پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تیز کرے۔ راسموسین

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تیز کرے۔ راسموسین

برسلز: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس راسموسین نے کہا ہے کہ پاکستان قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی تیز کرے کیونکہ یہ پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے۔ برسلز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اینڈرس راسمون نے کہا کہ پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں تاہم تعلقات میں دو مسائل […]

.....................................................

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1.8 ارب ڈالر مختص کر دیئے

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1.8 ارب ڈالر مختص کر دیئے

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی بینک نے پاکستان کے ترقیاتی پروجیکٹس کیلئے ایک اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر مقرر کر دئیے ہیں۔ ورلڈ بینک کے نائب صدر آئزا بیل سے واشنگٹن میں ملاقات کے دوران ڈاکٹر حفیظ شیخ اور عالمی بینک کی نائب صدر آئزا بیل نے […]

.....................................................

بھوجا ایئر مسافر طیارے کا سانحہ پاکستانی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ

بھوجا ایئر مسافر طیارے کا سانحہ پاکستانی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) چکلالہ ائیر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا حادثہ پاکستان کی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ ہے۔ اس سے پہلے ملکی تاریخ کے چھ بڑے حادثات میں دو سو باسٹھ افرادجاں بحق ہو چکے ہیں۔ مسافر طیارے کب اور کہاں گر کر تباہ ہوئے، یہ جانتے […]

.....................................................

جاں بحق ہونے والوں میں نوبیاہتا جوڑے بھی شامل

جاں بحق ہونے والوں میں نوبیاہتا جوڑے بھی شامل

پاکستان : (جیو ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں نوبیہاتا جوڑے بھی سوار تھے جو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے کے بعد ہنی مون منانے کے لیے بڑے ارمانوں سے اسلام آباد کے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید کے رہائشی تنویر جان کی شادی اٹھارہ مارچ […]

.....................................................

کس سے منصفی چاہیں

کس سے منصفی چاہیں

یونس حبیب پاکستان کے معروف بینکار ہیں، انہوں نے12 دسمبر1963میں ایک معمولی کلرک کی حیثیت سے حبیب بینک جوائن کیا، چار سال بعدیکم جنوری 1967کو تیسرے گریڈ میں ترقی پائی،20سال بعد یکم جنوری1986کو انہیں ایگزیکٹو وائس پریزیدنٹ بنایا گیا، اس کے 4ماہ بعد انہیںسندھ کا صوبائی چیف بنایا گیا،1990میں انہیں ڈیوٹی فری شاپ پروجیکٹ میں30کروڑ […]

.....................................................

فضائی حادثہ، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس

فضائی حادثہ، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے چکلالہ ائیر بیس کے قریب نجی فضائی کمپنی کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے اور اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے فضائی حادثے میں ہلاک ہونیوالے مسافروں کے لواحقین سے دلی تعزیت […]

.....................................................

طیارہ حادثے پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

طیارہ حادثے پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر اور وزیر اعظم نے مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن میں تمام وسائل بروئے کار لانے اور فوری تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھوجا ایئر لائن کے طیارے کے حادثے پر […]

.....................................................

طیارہ حادثہ، عالمی رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات

طیارہ حادثہ، عالمی رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات

(جیو ڈیسک) مسافر طیارے کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ، برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ اور دیگر رہنماؤں نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے انٹرنیٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ انہیں طیارے حادثے میں ہلاکتوں پر صدمہ ہوا ہے۔ من […]

.....................................................

یکم مئی سے پیٹرولیم اور سی این جی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مئی سے پیٹرولیم اور سی این جی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے پچہتر پسے اور سی این جی ایک روپے چالیس پیسے فی کلو کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پانچ ماہ بعد عرب گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت تین ڈالر فی بیرل کم ہو گئی جس کے باعث پٹرول […]

.....................................................

انٹرنیشنل ویمنز ٹینس: اوشنا سہیل کو پری کوارٹر فائنل میں شکست

انٹرنیشنل ویمنز ٹینس: اوشنا سہیل کو پری کوارٹر فائنل میں شکست

اومان : (جیو ڈیسک) پاکستانی ٹینس سٹار اوشنا سہیل انٹرنیشنل ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔ روسی کھلاڑی نے انہیں پری کوارٹر فائنل میں ہرایا۔ اومان میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں اوشنا سہیل کا مقابلہ روسی ٹینس […]

.....................................................

سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں نہیں بلا سکتے۔ صدر زرداری

سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں نہیں بلا سکتے۔ صدر زرداری

اوکاڑہ: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں وآپس نہیں بلا سکتے، اگر ہمیں وہاں نقصان ہو رہا ہے تو بھارت کو ہم سے بھی زیادہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ دیپالپور میں عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ کارکنان تیاری […]

.....................................................

سانحہ سیاچن: فوجی میس اور رہائشگاہ تک پہنچنے کے امکانات روشن

سانحہ سیاچن: فوجی میس اور رہائشگاہ تک پہنچنے کے امکانات روشن

اسکردو: (جو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں امدادی کارروائیاں چودہویں روز بھی جاری ہیں، کھودی گئی سرنگ کے ذریعے فوجی میس اور رہاشگاہ تک پہنچنے میں کامیابی کے امکانات ہیں گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن کو آج چودھواں روز ہے۔ موسم ابر آلود ہونے کی وجہ سے گیاری اور ملحقہ پہاڑوں پر برف باری ہونے کے […]

.....................................................

