پشاور : شامی روڈ پر کریکر کا دھماکا

پشاور : شامی روڈ پر کریکر کا دھماکا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور شامی روڈ نجی دفتر کے باہر کریکر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوڈ گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکے میں دو سو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ جو نجی دفاتر کے گیٹ…

پشاور: ہشت نگری میں فیملی پارک کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور: ہشت نگری میں فیملی پارک کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے ہشت نگری میں فیملی پارک کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، کئی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق ہشت نگری میں فیملی پارک کے قریب اسلحے کی…

کراچی : فرنٹیئر کالونی میں رینجرز آپریشن،ایک ہزار سے زائد اہل کار شریک

کراچی : فرنٹیئر کالونی میں رینجرز آپریشن،ایک ہزار سے زائد اہل کار شریک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی فرنٹیئر کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے،جس میں خواتین اہلکاروں سمیت ایک ہزار سے زائد رینجرز جواں حصہ لے رہے ہیں۔کراچی کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں رات گئے سے رینجرز کا بڑا سرچ آپریشن جاری ہے،رینجرزآپریشن میں ایک ہزار…

لاہور: دو بچوں کی ماں کی خود کو آگ لگا کر مبینہ خودکشی

لاہور: دو بچوں کی ماں کی خود کو آگ لگا کر مبینہ خودکشی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقہ غازی آباد میں دو بچوں کی ماں نے خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق تاج پورہ کے رہائشی شعیب کی اہلیہ تیس سالہ عامرہ بلڈ پریشر کی مریضہ تھی۔…

سندھ اور بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

سندھ اور بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

کراچی(جیوڈیسک)کوئٹہ بدھ کی رات سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے آج آزاد کشمیر،خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان سمیت ملک کے چند ایک مقامات پربارش کی پیش گوئی کی ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کی رات…

اضلاع کی خبریں 26.10.2013x3C

ایک ماہ گزرنے کے باوجود قتل کے نامزد ملزم آزاد گوجرانوالہ (جی پی آئی)ایک ماہ گزرنے کے باوجود قتل کے نامزد ملزم آزاد’جبکہ پولیس نے مبینہ طور پر بھاری رشوت لیکر بااثر ملزمان کو بیگناہ قرار دیدیا’تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ بوریانوالی…

امراض سے متعلق آگاہی صحت مند معاشرے کے قیام کا اہم جز ہے ۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی : لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے ضروری ہے کہ ہر قسم کے امراض سے بچائو اور اسے متعلق احتیاطی تدابیر سے مکمل آگاہی حاصل کیا جائے…

گورنمنٹ ڈگری کالج کوئٹہ کا ٹیچنگ سٹاف اور اے ٹی آئی کی طالبات پاکستان کے حق میں ریلی میں شریک ہیں

گورنمنٹ ڈگری کالج کوئٹہ کا ٹیچنگ سٹاف اور اے ٹی آئی کی طالبات پاکستان کے حق میں ریلی میں شریک ہیں

گورنمنٹ ڈگری کالج کوئٹہ کا ٹیچنگ سٹاف اور اے ٹی آئی کی طالبات پاکستان کے حق میں ریلی میں شریک ہیں۔…

پاکستان پیپلز پارٹی ملکی وحدت کی علامت ہے، شہر قائد کا آئندہ میئر جیالا ہوگا، شیخ محمد سعید

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے صدر شیخ محمد سعید چاولہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کے مظلوم عوام کی واحد نمائندہ جماعت اور پاکستان کے وحدت کی علامت ہے ، شہر کراچی کا آئندہ میئر…

انجمن طلبہ اسلام کے رہنما شہیر حیدر سیالوی نے محب وطن یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کے قتل کی شدید مذمت کی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)انجمن طلبہ اسلام کے رہنما شہیر حیدر سیالوی نے محب وطن یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم یوسف رئیسانی اور نصیر مینگل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ جنھوں نے پاکستان کے…

تلہ گنگ کی خبریں 26.03.2013

ڈسٹرکٹ آفیسر روڈ چکوال یونس علی کے خلاف ضلع بھر کی طرح تحصیل تلہ گنگ کے تمام ملازمیں کی ہڑتال بھی جاری ہے تلہ گنگ(تحصیل رپو ر ٹر) ڈسٹرکٹ آفیسر روڈ چکوال یونس علی کے خلاف ضلع بھر کی طرح تحصیل تلہ…

قیام امن کے لیے مسلمان کمیونٹی کا کردار پر عالمی امن فیڈریشن کی کانفرنس ، محمد اقبال چوہدری کے لیے سفیر امن کا خطاب

قیام امن کے لیے مسلمان کمیونٹی کا کردار پر عالمی امن فیڈریشن کی کانفرنس ، محمد اقبال چوہدری کے لیے سفیر امن کا خطاب

اقوامِ متحدہ میں مشاورتی ادارہ کے سٹیٹس کی حامل بین الاقوامی تنظیم عالمی امن فیڈریشن” نے 16مارچ 2013کو بارسلونا میں قیام امن کے لیے اسلامی کمیونٹی کا کردار “کے عنوان پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔…

