حق پرست عوامی نمائندے اپنے ترقیاتی فنڈز کو علاقائی ترقی اور عوامی سہولیات کی فراہمی میں سرف کررہے ہیں جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی

حق پرست عوامی نمائندے اپنے ترقیاتی فنڈز کو علاقائی ترقی اور عوامی سہولیات کی فراہمی میں سرف کررہے ہیں جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان کے ترقیاتی فنڈز کے ذریعے شاہ فیصل ٹائون UC-2 کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر5کی مختلف اندرونی گلیوں میں تعمیر کا آغاز ،روڈ کارپیٹنگ کا کام تیزی سے جاری ہے ،ترقیاتی…

سیاستدانوں نے آئندہ نسلوں کا مستقبل تاریک بنا دیا ہے ، عمران چنگیزی

کراچی : آنے والی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے عوام کے مسائل حل کرنے اور بحرانوں سے نجات کیلئے سب سے بہترین راستہ جمہوریت ہے مگر جمہوریت کے نام پر عوام دشمنوں پر مشتمل ٹولوں کی حکومت نے وطن عزیز کو…

سرمائے کی قلت دور کرنے کیلئے سٹیٹ بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن

سرمائے کی قلت دور کرنے کیلئے سٹیٹ بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن

کراچی(جیوڈیسک)کراچی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے سٹیٹ بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن کیا گیا، مزید چار سو بتیس ارب روپے فراہم کر دیئے گئے۔ کراچی سٹیٹ بینک کے مطابق سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں…

کے ایس سی : کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان

کے ایس سی : کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان رہنے کے باوجود نئی بلند سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔کراچی سٹاک مارکیٹ میں ابتدائی سیشن میں تیزی چھائی رہی اور ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار…

کراچی : دھماکہ خیز مواد برآمد، فائرنگ سے4 افراد زخمی

کراچی : دھماکہ خیز مواد برآمد، فائرنگ سے4 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں رینجرز نے چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا، فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد زخمی ہوئے۔ کھار ادر میں دو گروپوں میں فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس…

کراچی : پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی

کراچی : پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ مواچھ گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں رات گئے ایک شخص کی لاش ملی۔ مقتول…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنمنٹ میں مدینہ شہباز، محفوظ الیون اور کورنگی جیمخانہ کی جیت

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنمنٹ میں مدینہ شہباز، محفوظ الیون اور کورنگی جیمخانہ کی جیت

کراچی : شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ جو کہ شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے اشتراک سے کھیلا جارہا ہے ٹورنامنٹ میں مدینہ شہباز فٹ…

رضویہ اور گلبہار میں پولیس کی کارروائی ، 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار

رضویہ اور گلبہار میں پولیس کی کارروائی ، 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس نے گلبہار اوررضویہ میں کارروائی کے دوران 4ٹارگٹ کلرز کوگرفتارکرنے کا دعوی کیا ہے۔ڈی آئی جی ویسٹ جاوید عالم اوڈھو نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کراچی کے علاقوں گلبہار اور رضویہ سوسائٹی میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے،مواچھ گوٹھ کے علاقے میں پولیس نے ٹارگٹیڈ آپریشن میں 6 مبینہ ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون نمبر 8 میں…

کراچی میں کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹرقائم کیا جارہاہے،امریکا

کراچی میں کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹرقائم کیا جارہاہے،امریکا

کراچی (جیوڈٰیسک)امریکی سفارت خانے نے کہا ہے کہ کراچی میں کسٹم ٹیکٹیکل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹرقائم کیا جارہاہے سنٹر کی عمارت کی تعمیر معاہدے کے تحت عمل میں لائی جارہی ہے۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا…

جمہوری نظام کی خاطر پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا، الطاف حسین

جمہوری نظام کی خاطر پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا، الطاف حسین

سندھ (جیوڈٰیسک)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک میں جمہوری نظام کی بحالی کی خاطرسندھ میں پیپلزپارٹی کاساتھ دیا ۔ کراچی میں ایم کیوایم لیبرڈویژن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہاکہ اگرایم کیوایم پیپلزپارٹی کاساتھ…

نظام مصطفی پارٹی کے عہدیدان نے صوفی حکیم سید سرفراز احمد رحمانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

کراچی ( جی پی آئی)نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ ،سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب ، شبیر احمد قاضی ، الحاج محمد رفیع ، صاحبزادہ سعید امینی ایڈووکیٹ ،پیر زادہ غلام حسین چشتی ، سید انعام الحق، سید محمد حنیف بخاری…

حاجی محمد حنیف طیب سے شبیر احمد قاضی ، الحاج محمد رفیع پر مشتمل وفد کی ملاقات

کراچی (جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ، نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب اپنی قیام گاہ پر شبیر احمد قاضی ، الحاج محمد رفیع ، غلام حسین پیر زادہ ، جماعت اہلسنت پاکستان…

اعظم اسپورٹس گرین کھوکھراپار چمپین ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئی

کراچی : کھوکھراپار چمپین ٹرافی کا سیمی فائنل جو کہ اعظم اسپورٹس گرین اورایگل آئی کے مابین اعظم اسپورٹس کرکٹ پہ کھیلا گیا اعظم اسپورٹس گرین نے ٹاس جیت کہ پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مقررہ 20 اوورز میں 205 اسکور…

لیاقت نیشنل ہسپتال طبی تعلیم کے فروغ ،جدید تحقیق کے ساتھ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

لیاقت نیشنل ہسپتال طبی تعلیم کے فروغ ،جدید تحقیق کے ساتھ عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی کے تحت ناظم آباد میں جدید طبی سہولتوں سے آراستہ سروسز سینٹر نے عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کا آغاز کردیا ۔سروسز سینٹر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد جمعرات کی صبح آٹھ بجے کھول دیئے گئے۔ سی این جی فراہمی بحال ہونے سے پہلے ہی فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔…

جنرل ٹائر کمپنی کا موٹرسائیکل ٹائر بھی متعارف کرانے کا اعلان

جنرل ٹائر کمپنی کا موٹرسائیکل ٹائر بھی متعارف کرانے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک) بسوں ٹرکوں اور رکشوں کے ٹائر بنانے والی کمپنی جنرل ٹائر نے اب موٹر سائیکل ٹائر بھی مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ٹائر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد حسین نے بتایا کہ…

کراچی : کنٹریکٹرز کی کوشش کے باوجود تا حال ٹینڈرز کنٹریکٹرز کو جاری نہیں کئے گئے

کراچی : کے۔ ایم۔ سی۔ کے (انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ )(سی ایم) کی جانب سے طلب کردہ چار کاموں کے لئے ٹینڈرز کو سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی ویب سائڈ پر 10 جنوری 2013 ء کو اپ لوڈ کر کے طلب کیا گیا…

حکمران غیر ضروری بیان بازی کے بجائے دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹھوس عملی اقدامات کریں۔محمد علی جعفری

کراچی (محمد علی جعفری )آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے چیف آرگنائزر سردار غلام مصطفی خاصخیلی اور سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے سینرْ صحافی اور ایسوسی اینڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی )کے چیف رپورٹر خوشنودعلی شیخ کے ٹریفک…

نشاط ضیاء قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون کا دورہ صفائی وستھرائی کے حوالے سے جاری خصوصی مہم کا معائنہ

نشاط ضیاء قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون کا دورہ صفائی وستھرائی کے حوالے سے جاری خصوصی مہم کا معائنہ

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی کے ہمراہ شاہ فیصل میں جاری خصوصی صفائی مہم کا معائنہ شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل میں جاری خصوصی صفائی کے دوران سینکڑوں ٹن…

اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن،7 افراد زیر حراست

اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن،7 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پاکستان رینجرز نے آج صبح ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 7 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ 12 ہتھیار برآمد کئے گئے۔ پاکستان رینجرز نے آج صبح پانچ بجے اورنگی ٹاون کے علاقے بخاری کالونی…

کراچی بدامنی کیس، سپریم کورٹ میں آج چوتھے روز بھی سماعت ہو گی

کراچی بدامنی کیس، سپریم کورٹ میں آج چوتھے روز بھی سماعت ہو گی

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج چوتھے روز بھی جاری رہے گی۔ عدالت نے کراچی میں ازسرنوحلقہ بندیوں کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی کیس کی…

ووٹ وہ قلم ہے جو قوم کو اپنی تقدیر لکھنے کا موقع دیتا ہے، عمران چنگیزی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سیاسی وگروہی مفادات کی خاطر دانستہ پیدا کی جانے والی لسانیت، منافرت، فرقہ پرستی ،انتشار، بد امنی اور دہشت گردی نے ملکی معیشت کو برباد کر دیا ہے ،صنعتی، کاروباری و تجارتی سرگرمیوں کی بندش نے عوام…

جماعت اسلامی اور ن لیگ کے وفد کی الیکشن کمشنر سے ملاقات

جماعت اسلامی اور ن لیگ کے وفد کی الیکشن کمشنر سے ملاقات

  کراچی (جیوڈیسک)کراچی پاکستان مسلم لیگ ن اور جماعت اسلامی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم سے ملاقات میں سندھ کے پولنگ اسٹیشنز میں فوج تعینات کرنے اور کراچی میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ پر عملدرآمد کا…