دہری شہریت ،سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

دہری شہریت ،سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ کو دہری شہریت کی وجہ سے الیکشن لڑنے سے روک دیا ہے۔فیصلہ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سنایا، جس میں کہا گیا ہے کہ مراد علی شاہ دہری…

بلوچستان پولیس کو اکبر بگٹی قتل کیس میں مشرف سے تفتیش کی اجازت مل گئی

بلوچستان پولیس کو اکبر بگٹی قتل کیس میں مشرف سے تفتیش کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بلوچستان پولیس کو اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف سے تفتیش کی اجازت مل گئی ہے۔اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے ، جس پر بلوچستان پولیس نے مشرف کی حوالگی…

اکبر بگٹی قتل کیس،پرویز مشرف سے تفتیش کیلئے ٹیم چک شہزاد پہنچ گئی

اکبر بگٹی قتل کیس،پرویز مشرف سے تفتیش کیلئے ٹیم چک شہزاد پہنچ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اکبر بگٹی قتل کیس میں بلوچستان پولیس کو پرویز مشرف سے تفتیش کی اجازت ملنے کے بعد ڈی آئی جی کوئٹہ کی سربراہی میں پانچ رکنی ٹیم تفتیش کیلئے سب جیل چک شہزاد پہنچ گئی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بلوچستان…

الیکشن والے دن موبائل سرورس بند نہیں ہو گی،سیکریٹری الیکشن کمیشن

الیکشن والے دن موبائل سرورس بند نہیں ہو گی،سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ 6 مئی سے 8300 پر شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر یں آپ کو آپ کا پولنگ اسٹیشن معلوم ہوجائیگا۔ الیکشن کمیشن کے باہر ذرائع سے گفتگو میں سیکریٹری…

شفاف اور آزادانہ انتخابات کی تیاری مکمل کر لی،چیف الیکشن کمشنر

شفاف اور آزادانہ انتخابات کی تیاری مکمل کر لی،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کی تیاری مکمل کر لی ہے ،اسلام آباد میں اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔42 ڈگری سنٹی گریڈ کے ساتھ چھور،مٹھی اور لسبیلہ گرم ترین مقام رہے۔ شہید بے نظیر آباد ،بدین ،ٹھٹھہ کا درجہ حرارت 41…

الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا،فخر الدین جی ابراہیم صدارت کریں گے

الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا،فخر الدین جی ابراہیم صدارت کریں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہو گا جس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال،بیلٹ پیپر کی چھپائی سمیت اہم امور کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر فخر الدین ابراہیم کریں گے۔ اجلاس میں…

پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق سماعت آج ہوگی

پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواستوں کی سماعت آج ہو گی۔کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کر رہا ہے۔ گزشتہ سماعت پر عدالت کا…

ملک کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا صرف ن لیگ کے پاس ہے،نواز شریف

ملک کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا صرف ن لیگ کے پاس ہے،نواز شریف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک آج بڑی مشکلات میں گھرا ہوا ہے جس سے نکالنے کا ایجنڈا صرف مسلم لیگ ن کے پاس ہے۔شیر آئے گا اور ملک کے مسائل…

الیکشن کے لیے ملک بھر میں سیکیورٹی پلان بنا لیا گیا

الیکشن کے لیے ملک بھر میں سیکیورٹی پلان بنا لیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئندہ عام انتخابات کیلئے ملک بھر کا سیکیورٹی پلان مکمل کر لیا گیا۔ 10 مئی کو ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس ترین پولنگ اسٹیشن پر…

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 71 پیسے فی لیٹرکمی،اوگرا نوٹیفکیشن جاری

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 71 پیسے فی لیٹرکمی،اوگرا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی ہے جس کا نوٹی فکیشن منگل کی شام کو جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4روپے 71پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔ اس…

آئے روز مزدوروں کے حقوق کا استحصال پاکستان میں انہیں بغاوت پر مجبور کررہاہے ملک اقرار حسین

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری روابط ملک اقرار حسین نے کہاکہ یکم مئی کو شکاگو میں مظلوم مزدوروں نے اپنے خون سے حقوق کی جنگ لڑی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اپنے حقوق حاصل کرنے کے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی یوم مزدور کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر مین مزدور اپنے حقوق اور مزدور دشمن قوانین کے لیے پرعزم ہیں۔آج ملک بھر میں مختلف مزدور تنظیموں کی جانب سے ریلیوں کا انعقاد اور شکاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت…