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بڑے بڑے جرنیل آئین و قانون کی عزت کرتے ہیں سب لوگ مشرف نہیں، حکومت ختم کر کے جیل نہ بھیجا جاتا تو آج نوکریاں طلبا کا انتظار کرتیں۔ اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم ریٹائرڈ نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا […]

.....................................................

سُوپ توسُوپ چھلنی کیا بولے

سُوپ توسُوپ چھلنی کیا بولے

دیکھو کیا یہ عجب ملک کی عجب کہانی نہیں ہے اپنے زمانے کے ملک اور قوم کے لئے زہر ہلاہل قرار دیئے جانے والے آمر جنرل پرویز مشرف جو پردیس میں خود ساختہ جِلاوطنی کے ایام گزار رہے ہیں وہاں سے اِنہوں نے بھی اپنا سینہ چوڑاکرکے اور اپنی گردن تان کر ملک کے موجودہ […]

.....................................................

بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار

بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار

پاکستان : (جیو ڈیسک) کوئٹہ، چمن سمیت بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ چنیوٹ میں ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ حیدرآباد،عمرکوٹ، بدین، دادو اور سانگھڑ میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بلوچستان، سبی، چمن ، قلعہ عبداللہ ،گلستان، دوبندی ، مئیزئی اڈا میں آج صبح […]

.....................................................

گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن چودھویں روز بھی جاری

گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن چودھویں روز بھی جاری

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں تمام تر انتظامی اور موسمی مشکلات کے باوجود پانچ سو جوان اور سویلین چودھویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے 139جوانوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن دوسرے ہفتے میں داخل ہو […]

.....................................................

سپریم کورٹ : انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ : انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں انتخابی اخراجات محدود کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ سماعت میں ڈی جی الیکشن کمیشن شیر افگن کی عدم حاضری پر سپریم کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے کہاکہ الیکشن کمیشن ڈاک خانہ بن گیا ہے۔ یقین دہانی کے باوجود […]

.....................................................

پاکستان نیٹو فورسز کے لئے سپلائی روٹ کھول دے، نیٹوچیف

پاکستان نیٹو فورسز کے لئے سپلائی روٹ کھول دے، نیٹوچیف

برسلز : (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل راسموسن کا کہناہے کہ پاکستان نیٹو فورسز کے لئے سپلائی روٹ کھول دے اور قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی تیز کردے۔ برسلز میں پریس کانفرنس کے دوران راسموسن نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مضبوط اور مثبت تعلقات چاہتے ہیں۔دہشت گردوں کے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ میں توسیع لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

وفاقی کابینہ میں توسیع لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

لاہور: (جیو ڈیسک) وفاقی کابینہ میں ہونے والی نئی توسیع کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ نئے وزراء کی شمولیت سے قومی خزانہ متاثر ہو گا جبکہ کچھ وزراء پر بدعنوانی کے الزامات بھی ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیت اظہر صدیق کی طرف سے دائر درخواست میں […]

.....................................................

پی سی بی کا ڈھاکہ ہائیکورٹ کے فیصلہ پر تشویش کا اظہار

پی سی بی کا ڈھاکہ ہائیکورٹ کے فیصلہ پر تشویش کا اظہار

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورہ پاکستان کے خلاف ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلہ پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایک بیان میں پی سی بی نے کہا کہ یہ امر باعث حیرت ہے کہ ایک ایسے معاملہ میں عدالت […]

.....................................................

ڈھاکہ ہائی کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے خلاف سازش ہے،سرفراز

ڈھاکہ ہائی کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے خلاف سازش ہے،سرفراز

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو پاکستان کے خلاف گہری سازش قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ دورے کے اعلان کے بعد نہ آنے سے پاکستان کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان لگا […]

.....................................................

اُصولی سے وصولی سیاست تک

اُصولی سے وصولی سیاست تک

جنرل حمید گل کے نزدیک مولانا فضل الرحمن کا یو ٹرن افسوسناک ہے وہ مولانا کے امریکی سفیر اور صدر سے ملاقات کے بعد موقف کی تبدیلی پر بھی حیران ہیں اور کہتے ہیں کوئی مجبوری نہ ہونے کے باوجود مولانا کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، عمران خان کہتے ہیں کہ نیٹو سپلائی کی […]

.....................................................

میگا پراجیکٹس کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی۔ نوید قمر

میگا پراجیکٹس کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی۔ نوید قمر

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، کئی میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے جن کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی۔ وفاقی حکومت نے صوبہ خیبرپختونخواکے جنوبی اضلاع میں بجلی […]

.....................................................

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کھٹائی میں پڑگیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کھٹائی میں پڑگیا

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے۔ ڈھاکا ہائیکورٹ نے دورہ چار ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام افراتفری کا شکار ہیں۔ دوسری جانب ڈھاکا ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف […]

.....................................................