روشنیوں کا شہر کراچی حکمرانوں کی بے حسی کے باعث اندھیروں میں تبدیل ہورہا ہے،مولانا فضل الرحمن ،چوہدری خورشید زمان

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی تحریک تحفظ پاکستان کے جنرل سیکریٹری چوہدری خورشید زمان سے انکی رہائش گاہ پر ملا قات بعد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ روشنیوں…

پورا ملک دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے ۔ دہشتگردمنٹوں میں کراچی جیسے شہر کو بلاک کردیتے ہیں:رائوناصر علی خان

لاہور : یہ بات پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء رائوناصر علی خان میئو نے اپنے ایک بیان میں کہی انہوں نے کہاکہ ارباب اقتدارکی نااہلی اور ناقص کارکردگی نے قومی اداروں کوناکارہ بنادیا۔پاکستان کوقبرستان بنانے والے حکمرانوںکوجس کسی نے ووٹ دیاوہ…

بھمبر کی خبریں 07.03.2013

استاد کبھی ریٹائر نہیں ہوتا بلکہ ساری زندگی درس وتدریس کے عمل سے وابستہ رہتا ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)استاد کبھی ریٹائر نہیں ہوتا بلکہ ساری زندگی درس وتدریس کے عمل سے وابستہ رہتا ہے ان خیالات کااظہار ممبرقانون ساز اسمبلی و ڈپٹی اپوزیشن…

رکن صوبائی اسمبلی سندھ عامر معین پیر زادہ نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ کورنگی ناصر کالونی میں نئے تعمیر ہونے والے اسکول کا جائزہ لیا

رکن صوبائی اسمبلی سندھ عامر معین پیر زادہ نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ کورنگی ناصر کالونی میں نئے تعمیر ہونے والے اسکول کا جائزہ لیا

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی سندھ عامر معین پیر زادہ نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ کورنگی ناصر کالونی میں نئے تعمیر ہونے والے اسکول کا جائزہ لیا جوکہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور اس کا افتتاح جلد کیا جائیگا اس…

کاہنہ میڈیا کلب کا اجلاس ،چیف آفیسرکاہنہ رائوعمرفاروق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا گیا۔

لاہور : کاہنہ میڈیا کلب کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روززیرصدارت چیئرمین ”کاہنہ میڈیا کلب” ایم اے تبسم منعقدہوا۔جس میں صحافیوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی جن میں صدرغلام مصطفی بھٹی،اسراراحمدنوشاہی،میاں نواز اشرف،ڈاکٹرمحمدعمران،جباراحمدبھٹی،افتخاراحمدنورانی،ارشاد احمدانصاری،رحمت علی اختر،حافظ محمداشفاق،عباد علی،سخاوت علی،میاں محمداشفاق ،میاں ذوالفقارعلی ،میاں…

لاہور : سی این جی اسٹیشنز پر 5روز بعد گیس کی فراہمی بحال

لاہور : سی این جی اسٹیشنز پر 5روز بعد گیس کی فراہمی بحال

لاہور(جیوڈیسک)ریجن کے سی این جی اسٹیشنز پر 5روز کے بعد گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور ریجن کے فلنگ اسٹیشنز پر اتوار کی صبح 6بجے سی این جی کی فراہمی معطل اورجمعہ کی…

سندھ : سی این جی سٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیئے گئے

سندھ : سی این جی سٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیئے گئے

کراچی(جیوڈٰسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے 24 گھنٹے کے لیے بند کردیئے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتے کی…

صدر زرداری کے دوعہدوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت

صدر زرداری کے دوعہدوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے صدر زرداری کے دوعہدوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت 18مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے قراردی اکہ آئندہ سماعت پردرخواست کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ کردیں گے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمرعطابندیال کی سربراہی میں چاررکنی بنچ…

سانحہ عباس ٹان متاثرین کو معاوضہ دے دیا، حکومت سندھ

سانحہ عباس ٹان متاثرین کو معاوضہ دے دیا، حکومت سندھ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی بے امنی عملدرآمدکیس میں سانحہ عباس ٹان ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران سندھ حکومت نے موقف اختیار کیاہے کہ سانحہ عباس ٹاون کے متاثرین کومعاوضہ دے چکے ہیں جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس…

حج کرپشن کیس :سابق ڈی جی حج راو شکیل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

حج کرپشن کیس :سابق ڈی جی حج راو شکیل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج کرپشن کیس میں سابق ڈی جی حج راو شکیل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا،اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، راو شکیل کے وکیل نیموقف اختیار کیا کہ…

شاہ فیصل ٹائون کے مختلف علاقوں میں سیوریج کے نظام کی ابتر صورتحال کو فوری طور پر درست کیا جائے رکن صوبائی اسمبلی کا واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو ہدایت

شاہ فیصل ٹائون کے مختلف علاقوں میں سیوریج کے نظام کی ابتر صورتحال کو فوری طور پر درست کیا جائے رکن صوبائی اسمبلی کا واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو ہدایت

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل ٹائون کی مختلف یونین کونسل میں سیوریج کی ابتر صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی کہ فوری طور پر…

کراچی اسٹاک : ٹریڈنگ کے دوران 101 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک : ٹریڈنگ کے دوران 101 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا خدشہ ٹل جانے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ہے، انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔آج صبح سے ہی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی…

ٔکراچی : لانڈھی میں ٹارگٹ کلنگ کو کی کوشش ناکام،دو دہشت گرد گرفتار

ٔکراچی : لانڈھی میں ٹارگٹ کلنگ کو کی کوشش ناکام،دو دہشت گرد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر ساڑھے 3میں ٹارگٹ کلنگ کو کی کوشش ناکام ہو گئی،دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے جوں ہی فائرنگ کی گولی پستول میں پھنس گئی۔ مذہبی رہ نما کی ٹارگٹ کلنگ…

پولیس افسران کی معطلی, نوٹیفکیشن عدالت میں جمع

پولیس افسران کی معطلی, نوٹیفکیشن عدالت میں جمع

سندھ (جیوڈیسک)وزیراعلی سندھ نے سپریم کورٹ کی ہدایات پر تین پولیس افسران کی معطلی کا نوٹیفیکیشن عدالت میں جمع کرادیا۔ آئی جی سندھ فیاض لغاری اور ڈی آئی جی ایسٹ علیم جعفری کی خدمات وفاقی حکومت کے حوالے کردی گئیں۔ دہشت گردی…

الیکشن کمیشن نے حکومت سے چار ارب روپے مانگ لیئے

الیکشن کمیشن نے حکومت سے چار ارب روپے مانگ لیئے

اسلام آباد(جیوڈیسیک)الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپر کی چھپائی کے لئے مزید چار ارب روپے مانگ لئے۔ وزیرخزانہ نے فنذزفراہمی کی یقین دہانی کرادی۔ چیف الیکشن کمشنرکا کہناہیانتخابات سیمتعلق غیریقینی صورتحال ہے نہ کراچی کے حالات انتخابی عمل میں رکاوٹ بنیں گے۔ اسلام…

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ بھر میں نام نہاد ٹی وی چینلز کے بیوروآفس تھانوں کی طرح فروخت ہونے لگے

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ بھر میں نام نہاد ٹی وی چینلز کے بیوروآفس تھانوں کی طرح فروخت ہونے لگے جعلی نمائندے ہوٹلوں بیکریوں ،ہیلتھ کلینکوں سمیست شاپس نجی سکولوں فلاحی تنظیمی اداروں میں گھس آتے ہیں کیمرہ آن…

کراچی : فائرنگ، پرتشدد واقعات،2 رینجرز اہلکاروں سمیت8 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ، پرتشدد واقعات،2 رینجرز اہلکاروں سمیت8 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں آج فائرنگ اور پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ صبح سے ہی شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں پاکستان رینجرز کے دو خفیہ اہلکاروں، پولیس کانسٹبل اور دو لاپتہ افراد سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق پاک کالونی کے میوہ…

پاکستان بچانے کیلئے فوج کا کردار ناگزیر ہوچکا ہے عمران چنگیزی

کراچی (جیوڈیسک) دہشتگردی اور تشدد کی وارداتوں میں تیزی کرپشن کی وجہ سے مکمل طور پر بگڑا ہوا انتظامی نظام اداروں کی ناقص کارکردگی تباہ حال معیشت اور سیاسی اختلافات کے ساتھ مسلکی منافرت کی وجہ سے پر امن انتخابات کا انعقاد…

ہماری زندگیاں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اکا نمونہ ہونی چاہیں

راوالپنڈی (سٹی رپورٹر)ہماری زندگیاں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اکا نمونہ ہونی چاہیں۔تاریخ گوا ہ ہے کہ دشمنوں نے ہمیشہ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلمشمع کو نم کرکے ہم پر فتح پائی ہے۔آج پھر اسلام اور پاکستان کے دشمن ہمارے…

آل سندھ انورخان میموریل ٹورنامنٹ میں ناصر اسپورٹس نے بلوچ برادرز اور کوہاٹ اسپورٹس نے ملک اسٹار کو زیر کردیا

آل سندھ انورخان میموریل ٹورنامنٹ میں ناصر اسپورٹس نے بلوچ برادرز اور کوہاٹ اسپورٹس نے ملک اسٹار کو زیر کردیا

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے رحیم محمڈن اور اسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری پہلا آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دو اور میچوں کے فیصلے ہوگئے…

عوام ان نام نہاد الیکشن سے کسی قسم کی امید نہ رکھیں الیکشن کمیشن جعلی ڈگری والوں کا راستہ نہیں روک سکتا

راولپنڈی : عوام ان نام نہاد الیکشن سے کسی قسم کی امید نہ رکھیں ۔الیکشن کمیشن جعلی ڈگری والوں کا راستہ نہیں روک سکتا۔چوروں لٹیروں کی راہیں ہموار کی جارہی ہیں۔طاہر القادری نے ٢ ماہ قبل یہی بات کی تھی اور آج…

تحریک انصاف 23 مارچ کو لاہور مینار پاکستان کے نیچے ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھے گی، تحریک انصاف فرانس

تحریک انصاف کا23 مارچ کو لاہور مینار پاکستان میں ہونے والا جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا اور یہ جلسہ آنے والے انتخابات کے لیے سونامی ثابت ہو گا انشااللہ تحریک انصاف فرانس بھی اس جلسے میں…

انجمن طلبہء اسلام کے ناظم ہمدرد یونیورسٹی ملک حامد رضا قادری نے طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہر کام کرنے سے پہلے اپنے دین اور وطن کا مفاد پیش نظر رکھناچاہیے

اسلام آباد : انجمن طلبہء اسلام کے ناظم ہمدرد یونیورسٹی ملک حامد رضا قادری نے طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہر کام کرنے سے پہلے اپنے دین اور وطن کا مفاد پیش نظر رکھناچاہیے۔ملکی و قومی مفاد کو ذاتی…

6 مارچ 2013 سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سائیں ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ مسلئہ کشمیر کو سرد خانے کی نظر کرنے والے حکمران اب تو پالیساں تبدیل کر لیں

میرپور ( این این اے)6 مارچ 2013 سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سائیں ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ مسلئہ کشمیر کو سرد خانے کی نظر کرنے والے حکمران اب تو پالیساں تبدیل کر لیں دنیا کے اندر خود کو جموریت کا…