نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ملک کو 14 سال میں کی گئی کرپشن بدانتظامی اور ناقص فیصلوں نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ ہمیں ان بنیادوں کو مضبوط کرنے میں سخت سے سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔ قوم سے اپنے پہلے خطاب میں […]

.....................................................

اسلام آباد کی خبریں 08.08.2013

وزیراعظم نواز شریف (آج) قوم سے پہلا خطاب کریں گے اسلام آباد (پی پی سی ) وزیراعظم نوازشریف (آج) پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے جو ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کیاجائے گا۔ وہ اپنے خطاب میں حکومت کی ترجیحات کا اعلان کریں گے جن میں امن وامان کی بحالی’ […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف آج (پیر) پھر ایک بار رٹے رٹائے الفاظ کے زریعے عوام سے ٹوپی ڈرامہ کریں گے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری روحیل اکبر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف آج (پیر) پھر ایک باررٹے رٹائے الفاظ کے زریعے عوام سے ٹوپی ڈرامہ کریں گے اپنے خطاب کے دوران جھوٹی تسلیاں اور دلاسے دیں گے اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام سیلاب میں […]

.....................................................

پاکستان ہماری پہچان

پاکستان ہماری پہچان

وزیراعظم پاکستان میاں میں محمد نواز شریف نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والی نسلوں کو محفوظ پاکستان دیں گے۔ پاکستان ہماری پہچان ہے۔ بے شک پاکستان ہماری پہچان اور آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔ پاکستان میرا ہے آج یہ بات میں ہرگزنہ کہہ پاتا اگر میرے بڑوں […]

.....................................................

وزیراعظم کی چیئرمین ان ڈی ایم اے کو چترال پہنچنے کی ہدایت

وزیراعظم کی چیئرمین ان ڈی ایم اے کو چترال پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چترال میں سیلاب کے بعد امدادی کاروائیوں میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فوری طور پر چترال پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم ہاوس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی […]

.....................................................

وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق درخواست مسترد

وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق دائر درخواست مسترد کردی ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما ساجدہ میر نے وزیراعظم کو خطاب سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی۔ انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کا خطاب ضمنی انتخاب پر اثر […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات

وزیراعظم میاں نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ انہوں نے صوبے میں سیلاب کی صورت حال اور امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے دوران وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل […]

.....................................................

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی اور انھیں پنجاب میں سیلاب کی صورتحال پر کئے جانیوالے اقدامات اور انتظامات کے بارے میں بریفنگ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے اور ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا حکومت سنبھالنے کے بعد قوم سے یہ پہلا خطاب ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم انیس اگست کو اپنے خطاب میں ملک […]

.....................................................

وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان آئندہ ہفتے ملاقات متوقع

وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان آئندہ ہفتے ملاقات متوقع

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم نوازشریف اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان آئندہ ہفتے ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات میں چیئرمین نیب کے نام پر مشاورت کی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ رات خورشید شاہ سے ملاقات کی۔ اسحاق ڈار نے خورشید شاہ سے بات چیت کے دوران کہا کہ وزیراعظم بھی آپ کے […]

.....................................................

وزیراعظم کی من موہن سنگھ سے نیویارک میں ملاقات متوقع ہے، دفتر خارجہ

وزیراعظم کی من موہن سنگھ سے نیویارک میں ملاقات متوقع ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب منموہن سنگھ سے آئندہ ماہ نیویارک میں ملاقات متوقع ہے، امید ہے یہ ملاقات دونوں ممالک میں تنا کے خاتمے میں مدد گار ثابت ہو گی۔ دفتر خارجہ میں بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر […]

.....................................................

ہم مقبوضہ کشمیر میں اپنے بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

برسلز: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ ہم دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں اور انھیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیر کی جدوجہد ہم سب کشمیریوں کی مشترکہ جدوجہد ہے اور یہ جدوجہد ضرور کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔ ان […]

.....................................................

وزیراعظم اولمپکس کے مسائل حل کرائیں، جہانگیر خان کی اپیل

وزیراعظم اولمپکس کے مسائل حل کرائیں، جہانگیر خان کی اپیل

پاکستان (جیوڈیسک) مایہ ناز اسکوش کھلاڑی جہانگیر خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان اولمپکس کے مسائل حل کرائیں۔ یوم آزادی کے موقعہ پر جہانگیر خان نے کہا کہ کھیل پاکستان کی پہچان ہیں۔ دس بار برٹش اوپن جیتنے والے جہانگیر خان نے کہا ہے کہ کھیل دنیا بھر […]

.....................................................

وزیر داخلہ کی وزیراعظم کو نئی قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ

وزیر داخلہ کی وزیراعظم کو نئی قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ

وزیراعظم نواز شریف کو وزارت داخلہ کے دورے کے دوران نئی قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ دی گئی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کسی ایک علاقے کا مسئلہ نہیں، سب کو مل کر دہشتگردی کیخلاف کام کرنا ہوگا۔ وزیراعظم نواز شریف نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا۔ وزارت داخلہ کے دورے کے دوران […]

.....................................................

وزیراعظم نے ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی کے چیرمین کو برطرف کر دیا

وزیراعظم نے ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی کے چیرمین کو برطرف کر دیا

وزیراعظم نے ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی کے چیرمین عابد جاوید اکبر علی کو بر طرف کردیا۔ وزیراعظم نے ایک ارب 27 کروڑ کی خردبرد کا معاملہ ایف آئی اے کے سپرد کرتے ہوئے ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی کے چیرمین عابد جاوید اکبر علی کو بر طرف کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے ایف آئی حکام کو ہدایت کی […]

.....................................................

وزیراعظم کا بدھ کو وطن واپسی کا امکان، سیلابی صورتحال پر اجلاس طلب

وزیراعظم کا بدھ کو وطن واپسی کا امکان، سیلابی صورتحال پر اجلاس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے سعودی عرب سے بدھ کو وطن واپس پہنچنے کا امکان ہے، سیلاب کی صورت حال پر اعلی سطح کا اجلاس بھی طلب کر لیا۔ ذرائع نے ذرائع کو بتایا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف عمرہ ادا کرنے کے بعد متوقع طور پر بدھ کو وطن واپس پہنچیں گے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم کا ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعظم کا ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان میں سوا ارب روپے کے مبینہ گھپلے کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے ایف آئی اے کو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ایک ارب ستائیس کروڑ روپے کے گھپلے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ عابد جاوید اکبر کا […]

.....................................................

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں 27 ویں شب کی خصوصی عبادات

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں 27 ویں شب کی خصوصی عبادات

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شب قدر کی تلاش کے لیے رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھی مسجد نبوی میں نماز تراویح ادا کی۔

.....................................................

آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کا صواب دیدی اختیار ہے، ممنون حسین

آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کا صواب دیدی اختیار ہے، ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) نومنتخب صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے،اگر وہ سمجھیں کہ سینئر کی بجائے کوئی جونیئر جنرل زیادہ قابل اور سمجھ بوجھ والا ہے تو اسے بھی آرمی چیف بنا سکتے ہیں، کراچی میں دہشت گردی اور دیگر جرائم پر قابو […]

.....................................................

وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت

وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا حکومت سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بہتر امدادی کارروائیاں کی جا سکیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے حالیہ شدید بارشوں کے بعد چترال اور دیگر شہروں میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔ نیشنل […]

.....................................................