گجرات (جی پی آئی)ضلع گجرات کی پولیس اور ایلیٹ فورس کے جوان بہادر ہیں ان کی بدولت ہی ضلع بھر میں امن و امان قائم کیا گیا ، ان خیالات کا اظہار ایس پی ہیڈ کوارٹر ندیم شہزاد بخاری نے گزشتہ روز پولیس لائن گجرات میں ضلع بھر کے پولیس افسران اور میڈیا سے وابستہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور اغوا کے بعد آج مزید 8 افراد قتل کر دیئے گئے۔ کراچی خوف، دہشت اور بربریت کے سائے تلے زندگی گزارتے شہری آج بھی گولیوں کا نشانہ بنتے رہے۔ لانڈھی نمبر 2 میں مسلح افراد کی فائرنگ سے اقبال زادہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول سوات […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گارڈن سے تین لاشیں ملی ہیں جبکہ کنواری کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ شہر قائد میں نبی بخش تھانے کے علاقے میں ایک رکشے سے تین لاشیں ملیں جن کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس نے تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ادھر کنواری کالونی […]
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شراب کے نشے میں دھت غل غپاڑہ کرنے والے دونوجوانوں کو بھمبر پولیس نے پکڑ کر حوالات میں بن دکر دیا اور مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز رات بھمبر پولیس کو اطلاع ہوئی کہ دونوجوان سماہنی چوک ہوٹل پرشراب کے نشے میں دھت ہو کر غل غپاڑ کررہے ہیں […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) ریلوے کی آہنی تاریں چوری کرتے ہوئے 2چور رنگے ہاتھوں گرفتار ، تھانہ ریلوے پولیس لالہ موسیٰ میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان سعید اقبال ولد حمید اقبال قوم مسیح، نوید مسیح ولد وحید مسیح ریلوے کالونی میں رات گئے ہاتھوں پر شاپر چڑھا کر تار کاٹ کر […]
لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک وکیل کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق چالیس سالہ وکیل عابد مقصود نقوی اپنی گاڑی پر ہائیکورٹ کی طرف جا رہے تھے کہ فرید کورٹ ہاوس کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پیچھے سے ان پر فائرنگ کر دی، […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں تھانہ ممتاز آباد کی پولیس موبائل وین الٹ گئی جس سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ملتان میں تھانہ ممتاز آباد پولیس نے پرانا دنیا پور روڈ پر ناکہ لگا رکھا تھا ایک مشکوک گاڑے کو روکنے کی کوشش کرنے کے دوران موڑ کاٹتے ہوئے پولیس موبائل وین سامنے سے […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں کرد علیحدگی پسندوں اور پولیس میں تصادم سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ترک صوبے دیار کبیر میں فوج سے لڑائی میں ہلاک ہونے والے باغی رہنما کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مشتعل مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے بازی کی اور پولیس پر حملہ کر دیا۔ پولیس کی […]
سلوانیا (جیوڈیسک) سلوانیا کے دارالحکومت “لجب جانا” میں حکومت کی بچت مہم کے خلاف مظاہرہ میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا، جھڑپوں میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر ہزار وں افراد نے بجٹ کٹوتیوں اور بدعنوانی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کا آغاز پر امن انداز میں ہوا چند افراد نے […]
گجرات (جی پی آئی)پولیس مقابلے میں مجاہد شاہ عرف نانے شاہ ہلاک ایک ملزم گرفتار ، تفصیلات کے مطابق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گجرات پولیس نے گزشتہ روز اطلاع ملنے پر سرگودھا کے نواحی علاقہ میں سرگودھا پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن کر کے معین الدین پور سیداں کے رہائشی مجاہد شاہ عرف […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نامعلوم چور رات کی تاریکی میں ڈھیری وٹاں سٹاپ پر دو دوکانوں کا صفایا کر گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے چوروں کی تلا ش شروع کر دی تفصیلات کیمطابق گزشتہ رات ڈھیری وٹاں سٹاپ پر نامعلوم چوروں نے رات کی تاریکی میں سونی کریانہ سٹور اور سہیل سبزی اینڈ […]
