الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے مسائل سے پاک معاشرے کا قیام اورہر گلی اور محلے کو ترقی سے ہمکنار کرینگے ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن یونین کونسل نمبر5کے علاقے موریہ خان گوٹھ میں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے اپنے ترقیاتی فنڈز سے مشینی کارپیٹ سڑکوں اور سی سی فلورنگ گلیوں کا افتتاح اور مزید گلوں کی…

صاف ستھرا سر سبز ماحول صحت مند زندگی اور علاقائی خوبصورتی میں اضافہ کا باعث ہے ، محمد سمیع خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے کہا کہ صاف ستھرا سر سبز ماحول صحت مند زندگی اور علاقائی خوبصورتی میں اضافہ کا باعث ہے اور کورنگی ٹائون کو مثالی اور تمام مسائل سے پاک اور وسائل…

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

سندھ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے کے بعد سندھ میں ڈاکو راج کا خاتمہ کر دیں گے۔ مسلم لیگ نواز سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے نوری آباد میں…

کراچی : رینجرز کا رات بھر سرچ آپریشن ، پندرہ مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : رینجرز کا رات بھر سرچ آپریشن ، پندرہ مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں سہراب گوٹھ پر رینجرز پر حملے کے بعد رات گئے رینجرز کی چھاپہ مار کاروائیوں میں پندرہ سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سہراب گوٹھ، مچھر کالونی، افغان بستی، سپر ہائی وے اور اطراف کے…

کراچی میں 8 افراد کی زندگی کے چراغ گل

کراچی میں 8 افراد کی زندگی کے چراغ گل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 8 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے ، سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ ایسٹ نے نے بینک ڈکیتیوں میں ملوث پولیس اہلکار سمیت3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ماڑی پور کے علاقے…

کراچی : فائرنگ واقعات ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ واقعات ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں فائرنگ کے واقعات میں 2 رینجرز اور ٹریفک پولیس اہلکار سمیت دس افراد جاں بحق ہوگئے۔ تبت سینٹر کے قریب دکان پر کریکر حملہ کی گیا جس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ڈاکس کے علاقے…

چار ماہ کے دوران خشک میوہ جات کی درآمدات میں اضافہ

چار ماہ کے دوران خشک میوہ جات کی درآمدات میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں اڑھائی ارب روپے سے زائد مالیت کے خشک میوہ جات درآمد کیے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک انتالیس ہزار میٹرک ٹن سے زائد…

شاہ فیصل ٹائون میں مون سون برسات کے حوالے سے قبل از وقت انتظامات

شاہ فیصل ٹائون میں مون سون برسات کے حوالے سے قبل از وقت انتظامات

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے TMAشاہ فیصل اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کو…

پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ کی مہم چلا رہے ہیں: امریکی سفیر

پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ کی مہم چلا رہے ہیں: امریکی سفیر

کراچی(جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل مائیکل ڈاڈ مین کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی ۔ امریکی سفیر نے مزار پر پھولوں کی چادرچڑھائی۔ مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے رچرڈ اولسن نے کہا قائد…

جامعة المدینہ کے طلبہ و اساتذہ کے تربیتی اجتماع مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری کا سنتوں بھرا بیان

کراچی : میراہلسنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ نے کراچی کے ایک چھوٹے سے علاقہ سے جس مشن کا آغاز کیا آج نا صرف ملک بلکہ دنیا بھر میں اس کی دھومیں مچی ہوئی ہیں۔سفید لباس وسبز عماموں…

رکن شورٰی حاجی محمد امین عطاری کی مبلغ دعوت اسلامی محمد اکرام عطاری کے انتقال پر جنازے میں شرکت

کراچی : مبلغ دعوتِ اسلامی محمد اکرام عطاری انتقال فرما گئے ۔رکن شورٰی حاجی محمد امین عطاری مدظلہ العالی نے نمازجنازہ میں شرکت فرمائی نیز شرکاء جنازہ کو پندو ونصیحت بھرے کلمات سے نوازتے ہوئے فکر آخرت کا ذہن دیا کہ آخر…

عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں 63 دن کے مدنی تربیتی کورس کا اختتام

کراچی : تبلیغ ِ قران سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی شب و روز اشاعت دین و احیائے سنّت کے لیے کوشاں ہے۔شہر بہ شہر اور ملک بہ ملک مختلف سنّتوں بھرے اجتماعات ،کورسسزو محافل وروابط ،پاکستان کے علاوہ دنیا…

