قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور

قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ نے قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس میں امریکا سے سلالہ حملے پر غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون حملے بند کئے جائیں۔ […]

.....................................................

سیکریٹری قانون عرفان قادر کو نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر

سیکریٹری قانون عرفان قادر کو نیا اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر

پاکستان: (جیو ڈیسک) سابق چیرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک کے وزیر قانون مقرر ہونے کے بعد حکومت نے اپنی قانونی ٹیم میں اعلی سطح پر تبدیلیاں عمل میں لائی ہیں۔ مولوی انوار الحق کی جگہ موجودہ سیکریٹری قانون عرفان قادر کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کیا ہے جبکہ مولوی انوار الحق کو ایوان صدر کا […]

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن پر سعودی حکومت کا دباؤ نہیں۔ دفتر خارجہ

پاک ایران گیس پائپ لائن پر سعودی حکومت کا دباؤ نہیں۔ دفتر خارجہ

پاکستان: (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے کوئی دباؤ نہیں ہے۔ پاکستان کو افغانستان پر شکاگو سمٹ میں شرکت کی دعوت مل گئی ہے لیکن پاکستان نے اس سمٹ میں شرکت کا فیصلہ اب تک نہیں کیا۔ […]

.....................................................

بریگیڈیئر فہیم کا بیان حلفی بے بنیاد اور جھوٹ ہے۔ خوشنود اختر

بریگیڈیئر فہیم کا بیان حلفی بے بنیاد اور جھوٹ ہے۔ خوشنود اختر

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری خوشنود اختر لاشاری نے سپریم کورٹ میں نارکوٹکس فورس کے علاقائی ڈائریکٹر بریگیڈیر فہیم کے بیان حلفی کو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ برگیڈئیر فہیم کے نام لکھے گئے خط میں خوشنود لاشاری نے موقف اختیار کیا ہے کہ انھوں نے سپریم کورٹ […]

.....................................................

گلگت: کرفیو میں نرمی سے وادی میں گہما گہمی

گلگت: کرفیو میں نرمی سے وادی میں گہما گہمی

پاکستان: (جیو ڈیسک) گلگت میں کرفیو کی نرمی سے وادی میں گہما گہمی دیکھنے میں نظرمیں آئی۔ موبائل فونز سروسز تاحال معطل ہے۔ گلگت میں کرفیو کی نرمی کا سلسلہ دوپہر ایک بجے سے شام پانچ بجے تک ہے۔ فوجی دستے شہر میں گشت کر رہے ہیں۔ کرفیو کی وجہ سے بازاروں میں اشیائے خورونوش […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، فضل الرحمان شرکت کریںگے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، فضل الرحمان شرکت کریںگے

پاکستان: (جوی ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج شام پھر شروع ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان نے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا کیساتھ تعلقات کے متعلق سفارشات کا ترمیم شدہ مسودہ آج پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ مشترکہ اجلاس سے پہلے قومی سلامتی کمیٹی […]

.....................................................

کراچی: گودھرا میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن،5افراد گرفتار

کراچی: گودھرا میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن،5افراد گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) گودھرا میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، جبکہ جرائم میں استعمال کی گئی ایک موٹرسائیکل بھی قبضے میں لے لی۔ رات گئے پولیس اور ایس پی جی کے کمانڈوز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کرکرکے […]

.....................................................

سیاچن امدادی سرگرمیاں جاری،450میٹر طویل ٹریک تیار

سیاچن امدادی سرگرمیاں جاری،450میٹر طویل ٹریک تیار

سیاچن : (جیو ڈیسک) برفانی تودے میں دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں خراب موسم کے باوجود جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترجیحی مقامات تک رسائی کیلئے 450میٹر طویل ٹریک تیارکر لیا گیا ہے۔ اسکردو کے نواح میں گیاری سیکٹر میں پاک فوج کی ناردرن لائٹ انفینٹری کی سکستھ بٹالین کے کیمپ […]

.....................................................

دوغلا پن

دوغلا پن

سلالہ چیک پوسٹ پر نیٹو کے حملے نے پوری قوم جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے پوری قوم غم و گ غصے میں پاگل ہو رہی ہے اور ابھی تک اس میں کمی کے آثار نظر نہیں آ رہے ۔ اسکے ٢٦ جوا نوں کی شہادت نے اسے بڑا جذباتی بنا رکھا ہے وہ ملکی سالمیت […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی اوراسلام دشمن عناصر کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے:چوہدری عابد رضا

کوٹلہ ارب علی خان: پاکستان غربت،بے روزگاری ،دہشت گردی اور اسلام دشمن عناصر کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے صنعتیں بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں گھروں کے چولھے ٹھنڈے ہو گئے ہیں اور مزدور عوام خود کشیوں پر مجبور ہیںان خیالات […]

.....................................................

صدر زرداری کی آمد اور ہند پاک دوستی

صدر زرداری کی آمد اور ہند پاک دوستی

صدر آصف علی زرداری نے ایک روزہ ہندوستان دورے کے دوران وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کے بعدکہا کہ ہم نے سب ہی باہمی مسائل پر تعمیری بات چیت کی ہے۔ ہندوستان اور پاکستان پڑوسی ہیں اور ہم چاہیں گے کہ ہمارے درمیان بہتر رشتے قائم ہوں۔ ہم نے اُن سب ہی موضوعات پر […]

.....................................................

عالمی تصوف سیمینار پندرہ اپریل کو ایوان اقبال”لاہور میں انعقاد پذیر ہو گا

ڈنگہ: خواجہ محمد یار ٹرسٹ پاکستان اور نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے اشتراک سے سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہٰی دہلی انڈیا اور عبدالنبی المختار حضرت خواجہ محمدیار فریدی گڑھی شریف رحیم یار خان کی یاد میں ”عالمی تصوف سیمینار”(15)پندرہ اپریل 2012ء بروز اتوار ”ایوان اقبال”لاہور میں انعقاد پذیر ہو گا،سیمینار کی […]

.....................................................

بشیر قریشی کے انتقال کی تحقیقات، فرانسک ماہرین کی کمیٹی قائم

بشیر قریشی کے انتقال کی تحقیقات، فرانسک ماہرین کی کمیٹی قائم

پاکستان: (جیو ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے بشیر قریشی کے انتقال کی تحقیقات کیلئے پندرہ فرانسک ماہرین ہر مشتمل کمیٹی قائم کر دی ہے ۔ کمیٹی بشیر خان قریشی کے جسم سے حاصل کردہ اجزا کے بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی۔ ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے فرانسک سربراہ پروفیسرعمر میمن کی قیادت میں کمیٹی کے […]

.....................................................

فضل الرحمان کا قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان

فضل الرحمان کا قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اجلاس میں شریک ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں گے۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کی مجلس شوری کے اجلاس کے بعد میڈیا […]

.....................................................

پاکستان ، بھارت تجارت کے لئے سرحدیں کھولنے پر رضامند

پاکستان ، بھارت تجارت کے لئے سرحدیں کھولنے پر رضامند

نئی دھلی : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی نئی دھلی میں وزیراعظم من موہن سے ملاقات کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کیلئے اقدامات میں تیزی آئی ہے۔ پاکستان اور بھارت تاجروں کو ملٹی پل انٹری ویزا دینے پر غور کر رہے ہیں۔ بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر شاہد […]

.....................................................

رواں مالی سال ملک میں ترقی کی شرح 3.6 فیصد رہے گی

رواں مالی سال ملک میں ترقی کی شرح 3.6 فیصد رہے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے پاکستان میں جاری توانائی کے بحران اور سیلاب سے متاثرہ کپاس کی فصل کے باعث رواں مالی سال پاکستان میں ترقی کی شرح تین عشاریہ چھ فیصد اور اگلے سال چار فیصد رہے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جاری رپورٹ کے مطابق توانائی کے بحران […]

.....................................................

