سندھ : خسارے کے بجٹ میں کئی خوشخبریاں

سندھ : خسارے کے بجٹ میں کئی خوشخبریاں

کراچی: (جیو ڈیسک) سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جارہا ہے۔۔خسارے کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ چالیس سے پچاس ہزار نئی ملازمتیں اور تنخواہوں میں بیس فی صد اضافے کی خوشخبریاں سنائے جانے کی توقع ہے ۔ سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ پیر کی […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں تارگٹ کلنگ کے خلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں تارگٹ کلنگ کے خلاف قرارداد منظور

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن عامر معین پیرزادہ نے قراردادایوان میں پیش کی جس میں کہا […]

.....................................................

کراچی کے بگڑتے حالات …خوفزدہ عوام

کراچی کے بگڑتے حالات …خوفزدہ عوام

شہرِ قائد کراچی میں پچھلے کئی دِنوں سے وقفے وقفے سے کراچی دشمن عناصر دانستہ طور پر حالات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروفِ عمل دِکھائی دیتے ہیں جبکہ گزشتہ دنوں اِس میں اس وقت شدت آگئی خبر کے مطابق جب کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں متحدہ کے 3کارکنوں سمیت 9افراد […]

.....................................................

سندھ : سسی پلیجو سے وزارت ثقافت کا قلمدان واپس لے لیا گیا

سندھ : سسی پلیجو سے وزارت ثقافت کا قلمدان واپس لے لیا گیا

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ کابینہ کے اجلاس سے واک آؤٹ کرنے پر سسی پلیجو سے ان سے وزارت ثقافت کا قلم دان واپس لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب منظور وسان سے بھی وزارت داخلہ واپس لینے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔وزیراعلی سندھ کی صدارت میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سسی پلیجو […]

.....................................................

جسٹس عظمت سعيد نے سپريم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھا ليا

جسٹس عظمت سعيد نے سپريم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھا ليا

جسٹس عظمت سعيد نے سپريم کورٹ کے مستقل جج کی حثیت سے حلف اٹھا ليا۔ سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد مکمل ہو گئی۔ سندھ ہائی کورٹ کے تین نئے ججز نے بھی حلف اٹھالیاہے۔ چيف جسٹس افتخار محمد چودھري نے جسٹس عظمت سعید سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کے دوران جسٹس عظمت […]

.....................................................

سرائیکی صوبہ انتخابات سے پہلے بنا دیا جائے گا۔ وزیراعظم

سرائیکی صوبہ انتخابات سے پہلے بنا دیا جائے گا۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ انتخابات سے پہلے بنا دیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ سرائیکیوں کے حق کو دبانے کیلئے بعض قوتوں نے سندھ میں علیحدہ صوبے کا شوشہ چھوڑا۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سرکاری ٹی وی پر گفتگو کرتے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتی۔ امین فہیم

پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتی۔ امین فہیم

لاہور : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی قائم کردہ کمیٹی سندھ میں آگ پر پانی ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امین فہیم کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتی، سب کو متحد ہو […]

.....................................................

سید منظر امام نے اورنگی زون میں ڈینگی وائرس کے خاتمہ کیلئے اسپرے مہم کا آغاز کیا

سید منظر امام نے اورنگی زون میں ڈینگی وائرس کے خاتمہ کیلئے اسپرے مہم کا آغاز کیا

کراچی: ( مشتاق احمد) حق پرست اراکین سندھ اسمبلی سید منظر امام ، سیف الدین خالد نے  ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی قمر شیخ کے ہمراہ اورنگی زون میں ڈینگی وائرس ،مچھروں اور دیگر حشرات الارض کے خاتمہ کیلئے اسپرے مہم کا آغاز کیا اس موقع پر رکن اسمبلی سید منظر امام نے افسران و عملے کو ہدایت […]

.....................................................

تفریق ختم کر کے مسائل حل کئے جائیں۔ الطاف حسین

تفریق ختم کر کے مسائل حل کئے جائیں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ پر کسی ایک فریق نہیں بلکہ سب کاحق ہے جن کا جینا مرنا سندھ سے وابستہ ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں خورشید شاہ اور نوید قمر سے ٹیلی […]

.....................................................

کراچی: دو تاجروں کے اغواء کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر احتجاج

کراچی: دو تاجروں کے اغواء کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر احتجاج

کراچی : (جیو ڈیسک) دو تاجروں کے اغواء کے خلاف دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے ایم اے جناح روڈ بلاک کر دی جبکہ ٹرانسپورٹرز اتحاد نے سانحہ قاضی احمد کے خلاف سپرہائی وے کاٹھور کے قریب دھرنا دیتے ہوئے ڈھائی گھنٹے تک ٹریفک کے لئے معطل کر دی۔ شہر قائد میں ایم اے جناح روڈ […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے 36 کھرب 10 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

ایم کیو ایم نے 36 کھرب 10 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم نے آئندہ مالی سال کیلئے 36کھرب 10 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا۔ بجٹ میں دستیاب وسائل کا تخمینہ 32 کھرب10 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ دفاعی بجٹ میں10 فیصد کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق […]

.....................................................

