سندھ کی کابینہ کا اجلاس، بلدیاتی انتخابات کے بارے میں تفصیلی گفتگو

سندھ کی کابینہ کا اجلاس، بلدیاتی انتخابات کے بارے میں تفصیلی گفتگو

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات اور قومی توانائی پالیسی کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ارکان کو مشترکہ…

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ سائٹ میں ولیکا اسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کرنے والے افراد موٹر سائیکل پر…

جسٹس مقبول باقر پر حملے کے ملزم کا اعتراف جرم

جسٹس مقبول باقر پر حملے کے ملزم کا اعتراف جرم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جسٹس مقبول باقر حملہ کیس کے ملزم ابوبکر عرف معصوم بااللہ نے عدالت میں اپنے جر م کا اعتراف کرلیا،اس سے قبل بھی ابوبکر نے میڈیا کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کیا تھا۔ جسٹس مقبول باقر پر…

پیپلز پارٹی نے متفقہ صدارتی امیدوار لانے کیلئے رابطہ نہیں کیا، عارف علوی

پیپلز پارٹی نے متفقہ صدارتی امیدوار لانے کیلئے رابطہ نہیں کیا، عارف علوی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہم سے متفقہ صدارتی امیدوار لانے کیلئے کسی قسم کا رابطہ نہیں کیا تاہم تحریک انصاف کا وفد جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کرکے انہیں…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 170 پوانٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انڈیکس 23860 کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے…

قران کریم قیامت تک انسانوں کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہے ۔ حاجی حنیف طیب

قران کریم قیامت تک انسانوں کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہے ۔ حاجی حنیف طیب

کراچی: المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون میں سالانہ ختم القران کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے سرپرست اعلیٰ حاجی حنیف طیب نے کہا کہ قران کریم قیامت تک انسانوں کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہے ،مسلمان نبی کریم…

کراچی : سائٹ میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : سائٹ میں پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے سائٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں پانچ ڈاکو گرفتار اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ماڈل کالونی میں ڈاکو تین دکانیں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب شاہراہ پاکستان پر بس میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی۔…

وفاقی حکومت کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ

کراچی(جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کراچی میں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آپریشن سے پہلے سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔ کراچی کے دورے کے دوران وزیر داخلہ چوہدری نثار علی…

ممنون حسین کا تعلق کراچی کی تاجر برادری سے ہے

ممنون حسین کا تعلق کراچی کی تاجر برادری سے ہے

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے نامزد صدارتی امیدوار ممنون حسین کا تعلق کراچی کی تاجر برادری سے ہے، اور وہ چھ ماہ تک سندھ کے گورنر بھی رہے ہیں۔ ممنون حسین کووزیر اعظم نواز شریف اور انکے خاندان میں انتہائی قدر…

حضرت امام حسن کی یوم ولادت پر محفل منقبت آج جعفر طیار میں منعقد ہوگی

کراچی : ریحان اکیڈمی انٹر نیشنل کے زیر اہتمام نواسہء رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسن کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایک محفل منقبت مورخہ 25 جولائی 2013 ء بروز جمعرات بوقت 10 بجے شب بمقام فائیو اسٹار لان…

کراچی : سائٹ ایریا سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

کراچی : سائٹ ایریا سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سائٹ ایریا کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ڈکیتی کی واردت میں ملوث 5 ملزمان کو…

طارق لطیف نے ڈینگی وائرس، ملیریا اور دیگر حشرت الارض کے خاتمے کیلئے اسپرے مشینوں میں جراثیم کش ادویات ڈال کر فیو میگیشن اسپرے مہم کا آغاز کیا

کراچی : میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر فوکل پرسن کورنگی زون طارق لطیف نے ڈینگی وائرس، ملیریا اور دیگر حشرت الارض کے خاتمے کیلئے اسپرے مشینوں میں جراثیم کش ادویات ڈال کر فیو میگیشن اسپرے مہم کا آغاز کیا اس…

صدارتی انتخاب پر غور، گورنر ہاس کراچی میں ایم کیو ایم رہنماں کا اجلاس

صدارتی انتخاب پر غور، گورنر ہاس کراچی میں ایم کیو ایم رہنماں کا اجلاس

کراچی (جیوڈیسک) گورنر ہاوس کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے رہنماوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صدارتی انتخاب کے لئے کسی امیدوار کی حمایت کر نے یا اپنا امیدوار لانے سے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا۔ گورنر ہاس کراچی میں رات…

کراچی : شاہراہ پاکستان پر نامعلوم افراد نے مسافر بس کو آگ لگا دی

کراچی : شاہراہ پاکستان پر نامعلوم افراد نے مسافر بس کو آگ لگا دی

کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ پاکستان پر عائشہ منزل سے واٹر پمپ چورنگی کی جانب جاتے ہوئے نصیرآباد اسٹاپ کے قریب قائم سی این جی اسٹیشن کے باہر کھٹری ہوئی روٹ نمبر ڈبلیو 11 کی مسافر بس کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے شیشے…

سندھ ہائی کورٹ : شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ پر محکمہ داخلہ سندھ سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ : شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ پر محکمہ داخلہ سندھ سے جواب طلب

کراچی (جیوڈیسک) بلال احمد سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس غلام سرور کورائی اور جسٹس ندیم اخترپر مشتمل بینچ نے وکلا اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اور سزائے موت کی سزاں پر عمل درآمد کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ…

لیاری کا مسئلہ سیاسی نہیں انتظامی ہے، عزیر بلوچ

لیاری کا مسئلہ سیاسی نہیں انتظامی ہے، عزیر بلوچ

کراچی (جیوڈیسک) کنونیر فرنیڈز آف لیاری عزیر بلوچ کا کہنا ہے کہ لیاری کا مسئلہ سیاسی نہیں انتظامی ہے۔ لیاری سے کچھیوں کو ایک سازشی منصوبے کے تحت نکالا جا رہا ہے۔ کراچی میں فرنیڈز آف لیاری کی جانب سے ذرائع نمائندوں…

سندھ کے تمام تعلیمی اداروں سے رینجرز کو ہٹانے میں ٹائم لگے گا، نثار کھوڑو

سندھ کے تمام تعلیمی اداروں سے رینجرز کو ہٹانے میں ٹائم لگے گا، نثار کھوڑو

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کیو زیر تعلیم نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ کے تمام تعلیمی اداروں سے رینجرز کو ہٹانے میں ٹائم لگے گا، قبضہ قبضہ ہوتا ہے یہ کبھی بھی قانونی نہیں ہوتا ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں…

کراچی : بی بی زنیب اور اصحاب رسول کے مزارات پر حملوں کیخلاف احتجاج

کراچی : بی بی زنیب اور اصحاب رسول کے مزارات پر حملوں کیخلاف احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) حضرت بی بی زنیب اور اصحاب رسول کے مزارات پر حملوں کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے تحت کراچی میں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کراچی پر یس کلب پر احتجاجی مظاہر ے میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ…

قدرت اللہ شہاب کو رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے

قدرت اللہ شہاب کو رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے

کراچی (جیوڈیسک) شہاب نامہ اردو ادب کی زندہ و جاوید کتاب ہے جو فن اور فکر کا حسین امتزاج بھی ہے۔اس کتاب کے خالق قدرت اللہ شہاب کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے۔کتاب کے مصنف کی کامیابی یہی…

لیاری سے نقل مکانی کرنے والے بدین میں دربدر

لیاری سے نقل مکانی کرنے والے بدین میں دربدر

کراچی (جیوڈیسک) لیاری سے نقل مکانی کرنے والے سیکڑوں مکین بھیگی آنکھوں سے اپنے گھروں کو الوداع کہنے کے بعد بدین میں در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ لیاری میں گولیوں اور بارود سے آلودہ پر خوف فضا میں اپنے…

کراچی : دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، اسلحہ سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

کراچی : دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، اسلحہ سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام بنا دی۔ پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران سپر ہائی وے سے اسلحے سے بھرا ٹرک تحویل میں لے لیا۔ کارروائی میں 2 ملزمان بھی دھر لئے…

کراچی سٹاک کا بلند ترین سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ

کراچی سٹاک کا بلند ترین سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ بن گیا، ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار چھ سو تراسی پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا سیمنٹ اور ٹیلی کام سیکٹر کے شیئرز…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید سات سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید سات سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت سات سو روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ دو روز میں چودہ سو روپے فی تولہ اضافہ ہوا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی نئی قیمت باون…

ملکی بنکوں کے ڈیپازٹس میں 14 فیصد اضافہ

ملکی بنکوں کے ڈیپازٹس میں 14 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملکی بنکوں کے ڈیپازٹس چودہ فیصد اضافے سے سات ہزار تین سو ارب روپے سے بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ، تیرہ کے دوران بینکوں کے ڈیپازٹس میں نو سو تیرہ ارب روپے کا اضافہ…