ملک کے بیشتر مقامات پر موسم گرم ہے

ملک کے بیشتر مقامات پر موسم گرم ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر مقامات پر موسم گرم ہے اور محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں موجودہ ہفتے موسم بہار کی بارشوں کے دو نئے سلسلوں کی پیش گوئی کی ہے۔ سندھ میں نواب شاہ ، سکھر ، بدین ، تھرپارکر ، حیدرآباد، مٹیاری ، ہالا اورٹنڈو محمد خان سمیت کئی […]

.....................................................

رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں بارشوں کے دو نئے سلسلوں کی پیشگوئی

رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں بارشوں کے دو نئے سلسلوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں رواں ہفتے کے دوران موسم بہار کی بارشوں کے دو نئے سلسلوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ، آج شام اور رات کو کوئٹہ، ژوب، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کوہاٹ، سرگودھا ڈویژن میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات […]

.....................................................

ملک اور بیرون ملک سے 350سے زائد منہاجینز کی شرکت۔ عمر ریاض عباسی کو شاندار خدمات پر شیلڈ دی گئی۔

اسلام آباد ( عمر ریاض عباسی ) تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر حسن محی الدین القادی نے کہا ہے کہ آج کے لٹیرے حکمران ”یاجوج ماجوج ”ہیں جو غریب عوام کے حقوق کو نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں۔ڈاکٹر طاہرالقادر ی قوم کے مسیحا بن چکے ہیں،قوم ڈاکٹر طاہرالقادری کی […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 31/3/2014

جس ملک کے گرائونڈ آباد ہونگے اس ملک کے ہسپتال ویران ہونگے۔ انشاء اللہ ہر سال ڈسٹرکٹ لیول کے فٹبال کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) جس ملک کے گرائونڈ آباد ہونگے اس ملک کے ہسپتال ویران ہونگے۔ انشاء اللہ ہر سال ڈسٹرکٹ لیول کے فٹبال اور والی بال کے ٹورنامنٹ منعقد ہونگے۔ حاجی محمد […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2100 میگاواٹ ہو گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2100 میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2100 میگاواٹ ہے، لاہور سمیت بڑے شہروں میں 8 سے 10 گھنٹے جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں 12 ۔بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 9 ہزار 300 میگاواٹ اورطلب 11 ہزار […]

.....................................................

ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی

ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کردی گئی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے جیو نیوز کو بتایا کہ گھریلو سلینڈر 120 روپے اور کمرشل سلینڈر 480 روپے سستا کردیا گیا ہے۔ عرفان کھوکھر کے مطابق بین الاقوامی […]

.....................................................

4 اپریل برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو

4 اپریل برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو

اِس میں کوئی شک نہیں کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے علاوہ اگر اِس سرزمینِ پاکستان میں کوئی عظیم ہستی گزری ہے تو وہ صاحبِ ادراک اور فہم و فراست کے انمول خزینوں سے لبریز اور بصیر ت اور آگہی کی منبع اور ملک و قوم کی بقا کی عَلمبددار شخصیت پاکستان […]

.....................................................

ملک میں جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے، نوجوانوں کو آگے لے کر آئینگے، وزیر اعظم

ملک میں جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے، نوجوانوں کو آگے لے کر آئینگے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے پڑھی لکھی آبادی حقوق کے تحفظ کے لیے موثر کردار ادا کرتی ہے ، معیاری تعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے تعلیم سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن کہتے ہیں تعلیم ہی معاشرے کو ترقی یافتہ […]

.....................................................

نظریہ پاکستان

نظریہ پاکستان

23 مارچ کو یوم قرار داد پاکستان کے طور پر قوم ہر سال مناتی آئی ہے کیونکہ یہ تاریخی دن ہے کہ جب 1940 ء کو مسلم لیگ کے اجلاس واقع منٹو پارک (موجودہ اقبال پارک) لاہور میں پہلی بار مسلمانوں کے لئے الگ ملک کے قیام کی باضابطہ قرار داد پیش کی گئی۔ اگرچہ […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر خریداری، 343 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر خریداری، 343 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے آئل اینڈ گیس، بینکنگ اور دیگر مخصوص سیکٹرز میں حصص کی بڑے پیمانے پر خریداری کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں 343.57 پوائنٹس کی زبردست ریکوری دیکھی گئی جس کے بعد انڈیکس 27000 پوائنٹس کی حد بحال کرتے […]

.....................................................

ترکی کی حکومت نے ٹوئٹر کے بعد ملک بھر میں یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی

ترکی کی حکومت نے ٹوئٹر کے بعد ملک بھر میں یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی

استنبول (جیوڈیسک) ترکش ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی ہے۔ ترکی کی حکومت نے ایک ہفتے قبل عدالتی فیصلے کے بعد غیرقانونی قرار دیئے گئے لنکس کو ویب سائٹ نہ ہٹانے پر ملک بھر میں ٹوئٹر پر پابندی عائد […]

.....................................................

پاکستانی کمیونٹی ملک کی ترقی کے لیے متحد ہے، سفیر سرمایہ کاری

پاکستانی کمیونٹی ملک کی ترقی کے لیے متحد ہے، سفیر سرمایہ کاری

دبئی (جیوڈیسک) سفیرسرمایہ کاری جاوید ملک نے کہاہے کہ پاکستانی کمیونٹی ملک کی تعمیراورترقی کے لیے متحد ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کو وزیراعظم نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتمادہے۔ سفیرسرمایہ کاری جاوید ملک دبئی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ آرٹ آف فرینڈ شپ کے تحت منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب […]

.....................................................

پاکستان اپنے ملک سے شرپسندوں کا صفایا کرے، ایران

پاکستان اپنے ملک سے شرپسندوں کا صفایا کرے، ایران

تہران (جیوڈیسک) ایران نے پاکستان سے کہاہے کہ مغوی ایرانی سرحدی محافظین کے قتل کی خبریں درست ہیں توسرکاری طور پر اعلان کیا جائے، پاکستان اپنے ملک سے شرپسندوں کا صفایا کرے ایرانی نیم سرکاری خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی سیکریٹری داخلہ حسین علی امیری نے کہاکہ پاکستانی حکومت کو اس کی […]

.....................................................

دہشت گردی پر قابو پانا اور ملک میں امن کا قیام ہماری حکومت کی ترجیہات میں شامل ہے۔عمر فاورق

مصطفی آباد/للیانی: دہشت گردی پر قابو پانا اور ملک میں امن کا قیام ہماری حکومت کی ترجیہات میں شامل ہے، ہماری حکومت کی اولین ترجیح یہی ہے کہ اس ملک میں مزید خون بہائے بغیر امن قائم ہو۔ اس وقت پاکستان کو جن سنگین بحرانوں کا سامنا ہے ان میں دہشت گردی سر فہرست ہے، […]

.....................................................

حکمران پورے ملک کو تھر پارکر بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔ محمد حنیف قریشی

لالہ موسی: پاکستان عوامی تحریک کے رہنما محمد حنیف قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے 9ماہ میں بڑھتا ہوا افراط زر اور اسکے نتیجے میں پھیلنے والی مہنگائی میں عام آدمی کیلئے گزر بسر نا ممکن ہوتی جا رہی ہے ۔محنت کشوں کی حقیقی آمدنی میں کمی واقع ہو رہی ہے جبکہ سرمایہ […]

.....................................................

سعودی امداد کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہ کیا جائے: شاہ محمود قریشی

سعودی امداد کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہ کیا جائے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت خارجہ پالیسی سے متعلق وضاحت کرے کہ وہ سعودی عرب سے ملنے والی 1.5 ارب ڈالر کی امداد کو کسی دوسرے ملک کے داخلی معاملات میں استعمال نہ کرے۔ امریکہ اور روس کی جنگ سے پاکستان دہشت گردی کے […]

.....................................................

محفل نعت میں ملک کے معروف ثناء خواں کی شرکت ، مزار شریف پر چادر چڑھائی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی

کراچی : حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام حضرت علامہ ظہیر الحسن شاہ جیلانی کے مزار پر ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں خلفاء اکرام ،مریدین اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر خلفاء اکرام سید اظہر علی علوی القادری اور عبدالحفیظ علوی القادری نے محفل […]

.....................................................

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم ایک دوست ملک نے دی ، اس رقم پر کوئی شرط نہیں اور نہ ہی یہ واپس کرنی ہے، یہ رقم ملک کی ترقی پر خرچ کرنے کے لیے دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے […]

.....................................................

تبدیلی قیادت ناگزیر

تبدیلی قیادت ناگزیر

تبدیلی کب کہاں اور کیسے آتی ہے یہ مسلئہ صرف تھامس ہابس اور جان لاک ہی کا نہیںتھا۔ بلکہ ہیگل نے تو پوری انسانی تاریخ کو ”نظریات کی جنگ” کا سفر قرار دیا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ ایک نظریہ پیدا ہوتا ہے اور دنیا میں اپنے اثرات پھیلاتا رہتا ہے جسے اس نے […]

.....................................................

آپریشن کی بات کرنا ملک اور فوج سے دشمنی ہے: منور حسن

آپریشن کی بات کرنا ملک اور فوج سے دشمنی ہے: منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ طالبان سے مزاکرات کیلئے حکومت اور فوج ایک صفحے پر اکھٹے ہو چکے ہیں جبکہ طالبان بھی اسی صف میں آ چکے ہیں۔ پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے سید منور حسن کا کہنا تھا کہ طالبان سے […]

.....................................................

ملکی انڈسٹری کو تحفظ دیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

ملکی انڈسٹری کو تحفظ دیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی انڈسٹری کو مکمل تحفظ دیا جائے گا جبکہ مقامی صنعت کے فروغ کے لیے اس کی ترقی و پروموشن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم کی طرف سے غیر ضروری ایس آراوز کے خاتمے کے […]

.....................................................

ملک میں امن ضرور واپس آئے گا، نوجوان جدید تعلیم سے عسکریت پسندوں کا مقابلہ کریں، حامد کرزئی

ملک میں امن ضرور واپس آئے گا، نوجوان جدید تعلیم سے عسکریت پسندوں کا مقابلہ کریں، حامد کرزئی

کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ جدید تعلیم حاصل کر کے طالبان کا مقابلہ کریں اورکابل کے سیرینا ہوٹل میں مارے جانیوالے 2 بچوں کے خون کا قرض اتاریں۔ افغانستان میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ایک اسکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر نے […]

.....................................................

پاکستان کا استحکام نظریہ پاکستان

پاکستان کا استحکام نظریہ پاکستان

پاکستان دنیا کا واحدوہ ملک ہے جو نظریئے کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تھا اور وطن عزیز کے حصول کے لئے مسلمانوں نے بے پناہ قربانیاں دی تھیں۔1930 میں علامہ اقبال نے الہ آباد میں مسلم لیگ کے اکیسیوں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باضابطہ طور پر بر صغیر کے شمال مغرب میں […]

.....................................................

کبھی کبھی دل سوچتا ہے۔

کبھی کبھی دل سوچتا ہے۔

کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” حال مست اور مال مست […]

.....................................................