جرائم پیشہ افراد کی ہیڈمنی، سندھ رینجرز کو سب سے زیادہ انعامی رقم ملے گی

جرائم پیشہ افراد کی ہیڈمنی، سندھ رینجرز کو سب سے زیادہ انعامی رقم ملے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کئی سالوں سے مارے یا پکڑے گئے مطلوب جرائم پیشہ افراد کے سروں کی قیمت اب قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملنے جا رہی ہے اور اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کو بھیجی گئی 3 کروڑ 70 لاکھ روپے کی سمری میں سب سے […]

.....................................................

پشاور: احتجاج کرنیوالے یونیورسٹی ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

پشاور: احتجاج کرنیوالے یونیورسٹی ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں اسمبلی چوک پر یونیورسٹی ملازمین پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے 10 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کی جامعات کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں اسمبلی چوک پہنچ کر خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے بند کردیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنےکے لیے پولیس […]

.....................................................

کراچی: پولیس کا شادی کی تقریب پر چھاپہ، دلہن کے بھائی سمیت 3 گرفتار

کراچی: پولیس کا شادی کی تقریب پر چھاپہ، دلہن کے بھائی سمیت 3 گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شریف آباد میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کرنے پر دلہن کے بھائی سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شریف آباد میں کے ڈی اے فلیٹس میں قناعتیں اور کرسیاں لگاکر شادی کی تقریب کی جا رہی تھی جس میں 200 کے قریب افراد کا انتظام […]

.....................................................

مائرہ قتل کیس میں 20 روز بعد بھی پولیس مجرم کا سراغ لگانے میں ناکام

مائرہ قتل کیس میں 20 روز بعد بھی پولیس مجرم کا سراغ لگانے میں ناکام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کو 20 روز گزر گئے تاہم پولیس اب تک کسی پولیس حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔ پراسرار قتل کے بارے میں کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں، 3 مئی کی صبح پونے 4 بجے تک مائرہ کی سہیلی سجل اس کےساتھ رہی […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، کور فائیو،رینجرز اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا […]

.....................................................

بھارتی اداکار جمی شیرگل کو پولیس نے گرفتار کرلیا

بھارتی اداکار جمی شیرگل کو پولیس نے گرفتار کرلیا

لدھیانہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر اداکار جمی شیرگل کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس نے اداکار جمی شیر گل کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا، وہ پنجاب کے شہر لدھیانہ کے ایک […]

.....................................................

لیگی رہنما جاوید لطیف 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لیگی رہنما جاوید لطیف 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں جاوید لطیف کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس انہیں سخت سکیورٹی میں ماڈل ٹاؤن کچہری لائی۔ رکن […]

.....................................................

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے اہم مقامات اور تنصیبات پر بھی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔ اسلام […]

.....................................................

کتاب : جو میں نے دیکھا

کتاب : جو میں نے دیکھا

تحریر : میر افسر امان آج میرے سامنے تبصرے کے لیے جو کتاب ہے وہ رائو رشید، ایم اے، ایل ایل بی (علیگ) جو پاکستان کی پولیس سروس میں رہے، کی یاداشتوں پر مبنی ہے۔اپنی گورنمنٹ سروس کے زمانے میں پاکستان کی سیاست کی اندر کی کہانیوں کے چشم دید گواہ ہیں۔ ڈکٹیٹر ایوب خان، […]

.....................................................

امریکا : انڈیانا میں فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاک

امریکا : انڈیانا میں فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاک

انڈیانا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے شہر انڈیانا پولس میں جمعرات کو رات گئے فیڈیکس کمپنی کے ایک گودام میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی خاتون ترجمان جینی کک نے صحافیوں کو بتایا کہ پولیس کو یہ اطلاع ملی تھی کہ شہر کے […]

.....................................................

کراچی: پولیس نے حب ریور روڈ کو کلیئر کرا لیا، ٹریفک رواں دواں

کراچی: پولیس نے حب ریور روڈ کو کلیئر کرا لیا، ٹریفک رواں دواں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بلدیہ چار نمبر حب ریور روڈ کو آج صبح سویرے ایک بار پھر کلیئر کروایا گیا ہے جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ چار نمبر حب ریور روڈ پر پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی جس دوران 40 کے قریب افراد کو گرفتار […]

.....................................................

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا واقعہ اسی مقام کے قریب پیش آیا جہاں گزشتہ سال سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی […]

.....................................................

