ارشد پپو قتل کیس، عزیر بلوچ اور بابا لاڈلہ وارنٹ گرفتاری جاری

ارشد پپو قتل کیس، عزیر بلوچ اور بابا لاڈلہ وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں ملوث عزیر بلوچ، بابا لاڈلہ اور دیگر کیایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جی خالدہ یاسین کی عدالت میں ارشد پپو…

وزیر اعظم کل کراچی پہنچیں گے، چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس

وزیر اعظم کل کراچی پہنچیں گے، چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس

کراچی (جیوڈیسک) بدامنی روکنے کے لئے حکومت نے تیاریاں مکمل کر لیں۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر اعظم کل کراچی پہنچیں گے۔ پولیس حکام اور بیورو کریسی بھی رپورٹ کے لئے سر جوڑ کر بیٹھ گئی۔ کراچی…

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرادی

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرادی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی صورتحال پرایم کیوایم نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرادی، ایم کیوایم نے قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی کے پاس ریکوزیشن جمع کرائی۔ ایم کیو ایم نے اجلاس بلانے کیلئے 28 اگست کو درخواست جمع…

آئندہ 2 سے 3 روز کراچی کے لئے انتہائی اہم ہیں : سردار ایاز صادق

آئندہ 2 سے 3 روز کراچی کے لئے انتہائی اہم ہیں : سردار ایاز صادق

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ آئند دو سے تین روز کراچی کے لئے انتہائی اہم ہیں، حکومت اور اپوزیشن شہر میں قیام امن کے لئے سنجیدہ ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھنے میں آرہی ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 403 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس…

کراچی : ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، بینک ڈکیتی کا ملزم گرفتار

کراچی : ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، بینک ڈکیتی کا ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک بینک ڈکیت ملزم کو گرفتار کرلیا گیاجبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد کے علاقے میں پولیس مقابلے کے بعد ملزم…

کراچی : مختلف علاقوں سے 100 سے زائد مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی : مختلف علاقوں سے 100 سے زائد مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپا مار کارروائیوں کے دوران 100 سے زائد ملزمان کوگرفتارکرکے اسلحہ،منشیات اورمسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ ملزمان منشیات فروشی، ڈکیتیوں، اسٹریٹ کرائم اور جرائم کی دیگر وارداتوں میں ملوث ہیں۔ پولیس کے مطابق…

کراچی کی افغان بستی سے کئی غیر ملکی گرفتار، سہراب گوٹھ پر ہنگامہ آرائی

کراچی کی افغان بستی سے کئی غیر ملکی گرفتار، سہراب گوٹھ پر ہنگامہ آرائی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس کی جانب سے افغان بستی میں کارروائی کے بعد مظاہرین نے سہراب گوٹھ میں ہنگامہ آرائی کرکے کئی گھنٹے روڈ ٹریفک کے لیے بند رکھا۔ افغان بستی میں مقیم غیر ملکی شہریوں کے…

کراچی میں امن کیسے ہو؟ ڈی جی رینجرز اور آئی جی کل وزیراعظم کو بریفنگ دینگے

کراچی میں امن کیسے ہو؟ ڈی جی رینجرز اور آئی جی کل وزیراعظم کو بریفنگ دینگے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر منگل کو خصوصی اجلاس کی سربراہی کریں گے۔ اجلاس سے پہلے ہی سیاسی حلقوں میں سپریم کورٹ کے احکامات، فوج بلانے کے مطالبات، سیکیورٹی فورسز کے تحفظات اور وزیراعظم…

گڈو پاور ہاوس سے آنے والی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی

گڈو پاور ہاوس سے آنے والی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی

کراچی (جیوڈیسک) گڈو پاور ہاوس سے آنے والی 132 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کے باعث سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اتوار کی شام 6 بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ جن شہروں میں بجلی بند…

کراچی: پاک کالونی میں کریکر حملہ، 2 افراد زخمی

کراچی: پاک کالونی میں کریکر حملہ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پاک کالونی میں معمولی نوعیت کے کریکر حملہ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پاک کالونی میں معمولی نوعیت کا کریکر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔…