نئے مالی سال کے بجٹ کا حجم 30 کھرب روپے ہوگا

نئے مالی سال کے بجٹ کا حجم 30 کھرب روپے ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مالی سال دوہزار بارہ اور تیرہ بجٹ کا پہلا فریم ورک پیپر تیار کرلیا گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ بجٹ کا حجم 30 کھرب روپے کے قریب ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ کا حجم 30 کھرب روپے کے قریب ہوگا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں20 فیصد […]

.....................................................

قومی ایمچر گالف چیمپین شپ کل سے لاہور میں شروع

قومی ایمچر گالف چیمپین شپ کل سے لاہور میں شروع

لاہور : (جیو ڈیسک) اکیاون ویں قومی ایمچر گالف چیمپین شپ بارہ سے پندرہ اپریل تک لاہور میں کھیلی جائے گی۔ مقابلوں میں چار غیر ملکی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان گالف فیڈریشن کے سیکرٹری تیمور حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپین شپ میں افغانستان، بنگلہ دیش، ایران اور سری […]

.....................................................

جونیئرایشیاکپ:قومی ٹیم کیتربیتی کیمپ کیلئے25کھلاڑیوں کااعلان

جونیئرایشیاکپ:قومی ٹیم کیتربیتی کیمپ کیلئے25کھلاڑیوں کااعلان

کراچی : (جیو ڈیسک) ساتویں جونیئر ایشیا کپ کے لئے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ انیس اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا۔ ساتواں جونیئر ایشیا کپ تین سے تیرہ مئی تک ملائیشیا کے شہر ملاکا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تربیتی کیمپ کے لئے پچیس کھلاڑیوں کو بلایا ہے۔ ان […]

.....................................................

انڈونیشیا میں آٹھ اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کے جھٹکے

انڈونیشیا میں آٹھ اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کے جھٹکے

انڈونیشیا : (جیو ڈیسک) انڈونیشیا میں آٹھ اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد اٹھائیس مختلف ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ۔ غیر ملکی ٹی وی اور خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ آچے میں تینتیس کلومیٹر زیر زمین تھا۔ انڈونیشا کے […]

.....................................................

سعودی نائب وزیر خارجہ کی حنا ربانی کھر سے ملاقات

سعودی نائب وزیر خارجہ کی حنا ربانی کھر سے ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)سعودی نائب وزیر خارجہ شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ نے دورہ پاکستان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور […]

.....................................................

امریکی فوجی ٹیم پاکستان کی مدد کیلئے گئی، وکٹوریہ نولینڈ

امریکی فوجی ٹیم پاکستان کی مدد کیلئے گئی، وکٹوریہ نولینڈ

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹویہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی ٹیم اسلام آباد میں موجود ہے۔ فوجی سیاچن میں امدادی کام کیلئے پاکستان بھیجے ہیں۔واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نولینڈ نے بتایا کہ امریکی فوجیوں کی ٹیم پاکستان کی درخواست پر اسلام آباد بھیجی۔ اب یہ فیصلہ […]

.....................................................

بھارت نواز شیخ حسینہ

بھارت نواز شیخ حسینہ

ایشیاء کپ: ء 1971میں پاکستان دو حصوں میں بٹ تو گیا لیکن یہ تقسیم دونوں ممالک کے عوام میں سے ایک دوسرے کے لیئے پائے جانے والے پیار،محبت ، خلوص اور احساس ہمدردی کو ختم نہ کرسکی ایسے ہی جذبے کی ایک جھلک مارچ 2012ء میں بنگلہ دیش میںہونے والے ایشیاء کپ کے دوران دیکھنے […]

.....................................................

پی پی ایل کا عراق میں تیل و گیس تلاش کرنے کا فیصلہ

پی پی ایل کا عراق میں تیل و گیس تلاش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پی پی ایل نے عراق میں تیل و گیس کی تلاش شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کسی پاکستانی تیل اور گیس کی کمپنی کا پاکستان سے باہر یہ پہلی سرمایہ کاری ہوگی۔ اس سلسلے میں 10کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری کیلئے تجویز وفاقی کابینہ […]

.....................................................