کرسمس کے موقع پر مسیحی بستیوں اور عبادت گاہوں کے اطراف تجاوزات اور پارکنگ پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مسیحی بستیوں اور عبادت گاہوں سمیت مختلف یونین کونسل میں شاہراہوں سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سینکڑوں تجاوزات ،غیر قانونی تعمیرات اور غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز کا خاتمہ…

کوئی بھی قوم جدوجہد کے بغیر اپنا حق حاصل نہیں کرسکتی۔عبدالحسیب خان

کراچی : صوبائی وزیرمذہبی امور عبدالحسیب خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی قوم جدوجہد کے بغیر اپنا حق حاصل نہیں کرسکتی۔پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی کے ساتھ عوام کا ہجوم لفاظی نہیں عملی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔مولوی فضل الحق کی سربراہی میں…

کراچی : بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

کراچی : بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں جاری کئے گئے او جی ڈی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں واقع زین بلاک میں گیس کے یہ ذخائر دریافت کئے گئے ہیں۔ اس کنوئیں کی گہرائی ایک ہزار پچاس میٹر سے زائد ہے…

گورنر کی تبدیلی ، صدر زرداری نے لطیف کھوسہ کو کراچی بلا لیا

گورنر کی تبدیلی ، صدر زرداری نے لطیف کھوسہ کو کراچی بلا لیا

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کو صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی طلب کر لیا۔ مخدوم احمد محمود اتوار کے روز پنجاب کے نئے گورنر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما مخدوم احمد محمود کو پنجاب…

کراچی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لئے شیڈول جاری

کراچی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لئے شیڈول جاری

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لئے شیڈول جاری کر دیا، پانچ جنوری سے گھر گھر تصدیق کا عمل شروع ہو گا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھر کے سربراہان کے…

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ ، مزید 8 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ ، مزید 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔عوامی نیشنل پارٹی کے عہدیدار کی ہلاکت کے خلاف مشتعل افراد نے احتجاج کیا۔ دوسری طرف سی آئی ڈی پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے تین دہشتگردوں…

کورنگی ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز سے علاقائی ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز

کورنگی ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز سے علاقائی ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز

کراچی : کورنگی ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز سے عوامی سہولیات کی فراہمی کے لئے اندورنی گلیوں میں سی سی فلورنگ کی تعمیر کے حوالے سے جاری علاقائی ترقیاتی عمل کو تیز کردیا گیا ،متعلقہ محکمے جاری عمل…

حصول علم اور فروغ علم کے لئے ملالہ رول ماڈل ہے،جہالت کے خاتمے کے لئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ نشاط ضیاء قادری

حصول علم اور فروغ علم کے لئے ملالہ رول ماڈل ہے،جہالت کے خاتمے کے لئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ملک سے جہالت کا خاتمہ کرکے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کو یقینی بنا یا جاسکتا ہے،سوات کی ہونہا ر بیٹی ملا لہ علم کے حصول…

کراچی: صدر نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

کراچی: صدر نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

کراچی(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعلی ہاؤس کراچی میں طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال، متحدہ قومی موومنٹ سے تعلقات اورانتخابی معاملات پرغورکیا جائے گا۔…

معین عامر پیر زادہ نے چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ کورنگی میں نئے زیر تعمیر ہونے والے منصوبوں کا معائنہ کیا

کراچی (محمد عامر) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیرزادہ نے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ کورنگی میں نئے زیر تعمیر ہونے والے منصوبوں کامعائنہ کیا اس موقع پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین…

مسیحی بستیوں اورگرجا گھروں کے اطراف صفائی و ستھرائی روشنی کے انتظامات کی بہتر ی کے ساتھ جراثیم کش اسپرے بھی انجام دیا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل کمال مصطفی اور متعلقہ بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل ٹاؤن یونین کونسل نمبر 1ڈرگ روڈ میں قائم گرجا گھروں کا تفصیلی دورہ کرکے کرسمس کے…

صدر نے مفت اور لازمی تعلیم کے بل پر دستخط کر دیئے

صدر نے مفت اور لازمی تعلیم کے بل پر دستخط کر دیئے

کراچی(جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے مفت اور لازمی تعلیم کے وفاقی بل دو ہزار بارہ پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد اس بل کو قانون کی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔ تقریب سے خطاب میں صدر نے کہا کہ…

اسلام آباد : حملوں میں 9 پولیو ورکرز جاں بحق ہوئے : حکومت

اسلام آباد : حملوں میں 9 پولیو ورکرز جاں بحق ہوئے : حکومت

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پولیو ٹیموں پر حملوں سے متعلق تحریک التوا کا جواب سینیٹ میں جمع کرا دیا۔ وزارت نے بتایا ہے کہ تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران کراچی اور خیبر پختونخوا میں 9 پولیو ورکرز…