مصر (جیوڈیسک)مصر میں صدارتی اختیارات میں اضافے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی شیلنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ قاہرہ میں امریکی سفارتخانے کے نزدیک رات گئے سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا اور ٹائروں کو آگ لگا کر سڑک بلاک کر دی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ شیلنگ […]
مصر (جیوڈیسک)مصر کا التحریر سکوائر ایک بار پھر میدان جنگ بنا ہوا ہے۔پولیس کی شیلنگ سے متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے اسکندریہ میں مظاہرین نے اخوان المسلمون کے دفتر کو آگ لگا دی جس سے ایک کارکن جاں بحق ہوگیا۔صدر مرسی اپوزیشن سے مذاکرات پر آمادہ ہوگئے۔ مصری صدر محمد مرسی کے وسیع تر اختیارات […]
ڈیرہ اسمعیل خان کے علاقے بنوں چونگی میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں اور تین بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ دھماکے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تمام تر سیکیورٹی کے باوجود دہشت گرد کامیاب ہو گئے، نویں محرم کے سلسلے میں نکالا جانے والا […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)کو ئٹہ میں شالکوٹ پولیس تھانے کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق شالکوٹ کیتھانے کی حدود میں واقع کلی سردہ میں نامعلوم افراد نے نذیراحمد نامی شخص پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق کو ہوگیا اور حملہ آور فرار ہوگئے۔ اطلاع […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور پولیس نے جی ٹی روڈ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو بم ناکارہ بنا دئیے۔نشتر آباد کے علاقہ میں سکندر خان خلیل پل کے نیچے نامعلوم دہشت گردوں روڈ کنارے ڈیوائیڈر میں بم نصب کر رکھا تھا جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جی ٹی روڈ کو ہر قسم […]
گجرات (جی پی آئی) ڈی ایس پی سٹی سرکل سید غلام مصطفی گیلانی کی زیر صدارت سٹی سرکل پولیس کا اہم اجلاس منعقد ہو ا، جس میں محرم الحرام کی سیکورٹی کے حوالہ سے لائحہ عمل مرتب کیا گیا ، اجلاس میں 8محرم الحرام تا 10محرم الحرام تک گجرات پولیس کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب پولیس مقابلے کے بعد تین مبینہ ڈاکو گرفتار اور سی آئی ڈی پولیس کی مختلف کاروائیوں میں دو ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ تیموریہ تھانے کے حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چوبیس سالہ دانش جاں بحق ہوگیا جس کی […]
عراق (جیوڈیسک) عراق میں کاربم دھماکے سے سات زائرین جاں بحق اورپچیس زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں پاکستانی اورایرانی بھی شامل ہیں۔ پولیس کیمطابق دھماکا خیز مواد ایک کار میں نصب کیا گیا تھا۔ غیرملکی زائرین سامارا سے بغداد جارہے تھے کے بالاد شہرسے پچاس میل دور ریسٹورنٹ کے قریب کھڑی گاڑی میں […]
لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کہا کہ پولیس سمیت کوئی بھی ادارہ اپنے کام سے انصاف نہیں کررہا جس سے عدالتوں پر بوجھ بڑھ رہا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر لاہور ہائی کورٹ کے ججز سمیت اعلی شخصیات […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پولیس اور رینجرز کی مختلف کاروائیوں میں اٹھائیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ رات گئے گلبرگ مدینہ کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران رینجرز نے آٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کر دیا۔ دوسری جانب پولیس نے بلوچ […]
انسان اپنی وکالت بڑے اچھے انداز میں کرتا ہے۔ جیسا کہ میں اکثر یہ بات سوچتا رہتا ہوں کہ اس دور میں شریف آدمی کاجینا بھی کیا جینا ہے۔زندگی کے ہر پہلو سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے میں بہت بڑا مجرم ہوں ،جبکہ کبھی کوئی جرم نہیں کیا ،آج تک نہ تودنیا کے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے. پولیس اور رینجرز نے بلدیہ ٹان اور عباس ٹاون میں سرچ آپریشن کے بعدسترہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق بھینس کالونی سکھن پولیس اسٹیشن کے قریب سے خاتون کی تشدد زدہ لاش […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق مغربی بائی پاس مینگل آباد کے قریب دو مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ابراہیم اور ذاکر حسیں شدید زخمی ہوئے […]