میانمار، مسلح گروہوں کے ایک پولیس اسٹیشن پر حملے میں کم ازکم 14 پولیس اہلکار ہلاک

میانمار، مسلح گروہوں کے ایک پولیس اسٹیشن پر حملے میں کم ازکم 14 پولیس اہلکار ہلاک

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین کی حمایت کرنے والے 3 نسلی مسلح گروہوں کے صوبہ شان میں ایک پولیس اسٹیشن پر حملے میں کم از کم 14 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ دی ارراڈی سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ، میانمار نیشنل ڈیموکریٹک الائنس آرمی (ایم این ڈی اے […]

.....................................................

کمانڈو کی رہائی کے لیے ماؤ نوازوں کا ثالث مقرر کرنے کا مطالبہ

کمانڈو کی رہائی کے لیے ماؤ نوازوں کا ثالث مقرر کرنے کا مطالبہ

چھتیس گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس حکام کے مطابق ماؤ نواز باغیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران فورسز کے 22 اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ ایک کمانڈو اب بھی لا پتہ ہے۔ اس تناظر میں کمانڈو کی رہائی کے لیے ماؤ نوازوں نے ثالث مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

لاہور پولیس کے 770 اہلکار اب تک کورونا سے متاثر ہوئے

لاہور پولیس کے 770 اہلکار اب تک کورونا سے متاثر ہوئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے دوران لاہور پولیس کے اب تک 770 اہلکار وائرس سے متاثر ہوئے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق کورونا وبا کے دوران اب تک لاہور پولیس کے 4 اہلکار وائرس سے شہید ہوچکے ہیں۔ سی سی پی او نے بتایا کہ کورونا سے متاثر 114 پولیس اہلکار […]

.....................................................

کیپیٹل ہل: گاڑی سے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور مشتبہ شخص ہلاک

کیپیٹل ہل: گاڑی سے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور مشتبہ شخص ہلاک

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے میں ایک پولیس اہلکار کی موت ہو گئی جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ واقعے میں عمارت کے پاس لگی سکیورٹی رکاوٹ سے ایک گاڑی جا ٹکرائی جس کے گاڑی سے ایک شخص نکل کر پولیس اہلکاروں […]

.....................................................

مفتی سلیم اللہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج

مفتی سلیم اللہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے مفتی سلیم اللہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ زخمی مفتی سلیم اللہ کے بھائی ثناءاللہ خان کی مدعیت میں اورنگی ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز ایم پی آر کالونی میں پیش آیاجہاں […]

.....................................................

بغیر ماسک گھومنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: لاہور پولیس

بغیر ماسک گھومنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: لاہور پولیس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ماسک نہ پہننے والے شہریوں پر مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق ماسک نہ لگانے پر مزید 96 شہریوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 120 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ سی سی پی […]

.....................................................

مودی کی بنگلہ دیش آمد پر شدید احتجاج، پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

مودی کی بنگلہ دیش آمد پر شدید احتجاج، پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق بنگلادیش میں آزادی کی گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے […]

.....................................................

امریکا: بازار میں اندھا دھند فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

امریکا: بازار میں اندھا دھند فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ بولڈر شہر کے سپر بازار میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔ اس سلسلے میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پیر 22 مارچ کو […]

.....................................................

ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آنے والا نوجوان پولیس فائرنگ سے قتل

ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آنے والا نوجوان پولیس فائرنگ سے قتل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی پولیس فائرنگ سے نوجوان قتل کر دیا گیا جو ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آ رہا تھا۔ پشاور میں تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق ہو گیا، مبشر نامی نوجوان اپنے کزنز کے ہمراہ گاڑی میں […]

.....................................................

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے اسپلنجی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی طلاع پر آپریشن کیا تو دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی، […]

.....................................................

صومالیہ میں تباہ کن دھماکے سے متعدد ہلاک

صومالیہ میں تباہ کن دھماکے سے متعدد ہلاک

موغا دیشو (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کو شبہ ہے کہ ایک خود کش بمبار نے دارالحکومت موغادیشو کے کافی مقبول ریستوراں کے باہر کار سے دھماکا کیا ہے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ایک ریستوراں کے باہر جمعے کی شام کو ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی […]

.....................................................

میانمار: بدترین کریک ڈاون، درجنوں افراد ہلاک

میانمار: بدترین کریک ڈاون، درجنوں افراد ہلاک

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بدھ کے روز کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر گولیاں چلانے، آنسو گیس کے شیل داغنے اور ربر کی گولیاں چلانے کی ملک بھر سے خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اقوام متحدہ کی خصوصی […]

.....................................................