کورنگی ٹائون کی تمام یونین کونسلوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں۔محمد سمیع خان

کورنگی ٹائون کی تمام یونین کونسلوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں۔محمد سمیع خان

کراچی : کورنگی ٹائون کی تمام یونین کونسلوں میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں اس سلسلے میں تمام دستیاب وسائل برئوے کار لا رہے ہیں اور عوامی مسائل ان کے گھر کی دہلیز تک حل کرنے کیلئے ہمہ و…

کراچی : مزید 3 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے گئے

کراچی : مزید 3 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات 3افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے، اورنگی میں دکانداروں نے 2 بھتہ خور پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیئے۔ کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ نہ رک سکا۔ گارڈن مین فائرنگ سے…

کراچی: کورنگی سے بھتہ وصولی میں ملوث اہلکار پکڑ لئے گئے، پولیس نے چھوڑ دیا

کراچی: کورنگی سے بھتہ وصولی میں ملوث اہلکار پکڑ لئے گئے، پولیس نے چھوڑ دیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دکانداروں اور ہوٹلوں سے مبینہ طور پر بھتہ وصول کرنے والے دو پولیس اہلکاروں کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، پیٹی بھائیوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر تاجروں نے احتجاج کیا۔ کورنگی روڈ پر ایک ہوٹل…

ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے: فاروق ستار

ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے: فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایک بار پھر ایم کیو ایم کو ووٹر لسٹوں کی تسدیقی اور حلقہ بندیوں کی آڑ میں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ متحدہ قومی…

کراچی ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رکا، سچل میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کراچی میں صبح سویرے سچل کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب فائرنگ سے…

متحدہ اور کراچی کے حوالے سے دہرا معیار ختم کریں : فاروق ستار

متحدہ اور کراچی کے حوالے سے دہرا معیار ختم کریں : فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنونیئر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ آئینی و ریاستی ادارے اور سیاسی و مذہبی رہنما ایم کیو ایم اور کراچی کے حوالے سے اپنا دوہرا معیار ختم کریں اگر کراچی میں ووٹر لسٹوں…

کراچی : 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن دو بارہ کھل گئے

کراچی : 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن دو بارہ کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشز دو بارہ کھل گئے ۔ شہریوں کی بڑی تعداد فلنگ اسٹیشن پہنچ گئی۔ کراچی میں سی این جی کی بندش ختم ہوتے ہی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔…

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکارپور(جیوڈیسک)شکارپور میں پولیس نے ایک ہی گھر کے گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا، گھر میں تنہا رہ جانے والی پانچ ماہ کی بچی بھوک ، پیاس کے باعث دم توڑ گئی۔ نواحی گاؤں رستم کے رہائشی امان اللہ جتوئی کو کارو…

علاقائی ترقی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کی راہ میں شاہراہوں اور فٹ پاتھوں سے بلا تفریق خاتمہ کیا جائے۔ ڈاکٹر ندیم مقبول

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں 25محرام الحرام کے موقع پر امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوس کے روٹس پر ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے انتظامات مکمل ،امام بارگاہوں کے اطراف اور…

محمد سمیع خان کا ٹاؤن افسران کے ہمراہ کورنگی 3½ کے ماڈل پارک دورہ سہولیات کی فراہمی کا معائنہ

کراچی : ایڈمنسٹریٹر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون انتظامیہ پارکوں میں تفریحی سہولیات کے ساتھ ساتھ عوام الناس کو صحت مندانہ سرگرمیاں بھی فراہم کرنے میں شب ورز مصروف عمل ہے انہو ں نے کہا کہ زیادہ سے…

اسٹیٹ بینک نے حکومتی تمسکات کی خریداری کی

اسٹیٹ بینک نے حکومتی تمسکات کی خریداری کی

کراچی(جیوڈیسک)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے حکومتی تمسکات کی خریداری کی۔ اسٹیٹ بینک نے پانچ سو سینتالیس ارب روپے کی فراہمی سات روز کے لئے ٹریثرری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔…

کراچی : فائرنگ اور اغوا ، 8 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی : فائرنگ اور اغوا ، 8 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور اغوا کے بعد آج مزید 8 افراد قتل کر دیئے گئے۔ کراچی خوف، دہشت اور بربریت کے سائے تلے زندگی گزارتے شہری آج بھی گولیوں کا نشانہ بنتے رہے۔ لانڈھی نمبر 2 میں مسلح افراد کی…