لاہور میں امام مسجد کا گلہ کاٹ کر قتل

لاہور میں امام مسجد کا گلہ کاٹ کر قتل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملتانی کالونی کی شالیمار مسجد کے امام کو نامعلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ لاہور کی ملتانی کالونی میں واقع شالیمار مسجد سے ملحقہ کوارٹر سے ایک شخص کی لاش لی ہے، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا […]

.....................................................

لاہور: معمولی جھگڑوں پر فائرنگ سے راہگیر ہلاک، بچوں سمیت 4 زخمی

لاہور: معمولی جھگڑوں پر فائرنگ سے راہگیر ہلاک، بچوں سمیت 4 زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معمولی جھگڑوں کے واقعات میں فائرنگ سے ایک راہگیر ہلاک جب کہ دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ راہگیر فیاض جاں بحق اور 32 سالہ خلیل زخمی ہوگیا۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف لاہور واپس آئے گی تو گندے انڈوں سے استقبال ہو گا

تحریک انصاف لاہور واپس آئے گی تو گندے انڈوں سے استقبال ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف لاہور واپس آئے گی تو گندے انڈوں سے استقبال ہو گا۔ لاہور میں خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں یوم یکجہتی کشمیر پارٹی سیکرٹریٹ میں منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری

ڈی جی نیب لاہور سمیت 7 افسران کی ترقی کی منظوری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے 7 ڈائریکٹر جنرلز کی اگلے گریڈ میں ترقی کی منظوری دے دی گئی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کی سربراہی میں نیب کے پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نیب کے 7 ڈائریکٹر جنرلز کو پروموٹ کرتے ہوئے گریڈ 21 میں ترقی کی منظوری دی […]

.....................................................

لاہور: دھند کے باعث اندرون و بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہور: دھند کے باعث اندرون و بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور اور اس کے گردونواح میں شدید دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک جانے والی پروازوں کا شیڈول جزوی طور پر متاثر ہو گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال ائیرپورٹ پر دھند کے باعث حد نگا کم ہونے پر پی آئی اے کی مدینہ جانے والی پرواز پی کے […]

.....................................................

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے مکمل بند

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے مکمل بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 سے لاہور سے عبدالحکیم تک جب کہ لاہور سیالکوٹ موٹرو ے مکمل بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹرے پولیس کے مطابق دھند کی وجہ سے ملتان سے خانیوال تک موٹر وے بھی بند کردی گئی ہے۔ قومی شاہراہ پر موہنلوال، مانگا منڈی ، […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا 15 جنوری تک لاہور کو کوڑے سے مکمل پاک کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت کا 15 جنوری تک لاہور کو کوڑے سے مکمل پاک کرنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے 15 جنوری تک لاہور کو کوڑے کرکٹ سے مکمل پاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ 15 جنوری کی رات انشاء اللہ لاہور میں زیرو ویسٹ کا ہدف حاصل کرلیا جائےگا، لاہور کو صاف اور خوبصورت بنا […]

.....................................................

اگر کہیں قبضہ ہوا تو ذمہ دار متعلقہ آفیسر ہو گا: سی سی پی او لاہور

اگر کہیں قبضہ ہوا تو ذمہ دار متعلقہ آفیسر ہو گا: سی سی پی او لاہور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس کے نئے سربراہ غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ اگر کہیں قبضہ ہوا تو ذمہ دار متعلقہ آفیسر ہو گا۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اجلاس عام ہوا جس میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق […]

.....................................................

سڑکوں پر فروخت ہونے والے ماسک شہریوں میں بیماریوں باٹنے کا سبب بننے لگے

سڑکوں پر فروخت ہونے والے ماسک شہریوں میں بیماریوں باٹنے کا سبب بننے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے ریڑھیوں اور سائیکلوں پر گرد و غبار سے بھرے کھلے عام ماسک سڑکوں پر فروخت ہورہے ہیں جو شہریوں میں بیماریوں بانٹنے کا زیادہ سبب بن رہے ہیں۔ لاہور میں سڑکوں، ریڑھیوں اور سائیکلوں پر کھلے ماسک فروخت ہورہے ہیں، شہر کے مختلف علاقوں […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشتگری عدالت لاہور نے کالعدم تنظیم کے رہنما ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ذکی الرحمان لکھوی کے شریک ملزم ابو انس محسن کو بھی فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذکی الرحمٰن لکھوی پر کالعدم تنظیم کے لیے […]

.....................................................

لاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا کے بعد قتل

لاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا کے بعد قتل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ بھوگی وال باغبانپورہ کے رہائشی 26 سالہ نوجوان محمد علی نے 4 اور 5 جنوری کی درمیانی شب شالیمار کے علاقے سے رائیڈ بک کی تھی جس کے کچھ دیر بعد اہل خانہ سے رابطہ […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ شیخوپورہ، سیالکوٹ، سرگودھا، حافظ آباد، وہاڑی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، کامونکی اور مری میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے سرد ہوائیں چلنے لگیں جبکہ لاہور کینٹ کے علاقے میں ژالہ […]

.....................................................

لاہور میں پولیس آرڈر 2002 پر مکمل عمل درآمد شروع

لاہور میں پولیس آرڈر 2002 پر مکمل عمل درآمد شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں پولیس آڈر 2002 پر مکمل عمل درآمد شروع ہو گیا جس کے بعد لوکل اینڈ اسپیشل لاز کے 34 ہیڈز کی تفتیش بھی انویسٹی گیشن ونگ کو دے دی گئی۔ پولیس ترجمان کےمطابق لوکل اینڈ اسپیشل لاز کے 34 ہیڈز ، جن میں آرمز ، سسٹم،کرایہ داری ایکٹ، وال […]

.....................................................

دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 لاہور سے سمندری تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بند

دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 لاہور سے سمندری تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھندکا راج برقرار ہے جس کے باعث حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے موٹر وے ایم 3 لاہور سے سمندری تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی۔ لاہور شہر اور گرد و نواح میں شدید دھند ہے جب کہ ملتان، گجرات،ظفروال ،میاں چنوں، خانیوال، […]

.....................................................

لاہور میں لرزہ خیز واردات: 7 سالہ بچی کو قتل کر کے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار

لاہور میں لرزہ خیز واردات: 7 سالہ بچی کو قتل کر کے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے 7 سالہ بچی کو قتل کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ لاہور میں کمسن بچی کو اغوا کے بعد قتل کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی لرزہ خیز واردات ہوئی جہاں کل صبح 7 سالہ بچی عائشہ گھر کے پاس سے لاپتا […]

.....................................................

2020 :لاہور میں بچوں سے زیادتی کے 220 واقعات رپورٹ

2020 :لاہور میں بچوں سے زیادتی کے 220 واقعات رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں رواں سال بھی بچوں سے زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آسکی، رواں سال لاہور میں بچوں سے زیادتی کے 220 واقعات رپورٹ ہوئے۔ زیادتی کے بعد 2 بچے اور ایک بچی کو قتل بھی کیا گیا۔124 بچے اور96 بچیاں جنسي درندگي کي بھینٹ چڑھ گئیں ۔بچوں کے […]

.....................................................

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور بند

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق شدید دھند کے باعث ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک اور ایم تھری لاہور سے رجانہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے […]

.....................................................

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی سے کروڑوں کا سامان جل گیا

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی سے کروڑوں کا سامان جل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سگیاں پل کی قریبی آبادی میں پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 9 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ سگیاں پل کی آبادی واٹر لینڈ پارک کے قریب بچوں کے واکرز بنانے والے تین منزلہ کارخانے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب آگ لگی، پلاسٹک،کیمیکلز اور […]

.....................................................

2 سال میں 121 ٹرین حادثات، 100 کے قریب افراد جاں بحق

2 سال میں 121 ٹرین حادثات، 100 کے قریب افراد جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ اور رواں سال 121 ٹرین حادثات جن میں مسافر ٹرینوں کے 25 ،بغیر آدمی پھاٹک پر 27، ٹریک پرازخود قائم راستوں سے 17 ٹرین حادثے،مال بردار ٹرینوں کے 43 اورانجنوں میں آگ لگنے کے 3 حادثات شامل۔ گزشتہ سال30 اکتوبرکوچلتی تیزگام میں آگ لگنے سے 75 افراد جاں بحق ، […]

.....................................................

لاہور جلسہ میں یا اِدھر یا اُدھر نہیں ہو سکا

لاہور جلسہ میں یا اِدھر یا اُدھر نہیں ہو سکا

تحریر : میر افسر امان لاہور کے جلسہ میں نہ اِدھر ہوا نہ ہی اُدھر ہو۔ بلکہ جلسہ خود ہی اُدھرہوگیا۔مریم صفدر صاحبہ نے نواز شریف صاحب کی لندن سے ہدایات کے مطابق لاہور کے گلی گلی کوچے کوچے میں مہم چلائی۔ مگر لاہور جلسہ میں افراد کی حاضری توقع سے بہت کم رہی ۔مدارس […]

.....................................................

لاہور جلسے کے حوالے سے حکومت کے ہونٹ نہیں کانپتی ٹانگیں دیکھی جائیں، کیپٹن (ر) صفدر

لاہور جلسے کے حوالے سے حکومت کے ہونٹ نہیں کانپتی ٹانگیں دیکھی جائیں، کیپٹن (ر) صفدر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ لاہور جلسے کے حوالے سے حکومت کے ہونٹوں کو ہلتا نہیں بلکہ ان کی کانپتی ٹانگیں دیکھی جائیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ ان پر […]

.....................................................

دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو اور ایم تھری بند کر دی گئی

دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو اور ایم تھری بند کر دی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو اور ایم تھری بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے کے مطابق قومی شاہراہ پر چوہنگ، مراکہ، مانگا منڈی، پھول نگر،جمبر،پتوکی ، اختر آ باد، رینالہ خورد ، اوکاڑہ اور ساہیوال میں شدید دھند ہے جس کے باعث قومی شاہراہ پر حد نگاہ 00 سے 50 […]

.....................................................

رواں سال اب تک 6 ارب سے زائد کی پلی بارگین کی گئی: نیب لاہور

رواں سال اب تک 6 ارب سے زائد کی پلی بارگین کی گئی: نیب لاہور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور کا کہنا ہے کہ 20 سال میں کرپٹ عناصر سے 32 ارب 68 کروڑ 60 لاکھ روپے پلی بارگین کےذریعے اکٹھے کیے گئے. نیب لاہور نے 20 سال میں کرپٹ عناصر سے ریکوری کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق 2017 سے 2020 تک 14 […]

.....................................................

لاہور میں خاتون کے اغوا اور زیادتی کی کوشش ناکام، ایک ملزم ہلاک

لاہور میں خاتون کے اغوا اور زیادتی کی کوشش ناکام، ایک ملزم ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈولفن پولیس نے خاتون کو اسلحے کے زور پر اغوا اور زیادتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو ہلاک کر دیا۔ 4 مسلح ملزمان خاتون کو اغوا کر کے عزت لوٹنے کیلئے ویرانے میں لے جانے کی کوشش کر رہے تھے کہ ڈولفن ٹیم نے 15 کی […]

.....................................................