کراچی کے علاقے سکھن اور گلبرگ میں پولیس کی کارروائی

کراچی کے علاقے سکھن اور گلبرگ میں پولیس کی کارروائی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سکھن اور گلبرگ میں پولیس نے کارروائی کر کے 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی ہیں۔ڈی ایس پی گلبرگ الطاف حسین کے مطابق جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائی کرکے…

کراچی میں فوج بلانے کے مطالبے پرغور کیا جانا چاہیے، رابطہ کمیٹی

کراچی میں فوج بلانے کے مطالبے پرغور کیا جانا چاہیے، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ الطاف حسین کے کراچی میں فوج بلانے کے مطالبہ کو مسترد کرنے کے بجائے اِس پر غور کیا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو…

کراچی: مختلف علاقوں سے 81 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں سے 81 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس متحرک ہو ہی گئی، خود سوئی نہ کسی کو سونے دیا۔ رات بھر مختلف علاقوں میں منشیات فروشی اور جوئے کے اڈوں پر چھاپے مار کر 81 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ رات بھر مختلف علاقوں میں…

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، متعدد غیر ملکی گرفتار

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، متعدد غیر ملکی گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس کی جانب سے افغان بستی میں کارروائی کے دوران متعدد غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کارروائی کے بعد مظاہرین نے سہراب گوٹھ میں ہنگامہ آرائی کی۔ کراچی پولیس کی جانب…

کراچی میں بدامنی کے خاتمے سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش

کراچی میں بدامنی کے خاتمے سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آپریشن پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، وزیر داخلہ نے کراچی میں بد امنی کے خاتمے سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی۔ اس میں جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کرنے والوں…

کراچی میں دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے، الطاف حسین

کراچی میں دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کی کارروائیاں جاری ہیں، فائرنگ سے ایم کیو ایم کے کارکن بھی زخمی ہوئے ہیں۔ الطاف حسین نے کراچی میں فائرنگ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے…

کراچی: ٹارگٹ کلنگ نے 6 افراد کی جان لے لی

کراچی: ٹارگٹ کلنگ نے 6 افراد کی جان لے لی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں چھٹی کے روز بھی دہشتگرد دندناتے رہے، مختلف واقعات میں چھ افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا، اے این پی رہنما بشیر جان کے گن مین سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے۔ شاہ لطیف ٹان میں…

کراچی: چھاپوں کے دوران 3 افغان باشندوں سمیت 66 افراد گرفتار

کراچی: چھاپوں کے دوران 3 افغان باشندوں سمیت 66 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف آپریشن کے دوران رات بھر مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر تین افغان باشندوں سمیت 66 افراد کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی۔ پولیس…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ روکنے کیلئے حکمت عملی تیار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ روکنے کیلئے حکمت عملی تیار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ پولیس نے بھتہ خوری اور ٹارکنگ کلنگ روکنے کی حکمت عملی تیار کر لی۔ چیف سیکرٹری کی صدارت میں اجلاس کے دوران کئی پولیس افسران محکمانہ ناانصافیوں کیخلاف پھٹ پڑے۔ نئی حکمت عملی کے تحت ایس ایچ اوز…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجبورا اضافہ کیا: وزیر پٹرولیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجبورا اضافہ کیا: وزیر پٹرولیم

کراچی (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اوگرا نے کیا اور یہ ایک مجبوری تھی۔ وزیر پٹرولیم کی ذرائع کے نمائندے جواد ملک سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یہ…

عدالتی احکامات نے قومی دشمنوں کو کامیابی کا موقع فراہم کر دیا ہے، طاہر حسین

کراچی : اس اَمر سے مکمل آگہی کے باجود کہ دشمنان پاکستان پرویز مشرف پر جان لیوا حملے کیلئے پوری طرح مستعد و تیار اور موقع کی تلاش و تاک میں ہیں کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مشرف کی…

عوامی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مایوس کن ہے،متحدہ

عوامی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مایوس کن ہے،متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کی جانب سے پیٹرول، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ نئی منتخب عوامی حکومت نے بھی…

دنیا بھرمیں قتل وغارت گری بھی کاروباری صنعت کی صورت اختیار کر گئی ہے، ناہید حسین

کراچی : اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں قتل و غارت گری بھی کاروباری صنعت کی صورت اختیار کر گئی ہے اور جب کوئی کام اور روزگارنہ ہو تو بیروزگار نوجوان ان…