کراچی: میٹرک کا آج ملتوی ہونیوالا پرچہ 8 مئی کو ہو گا

کراچی: میٹرک کا آج ملتوی ہونیوالا پرچہ 8 مئی کو ہو گا

کراچی: (جیو ڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے ٹرانسپورٹ ہڑتال کے باعث آج ہونے والا میٹرک سائنس گروپ کا پرچہ ملتوی کر دیا ہے۔ ناظم امتحانات رفیعہ ملاح کے مطابق آج ہونے والا انگریزی کا پرچہ شہر میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے اعلان کے باعث ملتوی کیا گیا۔ ملتوی ہونے والا پرچہ آٹھ مئی کو […]

.....................................................

انتخابی اخراجات میں کمی سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

انتخابی اخراجات میں کمی سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی اخراجات میں کمی سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ خواہش ہے کہ ملک میں آزاد اور شفاف انتخابات ہوں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار وطن پارٹی […]

.....................................................

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں جاری

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں جاری

پاکستان: (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں خطے بالخصوص پاک افغان بارڈر کی صورتحال اور شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشنز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ معمول کی اس سالانہ فارمیشن کمانڈرز […]

.....................................................

سب کچھ ملک پر قربان ہے۔ والد میجر ذکا

سب کچھ ملک پر قربان ہے۔ والد میجر ذکا

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے میجر ذکا کے والد نے کہا کہ سب کچھ ملک پر قربان ہے۔ جبکہ میجر ذکا کی اہلیہ نے قوم سیایک سو انتالیس فوجی اہلکاروں اور شہریوں کی زندگی کیلئے دعا کی اپیل کی۔ ذرائع سے گفتگو میں میجر ذکا کے والد عبد الحق نے […]

.....................................................

گلگت میں کرفیو بدستور جاری علاقہ مکین مشکل میں

گلگت میں کرفیو بدستور جاری علاقہ مکین مشکل میں

گلگت : (جیو ڈیسک) سات روز سے جاری کرفیو میں تین گھنٹے کے لیئے نرمی کی گئی جس کے دوران شہر میں گہما گہمی دیکھی گئی، تاہم گلگت سے باہر رہنے والے ہزاروں افراد گھروں کو نہ پہنچ سکے۔ گلگت بلتستان میں گزشتہ روز تین گھنٹے کرفیو میں نرمی کی گئی جس کے دوران جیکٹ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے مزید 3افراد جاں بحق ، 7زخمی

کراچی : فائرنگ سے مزید 3افراد جاں بحق ، 7زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے واقعات میں مزید تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے ہیں۔ ماری پور سروس روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کلری تھانہ کے اہلکار کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گئے۔ اہلکار کلری تھانے میں منشی تھا۔ لی مارکیٹ میں […]

.....................................................

گُدڑی کے لال

گُدڑی کے لال

ضلع شیخوپورہ کی شمالی سرحد پر راوی کنارے کھوکھروں کی بستی میرووال مغل بادشاہوں کے زمانے میں آباد ہوئی۔ وہاں پر فوجی چوکی اور اسلحہ سازی کا کارخانہ بنایا گیا۔ ڈاکٹر عبدالخالق کے جد امجد مغل خاندان کے محمدبخش اس کارخانے میں ملازمت کے لیے میرووال میں آباد ہوئے۔آپ کے والد ماجد حاجی محمدابراہیم سناروں […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت تمام مسائل بات چیت سے حل کریں، امریکا

پاکستان اور بھارت تمام مسائل بات چیت سے حل کریں، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرنا حوصلہ افزا ہے۔ پاکستان اور بھارت کشمیر اور سیاچن سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل کریں۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں بہتر تعلقات […]

.....................................................

کوئٹہ: مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چھہ افراد جاں بحق

کوئٹہ: مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چھہ افراد جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ کوئٹہ میں پرنس روڈ کے قریب مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں کو فوری طور اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ نواز شریف

حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ نواز شریف

پاکستان: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی۔ آئندہ حکومت چلانا آسان نہیں ہو گا میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ملک کو کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی افضل […]

.....................................................

اسلام آباد میں سیکریٹریز مذاکرات 16 اپریل کو ممکن نہیں۔ بھارت

اسلام آباد میں سیکریٹریز مذاکرات 16 اپریل کو ممکن نہیں۔ بھارت

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت سولہ اپریل کو پاکستان کے ساتھ اسلام آباد میں ہوم سیکریٹریز مذاکرات سے معذرت کر لی۔ نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو میں بھارتی سیکرٹری داخلہ آر کے سنگھ نے بتایا کہ اسلام آباد میں پاک بھارت ہوم سیکریٹریز مذاکرات کا انعقاد بھارتی پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے باعث […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لئے گئے، قومی ٹیم کے آٹھارہ میں سے پندرہ کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ میں شریک ہوئے۔ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ پی سی بی کے سات رکنی ڈاکٹرز پینلز اور قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹ مور نے لیئے۔ ٹیسٹ میں کھلاڑیوں […]

.....................................................

مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند ہونگی۔ انرجی کانفرنس

مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند ہونگی۔ انرجی کانفرنس

پاکستان: (جیو ڈیسک) دوسری انرجی کانفرنس کے دوران تمام صوبوں نے وفاق سے مل کر بجلی کی بچت کے لیئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔ جس میں مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کرنا، سرکاری دفتر میں ہفتے کے پانچ روز کام کرنا بھی شامل ہے۔ دوسری انرجی کانفرنس کے بعد وزیر اعظم یوسف رضا […]

.....................................................

اَب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بھی کچھ نکال دے

اَب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بھی کچھ نکال دے

اکثر ہم لکھنے والوں کو کوئی ایک واقعہ ،خبر یا ایک جملہ اور بعض دفعہ کئی واقعات اور خبریں اور بہت سی ایسی چیزیں جو اجتماعیت کے حوالے سے ہمارے معاشرے میں موجود ہوتیں ہیں ا تنا متاثر کرجاتیں ہیں کہ ہم اُن پر غور کئے بغیر رہ نہیں سکتے آج جب ہمارے پاس لکھنے […]

.....................................................

ڈاکٹر خلیل چشتی کی ضمانت منظور، رہا کر دیا گیا

ڈاکٹر خلیل چشتی کی ضمانت منظور، رہا کر دیا گیا

پاکستان: (جیو ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی جیل میں قید پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر خلیل چشتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسی سال سے زائد عمر کے ڈاکٹر خلیل کو قتل کے ایک مقدمے میں اجمیر کی ایک عدالت نے انیس برس تک سماعت کے بعد گزشتہ […]

.....................................................

وزیراعظم کی سربراہی میں دوسری توانائی کانفرنس جاری

وزیراعظم کی سربراہی میں دوسری توانائی کانفرنس جاری

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم کی سربراہی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیئے دوسری توانائی کانفرنس لاہور میں جاری ہے۔ کانفرنس میں تمام صوبوں کے وزرائیاعلی موجود ہیں۔ کانفرنس میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کیلئے وفاقی حکومت صوبوں سے درخواست کرے گی کیونکہ ان ٹیکسز کا کچھ حصہ صوبوں […]

.....................................................

حکمرانوں کو عوام کے مسائل سے دلچسپی نہیں۔ عمران خان

حکمرانوں کو عوام کے مسائل سے دلچسپی نہیں۔ عمران خان

ایبٹ آباد: (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملکی وسائل کو برے کار لاکر پاکستان کو خودکفیل بنائیں گے یہ بات انہوں نے ایبٹ آباد میں جلسہ عام میں خطاب کرتے ہوئے کہی ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو قوم کے مسائل سے قطعی کوئی دلچسپی نہیں […]

.....................................................

گلگت میں بدستور کشیدہ حالات، کرفیو نافذ

گلگت میں بدستور کشیدہ حالات، کرفیو نافذ

پاکستان: (جیو ڈیسک) گلگت میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور شہر میں کرفیو برقرار ہے۔ دوسری طرف اسکردو میں موبائل سروس تاحال معطل ہے۔ سانحہ چلاس کے بعد گلگت میں چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا۔ وادی میں فوجی جوانوں نے گشت کیا۔ ہفتے کے روز کرفیو میں چند گھنٹوں کی نرمی کی گئی۔ جس […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) ڈبل سواری پر پابندی کے باوجود کراچی میں گولیاں چلتی رہیں اور دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ بلدیہ کے علاقے سے ایک لاش ملی ہے۔ رینجرز نے لیاری میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بلدیہ کے علاقے ساڑھے تین نمبر سے […]

.....................................................

سیاچن: جوانوں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری

سیاچن: جوانوں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری

پاکستان: (جیو ڈیسک) سیاچن گلیشیئر کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجیوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ امدادی کاموں میں معاونت کیلئے امریکا کے آٹھ تکنیکی ماہرین کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکہ سے آئی ٹیم سیاچن گلیشیئر کے گیاری سیکٹر میں […]

.....................................................

انرجی کانفرنس میں بزنس کمیونٹی بھرپور شرکت کریگی۔ قاسم تیلی

انرجی کانفرنس میں بزنس کمیونٹی بھرپور شرکت کریگی۔ قاسم تیلی

پاکستان: (جیو ڈیسک) بزنس کمیونٹی کے رہنما سراج قاسم تیلی اور کراچی چیمبر کے صدر میاں ابرار نے کہا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود بھی انرجی کانفرنس میں بھرپور شرکت کرینگے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سراج قاسم تیلی نے کہا کہ انرجی کے حوالے سے وزیر اعظم کو تحریری طور پر اپنے […]

.....................................................

سیاست اور اخلاقیات

سیاست اور اخلاقیات

سیاست کے لغوی معنی حکومت چلانا اور لوگوں کی امرونہی کے ذریعے اصلاح کرنا ہے جبکہ اصطلاحی معنوں میں فنِ حکومت اور لوگوں کو اصلاح کے قریب اور فساد سے دور رکھنے کو سیاست کہتے ہیں۔ اسلام میں سیاست اس فعل کو کہتے ہیں جس کے انجام دینے سے لوگ اصلاح سے قریب اور فساد […]

.....................................................

صدر زرداری کی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری

صدر زرداری کی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری

اجمیر شریف: (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری کے بعد ان کی خوشی کی انتہا نہیں جبکہ بلاول بھٹو نے مہمانوں کی کتاب میں درج اپنی ماں شہید بینظیر بھٹو کے پیغام کی تصویر اتاری اور ٹویٹر پر جاری کی۔ صدر آصف علی […]

.....................................................

جنرل اشفاق پرویزکیانی نے سیاچن کے گیاری سیکٹرکا دورہ کیا

جنرل اشفاق پرویزکیانی نے سیاچن کے گیاری سیکٹرکا دورہ کیا

پاکستان: (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سیاچن کے گیاری سیکٹرکا دورہ کیا اور برفانی تودے تلے دبے ایک سو انتالیس جوانوں اور سویلینز کو نکالنے کیلئے امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ کورکماندڑ راولپنڈی لیفٹینٹ جنرل خالد نواز خان ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے جنرل اشفاق […]

.....................................................