شمع شاپنگ سینٹر چوک اور ملحقہ شاہراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرکے ٹریفک کی روانی کو بہتر بنا دیا گیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر شاہ فیصل کالونی میں ٹریفک کی روانی اور عوامی آمد ورفت میں مشکلات کے حوالے سے عوامی شکایات پر شاہ فیصل کالونی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران درجنوں…

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں پانی کا ٹینکر ندی میں گر گیا

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں پانی کا ٹینکر ندی میں گر گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں پانی کا ٹینکر ندی میں گر گیا۔ ڈرائیو اور کلینر کو بچا لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واٹر ٹینکر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو گیا۔ سڑک کنارے ندی میں…

کراچی میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

کراچی میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اغوا برائے تاوان کی وارداتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ سال کے 8 مہینوں میں 135 افراد تاوان کی غرض سے اغوا کیے گئے۔ سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے…

قتل کا مقدمہ : رینجرز اہلکار کے کیس سماعت دو ستمبر تک ملتوی

قتل کا مقدمہ : رینجرز اہلکار کے کیس سماعت دو ستمبر تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے قتل کے مقدمے میں رینجرز اہلکار کے کیس سماعت دو گواہوں کے بیانات قلمبند کرکے دو ستمبر تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شاہ فیصل کالونی میں رینجرز…

کراچی : چیف جسٹس نے سو دن سے لڑکی کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا

کراچی : چیف جسٹس نے سو دن سے لڑکی کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کراچی میں سو دن سے لاپتا پندرہ سالہ لڑکی عسری لاریب کو بازیاب کرکے دوستمبر کو عدالت میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی…

سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ ایڈیشنل ججز کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ ایڈیشنل ججز کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے آٹھ ایڈیشنل ججز کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کل صبح نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیں گے۔ سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججزکی حیثیت سے حسن فیروز،شوکت…

ڈی جی رینجرز سپریم کورٹ میں دیئے گئے بیان سے مکر گئے

ڈی جی رینجرز سپریم کورٹ میں دیئے گئے بیان سے مکر گئے

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سپریم کورٹ میں دیے گئے بیان سے مکر گئے، عدالت میں کہا کہ پورٹس اینڈ شپنگ کے سابق وزیر کی ملی بھگت سے کراچی لائے گئے جہاز سے اسلحہ غائب کیا گیا، باہر بولے کہ کنٹینر گزشتہ…

جامعہ کراچی کی ویب سائٹ انڈین ہیکر نے ہیک کی ہے، ترجمان

جامعہ کراچی کی ویب سائٹ انڈین ہیکر نے ہیک کی ہے، ترجمان

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کی ویب سائٹ انڈین ہیکرز کی جانب سے ہیک کر لی گئی ہے۔ تاہم ترجمان جا معہ کراچی کے مطابق ویب سائڈ کا تمام ڈیٹا محفوظ ہے۔ جامعہ کراچی کے ترجمان کے مطابق آج صبح انڈین ہیکرز کی…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ،سندھ میں سیکڑوں غیرقانونی تقرریاں کی گئیں، آسامیاں اکتوبر 2012 میں مشتہر ہوئیں اور بھرتیاں 3 ماہ پہلے جولائی میں ہی کرلی گئیں، کہیں ایک شخص کو دو،…

کراچی : ٹرک سمیت نیٹو کا گمشدہ کنٹینراور لوٹا ہوا سامان برآمد

کراچی : ٹرک سمیت نیٹو کا گمشدہ کنٹینراور لوٹا ہوا سامان برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں پولیس نے فارم ہاوس کے گودام پر چھاپا مار کرٹرک سمیت نیٹوکا گمشدہ کنٹینراور لوٹا ہوا سامان برآمد کر لیا گیا۔ نجی ٹریکنگ کمپنی اور اینٹی کار لفٹنگ سیل نے مشترکا کارروائی کرکے میمن…

سپریم کورٹ کا کراچی بے امنی کیس پر تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ کا کراچی بے امنی کیس پر تحریری حکم نامہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈی جی رینجرز کی جانب سے نیٹو کے کنٹینرز کھولے جانے کے الزام پرکمیشن قائم کردیا اور وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کی ملی بھگت جاننے اور ذمے داران کے تعین کی رپورٹ سات روز میں طلب کرلی۔…

اسپیکر کا سندھ اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار، متحدہ کی درخواست مسترد

