اسلام آباد: کراچی کی صورتحال پر عدالتی کمیشن قائم کیا جائے۔ فاروق ستار

اسلام آباد: کراچی کی صورتحال پر عدالتی کمیشن قائم کیا جائے۔ فاروق ستار

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کی صورتحال پرعدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے امن کوتباہ کرکے ملکی سلامتی کو دا پر لگایا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کراچی کی صورتحال کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے […]

.....................................................

کراچی، الطاف اور فوج طلبی

کراچی، الطاف اور فوج طلبی

موضوع تو صدر آصف علی زرداری کا وہ یان ہونا چاہئے تھا جو انہوں نے ایوان صدر میں تین پشت بہ پشت مشاورتی اجلاس کے بعد جاری کیا۔ فرمایاکراچی کی صورت حال خراب ہونے دیں گے اور نہ ہی ہاتھ سے نکلنے دیں گے۔ گویا اب تک کراچی کے حالات خراب نہیں ہوئے اور نہ […]

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم سے رابطے ختم نہیں ہوئے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : ایم کیو ایم سے رابطے ختم نہیں ہوئے ہیں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سندھ کے سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے لئے مفاہمت کا عمل جاری رہے گا،کراچی پاکستان کا اقتصادی مرکز ہے،کراچی منتشر رہے گا تو پورا ملک منتشر رہے گا۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ صدر آصف […]

.....................................................

کراچی : عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو ہو گئی

کراچی : عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو ہو گئی

کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔ ملبے سے پندرہ زخمیوں کو نکال کراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب ملبے میں دبے کچھ افراد نیموبائل فون کے ذریعے اہلخانہ سے رابطہ کیاہے۔ جس کے بعد امدادی ٹیموں نے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کی […]

.....................................................

کراچی : آئندہ ہفتے ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیہ جام ہونے کا خدشہ

کراچی : آئندہ ہفتے ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیہ جام ہونے کا خدشہ

کراچی : پاکستان ریلوے کے پاس صرف تین دن کا ڈیزل رہ گیا ہے اگر اتوار تک ریلوے کو ڈیزل کی فراہمی شروع نہ ہوئی تو آئندہ ہفتے ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیہ جام ہو سکتا ہے۔  ریلوے کے ترجمان محسن یوسف کے مطابق پاکستان ریلوے نے پی ایس او کو تیل کی خریداری کے […]

.....................................................

پولیس ورینجرزکیذریعیکراچی میں امن قائم ہوجائیگا،شرجیل میمن

پولیس ورینجرزکیذریعیکراچی میں امن قائم ہوجائیگا،شرجیل میمن

کراچی : پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیراطلاعات ونشریات شرجیل میمن نے الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کی تجویزکورد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پولیس اوررینجرز کے زریعے کراچی میں امن بحال کرنے میں کامیاب ہوجائے گی ۔

.....................................................

کراچی : بغدادی موسیٰ لین میں چار منزلہ عمارت گر گئی

کراچی : بغدادی موسیٰ لین میں چار منزلہ عمارت گر گئی

کراچی کے علاقے بغدادی موسی لین میں ایک چار منزلہ عمارت گرگئی جس کے ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی کاروائیں کا آغاز کردیا گیا ہے اور زخمیوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔ تین زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.....................................................

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے ایوان صدر میں اجلاس

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے ایوان صدر میں اجلاس

اسلام آباد : ایوان صدرمیں کراچی میں امن وامان کے حوالے سے انتظامی اقدامات کے ضمن میں ہونیوالے تین اہم اجلاسوں میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ صدرزرداری کوحکومتی اتحادی جماعتوں نے کراچی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظریہ اختیاردیدیا ہے کہ وہ کراچی میں قیام امن کیلئے سیاسی قوتوں سے مل کراقدامات کریں۔ صدارتی […]

.....................................................

