آئی جی پنجاب نے 7 روز بعد بھی سی سی پی او لاہور کے اہم خط کا جواب نہیں دیا

آئی جی پنجاب نے 7 روز بعد بھی سی سی پی او لاہور کے اہم خط کا جواب نہیں دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے لیے اختیارات مانگ لیے تاہم آئی جی پنجاب نے 7 دن گزر جانے کے بعد بھی جواب نہ دیا۔ سی سی پی او عمر شیخ نے 20 ستمبر کو آئی جی پنجاب انعام غنی کو […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور ملزم کا نام ہی بھول گئے

موٹر وے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور ملزم کا نام ہی بھول گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کا نام ہی بھول گئے۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ موٹر وے زیادتی کیس کی بریفنگ کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے پیش ہوئے۔ عمر شیخ نے کمیٹی کو […]

.....................................................

ن لیگی رہنما طلال چوہدری مبینہ حملے میں زخمی

ن لیگی رہنما طلال چوہدری مبینہ حملے میں زخمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری فیصل آباد میں مبینہ حملے میں زخمی ہو گئے۔ طلال چوہدری کے بھائی کے مطابق طلال چوہدری پر کینال روڈ پر رات کے وقت چار افراد نے حملہ کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے۔ بھائی نے […]

.....................................................

لاہور: فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنیوالے پولیس اہلکار گرفتار

لاہور: فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنیوالے پولیس اہلکار گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر نعمان دستاویزات کی تصدیق کے لیے پہنچے تو ڈیوٹی پر موجود اہلکار نے ان سے مبینہ طورپر بدتمیزی شروع کر دی۔ پولیس اہلکار ڈاکٹر نعمان […]

.....................................................

اپوزیشن اپنا وقت برباد کرنے کی بجائے 2023 کا انتطار کرے۔سردار خرم لغاری

اپوزیشن اپنا وقت برباد کرنے کی بجائے 2023 کا انتطار کرے۔سردار خرم لغاری

لاہور : معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار خرم خان لغاری نے کہا ہے کہ اے پی سی جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔ حکومت ہے، حلوہ نہیں ، جسے اپوزیشن ہڑپ کر لے گی۔ اپوزیشن جماعتیں جتنی مرضی اے پی سی کر لیں، حکومت نہیں گرا سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف سیاسی […]

.....................................................

وزیراعظم کا آئی جی پنجاب کو سی سی پی او لاہور کو مکمل سپورٹ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا آئی جی پنجاب کو سی سی پی او لاہور کو مکمل سپورٹ کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب انعام غنی کو سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو مکمل سپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم کی صدارت میں گزشتہ روز امن و امان کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم اور […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

موٹر وے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور شیخ عمر نے موٹر وے واقعے سے متعلق متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ 9 ستمبر کو لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر گجر پورہ کے قریب دو افراد ایک خاتون کو گاڑی خراب ہونے پر شیشے توڑ کر زبر دستی جنگل میں لے گئے تھے، دونوں […]

.....................................................

جسے توڑو وہی لال

جسے توڑو وہی لال

تحریر : شاہ بانو میر جسے توڑو وہی لال (پنجابی مثال) جیہڑا پّنو اوہی لال کچھ سال قبل کی بات ہے اسلام آباد موٹر وے سے لاہور سفر کیا کیا کمال موٹر وے ہے پٹرولنگ کرتی پولیس کی گاڑیاں کرپشن سے پاک الگ انتظام جابجاہ ہنگامی حالت میں کال کرنے پر ایمرجینسی فون بوتھ سائرن […]

.....................................................

لاہور جیل میں قید حمزہ شہباز کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور جیل میں قید حمزہ شہباز کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حمزہ 3 روز […]

.....................................................

لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے دونوں ملزمان کا سراغ مل گیا

لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے دونوں ملزمان کا سراغ مل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا۔ متاثرہ خاتون سے حاصل نمونے ملزمان کے ڈی این اے سے میچ کر گئے ہیں، ڈی این اے نمونے فارنزک لیبارٹری کے ڈیٹا بینک میں پہلے سے موجود تھے، دستیاب شناخت کے مطابق ایک ملزم کا […]

.....................................................

موٹروے ریپ کیس: غیرذمہ دارانہ بیان پر سی سی پی او لاہور سے تحریری جواب طلب

موٹروے ریپ کیس: غیرذمہ دارانہ بیان پر سی سی پی او لاہور سے تحریری جواب طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ سے تحریری طور پر وضاحت طلب کرلی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موٹر […]

.....................................................

گجر پورہ لاہور واقعے نے سر شرم سے جھکا دیئے، حنید لاکھانی

گجر پورہ لاہور واقعے نے سر شرم سے جھکا دیئے، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کا ننھی مروہ کیس کے بعد درندگی کے دیگر واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گجرپور ہ لاہور میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے نے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں ، دوروز قبل لاہور […]

.....................................................

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور میں اختلافات شدید ہو گئے

آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور میں اختلافات شدید ہو گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کے درمیان اختلافات کا معاملہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار تک پہنچ گیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر اور نئے تعینات ہونے والے سی سی پی او عمر شیخ کے درمیان اختلافات کی باتیں ایوان وزیراعلیٰ تک پہنچ گئیں جس پر وزیراعلیٰ عثمان […]

.....................................................

