کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے میٹروول میں میڈیکل اسٹور کے قریب دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق میٹروول کے علاقے میں میڈیکل اسٹور کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے باعث دکان مکمل…

محمد سمیع خان کی زیر صدارت محکمہ ریگولیشن کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا

محمد سمیع خان کی زیر صدارت محکمہ ریگولیشن کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان کی زیر صدارت محکمہ ریگولیشن کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل اور دیگر افسران بھی موجود تھے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد…

چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت محکمہ ریگولیشن کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا

کراچی(محمد عامر ) ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت محکمہ ریگولیشن کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر ٹاؤن آفیسر انفرا طارق مغل اور دیگر افسران بھی موجود تھے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن…

نشاط ضیاء قادری کے فنڈز سے تعمیر کئے ماڈل روڈ اور TMAشاہ فیصل کی جانب سے تعمیر کئے ناصر حسین شہید فیملی پارک کا افتتاح

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنا لوجی رضا ہارون (آج)مورخہ 5جنوری2012ء بروز ہفتہ شام 7بجے شاہ فیصل ٹائون یونین کونسل نمبر6میں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی حلقہ 120کے نشاط ضیاء قادری کے ترقیاتی فنڈز سے تعمیر کئے ماڈل…

کراچی میں فائرنگ اور پُر تشدد واقعات ،7 جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پُر تشدد واقعات ،7 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عیسی نگری سے گلشن اقبال جانے والی سڑک پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک کار پر فائرنگ کر دی جس سے کار میں سوار دو افراد…

ارکان اسمبلی ترقیاتی سکیمیں جلد مکمل کرائیں : صدر زرداری

ارکان اسمبلی ترقیاتی سکیمیں جلد مکمل کرائیں : صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں صدر زرداری کے زیر صدارت پیپلز پارٹی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کا اجلاس ہوا ، صدرمملکت نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی اسکیمیں ڈیڑھ ماہ میں مکمل کرانے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس کے دوران صدر مملکت نے…

شاہ فیصل ٹائون میں انسداد خسرہ مہم کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل ،80ہزار سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے

شاہ فیصل ٹائون میں انسداد خسرہ مہم کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل ،80ہزار سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے

کراچی : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد کی خصوصی ہدایت پر شاہ فیصل ٹائون میں انسداد خسرہ مہم کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل ،انسداد خسرہ مہم کے دوران 80ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے…

کراچی : چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی : چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی میں چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے تین افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاون نمبر دو کے علاقے سے صبح سویرے ایک شخص کی لاش ملی۔ رات تین بجے نیٹی جیٹی پل کے…

کراچی: شاہ زیب قتل کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو گی

کراچی: شاہ زیب قتل کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو گی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں بیس سالہ نوجوان شاہ زیب کے قتل کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو گی، سپریم کورٹ نے آئی جی اورایڈووکیٹ جنرل سندھ کوطلب کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کراچی کے بیس سالہ شاہ زیب خان کے…

شاہ فیصل ٹائون میں رواں سال علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلانے کے لئے لائحہ عمل تیار

شاہ فیصل ٹائون میں رواں سال علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلانے کے لئے لائحہ عمل تیار

کراچی :  ایڈمنسٹریٹر کی صدارت میں ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل کا اعلیٰ سطحی اجلاس سال2012ء میں انجام دیئے گئے علاقائی ترقیاتی کاموں اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ رواں مالی سال 2013ء کو…

الخدمت کی جانب سے پسماندہ علاقوں میں گرم کپڑوں اور راشن کی تقسیم

الخدمت کی جانب سے پسماندہ علاقوں میں گرم کپڑوں اور راشن کی تقسیم

کراچی(سید حسن احمد) الخدمت کے تحت کراچی سے100کلو میٹر دور مہر جبل میں سردی کے ستائے مستحقین میں گرم کپڑوں اورراشن کی تقسیم’ فری ہومیو کلینک بھی لگایا گیا’ فری ادویات فراہم کی گئیں’ تفصیلات کے مطابق الخدمت کراچی کے تحت کراچی…

کے۔سی ۔سی ۔اے زون V کی جانب سے لاہور شالیمار کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لئے عشایئے کا اہتمام

کے۔سی ۔سی ۔اے زون V کی جانب سے لاہور شالیمار کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لئے عشایئے کا اہتمام

کراچی :کے۔سی ۔سی ۔اے  زون V کی جانب سے قائد اعظم ٹرافی میں شرکت کرنے والی لاہور شالیمار کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں پر وقار عشایئے کا اہتمام کیا گیا جس میں کے۔سی ۔سی ۔اے کے اعلیٰ عہدیداران کے…

سندھ میں خسرہ کی وباء نے مزید 3 بچوں کو نگل لیا ، ہلاکتیں 249 ہو گئیں

سندھ میں خسرہ کی وباء نے مزید 3 بچوں کو نگل لیا ، ہلاکتیں 249 ہو گئیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں خسرہ کی وبا نے مزید تین بچوں کو نگل لیا۔ ہلاکتوں کی تعداد دو سو انچاس تک جا پہنچی۔ خسرہ کی وبا اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعد بلوچستان بھی پہنچ گئی۔ سبی میں بھی سولہ بچے متاثر…

