ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، تاہم بالائی علاقوں میں سردی پوری آب وتاب سے برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر مختلف بالائی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد خشک سردی ہے، […]

.....................................................

پاکستان خودمختار ملک ہے، اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے، بحرینی وزیر خارجہ

پاکستان خودمختار ملک ہے، اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے، بحرینی وزیر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے اور ہم کسی طرح اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بحرین کے شاہ کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بحرینی […]

.....................................................

ہمارے ملک میں تعلیمی لحاظ سے کافی ضرورتوں کی کمی ہے جنہیں پورا کرنا از بس ضروری ہے۔ علامہ اقبال

جھنگ: وائس چانسلرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر نذیر احمد سانگی نے کہا ہے کہ پوری دنیا کے حالات ہمارے سامنے ہیں لیکن تعلیم کی کمی کی وجہ سے انہیں صحیح معنوں میں سمجھ نہیں پا رہے ہمارے ملک میں تعلیمی لحاظ سے کافی ضرورتوں کی کمی ہے جنہیں پورا کرنا از بس […]

.....................................................

امریکہ نامعلوم ملک کی تمام ٹیلیفون کالیں ریکارڈ کر سکتا ہے: واشنگٹن پوسٹ

امریکہ نامعلوم ملک کی تمام ٹیلیفون کالیں ریکارڈ کر سکتا ہے: واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی جاسوسی ادارے نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے ایک ایسا نظام بنایا ہے جو ایک نامعلوم ملک میں ایک مہینے کے دوران ہونے والے ہر ٹیلیفون کال کو ریکارڈ کر سکتا ہے۔ اس ملک میں اربوں ٹیلی فون کالز کو ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی اخبار نے یہ دعوی […]

.....................................................

ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے مضبوط حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ سردار تاج محمد

مصطفی آباد/للیانی: ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے مضبوط حکمت عملی کی ضرورت ہے۔عوام مہنگائی کے ہاتھوں خودکشی کر رہے ہیں، دہشت گرد معصوم لوگوں کو اپنا نشانہ بنا رہے ہیں۔ان حالات میں حکومت کو سنجیدگی سے عوامی مسائل کا حل نکالنا چاہیے۔ ان خیالات کااظہارسردار تاج محمد ڈوگرنے اپنے ایک بیان میں کیا۔ […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار 850 میگاواٹ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار 850 میگاواٹ

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک ہزار850 میگاواٹ ہے، شہروں میں 6 سے 8 گھنٹے اور دیہات میں10 سے 12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 650 میگاواٹ ہے اور طلب 11 ہزار 500 میگاواٹ […]

.....................................................

امریکا: شامی سفارتخانہ بند، عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم

امریکا: شامی سفارتخانہ بند، عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے واشنگٹن میں شام کے سفارت خانے کو بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ سفارت خانہ بند کرنے کے علاوہ امریکی ریاست ٹیکساس میں شامی قونصلیٹ بھی بند کر دیا گیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ […]

.....................................................

دو قومی نظریہ

دو قومی نظریہ

پاکستان روز اول سے ہی دشمنوں کے گھیرے میں ہے۔ یہ دشمن اس کی سرحدوں پر بھی بیٹھے ہیں تو دنیا بھر میں بھی پھیلے ہوئے ہیں۔ انہی دشمنوں کے خریدے ہو ئے ایجنٹ ملک کے اندر بھی بیٹھے ہیں جو دن رات ملک کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہیں۔ لیکن اب ان تمام […]

.....................................................

ووٹ ضمیر کی آواز ہوتا ہے ؟

ووٹ ضمیر کی آواز ہوتا ہے ؟

پوری دنیا میں بے شمار ملک ایسے ہیں جہاں رائج نظام کو جمہوریت کے نام سے پکارا جاتا ہے اور عوام سے بذریعہ ووٹ سیاسی جماعتیں اپنے منشور کو پیش کر کے مستقبل کے لائحہ عمل سے عوام کو اگاہ کرتی ہیں اور حمایت حاصل کرنے کی کو شش کی جاتی ہے ان سیاسی پارٹیوں […]

.....................................................

بھارت سے سوتی دھاگے کی درآمد سے ملک میں روئی کی قیمت میں کمی

بھارت سے سوتی دھاگے کی درآمد سے ملک میں روئی کی قیمت میں کمی

رحیم یارخان (جیوڈیسک) بھارت سے بڑے پیمانے پر سوتی دھاگے کی درآمد سے ملک میں روئی کی قیمت سو روپے من کم ہو گئی۔ مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخ کمی کے بعد چھ ہزار نو سو روپے من پر آ گئے۔ ڈالر کی قدر تیزی سے گرنا بھی روئی کی قیمتوں میں کمی کا […]

.....................................................

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوئی، عارف حمید بٹ

مسلم لیگ ن کے راہنما عارف حمید بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف قوم کے نجات دہندہ ہیں اورحکومت کی کامیاب اقتصادی اور سیاسی پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت مستحکم ہو رہی ہے یہ وجہ ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 9/3/2014

ملک بھر سے آئی ہوئی ہزاروں خواتین کا نیک آباد گجرات میں نظام مصطفیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے میدان عمل میں آنے کا اعلان گجرات ( جی پی آئی) دشمنان دین اسلامی اقدار پر حملہ آور ہو چکے ہیں، مسلمانوں میں غیر اسلامی اقدار اور کافرانہ تہذیب پھیلاکر اُن کی دنیا وآخرت بر […]

.....................................................

ملک بھر سے آئی ہوئی ہزاروں خواتین کا نیک آباد گجرات میں نظام مصطفی کیلئے میدان عمل میں آنے کا اعلان

گجرات اسلام آباد: دشمنان دین اسلامی اقدار پر حملہ آور ہو چکے ہیں، مسلمانوں میں غیر اسلامی اقدار اور کافرانہ تہذیب پھیلاکر اُن کی دنیا وآخرت بر باد کی جارہی ہے۔ اس موقع پر مسلم خواتین اسلام کی حفاظت و ترویج اور انقلاب نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے بھر پور کردار ادا […]

.....................................................

ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلانے کیلئے طالبان مخالف قوتوں کو اکٹھا کریں گے۔علامہ ناصر عباس

ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلانے کیلئے طالبان مخالف قوتوں کو اکٹھا کریں گے، یہ وقت طالبان سے مذاکرات کا نہیں بلکہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا ہے ،نواز شریف نے وطن عزیز کو طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے،ملک بھر میں شیعہ سنی عوام متحد ہوچکے ہیں […]

.....................................................

ملک میں بدامنی پھیلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں،خواجہ محمود احمد

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور لائرز فورم کے سابق مرکزی صدر خواجہ محمود احمد نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی کے مجرموں کوعبرت کا نشان بنایا جائے گا اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ ملک میں امن و […]

.....................................................

پاکستان پر اللہ کا فضل خاص

پاکستان پر اللہ کا فضل خاص

کسی بھی شخص کے لئے کھانے کے بعد اگر کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ اپنا گھر۔ ایک ایسی چھت کے جس سائے میں وہ اپنے تھکان دور کر سکے۔ جب بھی کوئی دن بھر کا تھکا ہارا اپنے گھر آتا ہے اس تھکاوٹ دور ہوجاتی ہے۔ ملک بھی اپنا ایک گھر، گائوں اور […]

.....................................................

حاجی ریاض کے اعزاز میں ملک نثار دودیال اور عابد محمود نے عشائیہ دیا

تلہ گنگ : مکہ مکرمہ میں ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ کے بھائی حاجی ریاض کے اعزاز میں ملک نثار دودیال اور عابد محمود نے عشائیہ دیا جس میں ن لیگیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلا ت مطا بق حلقہ پی پی با ئیس کے ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر […]

.....................................................

ملک میں بدامنی پھیلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، عارف حمید بٹ

مسلم لیگ ن کے راہنما عارف حمید بٹ نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی کے مجرموں کوعبرت کا نشان بنایا جائے گا اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ ملک میں امن و امان کا قیام اور معیشت کی بحالی حکومت […]

.....................................................

مارشل لاء سے بچئے

مارشل لاء سے بچئے

پتہ نہیں مجھے کوئی واہمہ ہے یا میری چھٹی حس ہے جو میری نیندوں کو لے اڑی ہے بے وقت جاگنا اور بے وقت سونا۔ اس سارے معاملے میں ایک ہی دعا ہے کہ اے اللہ میرے ملک کو مارشل لاء سے بچا لے۔یہ میرا ڈر اور خوف کیوں ہے؟ میں لندن میں بیٹھے الطاف […]

.....................................................

ملک و قوم اور مشرف دشمن ٹولہ جھوٹی افواہیں پھیلا رہا ہے عوام ان پرتوجہ نہ دیں: طاہر حسین

کراچی: مشرف کو عدلیہ سے غدار قرار دلانے میں ناکامی کے بعد ملک و قوم دشمن ٹولے نے مشرف کی عوامی مقبولیت و حمایت کو نقصان پہنچانے کیلئے نئی سازشوں کا آغاز کردیا ہے اور آل پاکستان مسلم لیگ کیخلاف ڈس انفارمیشن مہم چلائی جارہی ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری طاہر […]

.....................................................

واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، بجلی بند کرنے کی دھمکی

واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، بجلی بند کرنے کی دھمکی

کوئٹہ (جیوڈیسک) واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف لاہور، فیصل آباد، سکھر اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں ملازمین سڑکوں پر آ گئے۔ مظاہرین نے نجکاری کا منصوبہ ختم نہ کرنے پر ملک گیر تحریک، بجلی کی بندش اور گیارہ مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنےدھرنا دینے کی دھمکی دے دی۔واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے […]

.....................................................

ملکی سلامتی پر سیاست کرنے والے ملک سے وفا نہیں کر رہے: چودھری نثار

ملکی سلامتی پر سیاست کرنے والے ملک سے وفا نہیں کر رہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرداخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ دہشت گرد جو مرضی کر لیں، عزم کمزور نہیں ہو گا۔ قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار نے بات کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کے مسئلے پر سیاست نہیں کرنی چاہیئے اور نہ ہی ہمارے حوصلے میں کوئی کمی نہیں آنی […]

.....................................................

سانحہ اسلام آباد: پاکستان بارکونسل کا ملک بھرمیں کل ہڑتال کا اعلان

سانحہ اسلام آباد: پاکستان بارکونسل کا ملک بھرمیں کل ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل نے سانحہ اسلام آباد پر کل یوم سیاہ منانے اور ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان بار کانسل کے وائس چیئر مین چودھری رمضان نے اسلام آباد واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے آج عدالتی کارروائی معطل کرنے، کل یوم سیاہ منانے اور ملک بھر میں […]

.....................................................

ملک میں تعلیمی نظام کی خرابی سفارشی کلچر کا شاخسانہ ہے: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی نظام کی خرابی سفارشی کلچرکا شاخسانہ ہے۔اقرباء پروری اور جیالا نوازی نے تعلیم کے شعبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ ان خیالات اکا اظہار انہوں نے لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ گلگت کے زیر […]

.....................................................