لاہور کی تاریخ میں ایسا کامیاب جلسہ نہیں ہوا ہو گا: مریم نواز

لاہور کی تاریخ میں ایسا کامیاب جلسہ نہیں ہوا ہو گا: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ خالصتاً عوامی جلسہ تھا جس میں عوام شامل ہوئے اور شاید لاہور کی تاریخ میں ایسا کامیاب جلسہ نہیں ہوا ہو گا۔ ماڈل ٹاؤن میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے […]

.....................................................

کوئی آر ہوا نہ پار

کوئی آر ہوا نہ پار

تحریر : روہیل اکبر لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ کیسا تھا اس کا فیصلہ عوام خود کر لیں گے کیونکہ اپوزیشن تعداد لاکھوں میں بتا رہی ہے اور حکومت ہزاروں میں مگر ایک بات طے ہے کہ اس جلسہ کے بعد کوئی آر ہوا نہ کوئی پار بس وہ ہو گیا جس کی […]

.....................................................

لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ، قافلوں کی مینار پاکستان آمد کا سلسلہ جاری

لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ، قافلوں کی مینار پاکستان آمد کا سلسلہ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے سلسلے میں سیاسی رہنماؤں اور مختلف شہروں سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مینار پاکستان گراؤنڈ میں کرسیاں لگا دی گئی ہیں اور سیاسی کارکنوں کا خون گرمانے کے لیے ساؤنڈ سسٹم بھی پہنچا […]

.....................................................

لاہور: سرد موسم میں پی ڈی ایم سیاسی درجہ حرارت گرمانے کیلیے تیار

لاہور: سرد موسم میں پی ڈی ایم سیاسی درجہ حرارت گرمانے کیلیے تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پاور شو کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئی ہیں۔ مینار پاکستان گراؤنڈ میں قائدین کے لیے کنٹینر منگوا لیے گئے ہیں، کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں، گراؤنڈ میں سیاسی جماعتوں کے پرچم اور ساؤنڈ سسٹم بھی پہنچا دیے […]

.....................................................

حکومت کے دن گنے جا چکے، جعلی وزیراعظم کے گھر جانے کی باری بھی آ گئی: مریم نواز

حکومت کے دن گنے جا چکے، جعلی وزیراعظم کے گھر جانے کی باری بھی آ گئی: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے اور جعلی وزیراعظم کے گھر جانے کی باری بھی آ گئی ہے۔ مریم نواز کا عوامی رابطہ مہم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام نے لاہور کے جلسے کا […]

.....................................................

جلسوں پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹری صحت اور ڈی سی لاہور سے جواب طلب

جلسوں پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹری صحت اور ڈی سی لاہور سے جواب طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے کورونا کے باعث جلسوں پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹری صحت اور ڈی سی لاہور سے جواب طلب کر لیا۔ عدالت میں کورونا سے بچاؤ کیلئے سیاسی جلسوں پر پابندی لگانے اور دیگر حفاظتی اقدامات کے احکامات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری صحت اور […]

.....................................................

لاہور میں جلسہ کرنے پر ن لیگ کے مرکزی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور میں جلسہ کرنے پر ن لیگ کے مرکزی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں جلسہ کرنے پر مسلم لیگ ن کے 18 مرکزی قائدین سمیت 500 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ شیرا کوٹ میں درج ایف آئی آر کے مطابق نامزد ملزمان میں ایاز صادق، جاوید لطیف، خواجہ سعد رفیق، رانا مشہود، عطا تارڑ، مہر اشتیاق، مہر شبیر ہیرو، […]

.....................................................

بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے: رانا ثنااللہ

بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ آپ کورونا سمیت جہاں مرضی چھپیں لیکن ہم بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ میرے خلاف بیان دلوانےکےلیےکئی لوگوں کو پکڑا گیا لیکن […]

.....................................................

لاہور: جناح اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں سرجیکل آلات کی کمی کی شکایات

لاہور: جناح اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں سرجیکل آلات کی کمی کی شکایات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جناح اسپتال کے آپریشن تھیٹرز میں آپریشن میں استعمال ہونے والے سامان کی عدم دستیابی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آپریشن تھیٹر میں انجیکشن، سرجیکل گلوز، دھاگا، سوئیاں، یورین بیگز اور سرجیکل بلیڈز دستیاب نہیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریضوں کے لواحقین بازار سے سامان خرید […]

.....................................................

لاہور میں سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ ناکام، دہشتگرد ہلاک

لاہور میں سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ ناکام، دہشتگرد ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں برکی روڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) تھانے پر دہشت گرد کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد نے برکی روڈ پر سی ٹی ڈی تھانے میں گھسنے کی کوشش کی اور ساتھ میں فائرنگ بھی کی۔ سی ٹی […]

.....................................................

لاہور کو 4 کے بجائے دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

لاہور کو 4 کے بجائے دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کو انتظامی اور مالی طور پر چار کے بجائے دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور کو انتظامی طور پر چار حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی لیکن کشمنر لاہور نے شہر کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد کر […]

.....................................................

لاہور کو انتظامی اور مالی طور پر 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

لاہور کو انتظامی اور مالی طور پر 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کی ہدایت پر صوبائی دارالحکومت کو لاہور کو انتظامی اور مالی طور پر 2 حصوں میں تقسیم کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ کی سربراہی میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر لاہور نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں شہر کو […]

.....................................................

لاہور: 12 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کا قتل

لاہور: 12 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کا قتل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت لیاقت آباد کے علاقے دھلے فلیٹوں میں کوڑے سے نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی جب کہ شام کو اسی علاقے میں خضر حیات نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر […]

.....................................................

لاہور: کورونا کیسز میں اضافہ، 9 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز

لاہور: کورونا کیسز میں اضافہ، 9 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر کے دوران بڑھتے کیسز کے پیش نظر شہر کے 9 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے 9 مقامات پرکورونا کے 268 مثبت کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافے والے […]

.....................................................

پاکستان سپر لیگ کا اگلا چیمپئن کون؟ کراچی اور لاہور میں ٹائٹل کی جنگ آج ہو گی

پاکستان سپر لیگ کا اگلا چیمپئن کون؟ کراچی اور لاہور میں ٹائٹل کی جنگ آج ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چار ایڈیشن تک آخری نمبروں پر رہنے والی ٹیمیں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز پہلی بار ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں مدمقابل ہوں گی۔ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان رواں سیزن میں بھی دو میچز کھیلے گئے، قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز […]

.....................................................

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید کورونا کے باعث انتقال کر گئے

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید کورونا کے باعث انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ترجمان لاہور ہائی کورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، کورونا رپورٹ مثبت آنے پر ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان کی عدالت کو بند کردیا […]

.....................................................

جونیئر افسر نے سی سی پی او لاہور کو فرعون قرار دیدیا

جونیئر افسر نے سی سی پی او لاہور کو فرعون قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر تین تھانیداروں کو معطل کر کے پولیس لائن بھجوا دیا جس پر ایک جونیئر افسر نے سی سی پی او لاہور کو فرعون قرار دیدیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ہیر کے انچارج انویسٹی گیشن انسپکٹر اکرم اور […]

.....................................................

کورونا: حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدر آمد کروایا جائے گا: سی سی پی او لاہور

کورونا: حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدر آمد کروایا جائے گا: سی سی پی او لاہور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وبا میں حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدر آمد کروایا جائے گا۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا کہنا ہےکہ فیلڈ افسران کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے احکامات جاری کر دیے […]

.....................................................

کورونا: لاہور، ملتان اور پنڈی کے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا: لاہور، ملتان اور پنڈی کے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے سبب پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے زیادہ متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اسمارٹ لاک ڈاؤن 19 نومبر تک جاری رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں نیو […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسموگ کا سلسلہ بڑھنے لگا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسموگ کا سلسلہ بڑھنے لگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت میں فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہو گیا ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں ائیر کوالٹی انڈیکس 400 سے بھی تجاوز کر گیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کا سلسلہ بڑھنے لگا ہے۔ شام کے اوقاتت میں اسموگ کی شدت بڑھ جاتی ہے ، […]

.....................................................

لاہور: دو گھروں سے ماں بیٹیوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور: دو گھروں سے ماں بیٹیوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں دو مختلف واقعات میں دو گھروں سے دو نوجوان بہنوں اور ماں بیٹی سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاہورکے علاقے گرین ٹاؤن کی آبادی باگڑیاں میں ایک گھر سے ماں اور بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئیں، 36 سالہ نادیہ اور 3 سالہ عروج کو تیز دھار […]

.....................................................

زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پی ایس ایل کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل

زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پی ایس ایل کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل کر دیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ماہ لاہور میں […]

.....................................................

لاہور کی الیکٹرونکس مارکیٹ لگی آگ بے قابو

لاہور کی الیکٹرونکس مارکیٹ لگی آگ بے قابو

گلبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ میں مین بلیوارڈ پر واقع الیکٹرونکس کے بڑےکاروباری پلازا میں لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلبرگ کے علاقے مین بولیوارڈ میں واقع پلازہ میں آگ لگنے کا واقع صبح 6 بجے پیش آیا، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پلازہ کے بڑے […]

.....................................................

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام ”سید ہجویر کانفرنس ”کا انعقاد

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام ”سید ہجویر کانفرنس ”کا انعقاد

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن شاہدرہ کے زیر اہتمام برصغیر پاک و ہند کی عظیم روحانی شخصیت حضرت سید علی بن عثمان المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے عرس مبارک کی مناسبت سے قاضی پارک شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں ”سید ہجویر کانفرنس “کا اہتمام گیا۔ کانفرنس کی صدارت تنظیم […]

.....................................................