اسپیکر کا سندھ اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار، متحدہ کی درخواست مسترد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چھاپوں گرفتاریوں پر احتجاج کیلئے ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانا چاہا، مگر اسپیکر سندھ اسمبلی نے انکار کر دیا، آغا سراج درانی کہتے ہیں کہ ریکوزیشن پر ایم کیو ایم کے کئی ارکان سندھ…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بعد آج صبح 8 بجے سے کھول دئیے گئے جس کے بعد سے بیشتر سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کر…

کراچی کی صورتحال، وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 3 ستمبر کو طلب

کراچی کی صورتحال، وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 3 ستمبر کو طلب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی صورتحال سے متعلق وفاقی کابینہ کا اجلاس تین ستمبر کو طلب کرلیا گیا، پرویز رشید کہتے ہیں کراچی میں امن قومی ضرورت ہے، غفلت کا مظاہرہ نہیں کرسکتے۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے بتایا کہ وفاقی…

کراچی میں 12 کلو وزنی بم کو ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی میں 12 کلو وزنی بم کو ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سپر ہائی وے گنا منڈی کے قریب سے 12 کلو وزنی بم برآمد ہوا جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔ چوبیس گھنٹے کے دوران اس علاقے سے 3 بم برآمد ہو چکے ہیں۔ کراچی کے علاقے سپر ہائی وے گنا…

کراچی: امریکی قونصل خانے جانے والے تمام راستے بند

کراچی: امریکی قونصل خانے جانے والے تمام راستے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے مکینوں کی جانب سے ریلی کے اعلان پر امریکی قونصل خانے جانے والے تمام راستے کنٹینرز لگا کر ٹریفک کے لیے بند کر دئیے گئے۔ لیاری کے مکینوں کی جانب سے امریکہ مردہ باد ریلی کے…

مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدرغوث علی شاہ عہدے سے مستعفی

مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدرغوث علی شاہ عہدے سے مستعفی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے مرکزی قیادت سے اختلافات کی بنیاد پر استعفی دیا۔ ذرائع کا کہنا…

نیٹو کنٹینرز سابق وفاقی وزیر کی نگرانی میں کھولے گئے: ڈی جی رینجرز

نیٹو کنٹینرز سابق وفاقی وزیر کی نگرانی میں کھولے گئے: ڈی جی رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران ڈی جی رینجرز نے عدالت کو بتایا کہ کراچی میں نیٹو کنٹینرز سابق وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کی نگرانی میں کھولے گئے۔ یہ ہی اسلحہ شہر میں قتل و غارت کے…

سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایم کیو ایم کی ریکوزیشن مسترد

سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایم کیو ایم کی ریکوزیشن مسترد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سپیکر سندھ اسمبلی نے اسمبلی اجلاس بلوانے کیلئے ایم کیو ایم کی ریکوزیشن مسترد کر دی۔ کہتے ہیں ارکان کے دستخط درست نہیں، متحدہ دوبارہ درخواست دے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن متحدہ قومی موومنٹ کی جانب…

انٹیلی جنس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیاں لمحہ فکریہ ہیں این جی پی ایف

کراچی: سیاست میں منافقت کی آمیزش اور میدان سیاست میں جرائم پیشہ افراد کی آمد یا سیاستدانوں کی جرائم کی جانب پیشرفت نے ملکی سیاست کو جس لاقانونیت بد امنی اور قتل و غارت کا تحفہ دیا ہے اس نے ملک بھر…

لیاقت نیشنل ہسپتال کے تحت منی سمپوزیم بعنوان بلڈ کینسر لیموپھیما اینڈ لیکومیاز(آج)مورخہ 31 اگست بروز ہفتہ کنونشن سینٹر لیاقت نیشنل ہسپتال میں منعقد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی کے تحت منی سمپوزیم بعنوان کینسر لیموپھیما اینڈ لیکومیاز(آج)مورخہ 31 اگست 2013ء بروز ہفتہ صبح 11 بجے آڈیوٹیوریم لیاقت نیشنل کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگا۔ سمپوزیم سے ڈاکٹر طاہر شمسی ،ڈاکٹر صوبیہ تبسم، ڈاکٹر روزینہ،…

ہر شعبے کی طرح شعبہ طب میں جد ید تحقیق کے ذریعے امراض کا خاتمہ کرکے صحت مند معاشرے کے قیام کو یقینی بنا یا جاسکتا ہے نشاط ضیاء قادری

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ہر شعبوں میں معلومات کا ہونا انتہائی ضروری ہے معلومات کے ذریعے ہم اپنی زندگیوں میں بہت سی آسانیاں لاسکتے ہیں ہر شعبے کی طرح شعبہ طب میں…

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ اورنگی ٹان دس نمبر غوثیہ چوک کے قریب فائرنگ سے بائیس سالہ محمد اعجاز شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں…