کراچی : وزیراعظم کے 4 ستمبرکے فیصلوں پر عمل درآمد تاحال نہ ہوسکا

کراچی : وزیراعظم کے 4 ستمبرکے فیصلوں پر عمل درآمد تاحال نہ ہوسکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن و امن کے حوالے سے وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت 4 ستمبر کو ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد تاحال نہ ہوسکا، رینجرز اب بھی پرانے اختیارات کے تحت کام کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی پولیس کے کچھ افسران اور اہلکار رینجرز کے ساتھ مل کر مقدمات […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ ددنوں رہنماؤں کی ملاقات ایوان وزیراعظم میں ہوئی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی مفادات سے بالاتر ہوکرملک کودرپیش مسائل سے […]

.....................................................

زرداری پہلے صدر ہیں جو باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں، وزیراعظم

زرداری پہلے صدر ہیں جو باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری پہلے منتخب صدر ہیں جو باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں، زرادری صاحب کی خوشدلی سے 73 کے آئین کی بحالی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے […]

.....................................................

صدر وزیراعظم ملاقات، جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کرنے پر اتفاق

صدر وزیراعظم ملاقات، جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری سے وزیر اعظم کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی، صدر مملکت کا کہنا ہے کہ کراچی میں فوج کو نہ بلانا خوش آئند اقدام ہے۔ صدر آصف زرداری سے وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدرمیں ہونے والی ملاقات میں کراچی میں امن کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف آج صدرآصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم صدر کو کراچی میں امن وامان سے متعلق کیے گئے اقدامات پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم نواز شریف صدر زرداری سے ملاقات کے لیے ایوان صدر جائیں گے۔ وزیراعظم صدر کو کراچی میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج صدر زرداری کو الوداعی ظہرانہ دینگے

وزیراعظم نواز شریف آج صدر زرداری کو الوداعی ظہرانہ دینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف علی زرداری کو الوداعی ظہرانہ دیں گے۔ ایم کیو ایم بھی ظہرانے میں شرکت کرے گی۔ تحریک انصاف وزیراعظم کی دعوت میں شریک نہیں ہو گی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار منتخب صدر مملکت کی آئینی مدت آٹھ ستمبر کو مکمل ہو گی۔ آصف زرداری کے […]

.....................................................

نواز شریف اور خورشید شاہ میں آج دوسری ون آن ون ملاقات ہو گی

نواز شریف اور خورشید شاہ میں آج دوسری ون آن ون ملاقات ہو گی

وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج دوسری ون آن ون ملاقات ہو گی جس میں چیئرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان ملاقات دوپہر ساڑھے بارہ بجے وزیر اعظم ہاس میں ہو گی۔ سید خورشید شاہ وزیر اعظم […]

.....................................................

عافیہ صدیقی کو ہم واپس لائیں گے: وزیراعظم

عافیہ صدیقی کو ہم واپس لائیں گے: وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ہم ہی وطن واپس لائیں گے۔ کراچی وزیراعظم محمد نواز شریف نے کراچی میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ اور گھر کے دیگر اہلخانہ سے ملاقات کی اور اس عزم کا اظہار کیا […]

.....................................................

صحافی کراچی کے مسئلے کے حل کیلئے تجاویز دیں، وزیراعظم نواز شریف

صحافی کراچی کے مسئلے کے حل کیلئے تجاویز دیں، وزیراعظم نواز شریف

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ صحافی تجاویز دیں ہمیں، کراچی کے مسئلے کے حل میں مدد ملے گی،کراچی کی صورت حال پر کابینہ کا خصوصی اجلاس آج رکھا ہے، کراچی کی صورتحال پر گورنرسندھ اور ایم کیوایم سے بھی بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم میاں نواز شریف گورنر ہاوس میں اینکر پرسنز اور […]

.....................................................

وزیراعظم کے سامنے تجاویز رکھ دی ہیں, حیدر عباس رضوی

وزیراعظم کے سامنے تجاویز رکھ دی ہیں, حیدر عباس رضوی

ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کہتے ہیں کراچی میں بدامنی کے خاتمے کے لے وفاقی حکومت کے اقدام کو سراہتے ہیں۔ وزیراعظم کو کہا ہے کہ کوئی بے گناہ کارروائی کی زد میں نہ آئے۔ اے پی سی کے بعد ذرائع سے گفتگو میں حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا وزیراعظم کے […]

.....................................................

چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ امن کیلئے کردار اداکریں، وزیراعظم

چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ امن کیلئے کردار اداکریں، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سندھ کے چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس سے پوچھ لیا کہ وہ بتائیں انہیں کام کرنے سے کون روک رہا ہے، وزیراعظم نے دونوں کو ہدایت بھی کر دی کہ وہ کراچی میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہو جائیں، ناکامی کا کوئی آپشن […]

.....................................................

وہ دن جلد آئے گا جب کراچی روشنیوں کا شہر بن جائے گا، وزیراعظم

وہ دن جلد آئے گا جب کراچی روشنیوں کا شہر بن جائے گا، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ دن جلد آئے گا جب کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بن جائے گا اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ شہر میں امن کے قیام کے لیے رینجرز کو جو پاور چاہیے حکومت دینے کو تیار ہے۔ گونرز ہاوس میں صنعت کاروں اور تاجروں سے خطاب میں […]

.....................................................

