بغیر ماسک گھومنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: لاہور پولیس

بغیر ماسک گھومنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: لاہور پولیس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ماسک نہ پہننے والے شہریوں پر مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق ماسک نہ لگانے پر مزید 96 شہریوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 120 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ سی سی پی […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے 5 شہر کورونا سے بری طرح متاثر

لاہور سمیت پنجاب کے 5 شہر کورونا سے بری طرح متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے شہروں میں لاہور سمیت 5 شہر شامل ہیں جہاں ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح صوبائی دارالحکومت لاہور میں 23 فیصد ہے […]

.....................................................

لاہور کے مزید 27 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور کے مزید 27 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور کے مزید 27 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ 27 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن 9 اپریل تک نافذ رہے گا۔ جن علاقوں میں ں […]

.....................................................

لاہور: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 532 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1366 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ شہر میں کورونا کے مثبت […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ صوبے کے 9 اضلاع میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھے جائیں گے۔ وزیر تعلیم کے مطابق لاہور، راولپنڈی،گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، سیالکوٹ، فیصل آباد، سرگودھا […]

.....................................................

لاہور: ریسٹو رینٹس کو رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت مل گئی

لاہور: ریسٹو رینٹس کو رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت مل گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ریسٹو رینٹس کو رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت دے دی گئی جس کے بعد ریسٹورینٹس کے مالکان اور ملازمین نے احتجاج ختم کر دیا۔ کورونا ایس او پیز کے باعث ریسٹورینٹس میں ان ڈور کھانے پینے کی پابندی اورآؤٹ ڈور ڈائننگ رات 8 بجے تک […]

.....................................................

لاہور میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ

لاہور میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے اور شہر کے 30 میں سے 28 علاقوں کے سیوریج نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کاا نکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف مائیکرو بائیولوجی پروفیسر طاہر یعقوب نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ 13مارچ کو لاہور […]

.....................................................

برطانوی کورونا وائرس کا پھیلاؤ، لاہور سمیت پنجاب کے 5 اضلاع ہائی رِسک قرار

برطانوی کورونا وائرس کا پھیلاؤ، لاہور سمیت پنجاب کے 5 اضلاع ہائی رِسک قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے 5 اضلاع کو کورونا وائرس سے متعلق ہائی رِسک قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیلنے لگا اور مثبت کیسز کا تناسب 12.67 فیصد تک پہنچ گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 991 نئے مریض سامنے آئے جو شہر […]

.....................................................

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے اور کراچی پانچویں نمبر پر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے اور کراچی پانچویں نمبر پر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور اور کراچی کی فضا آج دنیا بھر کے مضر صحت شہروں میں شامل ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور تیسرے اور کراچی پانچویں نمبر پر ہے۔ انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آج آلودہ ذرات کی مقدار 196 پرٹیکیولیٹ میٹرز […]

.....................................................

لاہور کے مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور کے مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے مزید 12 علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا جو 13 مارچ تک جاری رہے گا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس فیز4 کی گلی نمبر 12 ڈبل ایف، ڈبل ڈی گلی نمبر 4، غازی روڈ آر بلاک […]

.....................................................

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر سمیت متعدد پولیس افسران کی اگلے گریڈ میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے […]

.....................................................

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سمن آباد میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی ہو گئی جب کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بارات میں دولہے کے ایک ساتھی نے ہوائی فائرنگ کی جس سے 7 سالہ ایمان زخمی ہو گئی جسے فوری […]

.....................................................

لاہور جیل میں شہباز شریف کا طبی معائنہ

لاہور جیل میں شہباز شریف کا طبی معائنہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور ہر ہفتے ان کا دو بار طبی معائنہ کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹروں کا بورڈ جیل میں شہباز شریف کا مکمل چیک […]

.....................................................

لاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز کے باعث لاہور کے 7 علاقوں میں 28 فروری تک اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے علاقے عسکری 10 بلاک اے کی گلی نمبر دو اور چار میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جب کہ عسکری 10 کے سیکٹر ایف کی بلڈنگ نمبر […]

.....................................................

