عید پر نئے نوٹوں کی فراہمی کیلئے 48 ارب روپے جاری

عید پر نئے نوٹوں کی فراہمی کیلئے 48 ارب روپے جاری

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک نے عید کے موقع پر عوام کو نئے نوٹوں کی فراہمی کے لیے اب تک 48 ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ مرکزی بینک کے جاری اعلامیئے کے مطابق مختلف شہروں میں اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر میں 12…

اسٹیٹ بینک نے منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

اسٹیٹ بینک نے منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی کے لئے حکمت عملی تیار کرلی گئی، ڈھائی ہزار ڈالر کی خریداری پر خریدار کو اپنا قومی شناختی کارڈ پیش کرنا ہو گا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری سرکلر کے مطابق…

کے ای ایس سی نے پاکستان اسٹیل کی بجلی بحال کر دی

کے ای ایس سی نے پاکستان اسٹیل کی بجلی بحال کر دی

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ چھ روز سے بند پاکستان اسٹیل ملز کی چمنیوں سے دھواں نکلنا شروع ہو گیا کے ای ایس سی نے چیک وصول کرنے کے بعد ادارے کی بجلی بحال کر دی۔ اسٹیل ملز حکام کے مطابق کے ای ایس…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز محدود پیمانے کی تیزی دیکھی گئی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز محدود پیمانے کی تیزی دیکھی گئی

کراچی (جیوڈیسک) منگل کو کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار اتار چڑھاکا شکار رہا۔ نئی خریداری کے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کے رجحان بھی نظر آیا۔ سیمنٹ، ٹیلی کام اور بینکنگ اسٹاکس میں خریداری کے جبکہ آئل اینڈ گیس سیکٹر کے بلوچپس کمپنیوں…

بلدیاتی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں ، میونسپل کمشنر کمال مصطفی کا ضلع شرقی کے تمام علاقوں میں صفائی وستھرائی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

کراچی ( ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ 1979ء کا فرسودہ بلدیاتی نظام نے دنیا کے بین الاقوامی شہر کراچی کو مسائل کے دلدل میں دھکیل دیا ہے، علاقائی ترقی اور عوامی مسائل کے…

آل نبی اور صحابہ نبی کے مزارات پر حملے کے ذمہ دار مسلم حکمران ہیں آل پاکستان مسلم لیگ

  کراچی (اسٹاف رپورٹر) بی بی حضرت سیدہ زینب اور حضرت خالد بن ولید کے مزار ات پر حملوں کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں…

منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی، اسٹیٹ بینک نے قوانین سخت کر دیئے

منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی، اسٹیٹ بینک نے قوانین سخت کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی کیلئے قوانین مزید سخت کر دئیے، ایکسچینج کمپنیوں کو صارف کی شناخت حاصل کرنا ہو گی۔ مرکزی بینک کے نئے قوانین کے مطابق ڈھائی ہزار ڈالر یا اس سے زائد کی خریداری…

زہرہ شاہ کے قتل کا الزام : متحدہ آج عمران خان کے خلاف 5 ارب ہرجانے کا دعوی کرے گی

زہرہ شاہ کے قتل کا الزام : متحدہ آج عمران خان کے خلاف 5 ارب ہرجانے کا دعوی کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم آج تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف پانچ ارب روپے کیہر جانے کا دعوی دائر کرے گی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، سنیٹر ڈاکٹر فروغ نسیم کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ میں…

الطاف حسین کیخلاف الزامات پر ہر جانے کا دعوی کیا جائے گا، فروغ نسیم

الطاف حسین کیخلاف الزامات پر ہر جانے کا دعوی کیا جائے گا، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹر فروغ نسیم ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے خلاف بیانات اور الزامات عائد کرنے پر ہر جانے کا دعوی کیا جائے گا۔ فروغ نسیم ایڈووکیٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ درخواست…

کراچی، بس سٹاپ پر فائرنگ سے چار افراد زخمی

کراچی، بس سٹاپ پر فائرنگ سے چار افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب بس سٹاپ پر فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے جبکہ شہر میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ میٹرک بورڈ آفس کے قریب بس سٹاپ…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور وطن واپسی کے لئے کئے گئے حالیہ اقدامات پر عافیہ فیملی میں مسرت کا اظہار کیا ہے

کراچی : ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور وطن واپسی کے لئے کئے گئے حالیہ اقدامات پر عافیہ فیملی میں مسرت کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ…

کراچی : فائرنگ اور تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک، 2 افراد زخمی

کراچی : فائرنگ اور تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں 4 افراد ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی سے ایک شخص…

کراچی : پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی، ایک گھنٹے بعد قابو پالیا

