نیپرا نے بجلی کے نرخ ایک روپیہ 57 پیسے بڑھا دیئے

نیپرا نے بجلی کے نرخ ایک روپیہ 57 پیسے بڑھا دیئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ستاون پیسے اضافہ کا نوٹیفکشن جاری کر دیا۔ مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی گرانے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ نیپرا نے بجلی کے نرخ میں ایک روپے ستاون پیسے اضافہ کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر […]

.....................................................

تعلقات کی بہتری کیلئے پاکستان سے بات چیت جاری ہے،امریکا

تعلقات کی بہتری کیلئے پاکستان سے بات چیت جاری ہے،امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ تعلقات کی بہتری کیلئے پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں، اسلام آباد کی تشویش کو ختم کیا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ امریکا پاکستان سے بہتر تعلقات کا خواہاں […]

.....................................................

افغان حملوں میں حقانی نیٹ ورک ملوث ہے: پینٹاگان

افغان حملوں میں حقانی نیٹ ورک ملوث ہے: پینٹاگان

پینٹاگان  : (جیو ڈیسک)پینٹاگان نے کہا ہے کہ  افغانستان کے مختلف علاقوں میں حملے منظم کرنے میں امکانی طورپرعسکریت پسند تنظیم حقانی نیٹ ورک کا، جن کے ٹھکانے پاکستان میں ہیں،  ہاتھ ہوسکتا ہے۔دارالحکومت کابل اور تین صوبوں کے مختلف حصوں میں تقریبا 18 گھنٹوں تک جاری رہنے والی لڑائی پیر کی صبح سویرے اس […]

.....................................................

کرسی کا نشہ

کرسی کا نشہ

نشہ اس کو کہتے ہیں جو عقل کو اندھا کر دے اور یہ نشہ بھی کیا چیز ہے ویسے تو نشہ ایک ایسی بری لعنت ہے جو انسان کو بہکا دیتی ہے۔ انسان اپنے آپ کو بھول جاتا ہے۔ اس کو کسی اور چیز کا کوئی خیال نہیں رہتا اپنے پرائے اور اچھے برے کی […]

.....................................................

دفاعی کمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

دفاعی کمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ امریکا سے تعلقات کیلئے پارلیمنٹ سے منظور کی گئی سفارشات کاجائزہ کل لیا جائے گا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں بدھ کو طلب کئے گئے اجلاس میں مسلح افوج کے سربراہ […]

.....................................................

اسامہ کے خاندان کو ان کے وطن بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل

اسامہ کے خاندان کو ان کے وطن بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسامہ بن لادن کے خاندان کو ان کے وطن وآپس بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ آج رات بارہ بجے کے بعد کسی بھی وقت انہیں پاکستان سے روانہ کر دیا جائے گا۔ اسامہ بن لادن کے اہلِ خانہ کو اسلام آباد میں سینئر سول جج کی عدالت […]

.....................................................

وزیر خزانہ امداد کی بحالی کیلیے واشنگٹن پہنچ گئے

وزیر خزانہ امداد کی بحالی کیلیے واشنگٹن پہنچ گئے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ امریکی حکام اور ورلڈ بنک کے حکام سے بات چیت کے لئے واشنگٹن پہنچ گئے۔ دورے کے دوران پاکستانی وزیر خزانہ میں امریکی حکام سے امداد کی بحالی پر بات چیت کریں گے۔ اسکے علاوہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے سالانہ اجلاس میں […]

.....................................................

ٹیلی کام سیکٹر سے پہلی ششماہی میں 8.5 فیصد اضافی ٹیکس جمع

ٹیلی کام سیکٹر سے پہلی ششماہی میں 8.5 فیصد اضافی ٹیکس جمع

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کے صارفین نے رواں مالی سال دوہزار گیارہ اور بارہ کی پہلی ششماہی میں قومی خزانے کو انتالیس ارب بیاسی کروڑ اسی لاکھ روپے کے ٹیکس فراہم کئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی شماریاتی رپورٹ کے مطابق سیل فون، لینڈ لائن اور وائر لیس ٹیلی فون […]

.....................................................

گلگت میں صبح 6 تا شام 6 بجے تک نرمی

گلگت میں صبح 6 تا شام 6 بجے تک نرمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) گلگت میں کرفیو کے نفاذ کا آج پندرہواں روز ہے، آج کرفیو میں صبح 6 تا شام 6 تک کرفیو میں نرمی رہے گی کرفیو میں نرمی کے دوران جیکٹ پہننے، چادر اوڑھنے اور دو یا دو سے زائد افراد کے اکھٹے چلنے پر تاحال پابندی عائد ہے۔ علاقے میں پاک […]

.....................................................

ٹنڈوآدم: صوبائی وزیر جام مدد علی کا مینجر اہلیہ اور بیٹی سمیت قتل

ٹنڈوآدم: صوبائی وزیر جام مدد علی کا مینجر اہلیہ اور بیٹی سمیت قتل

ٹنڈوآدم : (جیو ڈیسک) جام نواز علی میں صوبائی وزیر جام مدد علی کے مینجر عبداللہ بھنبھرو کو اہلیہ اور بیٹی سمیت فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ملزمان گاؤں عبداللہ بھنبھرو میں عبداللہ بھنبھرو کے گھر میں داخل ہوئے اور انہیں اہلیہ مسمات بچائی اور پانچ سالہ بیٹی جمیلہ سمیت فائرنگ کر کے […]

.....................................................

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ، 1جاں بحق2زخمی

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ، 1جاں بحق2زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر کیپری سینما کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی آئی جی ساتھ کمانڈر شوکت کے مطابق موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے کیپری سینما کے قریب واقع شادی ہال […]

.....................................................

وزیراعظم ہاؤس سے مہمانوں کی آمد سے متعلق ریکارڈ طلب

وزیراعظم ہاؤس سے مہمانوں کی آمد سے متعلق ریکارڈ طلب

پاکستان : (جیو ڈیسک) اے این ایف نے ممنوعہ کیمکل کیس میں وزیراعظم ہاؤس سے مہمانوں کی آمد سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل جوائنٹ ڈائریکٹر اے این ایف پولیس اسٹیشن راولپنڈی کی جانب سے پی ایم ہاؤس کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ممنوعہ کیمیکل کیس میں […]

.....................................................

ہیلری کلنٹن کا حنا ربانی کھر کو ٹیلیفون

ہیلری کلنٹن کا حنا ربانی کھر کو ٹیلیفون

پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر کو ٹیلیفون کیا ہے۔ دونوں نے پارلیمانی کمیٹی رپورٹ کے بعد پاک امریکا تعلقات کی بہتری کیلئے آئندہ اقدامات اور کابل حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کے واشنگٹن سے جاری بیان کے […]

.....................................................

وزیراعظم توہین عدالت کیس سماعت کل تک ملتوی

وزیراعظم توہین عدالت کیس سماعت کل تک ملتوی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرد ی گئی۔ اعتزاز احسن کا دلائل میں کہنا تھا شاہ رخ خان کو روکنے پر بھارت نے امریکا سے معافی منگوالی۔ ہم اپنے صدر کو غیر ملکی مجسٹریٹ کے سامنے کیسے پیش کردیں۔عدالت نے این آر اور عملدرآمد کیس میں […]

.....................................................

گیاری میں ریسکیو آپریشن جاری، میڈیا کی ٹیم نہ پہنچ سکی

گیاری میں ریسکیو آپریشن جاری، میڈیا کی ٹیم نہ پہنچ سکی

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن تمام تر مشکلات کے باوجود دسویں روز بھی جاری ہے۔ میڈیا کی ٹیم کو علاقے کا دورہ کرانے کی کوشش خراب موسم کے باعث ناکام ہو گئی۔ دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن کے گیاری […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ: ایڈیشنل جج جسٹس علی باقر نے حلف اٹھا لیا

لاہور ہائیکورٹ: ایڈیشنل جج جسٹس علی باقر نے حلف اٹھا لیا

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل جج جسٹس علی باقر نجفی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی نے عدالت عالیہ لاہور میں حلف اٹھایا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے نئے تعینات ہونے والے جج سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس […]

.....................................................

