تعلیم کے بغیر ترقی کا حصول ممکن نہیں اورتعلیم یافتہ قومیں ہی ترقی کی منزلوں کو عبور کر سکتی ہیں ، سید آصف حسنین

کراچی(محمد عامر) رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین نے ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کورنگی نمبر 06 میں قانون کی تعلیم کے لئے بنائے گئے سیکشن کے میں سہولیات کا معائنہ کیا اور…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمائی کاری کا انخلاء

کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمائی کاری کا انخلاء

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ساتھ غیرملکی سرمایہ کاری کا انخلاء  بھی دیکھا گیا تاہم مقامی سرمایہ کار سرگرم رہے این سی سی پی ایل کے مطابق پیر سے جمعے کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں نیپچپن لاکھ لاکھ…

ایم کیو ایم کا تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان

ایم کیو ایم کا تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کرنے کا اعلان کر دیا، فاروق ستار کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں ایم کیو ایم کے لاکھوں کارکن شرکت کرینگے۔ کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے تحریک…

کراچی : بزرٹا لائن میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی

کراچی : بزرٹا لائن میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد نے دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی، علاقہ مکینوں نے شارع فیصل پر احتجاج کرتے ہوئے بلاک کر دی کراچی کے علاقے بزرٹالین میں رات گئے عبدالستار نامی شخص…

نہ کینیڈا، نہ برطانیہ کا نظام، ہمیں نظام مصطفی چاہئے، اویس نورانی

نہ کینیڈا، نہ برطانیہ کا نظام، ہمیں نظام مصطفی چاہئے، اویس نورانی

کراچی جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر نائب صدر اویس نورانی نے کراچی اور بلوچستان کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی…

علاقائی ترقیاتی منصوبوں میں میٹریل کا خاص خیال اور ترقیاتی منصوبوں کو عوامی معیار کے مطابق یقینی بنایا جائے۔ چیف آفیسر کمال مصطفی

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں سی سی فلورنگ گلیوں اور فٹ پاتھوں کی تعمیراتی کاموں کا آغاز ،بلا تفریق شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل میں عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے TMAشاہ…

لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام ہیسٹو پیتھالوجی میں امیو نو کیمسٹری پر ورکشاپ کا انعقاد

لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام ہیسٹو پیتھالوجی میں امیو نو کیمسٹری پر ورکشاپ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹ) لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام ہیسٹو پیتھالوجی میں امیو نو کیمسٹری پر ورشاپ کا انعقاد کیا گیا ورکشاپ سے پروفیسر ڈاکٹر شاہد پرویز ہیسٹو پیتھا لوجی اینڈ کیٹا لوجی سوسائٹی آف پاکستان اور لیاقت…

کے سی سی اے زون V کی جانب سے لاہور ریجن شالیمار کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ بروز اتوارمورخہ 30 دسمبر کو منعقد کیا جارہے

کراچی (محمد عامر) کے سی سی اے زون V کی جانب سے لاہور ریجن شالیمار کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ مقامی ہوٹل میں رات 8.00 بجے بروز اتوارمورخہ 30 دسمبر کو منعقد کیا جارہے جس کی صدارت ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر…

کراچی : کینٹ اسٹیشن بم دھماکے کی ابتدائی تفتیش مکمل

کراچی : کینٹ اسٹیشن بم دھماکے کی ابتدائی تفتیش مکمل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے کینٹ اسٹیشن بم دھماکے کی ابتدائی تفتیش مکمل کر لی گئی، بم لانے والا شخص بھی دھماکے میں ہلاک ہو گیا۔ کینٹ اسٹیشن بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکا…

کراچی میں فائرنگ سے 8 افراد قتل کردئیے گئے

کراچی میں فائرنگ سے 8 افراد قتل کردئیے گئے

  کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد امن کو ترس گیا، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سابق ڈی ایس پی کے بیٹے سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی پولیس اور رینجرز فائرنگ اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ روکنے میں نا کام ہیں۔…

غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کرکے برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کو مستقل بنیادوں پر صاف رکھا جاسکتا ہے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کو یقینی بنا نے کے لئے برساتی نالوں کی صفائی کے ساتھ نالوں اور فراہمی و نکاسی آب کی لائنوں پر قائم درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کر…

کراچی : کینٹ اسٹیشن کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق

کراچی : کینٹ اسٹیشن کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کینٹ اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے سے ایک بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔…

انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہوگی: وزیر اعظم

انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہوگی: وزیر اعظم

کراچی (جیوڈیسک)وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ یہ پہلی جمہوری حکومت ہے جو اپنی مدت پوری کررہی ہے۔عوام جسے منتخب کریں وہی حکمرانی کا حق رکھتاہے۔ جمہوریت کے بغیر ملکی نظم و نسق بہتر نہیں بنایا جاسکتا۔ کراچی چیمبر…

کندھ کوٹ : خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے

کندھ کوٹ : خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) خسرہ کی بیماری سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا ۔تنگوانی میں آج بھی 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔اٹھائیس دن میں 64 ماں کی گود اجڑ گئی۔ سندھ میں خدا خدا کر کے پانی اترا…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پچاس پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پچاس پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)امریکہ کی جانب سے اتحادی فنڈ کی رقم دیئے جانے کا اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثر ہوا۔ کاروباری ہفتے کا اختتام ایک اور نئے ریکارڈ کے ساتھ ہوا۔ پچھلے سیشن کے منفی رجحان کا اثر کاروبار کے آغاز پر بھی دیکھا گیا۔…

الطاف حسین کے ویژن کے مطابق خلوص دل سے عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں۔ معین عامر پیرزادہ

الطاف حسین کے ویژن کے مطابق خلوص دل سے عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں۔ معین عامر پیرزادہ

کراچی :  قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن کے مطابق خلوص دل سے عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کر رہے ہیں اور ہم اس نیک مقصد کی انجام دہی کیلئے ہم اپنی تمام تر صلاحیتیں برئوے کار لاکر قائد تحریک الطاف…

نارتھ ناظم آباد میں دھماکا ، ایک شخص زخمی

نارتھ ناظم آباد میں دھماکا ، ایک شخص زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بم دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں آدھا کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ نارتھ کراچی میں ایک دکان کے باہر زوردار دھماکے میں دو رکشوں اور ایک…

کندھ کوٹ سمیت سندھ میں سے مزید چھ بچے جاں بحق

کندھ کوٹ سمیت سندھ میں سے مزید چھ بچے جاں بحق

کندھ کوٹ(جیوڈیسک)کندھ کوٹ سمیت اندرون سندھ میں خسرے کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج کندھ کوٹ میں 4 جبکہ ڈھرکی میں خسرے کے باعث 2 بچے زندگی کی بازی ہار گئے. ۔کندھ کوٹ میں 27 دنوں میں…

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ کو 615ارب 70کروڑ روپے فراہم کر دیئے

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ کو 615ارب 70کروڑ روپے فراہم کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک)منی مارکیٹ سٹم میں سرمائے کی قلت برقرار ہے، اسٹیٹ بینک کی جانب سیچھ سو پندرہ ارب ستر کروڑ روپے فراہم کر دئیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز…

دہشت گردی کا خدشہ،کراچی میں موبائل فون سروس بند

دہشت گردی کا خدشہ،کراچی میں موبائل فون سروس بند

کراچی(جیوڈیسک) شہر قائد میں موبائل فون اور وائر لیس فون سروس سات گھنٹے کے لیے بند کر دی گئی۔ سروس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، اسپتالوں اور ایمبولینسز سے روابط میں شدید پریشانی کا سامنا ہے. ذرائع…

طاہرالقادری، ابتسام الہی کا سامنا کریں، جمعیت اہلحدیث

طاہرالقادری، ابتسام الہی کا سامنا کریں، جمعیت اہلحدیث

کراچی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی ترجمان حافظ محمد علی یزدانی، حافظ محسن جاوید اور دیگر رہنماوں نے کہا ہے کہ علامہ ابتسام الہی ظہیرنے ڈاکٹر طاہرالقادری کو مناظرے کا چیلنج دیا تھا، لیکن ڈاکٹر طاہرالقادری خود سامنے آنے کی بجائے اپنے…

ایس ایم سی المنائی ٹرسٹ کے زیر اہتمام 8 ویں ونٹر میٹنگ کا آغاز ، انٹر نیشنل کانفرنس کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹ )جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام خواجہ معین ہال میں ایس ایم سی المنائی ٹرسٹ کا 8واں ونٹر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ ونٹر میٹنگ کے افتتاح کے موقع پر جنرل باڈی اجلاس میں ایس ایم سی…

صاف ستھرے ماحول کے قیام کو یقینی بنا کر آلودگی سے پاک صحت مند معاشرے کو تشکیل دیا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں عوام کو صاف ستھرے ماحول کی فراہمی اور آلودگی سے پاک صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے “نیٹ ،کلین اینڈ گرین شاہ فیصل ٹاؤن “مہم کا آغاز کردیا گیا ،تعطیلات کے دوران شاہ فیصل…

ٹاؤن انتظامیہ بلا کسی امتیاز و تفریق لوگوں کے مسائل کے حل کو یقینی بنانے کے لئے مصروف عمل ہے ، محمد سمیع خان

کراچی (محمد عامر) ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹاؤن انتظامیہ بلا کسی امتیاز وتفریق لوگوں کے مسائل کے حل کو یقینی بنانے کے لئے مصروف عمل ہے صفائی ستھرائی سمیت تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کو…