کراچی : پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی، ایک گھنٹے بعد قابو پالیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں ربڑ کے گودام میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق بولٹن مارکیٹ کے قریب پلاسٹک مارکیٹ میں ربڑ کے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع پر ایک…

آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کا امکان

آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک میں جاری مون سون بارشوں کی شدت میں کمی آرہی ہے۔ تاہم آج بھی اسلام آباد، راول پنڈی، گوجرانولہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ خیبر پختونخواہ کے شہر مردان اور…

پورٹ قاسم کے قریب خوردنی تیل کے جہاز کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

پورٹ قاسم کے قریب خوردنی تیل کے جہاز کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) پورٹ قاسم کے قریب خوردنی تیل کا جہاز ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گلف اسیزنامی جہازسری لنکاسے شارجہ جا رہا تھا، جہاز کا انجن خراب ہونے کے باعث ڈوبنے کا خدشہ تھا۔ پورٹ قاسم آپریشن ڈپارٹمنٹ جہاز…

وزیر اعلی سندھ کا بلدیاتی انتخابات کے لیے سپریم کورٹ سے چھ ماہ کی مہلت مانگی

وزیر اعلی سندھ کا بلدیاتی انتخابات کے لیے سپریم کورٹ سے چھ ماہ کی مہلت مانگی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہیکہ بلدیاتی انتخابات کے لیے سپریم کورٹ سے چھ ماہ کی مہلت مانگی ہے کراچی میں صوبائی وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور صحافیوں کے اعزازمیں افطارپارٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی…

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی سراسر ظلم و زیادتی ہے، محمد حسین محنتی

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی سراسر ظلم و زیادتی ہے، محمد حسین محنتی

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈبل سواری پرپابندی سے روزانہ 60 لاکھ افراد متاثر ہو رہے ہیں، گزشتہ پانچ ماہ سے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر مسلسل پابندی شہریوں کے ساتھ…

کراچی میں امن کیلئے تمام اقدامات کریں گے، چوہدری نثار

کراچی میں امن کیلئے تمام اقدامات کریں گے، چوہدری نثار

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ڈھیلے ڈھالے انداز میں کراچی کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے یقین دہانی کرائی ہے ماحول سازگارملے تو کراچی میں جلد امن قائم…

وزیرداخلہ کا دورہ کراچی، لیاری کے مکین راہ تکتے رہ گئے

وزیرداخلہ کا دورہ کراچی، لیاری کے مکین راہ تکتے رہ گئے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کراچی میں بدامنی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے شہر کا دورہ کیا۔ 85 سالہ حاجی آدم کذشتہ کء دھائیوں سے لیاری ہنگورہ آباد کا رہائشی ہے مگر کچھ عرصے سے علاقے میں جاری…

تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں ناکام ہو چکی، حیدر عباس رضوی

تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں ناکام ہو چکی، حیدر عباس رضوی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہ نما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں ناکام ہو چکی ہے، اسی لیے عمران خان ایم کیو ایم کی قیادت پر الزام تراشی کر رہے ہیں۔ انہوں…

گورنر سندھ سے چوہدری نثار کی ملاقات، امن و امان سمیت اہم امور پر گفتگو

گورنر سندھ سے چوہدری نثار کی ملاقات، امن و امان سمیت اہم امور پر گفتگو

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی اور صوبے کی سیاسی اور امن و امان سے متعلق صورتحال پر گفتگو کی۔ گورنر ہاوس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں وفاقی…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں لیاری اور بلدیہ ٹان سے 2 لاشیں ملی ہیں جبکہ ملیر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بلدیہ ٹان سعید آباد سے بائیس سالہ نوجوان عبدالغنی کی لاش ملی ہے۔ مقتول کو فائرنگ کر کے قتل…

کراچی : تاجر پر تشدد کا الزام ، رینجرز کے اعلی افسر کیخلاف مقدمہ درج

کراچی : تاجر پر تشدد کا الزام ، رینجرز کے اعلی افسر کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں تاجر کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کے الزام میں رینجرز کے اعلی افسر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں بھینس کالونی کراچی کے تاجر شاکر نے درخواست دائر کی تھی کہ جنوری…

امریکن پاکستانی CEO فورم کے کنونشن میں بل کلنٹن ٹونی بلیئراور نوازشریف کی شرکت متوقع

کراچی : امریکہ میں پاکستانی مفادات کی نگہبان امریکن پاکستانی CEO فورم جو کہ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد رکھنے کے ساتھ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے پاکستانیوں اور دنیا کی دیگر اقوام کے رمیان رابطوں کو…