طالبان تین جماعتوں کو انتخابات سے باہر رکھنا چاہتے ہیں : رحمان ملک

طالبان تین جماعتوں کو انتخابات سے باہر رکھنا چاہتے ہیں : رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ نواز لیگ اور تحریک انصاف بھی طالبان کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان تین…

انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا : پرویز الہی

انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا : پرویز الہی

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا۔ شریف برادران نے گزشتہ پانچ سال صرف مزے کیے مقبولیت کے دعوے صرف جعلی سروے کو بنیاد پر کیے جا رہے…

پاکستان کا 11 مئی کو افغان سرحد بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا 11 مئی کو افغان سرحد بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)یہ فیصلہ پولنگ کے دوران کسی بھی دہشت گرد حملے کی روک تھام کیلئے کیا گیا، تمام افغان مہاجرین کی نقل و حرکت پر بھی پابندی ہوگی۔پاکستان نے 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے موقع پر افغان سرحد پار…

اکبر بگٹی قتل کیس : کوئٹہ پولیس کی پرویز مشرف کو تحویل میں لینے کی درخواست

اکبر بگٹی قتل کیس : کوئٹہ پولیس کی پرویز مشرف کو تحویل میں لینے کی درخواست

راولپنڈی(جیوڈیسک)کوئٹہ پولیس نے اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کو تحویل میں لینے کے لیے انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت میں درخواست جمع کرا دی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف جب تک جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔ حوالگی کا…

نواز شریف سے سعودی عرب کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

نواز شریف سے سعودی عرب کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبد العزیز الغدیر نے ملاقات کی ہے، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ میاں نواز شریف سعودی سفیر سے ملاقات کے لیے لاہور سے…

بینظیر قتل کیس : ایف آئی اے کا امریکی صحافی مارک سیگل سے رابطہ

بینظیر قتل کیس : ایف آئی اے کا امریکی صحافی مارک سیگل سے رابطہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایف آئی اے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل سے رابطہ کر لیا، مارک سیگل نے پاکستان آکر ٹرائیل کورٹ میں بیان رکارڈ کرانے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔…

اسلام آباد : 320 نایاب کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد : 320 نایاب کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے320 نایاب کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے کسٹمز حکام نے چیکنگ کے دوران 320 نایاب کچھوے برآمدکیے، جنہیں تھائی لینڈ سمگل کیا جا رہا تھا۔ ملزم کچھووں کو…

نادرا ای ووٹنگ کیلیے تیار ،7 ملکوں نے اجازت دیدی

نادرا ای ووٹنگ کیلیے تیار ،7 ملکوں نے اجازت دیدی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نادرا نے اوورسیز پاکستانیوں کو ای ووٹنگ کی سہولت فراہم کرنے کی تیاری کر لی،سات ممالک نے الیکشن کی اجازت بھی دے دی مگر الیکشن کمیشن حکام کہتے ہیں کہ قانون سازی کی ضرورت ہے ، آئندہ عام انتخابات…

سپریم کورٹ کا دوسرکاری افسران کو آج ہی گریڈ 22 میں ترقی دینے کا حکم

سپریم کورٹ کا دوسرکاری افسران کو آج ہی گریڈ 22 میں ترقی دینے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ سرکاری افسران حسن وسیم افضل اور فرخندہ وسیم افضل کو آج ہی سورج غروب ہونے سے پہلے گریڈ 22 میں ترقی دی جائے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے…

مفاد پرستوں نے اقتدار میں آکر عوام کا لہو چوسا ہے اب قوم ان بدعنوانوں کا محاسبہ کرے محمد زبیر کیانی

اسلام آباد : جمعیت علماء پاکستان کے سابقہ مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت اور آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے حلقہ میںڈھوک کھبہ کا دورہ کیا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

مشرف فرار کیس : آئی جی کیخلاف رپورٹ پیش نہ کی جاسکی

مشرف فرار کیس : آئی جی کیخلاف رپورٹ پیش نہ کی جاسکی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویز مشرف فرار کیس میں وزارت داخلہ کی طرف سے آئی جی کے خلاف کوئی رپورٹ پیش نہ کی جا سکی، مقدمے کی سماعت29 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ آج سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز…

ایف بی آر نے کسٹم سروس گروپ کے 22 افسر تبدیل کر دیئے

ایف بی آر نے کسٹم سروس گروپ کے 22 افسر تبدیل کر دیئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ سترہ سے انیس کے بائیس افسروں کو تبدیل کر دیا۔ ان افسروں کا تعلق کسٹم سروس گروپ سے ہے۔اسلام آباد ایف بی آر کی طرف سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق تبدیل کئے جانے والے افسروں…

گیس کی عدم فراہمی سے کھاد کی پیداوار متاثر ،درآمد پر بھاری خرچ کا امکان

گیس کی عدم فراہمی سے کھاد کی پیداوار متاثر ،درآمد پر بھاری خرچ کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)کھاد بنانے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اگر مقامی فرٹیلازر پلانٹ کو گیس بحال نہ کی گئی تو رواں سال اس کی درآمد پر 45 کروڑ ڈالر خرچ کرنا پڑیں گے۔ فرٹیلائزر کمپنیوں کی ایڈ وائزری کونسل کے مطابق گزشتہ…

بے نظیر قتل کیس، پرویز مشرف کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

بے نظیر قتل کیس، پرویز مشرف کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کو آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا،ایف آئی اے کی مشترکہ ٹیم نے سابق صدر کو گرفتار کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ادھر اکبر بگٹی قتل…

پاکستان سے قالینوں کی برآمد میں کمی کا سلسلہ جاری

پاکستان سے قالینوں کی برآمد میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)یورپی یونین میں جاری سست روی کے باعث پاکستان سے قالینوں کی برآمد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مارچ میں ایکسپورٹ اکتیس فیصد کم ہوگئی۔اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ کے ماہ میں قالینوں…

کھوکھلے نعرے نہیں بلکہ ملک و قوم کی خدمت پر ایمان رکھتے ہیں علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے این اے 48سے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے اپنی الیکشن مہم میں آئی ٹین ٹو میں ایک بہت بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزمائے ہوئے کو آزمانابیوقوفی ہے۔ اب قوم…

مذہب عورت کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکتا : پاکستان علما کونسل

مذہب عورت کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکتا : پاکستان علما کونسل

اسلام آباد(جیوڈیسک)ووٹ نہ ڈالنا شرعی طور پر جائز نہیں، پاکستان علما کونسل کے مفتیان نے فتوی جاری کر دیا۔اسلام آباد پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے اکابرین کی مشاورت سے جاری فتوے میں کہا کہ اسلام میں سیاست شجر…

مشرف فرار کیس : سپریم کورٹ نے آئی جی کی اپیل نمٹا دی

مشرف فرار کیس : سپریم کورٹ نے آئی جی کی اپیل نمٹا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک)مشرف فرار کیس میں سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کی اپیل نمٹاتے ہوئے سیکریٹری داخلہ کو میرٹ کے مطابق کارروائی کی ہدایت کر دی، اسلام آباد ہائیکورٹ مقدمے کا فیصلہ کل کرے گا۔سپریم کورٹ میں پرویز مشرف فرار…

حج کرپشن کیس، گیلانی کو حاضری سے استثنی مل گیا

حج کرپشن کیس، گیلانی کو حاضری سے استثنی مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو حاضری سے استثنی دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چو دھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حج کرپشن کیس کی سماعت کی۔…

تصویری ووٹر لسٹیں الیکشن کمیشن نے ریجنل دفاتر کو بھجوا دیں

تصویری ووٹر لسٹیں الیکشن کمیشن نے ریجنل دفاتر کو بھجوا دیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک تاریخ میں پہلی بار تیار کی گئی تصویری ووٹر لسٹیں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریجنل دفاتر کو بھجوا دی ہیں جنہیں ایک دو روز میں ریٹرننگ آفیسرز کے حوالے کر دیا جائے گا۔اسلام آباد تصویری ووٹر لسٹیں نادرا کی…

شفاف انتخابات کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں : نگران وزیر اعظم

شفاف انتخابات کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں : نگران وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے کہا ہے کہ نگران حکومت شفاف انتخابات کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم ہاس میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کے دوران گفتگو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو…

انتخابات کے دوران 3 دن بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ

انتخابات کے دوران 3 دن بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ

اسلا م آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابات کے دوران 3دن بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، ذرائع کے مطابق لوڈشیڈنگ نہ کرنے کیلئے چیئرمین واپڈا،سیکریٹری خزانہ سے رابطہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ…

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ،سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جائے گی

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ،سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جائے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس اسلام آباد میں جا ری ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبائی حکومتوں ، دفاع، داخلہ کی وزارتوں سمیت ایف سی اوررینجرز حکام بھی…

پرویز مشرف فرار کیس، سپریم کورٹ نے سماعت رکوا دی

پرویز مشرف فرار کیس، سپریم کورٹ نے سماعت رکوا دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویز مشرف کیس کی سماعت رکوا دی، آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ میں مشرف فرار کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔اسلام آباد…