کراچی: سعدی ٹان میں پانی ہی پانی، مکین مشکلات کا شکار

کراچی: سعدی ٹان میں پانی ہی پانی، مکین مشکلات کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بارش اور کیرتھر کینال کا پانی جن علاقوں میں پہنچا۔ وہاں تباہی کا باعث بنا۔ سعدی ٹائون کے مکین علاقے میں جمع ہونے والے پانی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔ کیرتھر کینال سے خارج ہونے والا…

عید گاہوں سے برساتی پانی کی نکاسی اور نماز عید کے حوالے سے اجتماعات کے انعقاد کو یقینی بنا یا جائے ، نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا برسات کے بعد پیدا علاقائی مسائل کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال عوام کو درپیش مسائل کے جائزے کے لئے میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی اور شاہ فیصل…

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 5 خواتین جاں بحق

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 5 خواتین جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار احسن آباد میں زہریلا کھانا کھانے سے پانچ لڑکیاں جاں بحق جبکہ ماں باپ سمیت چار افراد کی حالت بگڑ گئی۔ گلشن معمار کے علاقے احسن آباد فیز ٹو کے مکان میں زہریلا کھانا کھانے…

ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات متوقع

ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات متوقع

کراچی (جیوڈیسک) ستمبرمیں نیو یارک میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات متوقع ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت نے اگلے ماہ شروع ہونے والے مذاکرات کو ممبئی حملوں پر پیش رفت سے مشروط…

کراچی : نالے میں گرنے والی کار سے دو لاشیں برآمد

کراچی : نالے میں گرنے والی کار سے دو لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو روز قبل ہونے والی بارش کے دوران نالے میں گرنے والی بدقسمت کار سے خاتون اور اس کے ڈیڑھ سالہ بچے کی لاش نکال لی گئیں جن کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا…

رین ایمرجنسی نافذہوتی تواتنی بڑی تباہی نہ ہوتی، حیدرعباس رضوی

رین ایمرجنسی نافذہوتی تواتنی بڑی تباہی نہ ہوتی، حیدرعباس رضوی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ بارشوں کی تیاری ہوتی تو کراچی میں اتنی تباہی نہ ہوتی۔ اب تک اکیس اموات حکومت کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ کراچی میں بارش سے متاثرہ…

کراچی : مختلف واقعات میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی : مختلف واقعات میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ شیر شاہ ندی سے ایک شخص کی لاش ملی پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون دس نمبر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا ۔ کھارادر…

کراچی : ڈینگی اور ملیریا سے بچا کا اسپرے کیا جائے، اویس مظفر

کراچی : ڈینگی اور ملیریا سے بچا کا اسپرے کیا جائے، اویس مظفر

کراچی (جیوڈیسک) وزیر صحت اویس مظفر نے کہا ہے کہ پورے سندھ میں ڈینگی اور ملیریا سے بچا کا اسپرے کیا جائے وزیر بلدیات سید اویس مظفر نے کہا ہے کہ بارش کے بعد مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس…

خرم دستگیر خان کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات

خرم دستگیر خان کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) کی دونوں رہنما ں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ جمہوریت کے استحکام کیلئے سیاسی ہم آہنگی کو ہر سطح پر فروغ دینے کیلئے مشترکہ کوششیں…

کراچی : احسن آباد میں زہر خورانی سے خاتون اوراس کی 4 بیٹیاں جاں بحق

کراچی : احسن آباد میں زہر خورانی سے خاتون اوراس کی 4 بیٹیاں جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے احسن آباد میں زہریلا کھانا کھانے سے 5 خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ احسن آباد فیز 2 میں ایک ہی گھر کے 9 افراد کو زہریلا کھانا کھانے کے باعث…

کراچی کے مضافاتی علاقوں میں سیلابی ریلے کہاں سے آئے ؟

کراچی کے مضافاتی علاقوں میں سیلابی ریلے کہاں سے آئے ؟

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں برسات کے دوران صفورہ گوٹھ اور سعدی ٹاون سمیت درجنوں علاقے پانی میں ڈوب گئے۔ ان علاقوں میں ہی سیلابی ریلے کیوں داخل ہوئے ؟اور کہاں سے آئے؟ کراچی میں کئی بار 130 ملی میٹر سے زیادہ بارش…

کراچی : احسن آباد میں مضر صحت کھانے سے 9 افراد کی حالت تشویشناک

کراچی : احسن آباد میں مضر صحت کھانے سے 9 افراد کی حالت تشویشناک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے احسن آباد میں مضر صحت کھانے سے 9 افراد کی حالت تشویشناک ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مضر صحت کھانے سے متاثر ہونے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ…

کراچی : مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بہنیں جاں بحق

کراچی : مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بہنیں جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں مضر صحت کھانا کھانے سیپانچ بہنیں جاں بحق ہو گئیں، والد اور والدہ سمیت چار افراد کو تشویشناک حالت میں ھسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیر اعلی اور گورنر سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ کراچی…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ بچے سمیت چار افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ کراچی اورنگی ٹان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا جس کی…

کراچی : کورنگی کراسنگ سے قیوم آباد جانے والی سٹرک زیرِ آب

کراچی : کورنگی کراسنگ سے قیوم آباد جانے والی سٹرک زیرِ آب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کورنگی کراسنگ سے قیوم آباد جانے والی سٹرک دو روز سے زیر آب ہے۔ جبکہ سٹرک سے گزرنے والے پانی کے ریلوں نے سٹرک کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔ کراچی میں ہفتے کو ہونے والی بارش…

خرم دستگیر کی گورنر سندھ سے ملاقات، سیاسی ہم آہنگی کی ضروت پر زور

خرم دستگیر کی گورنر سندھ سے ملاقات، سیاسی ہم آہنگی کی ضروت پر زور

کراچی (جیوڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے وزیر مملکت برائے نجکاری انجینئر خرم دستگیر خان نے ملاقات کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ جمہوریت کے استحکام کیلئے سیاسی ہم آہنگی کو ہر سطح پر فروغ دینے کیلئے مشترکہ کوششیں…

مچھ : آئل ٹینکر پر فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

مچھ : آئل ٹینکر پر فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی (جیوڈیسک) مچھ کراچی سے افغانستان جانیوالے آئل ٹینکر پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ اسی دوران مسافر کوچ سے سات نامعلوم افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ مچھ میں…

معروف ٹی وی کمپیئر قریش پور انتقال کر گئے

معروف ٹی وی کمپیئر قریش پور انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) معروف ٹی وی کمپیئر قریش پور طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ قریش پور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ پاکستان ٹیلی ویژن سے ایک طویل عرصے تک وابستہ رہے۔ قریش پور نے…

کراچی کی اہم شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام، پولیس اور رینجرز غائب

کراچی کی اہم شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام، پولیس اور رینجرز غائب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شہرکے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، ٹریفک میں پھنس جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گولیمار چورنگی، لیاقت آباد، گرو مندر، کینٹ اسٹیشن، صدر اور ایم اے…

کراچی : الیکشن ٹریبونل میں چار الیکشن پٹیشن جزوی سماعت کے بعد ملتوی

کراچی : الیکشن ٹریبونل میں چار الیکشن پٹیشن جزوی سماعت کے بعد ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں الیکشن ٹریبونل نے چار الیکشن پٹیشن کو جزوی سماعت کے بعد مختلف تاریخوں کیلئے ملتوی کردی۔کراچی میں جسٹس(ر)ظفر احمد خان شیروانی پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے الیکشن پٹیشن کی سماعت کی۔تحریک انصاف کے زبیر احمد خان نے این…

انٹربنک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 20 پیسے مزید مہنگا

انٹربنک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 20 پیسے مزید مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر بیس پیسے مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہی سے ڈالر کی خریداری کا رجحان غالب رہا جس کے سبب آغاز ہی میں روپے کے مقابلے میں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں نو سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں نو سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت نو سو روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت اکیاون ہزار سات سو روپے…

کے ایس سی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی

کے ایس سی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 390 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ عید کی چھٹیوں سے قبل سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دینے کے باعث مارکیٹ میں شدید مندی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 391 پوائنٹس گر گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 391 پوائنٹس گر گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت اور ملک میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خدشات کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی دیکھی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں…