یہ تاثر غلط ہے کہ حسین حقانی کو ہم نے فرار کرایا۔ گیلانی

یہ تاثر غلط ہے کہ حسین حقانی کو ہم نے فرار کرایا۔ گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کا نام ای سی ایل سی میں تھا عدالت نے نکلوایا یہ تاثر درست نہیں کہ حقانی کو ہم نے فرار کرایا۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی […]

.....................................................

بولنگ کوچ کیلئے 11 امیدوار سامنے آئے ہیں۔ انتخاب عالم

بولنگ کوچ کیلئے 11 امیدوار سامنے آئے ہیں۔ انتخاب عالم

لاہور : (جیو ڈیسک) کوچ سلیکشن کمیٹی کے چئیرمین انتخاب عالم نے کہا ہے کہ بولنگ کوچ کے لیے گیارہ امیدوار سامنے آئے ہیں۔ بولنگ کوچ کا تقرر میرٹ پر کیا جائے گا۔ لاہور میں کوچ سلیکشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتخاب عالم نے کہا کہ پاکستان کے بولنگ […]

.....................................................

صدر زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے

صدر زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے

پاکستان: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری بھارت کا دورہ مکمل کر کے وطن وآپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر زرداری نے اپنے دورہ بھارت کے دوران اجمیرشریف میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دی اس موقع پر صدر نے درگاہ کیلیے دس لاکھ ڈالر نذرانے کا اعلان بھی کیا۔ صدر آصف […]

.....................................................

بہت جلد عالمی کرکٹ پاکستان میں واپس آئیگی، علیم ڈار

بہت جلد عالمی کرکٹ پاکستان میں واپس آئیگی، علیم ڈار

لاہور : (جیو ڈیسک) آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار پرامید ہیں کہ پاکستان میں بہت جلد کرکٹ کی واپسی ہوگی۔ اس سلسلے میں انھوں نے دنیا کے نامور امپائرز سے رابطہ شروع کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی ایوارڈ یافتہ امپائر نے کہا […]

.....................................................

مناسب وقت پر پاکستان جاؤں گا،من موہن سنگھ کا ٹوئیٹر پر پیغام

مناسب وقت پر پاکستان جاؤں گا،من موہن سنگھ کا ٹوئیٹر پر پیغام

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) اس سے پہلے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہاکہ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات مثبت اور تعمیری رہی۔ مناسب وقت پر پاکستان جاؤں گا۔ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے پیغام دیا ہے کہ […]

.....................................................

زرداری، منموہن سنگھ ملاقات مثبت،تعمیری رہی،بھارتی سیکرٹری خارجہ

زرداری، منموہن سنگھ ملاقات مثبت،تعمیری رہی،بھارتی سیکرٹری خارجہ

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت کے سیکرٹری خارجہ رنجن متھائی نے کہاہے زرداری منموہن ملاقات تعمیری رہی جس میں کشمیر اور سیاچن سمیت تمام تنازعات پر بات ہوئی۔ نئی ویزا پالیسی کے معاہدے پر دستخط آئندہ ہفتے ہونگے۔ میڈیا بریفنگ میں رنجن متھائی کا کہنا تھا دونوں رہنماؤں کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ […]

.....................................................

نئی دہلی آمد پر بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پر پیغام

نئی دہلی آمد پر بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پر پیغام

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) نئی دہلی پہنچتے ہی بلاول بھٹو زرداری نے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیا پہلی بار انڈیا آیاہوں، بھارت پر سلامتی ہو. فیس بک پر بلاول کے دوست ان کے دورے کے متعلق گفتگو کرتے رہے۔ ٹویٹر پر جاری پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا […]

.....................................................

آرمی چیف امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے اسکردو پہنچ گئے

آرمی چیف امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے اسکردو پہنچ گئے

اسکردو : (جیو ڈیسک)آرمی چیف برفانی تودے میں دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے اسکردو پہنچ گئے۔آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی برفانی تودہ گرنے والے علاقے کا دورہ کررہے ہیں۔ گزشتہ روز سیاچن گلیشئر پر پاکستان آرمی کے کیمپ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک سو سے زائد جوان دب […]

.....................................................