بھمبر کی خبریں 26.03.2013

بھمبرانتظامیہ میں مقامی آفیسران ایک عرصہ سے تعینات چلے آرہے تھے بھمبر(جی پی آئی)بھمبرانتظامیہ میں مقامی آفیسران ایک عرصہ سے تعینات چلے آرہے تھے یہ آفیسران سیاسی وابستگیوں کی بناء پر سیاسی جماعتوں کے نمائندے بنے ہوئے تھے چند ماہ قبل بھمبرمیں…

اضلاع کی خبریں 26.03.2013

عوام انتخابات میں ووٹ کا درست استعمال کریں،مسرت شاہین اسلام آباد( جی پی آئی) پاکستان تحریک مساوات کی سربراہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے پیپلز پارٹی سے لوٹی گئی پائی پائی وصول کر کے قومی خزانے میں جمع…

گجرات کی خبریں 26.03.2013

پنجاب نعت کونسل کے زیر اہتمام 14ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت شب رحمت کے سلسلہ میں داتا ہجویری کانفرنس گجرات (جی پی آئی) پنجاب نعت کونسل کے زیر اہتمام 14ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت شب رحمت کے سلسلہ میں داتا…

قیام امن کے لیے مسلمان کمیونٹی کا کردار “پر عالمی امن فیڈریشن کی کانفرنس ، محمد اقبال چوہدری کے لیے سفیر امن کا خطاب

قیام امن کے لیے مسلمان کمیونٹی کا کردار “پر عالمی امن فیڈریشن کی کانفرنس ، محمد اقبال چوہدری کے لیے سفیر امن کا خطاب

اقوامِ متحدہ میں مشاورتی ادارہ کے سٹیٹس کی حامل بین الاقوامی تنظیم “عالمی امن فیڈریشن” نے 16مارچ 2013کو بارسلونا میں “قیام امن کے لیے اسلامی کمیونٹی کا کردار “کے عنوان پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں مذکورہ تنظیم کے ہسپانوی…

آج مورخہ26مارچ بعد نماز مغرب قلم کاروان اسلام آباد کی ادبی نشست منعقد ہوئی

آج مورخہ26مارچ بعد نماز مغرب قلم کاروان اسلام آباد کی ادبی نشست منعقد ہوئی۔پروگرام کے مطابق آج کی شام اسلام آباد کے معروف شاعر سیدمحمدحسن زیدی کے نام تھی،نظامت کے فرائض سیدعلی گیلانی نے اداکیے اور سیدابرارحسین کو صدارت کی دعوت دی…

نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں

نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں

اسلام آباد : نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں۔…

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جماعت نہم کلاس کا امتحان احسن طریقے سے جاری ہے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں جماعت نہم کلاس کا امتحان احسن طریقے سے جاری ہے۔آرآئی کے فرائض سکو ل کے سینیئر اُستاد ملک شر یف اعوان سر انجام دے رہے ہیں۔ جو محکمہ تعلیم میں وسیع…

پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان کے بھانجے محمد انس ملک کی پہلی برسی اُن کے آبائی گائوں ملکہ میں منائی گئی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان کے بھانجے محمد انس ملک کی پہلی برسی اُن کے آبائی گائوں ملکہ میں منائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صحافی زاہد مصطفی اعوان کے بھانجے محمد انس…

قانون نافذ کرنے والے ادارے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں یکسر ناکام ہوچکی ہے

اسلام آباد : قانون نافذ کرنے والی ادارے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں یکسر ناکام ہوچکی ہے ۔عروس البلادروشنیوں کا شہر کراچی فرقہ پرست دہشتگرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے ، دہشتگرد طاقتور اور سکیورٹی ادارے…

نظام ِ تعلیم اور نصابِ تعلیم میں تبدیلی کسی صورت قبول نہیں اردوکو دوبارہ ذریعہء تعلیم بنایا جائے : ناظم اعلیٰ زبیرصفدر

نظام ِ تعلیم اور نصابِ تعلیم میں تبدیلی کسی صورت قبول نہیں اردوکو دوبارہ ذریعہء تعلیم بنایا جائے : ناظم اعلیٰ زبیرصفدر

لاہور(26مارچ2013) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے تعلیم بچائو ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی رواں سال اور گزشتہ سال نظام تعلیم میں تبدیلیوں اورپنجاب ٹیکسٹ بک بورڈکی نصابی کتب سے اسلامی اسباق کے اخراج کے خلاف نکالی…

لاہور ،اسلام آباد،راولپنڈی،گجرانوالہ،فیصل آبا، ساہیوال،ملتان،بہاولپور،اوکاڑہ سمیت دیگر شہروں میں بھرپور احتجاجی مظاہرے

لاہور(26مارچ 2013ئ)اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت منگل کو نصاب تعلیم میں تبدیلی اور انگریزی ذریعہ تعلیم کے خلاف پنجاب بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔لاہور،اسلام آباد،راولپنڈی،گجرانوالہ،فیصل آباد،سرگودھا،اوکاڑہ ،لیہ ،ڈیرہ غازی خان ،ساہیوال،ملتان،بہاولپور سمیت دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے…

کراچی : رینجرز آپریشن کے ساتھ ٹارگٹ کلنگ بھی جاری، خاتون سمیت 3 جاں بحق

کراچی : رینجرز آپریشن کے ساتھ ٹارگٹ کلنگ بھی جاری، خاتون سمیت 3 جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاجبکہ مختلف پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔رات گئے لیاری کی گل محمد لین، سنگو…