کراچی میں بدامنی، چوہدری نثار آج شہر قائد پہنچیں گے

کراچی میں بدامنی، چوہدری نثار آج شہر قائد پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) میں امن و امان کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے، سندھ حکومت کی مدد پر تبادلہ خیال کے لئے وزیر داخلہ نثار علی خان آج کراچی پہنچیں گے۔ چوہدری نثار علی خان اپنے دورے میں وزیر اعلی سندھ قائم…

پاکستان سٹیل کی بجلی چوتھے روز بھی بحال نہ ہوسکی

پاکستان سٹیل کی بجلی چوتھے روز بھی بحال نہ ہوسکی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیل کی بجلی چوتھے روز بھی بحال نہیں ہوسکی۔ کے ای ایس سی اور پاکستان سٹیل کے درمیان کل مذاکرات ہوں گے۔ پاکستان سٹیل کے قائم مقام چیف ایگزیکٹیو سعادت چیمہ کے مطابق کے ای ایس ای سے واجبات…

کراچی : اے این پی کے دفتر پر دھماکا، 2 جاں بحق، 6 زخمی

کراچی : اے این پی کے دفتر پر دھماکا، 2 جاں بحق، 6 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اے این پی کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اور دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے۔کراچی میں اے این پی کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اور دھماکے میں 2 جاں بحق جبکہ…

ڈینگی لاروے کی افزائش کو روکنے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کر کے ہی عوامی زندگی کو محفوظ بنا یا جاسکتا ہے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : ق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شہر کراچی میں ڈینگی مچھروں کے کاٹنے سے بڑھتے ہوئے امراض میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ عوامی زندگی کو…

الطاف حسین کے جانشین پر غور کی خبریں درست نہیں : رابطہ کمیٹی

الطاف حسین کے جانشین پر غور کی خبریں درست نہیں : رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کے جانشین پر غور سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے ایم کیو ایم کے کارکنوں اور عوام میں سازش کے تحت غلط فہمیاں پیدا کی…

اسلام کی محسنہ حضرت خدیجة الکبریٰ پہلی خاتون تھیں جو روسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائیں

کراچی : اسلام کی محسنہ حضرت خدیجة الکبریٰ پہلی خاتون تھیں جو روسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائیں اور ایمان لانے کے بعد پوری قوت کے ساتھ دین اسلام کی ترویج میں لگ گئیں آپ نے اپنے تمام دولت…

حضرت بی بی زینب کے مزار پر حملے کیخلاف مظاہرے

حضرت بی بی زینب کے مزار پر حملے کیخلاف مظاہرے

کراچی (جیوڈیسک) حضرت بی بی زینب کے روضے پر حملے کے کیخلاف ملک کے مختلف شہروںمیں ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کئے گئے۔ کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شاہ خراساں سے سی بریز پلازہ تک احتجاجی مارچ کیا گیا…

رواں برس پاکستان سمیت ایشیا کی اقتصادی ترقی کی رفتار متاثر ہو گی

رواں برس پاکستان سمیت ایشیا کی اقتصادی ترقی کی رفتار متاثر ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) رواں سال کے دوران پاکستان سمیت اور جنوبی ایشیا کی اقتصادی ترقی کی رفتار متاثر ہو گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کم رہے گی۔ پاکستان کے…

چین پاکستانی مصنوعات کا دوسرا بڑا درآمد کنندہ بن گیا

چین پاکستانی مصنوعات کا دوسرا بڑا درآمد کنندہ بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) چین کو برآمدات کا حجم 2.697 ارب ڈالرز اور درآمدات 4.761 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی سٹیٹ بینک کی رپورٹ پاکستان کی طرف سے مالی سال 2012-13 میں امریکہ کے بعد چین کو سب سے زیادہ برآمدات کی گئی ہیں۔…

کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کی شناخت، مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج

کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کی شناخت، مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ رو ز کراچی میں ہونے والے دونوں دھماکے کے مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج کرلئے گئے ہیں ، جبکہ پٹیل پاڑہ میں دھماکے میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ ایس ایس پی سی آئی…

کراچی : اغوا اور قتل کے مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

کراچی : اغوا اور قتل کے مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اغوا برائے تاوان اور قتل میں ملوث تین ملزمان کو سزائے موت سنادی انسداد دہشت کی خصوصی عدالت نمبر دو نے اغوا برائے تاوان کیس میں تین ملزمان کو سزائے موت سنادی ملزم…