بادشاہی دور ختم ، اب آئین توڑنے والوں کو سزا بھگتنا ہوگی ، سپریم کورٹ

بادشاہی دور ختم ، اب آئین توڑنے والوں کو سزا بھگتنا ہوگی ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اب بادشاہوں والے دور ختم ہوگئے ، اب جو کرے گا…

پشاور ہائیکورٹ : پرویز مشرف کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی عائد

پشاور ہائیکورٹ : پرویز مشرف کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی عائد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پر ویز مشرف کے انتخابات لڑنے پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق آرمی چیف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 چترال سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل کی تھی جو عدالت عالیہ…

الیکشن سے روکے جانے پر پرویز مشرف پریشان ہیں، ڈاکٹر امجد

الیکشن سے روکے جانے پر پرویز مشرف پریشان ہیں، ڈاکٹر امجد

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل)کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر امجد نے کہا ہے کہ الیکشن سے روکے جانے پر پرویز مشرف پریشان ہیں۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر امجد نے کہا کہ پرویز…

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 34 فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی منظوری کا اطلاق نوٹی فیکشن کے بعد ہوگا۔دنیا نیوز کے مطابق نیپرا میں سماعت کے دوران سینٹرل…

بینظیر قتل کیس : پرویز مشرف نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی

بینظیر قتل کیس : پرویز مشرف نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی

راولپنڈی(جیوڈیسک)سابق آرمی چیف پرویز مشرف نے بے نظیر قتل کیس میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست ان کے وکلا کی جانب سے دائر کی گئی۔ عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف…

پاک فوج کے تحت آج یوم شہدا منایا جا رہا ہے

پاک فوج کے تحت آج یوم شہدا منایا جا رہا ہے

راوالپنڈی(جیوڈیسک)وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے فوجیوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک فوج کے تحت آج چوتھا یوم شہدا منایاجارہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر کے گیریژنز میں یوم شہدا کی تقریبات کا…

بینظیر کی سیکیورٹی کس کی ذمہ داری تھی، آپ کہاں تھے رحمان ملک کیلئے سوالنامہ تیار

بینظیر کی سیکیورٹی کس کی ذمہ داری تھی، آپ کہاں تھے رحمان ملک کیلئے سوالنامہ تیار

اسلام آباد(جیوڈیسک)بے نظیرقتل کیس میں سابق وزیرداخلہ رحمان ملک سے تفتیش کیلیے سوال نامہ تیارکرلیا گیا ہیایف آئی اے ذرائع کیمطابق سابق وزیرداخلہ رحمان ملک سے پوچھا جائے گا کہ محترمہ کی انٹرنل سیکیورٹی کس کی ذمہ داری تھی۔ رحمان ملک سے…

مجلس وحدت مسلمین کے این اے 55 کے نامز د امید وار کوسعید الحسن رضوی نے پیپلز پارٹی کے امید وار چوہدری افتخار سے ملنے سے انکار کردیا

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے این اے 55کے نامز د امید وار کوسعید الحسن رضوی نے پیپلز پارٹی کے امید وار چوہدری افتخار سے ملنے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے حلقہ این اے 55-کے نامزد امیدوارچوہدری افتخار…

بینظیر قتل کیس : مشرف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ

بینظیر قتل کیس : مشرف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایف آئی اے نے بے نظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف سے تفتیش مکمل کر لی، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا فیصلہ۔ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں ایف آئی اے نے سابق صدر پرویز مشرف…

کورکمانڈرز کانفرنس،الیکشن میں سیکیورٹی کیلئے افواج کی تعیناتی کا پلان منظور

کورکمانڈرز کانفرنس،الیکشن میں سیکیورٹی کیلئے افواج کی تعیناتی کا پلان منظور

راولپنڈی(جیوڈیسک)آرمی چیف کی سربراہی میں خصوصی کورکمانڈرز کانفرنس کااجلاس منعقد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں انتخابات کے موقع پرسیکیورٹی کی فراہمی کے لئے افواج کی تعیناتی کاپلان منظورکیا گیا۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں الیکشن کمیشن،مرکزی اورصوبائی حکومتوں…

گزشتہ 5 سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھے

گزشتہ 5 سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھے

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئی ایم ایف کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھ گئے۔ پانچ سال کے دوران حکومتی قرضوں میں دس ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف کے اعدادوشمار کے مطابق دوہزار سات…