محمد سمیع خان نے14000 روڈ سینٹرل آئی لینڈ پر مٹی کو ہموار کرنے اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی جائزہ لیا

محمد سمیع خان نے14000 روڈ سینٹرل آئی لینڈ پر مٹی کو ہموار کرنے اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی جائزہ لیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹروچیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے14000 روڈ سینٹرل آئی لینڈ پر مٹی کو ہموار کرنے اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی جائزہ لیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹائون آفیسر انفرا طار ق مغل،ڈپٹی ٹائون آفیسر…

محکمہ صحت سندھ کے 1200سے زائد عارضی ملازمین کو مستقل کرنیکا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ کے 1200سے زائد عارضی ملازمین کو مستقل کرنیکا فیصلہ

کراچی(جیوڈیسک) محکمہ صحت حکومت سندھ نے1200سے زائد عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں آج سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کی جائے گی۔محکمہ صحت سندھ کے ذرائع نے بتایا کہ مستقل کیے جانے والے ملازمین کا تعلق…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو دسویں قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو دسویں قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فیسلٹی کے تحت 39 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کے مساوی 25 کروڑ 84 لاکھ ایس ڈی آر مالیت کی دسویں قسط ادا کر دی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق دسویں قسط کی ادائیگی…

کراچی میں موسم صاف او ر خشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم صاف او ر خشک رہنے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف او ر خشک رہنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں…

کراچی کی کاروباری برادری کا گورنر سندھ عشرت العباد کی واپسی کا مطالبہ

کراچی کی کاروباری برادری کا گورنر سندھ عشرت العباد کی واپسی کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کی کاروباری برادری نے گورنر سندھ عشرت العباد کی واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز کے صدر زبیر چھایا، آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین اور پاک انڈیا چیمبر آف…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے تین میچوں میں شرافی محمڈن ،ینگ حقانی اور واصف میموریل کی کامیابی

کراچی (شیر افضل ) آل سندھ فٹ بال ٹورنامنٹ میں تین میچوں کے فیصلے ہوگئے شرافی محمڈن ،ینگ حقابی اور واصف میموریل نے اپنے حریفوں کو شکست دیکر اگلے رائونڈ کے لئے کولیفائی کرلیا تفصیلات کے مطابق رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس…

کراچی میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی

کراچی میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور پاک بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،مقتول کی شناخت محمد آصف کے نام سے…

اپوزیشن کا 3 مارچ کو کراچی سے راولپنڈی تک ٹرین مارچ کا اعلان

کراچی(جی پی آئی)متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا ایک اہم اجلاس امیر جماعت اسلامی کراچی محمد حسین محنتی کی صدارت میں ادارہ نورحق میں ہوا’ اجلاس میں ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں فوج کو شامل نہ کرنے اور قبل ازیں انتخابات بڑے…

27 فروری کو کراچی بار کے زیر اہتمام سٹی کورٹ سے مزار قائد تک امن مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے: محمود حامد

کراچی (جی پی آئی)کراچی کے تاجر وکلا برادری کے امن مارچ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور 27 فروری کو ہائی کورٹ بار اور کراچی بار کے زیر اہتمام سٹی کورٹ سے مزار قائد تک امن مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے…

آزاد یوتھ ونگ ہار اور جیت دونوں صوتوں میں عزیز میمن کی قیادت میں سرگرم رہے گی

کراچی( جی پی آئی)آ ل پاکستان میمن فیڈریشن کی جانب سے منعقد ہونے والے میمن یوتھ ونگ کے انتخابات برائے 2013 کے سلسلے میں نعمان وڈیرا کی قیادت میں آزاد یوتھ پینل تشکیل دے دیا گیا ہے جو کہ نوجوانوں میں نئے…

کراچی پورٹ کے قریب فائرنگ،نیول افسر زخمی

کراچی پورٹ کے قریب فائرنگ،نیول افسر زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی پورٹ کے قریب فائرنگ سے پاک بحریہ کے افسر لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم ڈیوٹی پر آرہے تھے کہ کراچی پورٹ کے گیٹ نمبر 15 کے قریب نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر…

نئی حد بندی ، الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد

نئی حد بندی ، الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے الیکشن کمیشن کی نئی حد بندی روکنے سے متعلق درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں کے لیئے مردم شماری کی ضرورت ہے حد بندیوں کے لیئے نہیں۔ الیکشن کمیشن کے…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو پچیس پوائنٹس کمی

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو پچیس پوائنٹس کمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس اٹھارہ ہزار کے بعد سترہ ہزار نو سو کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مارکیٹ کا آغاز تو تیزی کے ساتھ ہوا تاہم فروخت کے دبا کی…

بیرونی نوازشوں کیلئے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ عمران چنگیزی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملک بھر میں ہونے والے بجلی کا طویل ترین بریک ڈاون اس بات کا عندیہ دے رہا ہے کہ توانائی کا بحران بد ترین ہوچکا ہے اور کرپشن و کمیشن کی لعنت نے اداروں کی کارکردگی کا…

پاکستان کا آئین عوام کیلئے، عوام کے ذریعے حکمرانی یعنی جمہوریت کے نفاذ کیلئے جو شفاف راستہ فراہم کرتا ہے۔ عمران چنگیزی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سینئر تجزیہ نگار وصحافی عمران چنگیزی نے کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین عوام کیلئے، عوام کے ذریعے حکمرانی یعنی جمہوریت کے نفاذ کیلئے جو شفاف راستہ فراہم کرتا ہے روایتی سیاسی جماعتوں اقتدار کی انجمن شراکت ِ…

سا بق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اس صرف نکھارنے کی ضرورت ہے

سا بق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اس صرف نکھارنے کی ضرورت ہے

کراچی : سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اس صرف نکھارنے کی ضرورت ہے کراچی کی ٹیموں کا سلیکشن میرٹ کی بنیاد پر کیاگیا ہے اور کراچی بلیوز نے قائد اعظم…

آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے اہم رہنماوْں کی دبئی روانگی۔اے پی ایم ایل

کراچی (محمد علی جعفری )آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے تمام اہم رہنماوْں کو دبئی طلب کر لیا۔دبئی اجلاس میں شرکت کے لئے سندھ کے اہم رہنماوْں نے روانگی کی تیاری مکمل کر لی۔ اجلاس…

محمد سمیع خان نے ایشین کوئن نسیم حمید کے ہمراہ نسیم حمید ایتھیلیٹک اسپورٹس اکیڈمی کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا

محمد سمیع خان نے ایشین کوئن نسیم حمید کے ہمراہ نسیم حمید ایتھیلیٹک اسپورٹس اکیڈمی کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے ایشین کوئن نسیم حمید کے ہمراہ نسیم حمید ایتھیلیٹک اسپورٹس اکیڈمی کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اس موقع پر ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل ،علیم اختر اور دیگر بھی…

جنس کی بنیاد پر تشدد کا خاتمہ، تجاویز کیلئے عالمی بینک مقابلہ کرائے گا

جنس کی بنیاد پر تشدد کا خاتمہ، تجاویز کیلئے عالمی بینک مقابلہ کرائے گا

کراچی(جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے جنوبی ایشیامیں جنس کی بنیاد پر تشدد کے خاتمے کی تجاویزحاصل کرنے کے لئے ایک مقابلے کا اہتمام کیا ہے۔ورلڈ بینک جنوبی ایشیا کے تحت ہونے والے اس مقابلے میں 18 سے 25 سال تک کی عمر کے…

کراچی میں 2 پولیس مقابلے، 1 ملزم ہلاک، 2 مفرور گرفتار

کراچی میں 2 پولیس مقابلے، 1 ملزم ہلاک، 2 مفرور گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)مختلف علاقوں میں دو پولیس مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک اور دو مفرور ملزما ن گرفتار کرلیے گئے۔ دوسری جانب ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب عوام نے دو ڈاکوں کو پکڑ کر تشدد کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔ کراچی کے…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سندھ…

لیاقت نیشنل ہسپتال ناظم آباد سروسز سینٹر کا افتتاح آج ہوگا

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ناظم آباد میں سروسز سینٹر کا افتتاح 27فروری2013ء بروز بدھ صبح 11بجے بمقام 1/15الیاس ٹاور ،نزد فیصل بنک ،ناظم آباد نمبر3کراچی میں ہوگا۔افتتاح کے موقع پر اوپن ہاوس صبح 11بجے سے…

حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں : محمد حنیف طیب

کراچی (جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ، نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے کہا ہے کہ حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں…

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر فرانسس کیمبل جماعت اسلامی کے رہنمائوں سے ملاقات

کراچی(جی پی آئی)برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر فرانسس کیمبل نے دفتر جماعت اسلامی کراچی ادارہ نورحق کا دورہ کیا اور امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معرا ج الہدی صدیقی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور’پیش آمدہ انتخابات’ ملک بالخصوص کراچی…