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے امریکی سفیرکی ملاقات

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے امریکی سفیرکی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے امریکی سفیر کیمرون منٹر نے آج دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ پاک امریکا تعلقات کے متعلق پارلیمنٹ میں متفقہ قرارداد منظور ہونے کے بعد امریکی سفیر کی وزیر خارجہ سے یہ پہلی ملاقات ہے۔ ملاقات میں پاکستان امریکا تعلقات کے حوالے سے پارلیمنٹ کی سفارشات […]

.....................................................

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی انتخابات وقت پر ہوں گے اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ اسلام آباد کامسیٹ کے دوسرے وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کے صدر میاں نواز […]

.....................................................

زرداری قوم کا لوٹا ہوا پیسہ وآپس کریں قوم شکر گزار ہو گی۔ رانا ثناء اللہ

زرداری قوم کا لوٹا ہوا پیسہ وآپس کریں قوم شکر گزار ہو گی۔ رانا ثناء اللہ

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے بینک بنانے کے نئے اعلان سے یونس حبیب سمیت بہت سارے بینکار ڈاکوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اپنے بیا ن میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ صدر زرداری سرائیکی بینک کے حوالے سے باتیں کررہے […]

.....................................................

ہند پاک دوستی اور سلتگے ایشوز

ہند پاک دوستی اور سلتگے ایشوز

صدر آصف علی زرداری نے ایک روزہ ہندوستان دورے کے دوران وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کے بعدکہا کہ”ہم نے سب ہی باہمی مسائل پر تعمیری بات چیت کی ہے۔ہندوستان اور پاکستان پڑوسی ہیں اور ہم چاہیں گے کہ ہمارے درمیان بہتر رشتے قائم ہوں۔ ہم نے اُن سب ہی موضوعات پر بات چیت […]

.....................................................

گلگت: تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں بحال

گلگت: تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں بحال

گلگت: (جیو ڈیسک) آج صبح سات بجے سے شام تین بچے تک کرفیو میں نرمی کر دی گئی ہے اور پاک فوج کے تحت چلنے والے تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں جبکہ شہر کو اسلحے سے پاک کرنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ گلگت میں صبح سات سے سہ پہر تین بجے تک […]

.....................................................

اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے۔ محمد خالد مغل

گوجرانوالہ: (پریس ریلیز) شباب ملی کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ کے صدر محمد خالد مغل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اسلام کا نام پر بنا ہے اور اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے اور انشاء اللہ شباب ملی اسلامی انقلاب کا ہر اول دستہ ثابت ہو گی اس موقع پر حسن جاوید جرال […]

.....................................................

مارچ میں تیل کی کھپت میں گیارہ فیصد کمی

مارچ میں تیل کی کھپت میں گیارہ فیصد کمی

کراچی: (جیو ڈیسک) رواں سال مارچ میں تیل کی مقامی سطح پر کھپت میں گیارہ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال مارچ میں تیل کی مقامی سطح پر کھپت میں گیارہ فیصد کمی سے سولہ لاکھ ٹن رہی ہے جبکہ رواں مالی سال کی تیسری سہہ ماہی میں تیل کی […]

.....................................................

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

لاہور:(جیو ڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ وہ بنگلادیش ٹیم کا پاکستان کا دورہ کرنے پر شکر گزار ہیں ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بنگلادیش ٹیم کے اس مختصر دورے سے دنیا پر واضح ہو جائے گا کہ پاکستان میں عالمی […]

.....................................................