سونے کی قیمت میں چھ سو روپے تولہ کمی

سونے کی قیمت میں چھ سو روپے تولہ کمی

کراچی(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں چھ سو روپے تولہ کمی کر دی گئی۔ جس کے بعد سونے کی قیمت تریسٹھ ہزار ایک سو روپے سے گر کر باسٹھ ہزار پانچ سو روپے کی…

مذاکرات کا حصہ بنایا جائے، مسئلہ کشمیر کا حل ابھی دور ہے: میر واعظ

مذاکرات کا حصہ بنایا جائے، مسئلہ کشمیر کا حل ابھی دور ہے: میر واعظ

کراچی(جیوڈیسک) حریت کانفرنس کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کا کہنا ہے عالمی برادری پاکستان اور بھارت پر زور دے کہ بات چیت میں کشمیری قیادت کو بھی مذاکرات کا حصہ بنایا جائے۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر…

پاکستان کی ترقی سلامتی ، عوامی خوشحالی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی صحت تندرستی درازی عمر کے لئے دعا کی گئی

کراچی : حضرت خواجہ محبوب مرزا چشتی قلندری حیدرآبادی رحمتہ اللہ علیہ کا تین روزہ عرس شاہ فیصل کالونی نمبر2 ریتا پلاٹ پر اختتام پذیر ہوگیا عرس اختتام کے موقع پر خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں حق پرست…

شاہراہوں اور گلیوں کی تعمیر کے حوالے سے جاری ترقیاتی کاموں کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل میں سڑکوں کی تعمیر و مرت اور روڈ کارپیٹنگ کا آغاز کردیا گیا ، شاہراہوں اور گلیوں کے گڑھوں کو پر کرنے کے لئے پیچ ورک کے کاموں کو بھی یقینی بنا…

کرسمس کا یہ تہوار امن و محبت کا درس دیتا ہے جبکہ یسوع مسیح کی ولادت دکھی انسانیت کے لئے امید کی کرن ہے ، محمد سمیع خان

کراچی (محمد عامر) کرسمس کا یہ تہوار امن و محبت کا درس دیتا ہے جبکہ یسوع مسیح کی ولادت دکھی انسانیت کے لئے امید کی کرن ہے اور ان کی تعلیمات پر عمل کر کے دنیا کو امن کا گہوارہ بنا سکتے…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ستاون پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ستاون پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)امریکہ کی طرف سے ستر کروڑ ڈالر ملنے کی امیدوں کی وجہ سے کراچی اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، روپے کی قدر بڑھ گئی۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی تیزی کے ساتھ ہوا۔ پاور،…

پولیو ورکرز کے قتل کا مقدمہ درج ، 45 مشکوک افراد زیر حراست

پولیو ورکرز کے قتل کا مقدمہ درج ، 45 مشکوک افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) پشاور اور کراچی میں گزشتہ روز قتل ہونے والے پولیو ورکرز کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے تاہم پولیس نے شک کی بنیاد پر 45 افراد کو حراست میں لے لیا ۔پنجاب میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ لانڈھی کے علاقے…

پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے، ہار نہیں مانیں گے، صدر زرداری

پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے، ہار نہیں مانیں گے، صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملہ افسوس ناک ہے تاہم مایوس نہیں ہیں اور دہشت گردوں کے خلاف ہار نہیں مانیں گے ۔ کراچی میں 36 ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب…

کراچی،پولیو ٹیم میں فائرنگ ، خواتین سمیت چارافراد قتل،مہم روک دی گئی

کراچی،پولیو ٹیم میں فائرنگ ، خواتین سمیت چارافراد قتل،مہم روک دی گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی اور اورنگی میں انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی تین خواتین سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا، عالمی ادارہ صحت نے شہر میں پولیو مہم روک دی، فائرنگ کے دیگر واقعات میں پولیس اہلکار سمیت دو…

مرکزی عید گاہ کی تعمیر اور تزئین وآرائش کے بعد شاہ فیصل ٹاؤن کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں ڈھائی ایکڑ سے زائد رقبے پر مرکزی عید گاہ کو ماڈل بنانے کے لئے تیز ئن و آرائش اور تعمیر و مرمت کا آغاز کردیا گیا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری…

کراچی : کارکنوں کا الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی : کارکنوں کا الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں نائن زیرو اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع، الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ، قائد ایم کیو ایم آج تین بجے خطاب کریں گے۔ ایم کیو ایم کے رہنماں واسع…