کراچی:ایک ہفتے کے دوران مہنگا ئی کی شرح میں 6.97 فیصد اضافہ

کراچی:ایک ہفتے کے دوران مہنگا ئی کی شرح میں 6.97 فیصد اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی21 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگا ئی کی شرح میں 6.97 فی صد اضافہ ہوا، ملک میں انتخابات کے قریب آتے ہی ٹماٹروں کے ساتھ جوتے، چپلوں اور سینڈلوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے…

متعصبانہ بیان سے صدمہ پہنچا،ہر شہر میں یونیورسٹی تعمیر کریں گے، الطاف حسین

متعصبانہ بیان سے صدمہ پہنچا،ہر شہر میں یونیورسٹی تعمیر کریں گے، الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ متعصبانہ بیان سے حیدرآباد کے عوام کو دکھ اور صدمہ پہنچا ہے۔ ایم کیو ایم حیدرآباد زونل کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر پر بات چیت کرتے ہوئے الطاف حسین…

سوئی اور قادر پور سے گیس کی پیداوار 2022 میں ختم ہو جائیگی، ڈاکٹر عاصم

سوئی اور قادر پور سے گیس کی پیداوار 2022 میں ختم ہو جائیگی، ڈاکٹر عاصم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے خبردار کیا ہے کہ سوئی اور قادر پور فیلڈ سے گیس کی پیداوار 2022 میں ختم ہو جائے گی۔ یہ بات ڈاکٹر عاصم حسین نے کراچی میں پیٹرولیم انسٹیٹوٹ کی جانب سے منعقدہ ایک سیمینار سے…

کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا خواب کیسے ٹوٹا

کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا خواب کیسے ٹوٹا

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان بالخصوص کراچی میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کیوں نہیں ہو سکی؟ ذمہ دار کون تھا، کہانی سامنے آ گئی۔ پاکستان میں بہت بڑی سرمایا کاری جو کہ پاکستان اور بالخصوصی کراچی میں ہونی تھی ختم کرادی گئی ،پاکستان کے چند…

مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے،ایم کیو ایم

مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے،ایم کیو ایم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق کے بیان پر شدید احتجاج کیا ہے اورکہا ہے کہ مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا…

کراچی : سانحہ بلدیہ کی 17 ناقابل شناخت لاشوں کی تدفین آج ہوگی

کراچی : سانحہ بلدیہ کی 17 ناقابل شناخت لاشوں کی تدفین آج ہوگی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلدیہ ٹاون فیکٹری کی 17 غیر شناخت شدہ میتوںکی نماز جنازہ اور تدفین آج بعد نماز ظہرادا کردی جائیگی۔ڈپٹی کمشنر ویسٹ گہنور علی لغاری کے مطابق سانحہ بلدیہ کی 17 لاشوں کی شناخت نہ ہو نے کے سبب تما م اہل…

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو فنکشنل لیگ شامل

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو فنکشنل لیگ شامل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیارکرلی۔ میر حسن کھوسو پیر پگارا سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ فنکشنل میں شامل ہو ئے۔ میرحسن کھوسو نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کرنے…

کے سی سی اے زون V کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد ذکی خان کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار لانڈہی جیم خانہ گرائونڈ میں ایڈوانس ٹیلی کام اور ٹویوٹا کے درمیان کھیلا جائے گا

کرا چی : کے سی سی اے زون V کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد ذکی خان میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بروز اتوار مورخہ 24-02-2013 لانڈہی جیم خانہ گرائونڈ پر دوپہر 1.00 بجے ایڈوانس ٹیلی کام اور ٹویوٹا کے درمیان کھیلا…

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈ کا معائنہ کیا

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈ کا معائنہ کیا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈکامعائنہ کیا اس موقع پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے کہاکہ حق…

کراچی اسٹاک ایکسچینج:کاروباری ہفتے کے آخری روز نئی تاریخ رقم

کراچی اسٹاک ایکسچینج:کاروباری ہفتے کے آخری روز نئی تاریخ رقم

کراچی (جیو ڈیسک)اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کے آخری روز نئی تاریخ رقم کردی۔ ماضی میں اٹھارہ ہزار پوائنٹس پر مارکیٹ کے پہنچ جانے کی مذاق میں کی جانے والی باتیں حقیقت بن گئیں۔ جمعہ کو مثبت آغاز کے بعد ابتدا میں…

عوام کو اختیار دیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ہے۔ نشاط محمد ضیاء قادری

عوام کو اختیار دیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ہے۔ نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ عوام کو اختیار دیئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ہے ایم کیو ایم عوام کو با اختیار بن انے کے ساتھ ساتھ ان کی روز مرہ مسائل…

کراچی: نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے

کراچی: نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک) بھتہ مافیا ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئی۔ بھتہ نہ دینے پر لیاقت آباد گوشت مارکیٹ میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تاہم بم پھٹ نہ سکا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع گوشت مارکیٹ میں علی الصبح…