سیدنا عمر امت مسلمہ کے تمام حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہیں: صوفی مسعود احمد صدیقی

سیدنا عمر امت مسلمہ کے تمام حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہیں: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیراور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن کے چیئرمین قائدروحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے مراد رسول ؐ، خلیفہ دوئم، امیر المومنین سرکار سیدنا فاروق اعظم ؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حضرت سیدنا عمرفاروق اعظم […]

.....................................................

نیا لاہور ایک خواب یا خام خیالی

نیا لاہور ایک خواب یا خام خیالی

تحریر : حسیب اعجاز عاشر تقریباً پانچ سو تاریخی عمارتوں کو اپنے دامن میں لئے ہزاروں سال سے صوبہ پنجاب کا دارلحکومت لاہور دنیا کا پندرہواں بڑا شہر جانا جاتا ہے ۔ جہاں کی تاریخ بھی عجب رہی کبھی ہندو راج آیا، کبھی مسلمان حکمران بنے،کبھی سکھ برسر اقتدار آئے اور کبھی انگریز راج مسلط […]

.....................................................

پی ٹی آئی آزاد کشمیر لاہور کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

پی ٹی آئی آزاد کشمیر لاہور کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

لاہور (پ ر) پی ٹی آئی آزاد کشمیر لاہور کے زیر اہتمام بھارت کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا بھارت کے خلاف غصے کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی پرچم بھی نذر آتش کیاگیالاہور پریس کلب کے باہرفاروق آزاد کی قیادت میں مظاہرے میں غلام محی الدین دیوان ،جاوید ڈار ،راجہ […]

.....................................................

یوم آزادی کے موقع پر صدر لبرلینڈ وٹ جڈلیکا کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

یوم آزادی کے موقع پر صدر لبرلینڈ وٹ جڈلیکا کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

لاہور (پ ر) پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر لبرلینڈ وٹ جدلیکا نے پاکستانی قوم کو مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں صدر لبرلینڈ وٹ جڈلیکا کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں 14 اگست کا دن بہت اہمیت کے حامل ہے ، اس دن ہندوستان کی تاریخ میں مسلمانوں نے […]

.....................................................

لاہور میں پانچ ماہ بعد تھیٹر کی رونقیں بحال ہو گئیں

لاہور میں پانچ ماہ بعد تھیٹر کی رونقیں بحال ہو گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں 5 ماہ بعد تھیٹر کی رونقیں بحال ہوگئیں اور شہر کے مختلف تھیٹروں میں دعائی تقریبات اور مٹھائی کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا تاہم سنیما گھر تاحال بند رہے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پانچ ماہ تک کورونا وائرس کی وجہ سے بند رہنے والے تھیٹر کھول دیئے […]

.....................................................

سیدنا عثمان غنی ؓ کو حضور نبی کریم ؐ نے کئی بار جنت کی بشارت دی: صوفی مسعود احمد صدیقی

سیدنا عثمان غنی ؓ کو حضور نبی کریم ؐ نے کئی بار جنت کی بشارت دی: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، قائد روحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے خلیفہ سوئم، داماد رسول ؐ، پیکرجودوسخاء سرکار سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاثانی انقلاب فورم کے زیر اہتمام منعقدہ […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاوہ گوجرانوالہ، حافظ آباد، فاروق آباد، فیروزوالہ، شاہدرہ اور شیخوپورہ سمیت دیگر شہروں میں بھی تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ […]

.....................................................

بھارتی میڈیا میں لاہور کے گوردوارے کا چرچا کیوں؟

بھارتی میڈیا میں لاہور کے گوردوارے کا چرچا کیوں؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایسے وقت میں، جب بھارت میں بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے افتتاح کی تیاریاں عروج پر ہیں، بھارتی ذرائع ابلاغ میں لاہور کے ایک گوردوارے کو مسجد میں تبدیل کیے جانے کی اطلاعات میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ دوسری جانب پاکستانی حکام نے گوردوارے کی […]

.....................................................

قربانی کی اصل روح اللہ کیلئے سب کچھ قربان کرنا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

قربانی کی اصل روح اللہ کیلئے سب کچھ قربان کرنا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، خادم مخلوقات قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے کہاہے کہ قربانی کی اصل روح یہ ہے کہ مسلمان اللہ کی محبت میں اپنی تمام نفسانی خواہشات کو قربان کردے۔ لہذا ہمیں من چاہی […]

.....................................................

اداکارہ عائشہ ثناء کیخلاف لاہور کے بعد گجرات میں بھی مقدمہ درج

اداکارہ عائشہ ثناء کیخلاف لاہور کے بعد گجرات میں بھی مقدمہ درج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق عائشہ ثناء کے خلاف 20 لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر تاجر علی معین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکارہ پر مقدمہ تھانہ سرائے […]

.....................................................

لاہور: نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

لاہور: نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔ لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس کی سربراہی سیکرٹری پاپولیشن ویلفئیر کریں گے۔ […]

.....................................................