لاہور: دو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کے بہانے بلا کر لوٹ لیا گیا

لاہور: دو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کے بہانے بلا کر لوٹ لیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں 2 غیر ملکی شہریوں کو سرمایہ کاری کے بہانے بلا کر لوٹ لیا گیا۔ پولیس کے مطابق واردات سوئٹزر لینڈ کے اسٹیفن اور جرمنی کی ماریا سپاری کے ساتھ ہوئی۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم رانا عرفان نے غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کا جھانسہ دیکر لاہور بلایا، […]

.....................................................

لاہور: اچھرہ بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل کر تباہ

لاہور: اچھرہ بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل کر تباہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اچھرہ بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل گئیں جب کہ دکانوں کی بالائی منزل پر واقع مسجد کا کچھ حصہ بھی متاثر ہوا۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق پاکستان چوک میں گارمنٹس کی دکانوں کی بالائی تین منزلوں پر مسجد قائم ہے،آگ نچلی دکانوں اور گوداموں میں لگی اور پھیلتے […]

.....................................................

لاہور میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند

لاہور میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم 3 کو لاہور سے عبد الحکیم تک بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹرے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بھی موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان […]

.....................................................

لاہور: دکاندار کو پیٹنے والی خاتون کو لینے کے دینے پڑ گئے

لاہور: دکاندار کو پیٹنے والی خاتون کو لینے کے دینے پڑ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیفنس میں دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنانے والی خاتون نے دکاندار سے معافی مانگ لی اور 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہرجانہ بھی ادا کر دیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں یہ واقعہ 7 فروری کو پیش آیا جہاں ایک خاتون ساتھیوں کے ہمراہ ایک دکان میں آدھمکی تھی۔ خاتون […]

.....................................................

لاہور: موٹر سائیکل کھڑی کرنے سے منع کرنے پر نوجوانوں نے شہری کو قتل کر دیا

لاہور: موٹر سائیکل کھڑی کرنے سے منع کرنے پر نوجوانوں نے شہری کو قتل کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے گلشن راوی میں معمولی بات پر 2 لڑکوں نے فائرنگ کر کے 55 سالہ شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق مقتول منیر احمد کے بیٹے محمد شاہد کی مدعیت میں 2 لڑکوں سران خان اور سبحان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

لاہور: بسنت پر ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے پتنگ بازوں کو پکڑنے کا فیصلہ

لاہور: بسنت پر ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے پتنگ بازوں کو پکڑنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بسنت کے تہوارکی آمد کے ساتھ ہی شہر میں پتنگ بازوں کی شامت آگئی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 39 پتنگ باز اور 3 پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا جب کہ ملزمان کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 42 مقدمات […]

.....................................................

لاہور: زیر تعمیر پلازہ کا شیڈ گرنے سے 2 مزدور ہلاک

لاہور: زیر تعمیر پلازہ کا شیڈ گرنے سے 2 مزدور ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں زیر تعمیر پلازہ کا شیڈ گرنے سے دو مزدور ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 9 میں زیرتعمیر کمرشل عمارت کا شیڈ اس وقت زمین بوس ہو گیا جب وہاں کئی مزدور کام کر رہے تھے۔ شیڈ […]

.....................................................

لاہور: نیب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت کو گرفتار کر لیا

لاہور: نیب نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت کو گرفتار کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت علی کو گرفتار کرلیا۔ نیب کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر میاں رفاقت علی پر 40 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے ،ان کے 100 سے زائد بینک اکاؤنٹس کا بھی […]

.....................................................

لاہور میں جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑی پکڑی گئی

لاہور میں جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑی پکڑی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ قیمتی لگژری گاڑی پکڑ لی گئی۔ پولیس کے مطابق جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ قیمتی لگژری گاڑی کے ڈرائیور اور گاڑی کو تحویل میں لےکرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2013 ماڈل کی قیمتی […]

.....................................................

لاہور: آن لائن امتحانات کا مطالبہ کرنیوالے 5 لاپتا طلبہ کا پتا چل گیا

لاہور: آن لائن امتحانات کا مطالبہ کرنیوالے 5 لاپتا طلبہ کا پتا چل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں آن لائن امتحانات کا مطالبہ کرنے والے 5 لاپتا طلبہ کا سراغ مل گیا۔ یہ طلبہ تھانہ ٹاؤن شپ میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں اور پولیس کا کہنا ہےکہ ان طلبہ کو ایک مقدمے میں ضمانت پر چھوڑ کر دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی نیورسٹی کے […]

.....................................................