وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف آج صدرآصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم صدر کو کراچی میں امن وامان سے متعلق کیے گئے اقدامات پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم نواز شریف صدر زرداری…

راولپنڈی: ڈی ایچ او آفس میں ملازم میاں بیوی میں وائرس کی تصدیق

راولپنڈی: ڈی ایچ او آفس میں ملازم میاں بیوی میں وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایگزیکٹو ڈائریکٹر آفیسر اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے دفاتر میں ڈینگی لاروے نے ڈیرے جما لئے۔ ڈی ایچ او آفس کا ملازم بیوی سمیت ڈینگی وائرس کا شکار ہوگیا۔ ہولی فیملی اسپتال ذرائع کے مطابق ڈی ایچ او آفس کے…

موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کریں گے، صدر زرداری

موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کریں گے، صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کو فوج کے حوالے نہیں کیا جانا چاہئے، سوئس کیسز کا پہلے بھی مقابلہ کیا، اب بھی کریں گے، موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کریں گے۔ قومی اسمبلی میں…

شکیل اعوان کی شکایتیں، الیکشن ٹریبونل کا شیخ رشید کو دوبارہ سمن جاری

شکیل اعوان کی شکایتیں، الیکشن ٹریبونل کا شیخ رشید کو دوبارہ سمن جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے انتخابی عذرداری کیس میں شکیل اعوان کی شکایات پر شیخ رشید احمد کو 9 ستمبر کے لیے دوبارہ سمن جاری کر دیئے۔ شکیل اعوان کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف انتخابی عذرداری کیس کی سماعت الیکشن…

ملک کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں، وزیراعظم کو بریفنگ

ملک کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں، وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔ کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور شام پر ممکنہ امریکی حملے پر غور کیا گیا۔ سٹریٹجک پلاننگ ڈویژن کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک کے ایٹمی اثاثے…

ڈی 10 فورم میں ملینیم ترقیاتی اہداف کا جائزہ

ڈی 10 فورم میں ملینیم ترقیاتی اہداف کا جائزہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ڈی 10 فورم میں اقوام متحدہ کے ملینیم ترقیاتی اہداف کے حصول کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک، یو ایس ایڈ، اقوام متحدہ، یواین…

اسلام آباد : بارودی مواد سے بھری گاڑی کیس میں ایک اور ملزم گرفتار

اسلام آباد : بارودی مواد سے بھری گاڑی کیس میں ایک اور ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو سے پکڑی گئی بارودی مواد سے بھری گاڑی کے کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ کیس کے مرکزی ملزم حماد عادل کے بارے میں بھی اہم انکشافات…

ججز نظر بندی کیس کے وکیل سرکار کو گاڑی فراہم کرنے سے انکار

ججز نظر بندی کیس کے وکیل سرکار کو گاڑی فراہم کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس میں پولیس نے سرکاری وکیل کو سیکیورٹی کے لیے گاڑی فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے، وکیل کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی نہ ملی تو آیندہ سماعت پر…

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ تاجربرادری

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ تاجربرادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تاجربرادری نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے فیصلہ پر نظر ثانی کرے کیونکہ اس اقدام سے جہاں ملک میں کاروباری و صنعتی سرگرمیاں متاثر ہوں…

وزیراعظم نواز شریف آج صدر زرداری کو الوداعی ظہرانہ دینگے

وزیراعظم نواز شریف آج صدر زرداری کو الوداعی ظہرانہ دینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج صدر آصف علی زرداری کو الوداعی ظہرانہ دیں گے۔ ایم کیو ایم بھی ظہرانے میں شرکت کرے گی۔ تحریک انصاف وزیراعظم کی دعوت میں شریک نہیں ہو گی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار منتخب صدر…

اسلام آباد واقعہ : ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد واقعہ : ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد واقعے کی ملزم کنول کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے درخواست ضمانت کی سماعت کی۔پولیس نے…

نیپرا کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے تک بجلی کی نئی اسکیموں پر پاپندی کی سفارش

نیپرا کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے تک بجلی کی نئی اسکیموں پر پاپندی کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے تک بجلی کی نئی اسکیموں پر پاپندی کی سفارش کردی۔ اسلام آباد کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ اسلام آباد کو بجلی…

پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات چیلنج کرنے کی منظوری

پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات چیلنج کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) آصف علی زرداری نے پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کو عدالت میں چیلنج کرنے کی منظوری دیدی۔ سردارلطیف کھوسہ کو پارٹی قیادت نے پٹیشن دائر کرنے کاٹاسک دیدیا۔ اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدارت سے ہٹنے کے بعد لاہور، سندھ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں کیمپ لگائوں گا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدارت سے ہٹنے کے بعد لاہور، سندھ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں کیمپ لگائوں گا۔

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ سے خطاب میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف حکومت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔…

کراچی میں ریاست کی رٹ ختم ہو چکی: فضل الرحمان

کراچی میں ریاست کی رٹ ختم ہو چکی: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے۔ صوبائی درالحکومت کے مسائل کے حل کے لئے نواز شریف کے اقدمات خوش آئند ہیں۔ جاری…

کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے حامی ہیں : خورشید شاہ

کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے حامی ہیں : خورشید شاہ

اسلام آباد ( جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی خدشات کے باوجود کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کی حامی ہے۔ کامیابی کیلئے کارروائی سے قبل انٹیلی جنس نظام وضع کرنا ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاس…

آئی جی سندھ کی تبدیلی، وزیراعظم آفس نے تردید کردی

آئی جی سندھ کی تبدیلی، وزیراعظم آفس نے تردید کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم آفس کی جانب سے اس بات کی تردید کی گئی ہے کہ آئی جی سندھ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے تر جمان وزیر اعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ ذوالفقار چیمہ کو آئی جی سندھ…

علامہ اصغر عسکری نے کہا کہ دفاع وطن کنونشن میں ایک لاکھ سے ز ائد فرزندان اسلام کی شرکت متوقع ہے

اسلام آباد (پ ر) مجلس وحدت مسلمن پنجاب کے ترجمان علامہ اصغر عسکری نے کہا کہ دفاع وطن کنونشن میں ایک لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی شرکت متوقع ہے، انشاء اللہ یہ اجتماع شام میں ا مریکہ اور اس کے ہمنوا…

جولائی کے دوران جیولری کی برآمد میں 16 فیصد کمی

جولائی کے دوران جیولری کی برآمد میں 16 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سونے کی درآمد پر پابندیوں کے باعث نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں جیولری کی برآمد کم ہو گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے دوران ملک سے جیولری کی برآمد…

اسلام آباد واقعہ : ملزمہ کنول اور اسلحہ ڈیلر کا چالان عدالت میں جمع

اسلام آباد واقعہ : ملزمہ کنول اور اسلحہ ڈیلر کا چالان عدالت میں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کے مرکزی ملزم سکندر کی اہلیہ اور اسلحہ ڈیلر کا نامکمل چالان پولیس نے عدالت جمع کروا دیا۔ کنول کی درخواست ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ پولیس نے چالان میں موقف اختیار…

معزول ججز بحالی کیس سے متعلق دائر درخواست عدم پیروی پرخارج

معزول ججز بحالی کیس سے متعلق دائر درخواست عدم پیروی پرخارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے معزول ججز بحالی کیس سے متعلق دائر درخواست عدم پیروی کی بنیادپرخارج کردی۔ سپریم کورٹ میں معزول ججز بحالی کیس سے متعلق دائر درخواست کی سماعت جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ…

وزیر اعلی نے جے یو آئی کو بلوچستان کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی

وزیر اعلی نے جے یو آئی کو بلوچستان کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان عبد المالک نے جے یو آئی (ف)کو بلوچستان کابینہ میں شمولیت کی دعوت دی ہے، ذرائع کے مطابق وزیر اعلی نے یہ دعوت مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات میں دی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں…

سپریم کورٹ نے ڈرون حملوں کے خلاف دائردرخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے ڈرون حملوں کے خلاف دائردرخواست خارج کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈرون حملوں کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ عدالت عظمی نے قرار دیا ہے کہ معاملہ دفاع اور خارجہ سے متعلق ہے عدالتی دائرہ کار میں نہیں آتا۔ سپریم کورٹ نے ڈرون حملوں کے خلاف…

صحافی کراچی کے مسئلے کے حل کیلئے تجاویز دیں، وزیراعظم نواز شریف

صحافی کراچی کے مسئلے کے حل کیلئے تجاویز دیں، وزیراعظم نواز شریف

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ صحافی تجاویز دیں ہمیں، کراچی کے مسئلے کے حل میں مدد ملے گی،کراچی کی صورت حال پر کابینہ کا خصوصی اجلاس آج رکھا ہے، کراچی کی صورتحال پر گورنرسندھ اور ایم کیوایم سے بھی…