ڈی جی سول ایوی ایشن کا تقرر وزیراعظم کی خواہش پر کیا گیا ،چیف جسٹس

ڈی جی سول ایوی ایشن کا تقرر وزیراعظم کی خواہش پر کیا گیا ،چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈی جی سول ایوی ایشن خالد چودھری کاتقرر بورڈ کی سفارش پر نہیں، وزیراعظم کی خواہش پر کیا گیا، عجیب معاملات ہیں، نیب کا ادارہ بھی کام نہیں کر رہا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ […]

.....................................................

پاکستان کسی کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا: وزیراعظم

پاکستان کسی کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا: وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وزیراعظم نواز شریف قیام امن کیلئے شہر قائد کے دو روزہ دورے پر ہیں، ڈاکیارڈ میں پاک بحریہ کے بیڑے میں پی این ایس اصلت کی شمولیت کی تقریب میں شرکت کی۔ ڈاکیارڈ میں پاک بحریہ کے بیڑے میں پی این ایس اصلت کی شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

.....................................................

اصلت فریگیٹ کی بیڑے میں شمولیت کی تقریب، وزیراعظم کی شرکت

اصلت فریگیٹ کی بیڑے میں شمولیت کی تقریب، وزیراعظم کی شرکت

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے پی این ایس اصلت فریگیٹ کی بحری بیڑے میں شمولیت کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم کراچی آمد کے فوری بعد تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے، اس موقع پر پاک بحریہ کے دستے نے وزیراعظم نواز شریف کو سلامی پیش کی اور انہیں گارڈ آف آنر پیش […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم میاں نواز شریف کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف کراچی پہنچ گئے، کراچی میں ان کا قیام دو روز کا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کراچی پہنچنے کے فوری بعد کراچی چیمبر آف کامرس اور تاجر تنظیموں کے علاوہ ذرائع سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ جس کے دوران کراچی کی صورتحال پر ان کی تجاویز لی جائیں گی […]

.....................................................

تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وزیراعظم

تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی پر اعلی سطح کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی پالیسی پر غورکیا گیا ہے، وزیراعظم کہتے ہیں تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وسیع تر قومی اتفاق رائے ہی مسائل کے دیرپا حل کے قابل بنائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی […]

.....................................................

ڈاکٹر عبدالمالک، محمود خان اچکزئی کی وزیراعظم سے ملاقات

ڈاکٹر عبدالمالک، محمود خان اچکزئی کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صوبے میں امن و امان کے حوالے سے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی۔ وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے ساتھ وزیراعظم نواز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں […]

.....................................................

وزیراعظم کی کراچی آمد، انجمن ِ تاجران کا بدھ کو کاروبار بند رکھنے کا اعلان

وزیراعظم کی کراچی آمد، انجمن ِ تاجران کا بدھ کو کاروبار بند رکھنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انجمن تاجران نے وزیراعظم نواز شریف کی آمد پر بدھ کو شہر میں کاروبار بند رکھنے کا اعلان کر دیا، سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا، کہتے ہیں بدھ کو […]

.....................................................

وزیراعظم آج اسلام آباد سے کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم آج اسلام آباد سے کراچی پہنچیں گے

کراچی آئندہ دو روز قومی سیاست کا مرکز رہے گا، وزیراعظم نوازشریف اور ان کی کابینہ کیار کان آج کراچی پہنچ رہیہیں، جہاں قیام امن کے لئے فیصلہ کن اقدامات متوقع ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف آج اسلام آباد سیکراچی پہنچیں گے۔ نوازشریف کراچی میں قیام امن کے حوالے سے حکومت سندھ اور دیگر سیاسی جماعتوں […]

.....................................................

نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے امکانات نہیں ہیں، سلمان خورشید

نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے امکانات نہیں ہیں، سلمان خورشید

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ اور حکمران جماعت کانگریس کے رہنما سلمان خورشید نے کہا ہے کہ بھارتیا جنتا پارٹی کے نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے امکانات نہیں ہیں۔ سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ مودی کو سمھجنا چاہیے کہ ملک گیر سیاست اور گجرات کی سیاست میں بہت فرق ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

چوہدری نثار کی وزیراعظم سے ملاقات ، کراچی سے متعلق رپورٹ پیش کی

چوہدری نثار کی وزیراعظم سے ملاقات ، کراچی سے متعلق رپورٹ پیش کی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ نے کراچی امن و امان سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی، ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے یہ رپورٹ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں پیش کی جو انہوں نے ایوان وزیر اعظم میں کی، ملاقات میں شہباز شریف بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں […]

.....................................................

کراچی میں امن کیسے ہو؟ ڈی جی رینجرز اور آئی جی کل وزیراعظم کو بریفنگ دینگے

کراچی میں امن کیسے ہو؟ ڈی جی رینجرز اور آئی جی کل وزیراعظم کو بریفنگ دینگے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر منگل کو خصوصی اجلاس کی سربراہی کریں گے۔ اجلاس سے پہلے ہی سیاسی حلقوں میں سپریم کورٹ کے احکامات، فوج بلانے کے مطالبات، سیکیورٹی فورسز کے تحفظات اور وزیراعظم کی جانب سے ممکنہ ہدایات زیر بحث ہیں۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز […]

.....................................................

کراچی میں بدامنی کے خاتمے سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش

کراچی میں بدامنی کے خاتمے سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آپریشن پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، وزیر داخلہ نے کراچی میں بد امنی کے خاتمے سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی۔ اس میں جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کرنے والوں کی معلومات بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار […]

.....................................................