سی این جی بحران نے سنگین صورت اختیار کر لی

سی این جی بحران نے سنگین صورت اختیار کر لی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت ملک بھر میں سی این جی بحران نے سنگین صورتحال اختیار کر لی۔ سوئی ناردرن گیس نے گیس فیلیڈ میں فنی خرابی کے باعث پنجاب کے سی این جی سیکٹر کو غیر معینہ مدت کے لئے گیس کی فراہمی بند…

شاہ فیصل ٹائون میں ہر یونین کونسل میں گرین ہائوس قائم کیا جائے۔نشاط محمد ضیاء قادری

شاہ فیصل ٹائون میں ہر یونین کونسل میں گرین ہائوس قائم کیا جائے۔نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی :  شاہ فیصل ٹائون میں سرسبز ماحول کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے 10ہزار سے زائد پودے شاہراہوں کے سنٹرل آئی لینڈ ،چورنگیوں ،چوراہوں اور سرسبز و گراسی گین بیلٹس تعمیراور تزئین و آرائش کا آغاز کردیا گیا ،درختوں اور…

کراچی :عائشہ منزل بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی :عائشہ منزل بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں عائشہ منزل پر ہونے والے بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکے میں استعمال ہونے والا مواد تین کلو وزنی تھا ۔۔ واقعے میں جاں بحق افراد کی نماز…

دھماکے میں کارکنوں کی ہلاکت پر متحدہ کا آج یوم سوگ

دھماکے میں کارکنوں کی ہلاکت پر متحدہ کا آج یوم سوگ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے عائشہ منزل بم دھماکے میں ایم کیو ایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کی شہادت پر آج یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے بھی اس…

کوڑا کرکٹ ،کچرا اور بلڈنگ میٹریل سڑکوں ،گلیوں اور فٹ پاتھوں پر پھیلانے والو کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ چیف آفیسر کمال مصطفی

کوڑا کرکٹ ،کچرا اور بلڈنگ میٹریل سڑکوں ،گلیوں اور فٹ پاتھوں پر پھیلانے والو کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ چیف آفیسر کمال مصطفی

کراچی : چیف آفیسر و ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے کہا ہے کہ شاہ فیصل ٹائون کے تمام علاقوں میں صاف ستھرا صحت مند ماحول کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ٹائون میں جاری “نیٹ کلین اینڈ گرین شاہ فیصل…

عوام کو صحت مند اور ٹائون کو ترقی یافتہ بنانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ سمیع خان

عوام کو صحت مند اور ٹائون کو ترقی یافتہ بنانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ سمیع خان

کراچی :   کورنگی ٹائون کی عوام کو صحت مند اور ٹائون کو ترقی یافتہ بنانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہے ہیں تاکہ کورنگی ٹائون کی عوام کو تمام تر بلدیاتی سہولیات یکساں طور پر میسر آسکے ان خیالات کا…

کراچی : ڈبل سواری پر تین دن کے لیے پابندی عائد

کراچی : ڈبل سواری پر تین دن کے لیے پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ حکومت نے تین دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ موٹر سائیکل پر پابندی شام کے بعد ہوگی۔ اسلحہ کی نمائش اور اسلحہ لے کر چلنے پر بھی مکمل پابندی عائد ہوگی ۔اس سلسلے میں…

متحدہ کا آج کراچی میں جلسہ ، الطاف اور طاہر القادری خطاب کرینگے

متحدہ کا آج کراچی میں جلسہ ، الطاف اور طاہر القادری خطاب کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم آج کراچی میں جلسہ کرے گی جس سیالطاف حسین اور طاہر القادری خطاب کر یں گے۔ فاروق ستار نے کہا ہے کہ نائن زیرو آمد پر ڈاکٹر طاہرالقادری کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ تحریک منہاج…

سال 2013 تبدیلی کے ساتھ ترقی عوامی خوشحالی اور صحت مند معاشرے کے فروغ کے عزم کے ساتھ منا یا جائے گا۔ اقبال محمد علی خان

کراچی (محمد ارشد) ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل ٹاؤن نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تعاون سے22 اسپرے وہیکل مشین کی مدد سے شاہ فیصل ٹاؤن کی 7 یونین کونسل میں انسداد ڈینگی اور ملیریا مہم کے سلسلے میں جراثیم کش ادویات کے…

نصاب کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیکر ذہنی تخلق کو پراون چڑھایا جا سکتا ہے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نصاب کے ساتھ صحت مندانہ غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیکر نہ صرف ذہنی نشونماء بلکہ ذہن میں چھپے تخلیق کو بھی اجاگر کیا جا سکتا…

کراچی : موت کا رقص جاری،تین خواتین سمیت دس افراد ہلاک

کراچی : موت کا رقص جاری،تین خواتین سمیت دس افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)رواں سال کے آخری دن بھی کراچی میں موت کا رقص جاری ہے، سفاک قاتلوں کے ہاتھوں تین خواتین سمیت دس افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایوب گوٹھ میں تین خواتین سمیت چار افراد نامعلوم افراد کی سفاکی کا…