ہاؤس فل ٹو کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈ والا کی پاکستان آمد

ہاؤس فل ٹو کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈ والا کی پاکستان آمد

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان میں ریلیز ہونیوالی بھارتی فلم ہاؤس فل ٹو کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈ والا پاکستان پہنچ گئے ہیں بھائی کی شادی کے باعث لاہور میں ہونیوالے فلم کے پریمیئر میں شرکت نہ کرسکے۔ پاکستان اور بھارت میں بیک وقت ریلیز ہونیوالی فل ہاؤس فل ٹو کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈ والااپنے چھوٹے […]

.....................................................

تحریک انصاف آج ایبٹ آباد میں طاقت کا مظاہرہ کریگی

تحریک انصاف آج ایبٹ آباد میں طاقت کا مظاہرہ کریگی

تحریک انصاف آج ایبٹ آباد میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے کے انتظامات کو حتمی شکل دی جار ہی ہے۔ جس سے تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان ،شاہ محمود قریشی، جاوید ہاشمی،صوبائی قائدین خطاب کریں گے، شہر کے مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپس لگائے گئے ہیں، جلسے کیلئیخصو صی سیکو رٹی […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

بھارتی وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے نئی دہلی میں ملاقات کی جس میں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول کر لیا۔صدر پاکستان آصف علی زرداری آج ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچے جہاں […]

.....................................................

صدر آصف زرداری ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچ گئے

صدر آصف زرداری ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچ گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری ایک روزہ نجی دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ صدر پاکستان آصف زرداری کی ملاقات بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے بھی ہو گی۔ ملاقات میں ویزا سسٹم، بجلی کی فراہمی اور تجارت سمیت مختلف امور پر بات چیت کا امکان ہے۔صدر کے ساتھ جانے والے وفد میں پیپلز […]

.....................................................

زرداری، منموہن سنگھ ملاقات میں دوطرفہ امور پر بات چیت متوقع

زرداری، منموہن سنگھ ملاقات میں دوطرفہ امور پر بات چیت متوقع

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیرِ خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں اور صدر آصف علی زرداری کے دورہِ نئی دہلی سے اس ضمن میں مثبت پیش رفت کی توقع ہے۔ بھارتی دارالحکومت میں جمعہ کو صحافیوں سے گفتگو میں مسٹر […]

.....................................................

۔۔۔فخر و ناز۔۔۔

۔۔۔فخر و ناز۔۔۔

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کے جیالوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیر مین ذولفقار علی بھٹو شہید کا 33 واں یومِ شہادت منانے کیلئے دبئی میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کر کے ذولفقار علی بھٹو کو زبر دست انداز […]

.....................................................

امریکہ نے حافظ سعید کے سرکی قیمت مقررکر کے پاکستان کی قربانیوں کوخاک میں ملا دیا ہے

لالہ موسیٰ: امریکہ نے حافظ سعید کے سر کی قیمت مقرر کر کے پاکستان کی افغان جنگ میں دی گئی قربانیوں کو خاک میں ملا دیا ہے اب حکومت پاکستان کو امریکی وزیر دفاع کے سر کی قیمت دو کروڑ ڈالر مقرر کرے ان خیالات کا اظہار سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ […]

.....................................................

کیا تعلیم ہمارا حق نہیں؟

کیا تعلیم ہمارا حق نہیں؟

کیا تعلیم ہمارا حق نہیں؟ یہ سوال میں نہیں کر رہا بلکہ یہ سوال خادم اعلیٰ پنجاب اور وفاقی حکومت سے جمبر کی بچیاں کر رہی ہیں جو اس تعلیمی دور میں تعلیم جیسی اہم چیز سے محروم ہورہی ہیں۔ویسے تو میرے بہت سے کالم آپ لوگوں کی نظر سے گزرے ہونگے مگر آج میں […]

.....................................................

ڈیوس کپ ٹینس: فلپائن نے پاکستان پر3-0کی برتری حاصل کرلی

ڈیوس کپ ٹینس: فلپائن نے پاکستان پر3-0کی برتری حاصل کرلی

منیلا : (جیو ڈیسک) ڈیوس کپ ٹینس ایشیا اوشیانا زون گروپ ٹو سیمی فائنل میں پاکستان ڈبلز میچ بھی ہارگیا۔ فلپائن نے سیمی فائنل ٹائی میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری کے ساتھ فائنل میں جگہ بنالی۔ منیلا میں پاکستان اور فلپائن کی سیمی فائنل ٹائی کے پہلے روز پاکستان کے عقیل خان اور […]

.....................................................