کراچی : دھماکے میں مرنے والوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا، پولیس

کراچی : دھماکے میں مرنے والوں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا، پولیس

کراچی (جیوڈیسک) پٹیل پاڑا میں واقع ایک عمارت میں دھماکے سے 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے اور دھماکا جس عمارت میں ہوا وہ ایک ہفتے قبل ہی…

متحدہ کے حکومت میں شامل ہونے سے متعلق اچھی خبر ملے گی، وزیراعلی سندھ

متحدہ کے حکومت میں شامل ہونے سے متعلق اچھی خبر ملے گی، وزیراعلی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کی تیاری 6 ماہ میں کرلیں گے، ممتاز بھٹو بڑا آدمی بننا چاہتے ہیں ان کی خواہش پوری نہیں ہو گی، ایم کیو ایم کے حکومت میں شامل…

کراچی : گلشن اقبال اور کورنگی مہران ٹاون میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : گلشن اقبال اور کورنگی مہران ٹاون میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقوں گلشن اقبال اور کورنگی مہران ٹاون میں فائرنگ کے واقعات میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں مسجد کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے…

کراچی : عیسی نگری قبرستان کے قریب دھماکا، میٹرو پولیٹن کمشنر سمیت 3 افراد زخمی

کراچی : عیسی نگری قبرستان کے قریب دھماکا، میٹرو پولیٹن کمشنر سمیت 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے عیسی نگری قبرستان کے قریب دھماکے میں میٹروپولیٹن کمشنر متانت علی خان سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میٹروپولیٹن کمشنر متانت علی خان کی سرکاری گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ…

کراچی : پٹیل پاڑا میں واقع ایک فلیٹ میں دھماکا، تین افراد ہلاک

کراچی : پٹیل پاڑا میں واقع ایک فلیٹ میں دھماکا، تین افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑامیں واقع ایک گھر میں دھماکے سے تین افراد ہلاک اورایک زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پٹیل پاڑا میں ایک رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر واقع ایک فلیٹ میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکا کی…

پٹیل پاڑہ بم دھماکہ، ہلاک دہشتگرد ماضی میں ضمانت پر رہا ہوئے

پٹیل پاڑہ بم دھماکہ، ہلاک دہشتگرد ماضی میں ضمانت پر رہا ہوئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ بم دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، زخمی حالت میں گرفتار مبینہ دہشت گرد نے ہلاک دہشت گردوں کی ماضی میں ضمانت پر رہائی سمیت دیگر اہم انکشافات کیے ہیں۔ دوسری جانب…

کراچی : عیسی نگری قبرستان کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی : عیسی نگری قبرستان کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے حسن اسکوائر میں عیسی نگری کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں، دھماکے سے کچھ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ گلشن اقبال کے…

کراچی : اغوا برائے تاوان، قتل کے 3 مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

کراچی : اغوا برائے تاوان، قتل کے 3 مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اغوا برائے تاوان اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر تین ملزمان کو سزائے موت سنا دی، انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج خالدہ یاسین نے اغوا برائے تاوان اور قتل…

ضمنی انتخابات سے قبل سندھ حکومت کی دھاندلی کوروکا جائے، امتیاز شیخ

ضمنی انتخابات سے قبل سندھ حکومت کی دھاندلی کوروکا جائے، امتیاز شیخ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری امتیاز شیخ نے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ ضمنی انتخابات سے قبل سندھ حکومت کی جانب سے دھاندلی کے منصوبے کو روکا جائے۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری…

انٹر بینک مارکیٹ، عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

انٹر بینک مارکیٹ، عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہوئی، ڈالر پچاس پیسے مہنگا ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پر روپے کے…

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 23 ہزار چارسو تک پہنچ گیا

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 23 ہزار چارسو تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تیئس ہزار چار سو سے اوپر کی سطح پر بند ہوا۔کمپنیوں کے حوصلہ افزا مالیاتی نتائج کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی کا…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں کمی ہوئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں کمی ہوئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں دہشت گردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کم ہو گئے ہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں امن وامان کی صورتحال مخدوش ہو گئی ہے، تین گھنٹے میں فائرنگ کے واقعات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حملہ آور پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔ پولیس حکام کا…