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت گزشتہ صبح آٹھ بجے کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز…

بجلی اور گیس بحران کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

بجلی اور گیس بحران کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)بجلی و گیس کی بدترین صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل کی برآمدات بڑھ گئیں۔ سات ماہ میں ساڑھے آٹھ فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک ٹیکسٹائل کی برآمدات ساڑھے سات ارب ڈالر…

بلدیاتی نظام کے بل پر جلد قائم مقام گورنر دستخط کر دینگے: شرجیل میمن

بلدیاتی نظام کے بل پر جلد قائم مقام گورنر دستخط کر دینگے: شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی سے منظور ہونے والے انیس سو اناسی کے بلدیاتی نظام کے بل پر قائم مقام گورنر سندھ نثار احمد کھوڑو جلد دستخظ کر دیں گے۔ ایک بیان میں شرجیل…

کراچی : گورنر سندھ عشرت العباد کی لندن روانگی

کراچی : گورنر سندھ عشرت العباد کی لندن روانگی

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کی بدلتی سیاسی صورتحال کے تناظر میں گورنر عشرت العباد کراچی ایئرپورٹ سے لندن روانہ ہو گئے۔ وہ لندن میں الطاف حسین سے ملاقات کریں گے۔ گورنر سندھ عشرت العباد صبح سویرے تقریبا پانچ بجے کراچی کے قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح آٹھ بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند کردیے گئے۔گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 24…

ٹائون انتظامیہ اپنے محدود وسائل کے باوجود ترقیاتی کام اور دیگر بلدیاتی امور انتہائی بہتر انداز میں انجام دے رہی ہے ، محمد سمیع خان

ٹائون انتظامیہ اپنے محدود وسائل کے باوجود ترقیاتی کام اور دیگر بلدیاتی امور انتہائی بہتر انداز میں انجام دے رہی ہے ، محمد سمیع خان

کراچی : ٹائون انتظامیہ اپنے محدود وسائل کے باوجود ترقیاتی کام اور دیگر بلدیاتی امور انتہائی بہتر انداز میں انجام دے رہی ہے تاہم بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں ٹائون انتظامیہ کو اس وقت تک مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کرسکتی جب تک…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کل صبح 8 بجے سے24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کل صبح 8 بجے سے24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن نے رواں ہفتے صرف ایک دن کل صبح 8 بجے سے چوبیس گھنٹوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن حکام کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن جمعہ کی صبح8 بجے سے ہفتے کی…

برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کو اہنگامی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے ،برسات سے قبل نکاسی آب کے نظام کو درست بنایا جائے۔کمال مصطفی

برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کو اہنگامی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے ،برسات سے قبل نکاسی آب کے نظام کو درست بنایا جائے۔کمال مصطفی

کراچی : چیف آفیسر /ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے کہا ہے کہ متوقع برسات کے پیش نظر شاہ فیصل ٹائون میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں ،دوران برسات…

پورے پاکستان میں شعیہ سنی فسادات کرانے کی کوششوں کو ہم ناکام کر دے گے۔سردار غلام مصطفی خاصخیلی

کراچی( محمد علی جعفری) اے پی ایم ایل کے قائد اور سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے کہا کہ کراچی میں مہاجروں کو پختونوں اور بلوچوں سے لڑایا جارہا ہے۔اور اے پی ایم ایل سندھ کے چیف آرگنائزر سردار غلام مصطفی خاصخیلی…

علاقائی ترقیاتی امور اور صفائی وستھرائی کے عمل کو مکمل نگرانی میں انجام دیا جائے ،چیف آفیسر کا بلدیاتی مسائل کے جائزے کے لئے شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ

علاقائی ترقیاتی امور اور صفائی وستھرائی کے عمل کو مکمل نگرانی میں انجام دیا جائے ،چیف آفیسر کا بلدیاتی مسائل کے جائزے کے لئے شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ

کراچی : چیف آفیسر /ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریشن کے تمام محکموں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ ہنگامی بنیادوں پر بلدیاتی سہولیات عوامی کی دہلیز تک فراہمی کے لئے تمام تر محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار…

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں ناصر شیرازی پریس کانفرنس

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں ناصر شیرازی پریس کانفرنس

کراچی : مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں ناصر شیرازی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔…

مسلح افواج کے کردار کی ادائیگی کا وقت آگیا ہے عمران چنگیزی

کراچی : پاکستان دنیا کی اس ناکام ترین ریاست میں تبدیل ہوچکا ہے جہاں نہ صرف لاقانونیت بد امنی دہشت گردی جرائم استحصال’ ظلم اور زیادتی عام ہے بلکہ ہوس زر طمع و لالچ اور ہوس اختیار واقتدار کے عفریت نے جذبہ…