استعفیٰ دے دوں گا صدر زرداری کا استقبال نہیں کروں گا، شہبازشریف

استعفیٰ دے دوں گا صدر زرداری کا استقبال نہیں کروں گا، شہبازشریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری ان کی چمک نہیں چھین سکتے۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدر زرداری کا استقبال نہیں کریں گے۔ عارف والامیں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ بے نظیر بھٹو جمہوری روایات کی پاسداری کرتی تھیں۔ ان کا […]

.....................................................

اداکارہ ریما نے اپنی شوبز سرگرمیوں کا آغاز کردیا

اداکارہ ریما نے اپنی شوبز سرگرمیوں کا آغاز کردیا

لاہور : (جیو ڈیسک) معروف اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے شادی کے بعد پاکستان آتے ہی اپنی شوبز سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے مگر فی الحال انہوں نے اپنی پاکستان آمد کو میڈیا سے خفیہ رکھا ہوا ہے۔ ریما خان امریکہ میں اپنی شادی کے تقریبا چار ماہ بعد پاکستان پہنچی ہیں اور انہوں […]

.....................................................

پاکستان ایک اور 9/11 کے لئے تیار رہے، نشانہ حافظ سعید

پاکستان ایک اور 9/11 کے لئے تیار رہے، نشانہ حافظ سعید

نصرانی قوتوں کا یہ تا ریخی وطیرہ رہا ہے کہ جب بھی وہ مسلمانوں کے مد مقابل ہوتے ہیں اور ان کے مفادات پر زد پڑتی ہے توجھوٹ اور بے ایمانی ان کا سب سے بڑا ہتھیار ہوتا ہے۔حق و انصاف ان کے ہاں اپنے لوگوں اور اپنے حمائیتوں کے لئے تو شائد کہیں دکھائی […]

.....................................................

اسکردو، برفانی تودہ گرنے سے100فوجی جوان دب گئے

اسکردو، برفانی تودہ گرنے سے100فوجی جوان دب گئے

اسکردو : ( جیو ڈیسک)اسکر دو کے سیاچن سیکٹر میں برفانی تودہ گر نے سے ایک سو کے قریب فوجی جوان تودے کے نیچے دب گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیاچن سیکٹر میں برفانی تودہ فوجیوں کے ایک کیمپ پرگراجس کے نتیجے میں ایک سوکے قریب فوجی جوان تودے کے نیچے دب گئے۔ […]

.....................................................

صدر آصف زرداری ایک روزہ دورے پر کل بھارت جائیں گے

صدر آصف زرداری ایک روزہ دورے پر کل بھارت جائیں گے

پاکستان : ( جیو ڈیسک)صدرآصف زرداری کل ایک روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوں گے۔ دورہ بھارت کے دوران من موہن سنگھ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی پر بات چیت کا امکان ہے۔ صدر آصف علی زرداری نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کریں […]

.....................................................

امریکا نے غلطی کا احساس ہونے پر پینترا بدل لیا، حافظ سعید

امریکا نے غلطی کا احساس ہونے پر پینترا بدل لیا، حافظ سعید

پاکستان : (جیو ڈیسک)جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ امریکا نے بھارتی ایما پر جو غلطی کی اس کا شاید اسے احساس ہوگیا ہے۔ پاکستانی قوم نے جس یکجہتی کا مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین ہے۔ جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید نے کہا کہ امریکا کو اپنی غلطی […]

.....................................................

حافظ سعید کے خلاف ثبوت پاکستان کو دے دئیے، بھارتی وزیر خارجہ

حافظ سعید کے خلاف ثبوت پاکستان کو دے دئیے، بھارتی وزیر خارجہ

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ حافظ سعید کے خلاف تمام ثبوت پاکستان کے حوالے کر دئیے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ صدر آصف زرداری کا دورہ بھارت، تعلقات کے […]

.....................................................