کراچی: مہران بیس حملہ، تین اعلیٰ افسران کا کورٹ مارشل

کراچی: مہران بیس حملہ، تین اعلیٰ افسران کا کورٹ مارشل

کراچی: پی این ایس مہران حملہ انکوائری بورڈ نے تین افسران کیخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کر دی ہے۔ جن تین افسران کیخلاف کارروائی مارشل کی سفارش کی ہے وہ اعلی عہدیدار ہیں۔ کورٹ مارشل کی کارروائی پی این ایس مہران پر حملے کے حوالے سے انکوائری بورڈ کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد بورڈ […]

.....................................................

پاکستانی مختصر فلم ہیل کے انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں چار ایوارڈز

پاکستانی مختصر فلم ہیل کے انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں چار ایوارڈز

کراچی : پاکستانی ڈائریکٹر اور مصنف میاں عدنان احمد کی فلم ہیل نے مختلف بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں چار ایوارڈز حاصل کئے۔ شارٹ فلم ہیل میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ چوبیس منٹ پر مشتمل فلم ایک بچے، عظیم کے گرد گھومتی ہے جو پاک افغان سرحدپررہتا ہے۔جہاں ایک استاد اسے […]

.....................................................

کے ای ایس سی بجلی نہیں دے سکتی تو ادارہ بند کر دے۔ سندھ ہائیکورٹ

کے ای ایس سی بجلی نہیں دے سکتی تو ادارہ بند کر دے۔ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کے ای ایس سی شہریوں کو بجلی فراہم نہیں کرسکتی تو ادارہ بند کر دے۔ بن قاسم ٹاون میں تین ماہ سے جلا ہوا ،پی ایم ٹی تبدیل نہ ہونے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے، سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر متحدہ کا واک آؤٹ

کراچی کی صورتحال پر متحدہ کا واک آؤٹ

پاکستان میں سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کی صورتحال پر قومی اسمبلی سے دو مرتبہ پر احتجاجی واک آوٹ کیا ہے۔ منگل کے روز قومی اسمبلی میں کیا جانے والا یہ احتجاج ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی جانب سے حکومت کو کراچی کے حالات کو قابو میں لانے کے لیے […]

.....................................................

کراچی : دو دن میں تینتیس ہلاکتیں، ایف سی کو پولیس اختیارات

کراچی : دو دن میں تینتیس ہلاکتیں، ایف سی کو پولیس اختیارات

کراچی میں امنِ عامہ کی انتہائی کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو طلب کر کے انہیں پولیس کے اختیارات سونپ دیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں منگل کو پرتشدد واقعات میں مزید دس افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد دو دن میں ہلاک ہونے والوں […]

.....................................................

رمضان اندھیرا، شہر کراچی اور کیا ہوا تیرا وعدہ

رمضان اندھیرا، شہر کراچی اور کیا ہوا تیرا وعدہ

یہ شائد ہماری گھٹی میں شامل ہوگیا ہے کہ ہم ہر وہ کام کرنے میں فخرکرنے لگے ہیں جس میں اجتماعیت سے زیادہ انفرادی فوائد پوشیدہ ہوتے ہیں اور آج اِس کی مثال محکمہ کے ای ایس سی کی انتظامیہ نے اپنے اس اعلان اوروعدہ خلافی سے اہلیان کراچی کو دے دیاہے کہ اِس کے […]

.....................................................

کراچی : شرپسندوں کیخلاف آپریشن کریں گے۔ رحمان ملک

کراچی : شرپسندوں کیخلاف آپریشن کریں گے۔ رحمان ملک

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت کراچی شرپسندوں کیخلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کرے گی۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگیٹڈ کارروائی کے اچھے نتائج ملیں گے۔ قبل ازیں وزیر داخلہ رحمان ملک کی صدارت میں متحدہ قومی مومنٹ، پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کا اجلاس گورنر ہاس […]

.....................................................

پشاور : ملک میں غیر مضبوط اپوزیشن کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ عمران خان

پشاور : ملک میں غیر مضبوط اپوزیشن کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ لیڈرشپ والی سیاسی جماعتوں کے ساتھ کسی بھی قسم کا اتحاد ممکن نہیں۔ موجودہ حالات کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ پشاورمیں پارٹی کی صوبائی تنظیم سازی کے اجلاس کے بعدپریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ ملک انارکی کی طرف جاررہاہے وفاقی […]

.....................................................

عوام ایک مہینے کا راشن جمع کر لیں۔ الطاف حسین

عوام ایک مہینے کا راشن جمع کر لیں۔ الطاف حسین

متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے شہری عوام ایک مہینے کا راشن خریدلیں، حسینیت کے راستے پر چلتے ہوئے سر کٹوانے پر فخر محسوس کریں گے۔ الطاف حسین نے کراچی سمیت سندھ کے شہری عوام سے کہا ہے کہ اڑتالیس گھنٹے کے نوٹس کو چوبیس گھنٹے […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن نہیں ٹارگٹ ایکشن ہو رہا ہے۔ ملک

کراچی میں آپریشن نہیں ٹارگٹ ایکشن ہو رہا ہے۔ ملک

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے خدشات درست ہیں لیکن ان کے بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کسی بھی حد تک جائیں گے۔ کراچی کی صورتحال پر رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان […]

.....................................................

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کا شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کا شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر فہمیدہ مرزاکی زیر صدارت جاری ہے ایم کیو ایم کے اراکین نے کراچی کے حالات پر اسمبلی میں شدید احتجاج کیا ۔ ایم کیو ایم نے حکومتی یقین دہانی پر اسمبلی سے واک آٹ ختم کردیا۔ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے […]

.....................................................

الطاف حسین نے صدر اور وزیراعظم کو اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیدیا

الطاف حسین نے صدر اور وزیراعظم کو اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیدیا

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم گیلانی کو کراچی میں دہشت گردی روکنے کیلئے اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیتے ہوئے کہا ہے کہ قتل و غارتگری نہ روکی گئی تو حملوں کا نشانہ بننے والے شہری اپنی حفاظت میں آزاد ہوں گے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر سے وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کی ملاقات

اسلام آباد : صدر سے وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کی ملاقات

اسلام آباد : صدر آصف زرداری سے وزیر اعظم اور چوہدری شجاعت کی ملاقات۔ سیاسی معاملات اور کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ صدر آصف علی زرداری سے ق لیگ کے صدرچوہدری شجاعت نے ایوان صدرمیں ملاقات کی اوران سے کراچی میں امن وامان سے متعلق اہم امورپرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے […]

.....................................................

کراچی : امن کیلئے کسی بھی ایکشن سے گریز نہیں کرینگے۔ رحمنٰ ملک

کراچی : امن کیلئے کسی بھی ایکشن سے گریز نہیں کرینگے۔ رحمنٰ ملک

کراچی : وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان کی بحالی کیلئے کسی بھی ایکشن سیگریزنہیں کرینگے۔ انھوں نے شہرکی فضائی نگرانی کا بھی حکم دیدیا ہے۔ اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کراچی کی عوام کو مایوس نہیں کریگی۔ […]

.....................................................

کراچی : بیس افراد قتل، سو سے زائد گاڑیاں نذر آتش

کراچی : بیس افراد قتل، سو سے زائد گاڑیاں نذر آتش

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 20 افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ جبکہ احسن آباد میں فیکٹری کے باہر سو کے قریب موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔شہر کے دیکر علاقوں میں بھی نو گاڑیاں جلا دی گئیں۔ سہراب گوٹھ کے نزدیک کراچی کے […]

.....................................................

کراچی: شاہی سید سے سنی تحریک کے سربراہ کی ملاقات

کراچی: شاہی سید سے سنی تحریک کے سربراہ کی ملاقات

کراچی: اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید سے کراچی میں سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے ملاقات کی۔ مردان ہاس میں ہونے والی اس ملاقات میں شہر میں امن و امان کے متعلق بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہی سید نے کہا کہ […]

.....................................................