الطاف حسین کی جمشید روڈ پر ہوٹل پر دستی بم حملے کی مذمت

الطاف حسین کی جمشید روڈ پر ہوٹل پر دستی بم حملے کی مذمت

پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جمشید روڈ پر واقع ہوٹل دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کی ۔ اوراہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی میں بدامنی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ صدر زرداری

کراچی میں بدامنی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ صدر زرداری

کراچی : (جیو ڈیسک) چند دن کے دوران درجنوں شہریوں کی ہلاکتوں کے بعد ایک بار پھر بڑے سر جوڑ کے بیٹھ گئے، صدر نے کہا ہے کہ سندھ اور کراچی پاکستان کا دل ہیں بد امنی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں بلاول ہاؤس کراچی میں امن وامان […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر غور کے لئے صدر نے اجلاس طلب کر لیا

کراچی کی صورتحال پر غور کے لئے صدر نے اجلاس طلب کر لیا

کراچی : (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے محبت سندھ ریلی پر فائرنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے امن و امان کیلئے اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں صدر کو صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدرآصف علی زرداری جمعہ کی صبح شکاگو کانفرنس […]

.....................................................

نواب شاہ: مسافر کوچ پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

نواب شاہ: مسافر کوچ پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

نواب شاہ : (جیو ڈیسک) بس پر فائرنگ سے7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ صدر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی سے کوہاٹ جانیوالی مسافر کوچ پر رین شاہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اسسٹنٹ ڈرائیور کے مطابق سکرنڈ کے مقام […]

.....................................................

منظور وسان نے مزید چھٹی کی درخواست جمع کرا دی

منظور وسان نے مزید چھٹی کی درخواست جمع کرا دی

سندھ : (جیو ڈیسک) منظور وسان نے مزید چھٹی کی درخواست بھجوا دی ہے، جبکہ ان کے قریبی عزیز ایس ایس پی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ منظور وسان 25 اپریل کو ایک ماہ کی چھٹی پر بیرون ملک روانہ ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے مزید پندرہ روز کی […]

.....................................................

سندھ، تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم

سندھ، تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم

سندھ : (جیو ڈیسک) بدقسمتی سے پاکستان میں ہمیشہ ہی تعلیم کا شعبہ نظر انداز کیا گیا۔ لیکن وزیر تعلیم سندھ کا دعویٰ ہے کہ نئے بجٹ میں تعلیم کے لیے مختص رقم میں اضافہ کیا جائے گا۔ گزشتہ سال سندھ میں تعلیم کیلیے چھ ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا جو صوبے کے […]

.....................................................

کشمیر، بلتستان، بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کشمیر، بلتستان، بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ کشمیر، بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان کے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے اور آئندہ دو روزکے دوران […]

.....................................................

سندھ محبت ریلی اور مہاجر صوبہ تحریک ایک حقیقت یامفروضہ ،سانحہ 22 مئی

سندھ محبت ریلی اور مہاجر صوبہ تحریک ایک حقیقت یامفروضہ ،سانحہ 22 مئی

منگل 22 مئی کو کراچی کے علاقے لیاری سے چیل چوک کے مقام سے مہاجر صوبہ تحریک کے خلاف جو”سندھ محبت ریلی”عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیچو، کراچی الائنس کے رہنما عذیر جان بلوچ ، ظفر بلوچ، مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما ماروی میمن، جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر پرویز محمود، پنچابی پختون […]

.....................................................

کراچی: رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے مقابلے جاری

کراچی: رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے مقابلے جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) این بی پی رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے تیسرے روز کئی میچز کے فیصلے ہوگئے۔ کراچی میں جاری رینکنگ اسنوکر ٹورنامنٹ میں سابق قومی چیمپیئن سندھ کے خرم آغا نے بلوچستان کے عبدالرف کرد کو یک طرفہ مقابلے کے بعد چار صفر فریمز سے ہرایا۔ سابق عالمی چیمپیئن محمد یوسف نے […]

.....................................................

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی میں دو ماہ کے لیے جلسے جلوسوں پر پابندی کی تجویز

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے ادروں کی جانب سے کراچی میں دو ماہ کے لیے ریلیوں اور جلسے جلوس پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی۔ وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں […]

.....................................................

کراچی صوبہ ضروری ہے؟؟؟

کراچی صوبہ ضروری ہے؟؟؟

کراچی صوبے کی گونج تو ہم ایک مدت سے سنتے چلے آرہے ہیں بلکہ ایک زمانے میں کراچی صوبہ تحریک بھی موجود تھی۔مگر آج اسی سے ملتا جلتا مطالبہ مہاجر صوبے کا سامنے آیا ہے۔جو ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سا لمیت اور مہاجرین کے حقوق کی آواز ہے۔جس کو دبایا نہیں جا سکتا […]

.....................................................

سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف آج صوبہ بھر میں ہڑتال

سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف آج صوبہ بھر میں ہڑتال

سندھ : (جیو ڈیسک) کراچی میں مہاجر صوبہ کے خلاف نکالی جانے والی سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کے خلاف عوامی تحریک کی جانب سے آج سندھ بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔ کراچی میں ریلی پر فائرنگ کے خلاف عوامی تحریک کی جانب سے سندھ بھر میں آج ہڑتال کی جا رہی ہے […]

.....................................................

کراچی پھر سے میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کراچی پھر سے میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کراچی میں عوامی تحریک کی ریلی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گیارہ افراد جاں بحق اور 30 افراد زخمی ہو گئے جبکہ9 گاڑیوں اور ایک درجن موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔ سندھ کی ممکنہ تقسیم اور لیاری آپریشن کے خلاف عوامی تحریک کی ریلی فٹبال ہاؤس لیاری عوامی تحریک کے سربراہ رسول […]

.....................................................