تلہ گنگ کی خبریں 6.02.2013

تلہ گنگ شہر کا سیوریج سسٹم عوام کے لیے وبال جان بن گیا تلہ گنگ(تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ شہر کا سیوریج سسٹم عوام کے لیے وبال جان بن گیا، سیوریج کی مد میں کروڑوں روپے ہوا میں اڑا دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق…

حافظ محمد مقصود ، جنرل سیکرٹری طاھر عباسی اور چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین تنظیم کے اجلاس میں شریک ہیں

حافظ محمد مقصود ، جنرل سیکرٹری طاھر عباسی اور چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین تنظیم کے اجلاس میں شریک ہیں

مظفرآباد : جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر حافظ محمد مقصود ، جنرل سیکرٹری طاھر عباسی اور چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین تنظیم کے اجلاس میں شریک ہیں۔…

راجہ ثناالحق نے خیر پور سے منارہ تک سوئی گیس کی فراہمی کا سروئے مکمل کرا دیا

بوچھال کلاں (نامہ نگار )پیپلز پارٹی ضلع چکوال کے رہنما حلقہ NA60میں امیدوار قومی اسمبلی راجہ ثناالحق نے خیر پور سے منارہ تک راجہ ثناالحق کی فراہمی کا سروئے مکمل کرا دیا اس موقع پر اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

بوچھال کلاں : علاقہ ونہار میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

بوچھال کلاں : علاقہ ونہار میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) علاقہ ونہار میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی تفصیل کے مطابق اتوار کی شب سے شروع ہونے والا سلسلہ بدھ کے روز اختتام پذیر ہوا بارشوں برف باری اور تیز ہوائوں نے نظام زندگی کو بری…

گاؤں میر محمد سولنگی کے مسائل کے ذمہ دار سیاستدان ہیں ، سولنگی اتحاد

خیرپور ( نمائندہ خصوصی ) 2013ء میں جب دنیا ترقی کی منازل طے کرکے چاند پر پہنچ چکی ہے اور پاکستان ایٹمی صلاحیت کے طور پر دنیا میں پہچانا جاتا ہے گاؤں میر محمد سولنگی آج بھی دورقدیم کسی مضافاتی بستی کا…

انتخابات شفاف ہوئے تو فتح یقینا عوام کی ہی ہوگی ، راجونی اتحاد

کراچی ( پ ر ) آج پاکستان کے عوام مہنگائی ، بیروزگاری، غربت ، مفلوک الحالی اور علاج و تعلیم کی سہولیات سے محرومی کے ساتھ دہشت گردی ، لاقانونیت، قتل وغارت ،خوف اور عدم تحفظ سے بھی دوچار ہیں اور عوام…

مجرموں، قاتلوں اور دہشتگردوں کو ایوانوں سے باہر نکالنا ہوگا، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) پاکستان میں رول آف لاء اورمخالف قوتوں کے درمیان جاری کشمکش میں نقصان عوام تباہ و برباد ہورہے ہیں جبکہ عوامی مفادات کے تحفظ کی ضامن عدلیہ آئین کے قریب تر فیصلوں کے ذریعے عوامی مفادات کو…

دلی ڈئر ڈیولز کی سابق لیگ اسپنرمشتاق احمد کو کوچنگ کی پیشکش

دلی ڈئر ڈیولز کی سابق لیگ اسپنرمشتاق احمد کو کوچنگ کی پیشکش

کراچی(جیوڈیسک)بھارت کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی بڑی وجہ تھے انگلش بولرز اور بولنگ کوچ تھے۔ مشتاق احمد شاید یہی وجہ ہے کہ انڈین پریمئر لیگ میں دلی ڈئر ڈیولز نے سابق لیگ اسپنر کو کو چنگ کی پیش…

انتخابات میں نوجوان طبقہ تبدیلی کیلئے اہم کردار ادا کریگا ، روشن پاکستان

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے روشن پاکستا ن مرکزآنے والے ”کراچی نوجوان تحریک ” کے وفد کے اراکین سے وائس چیئرمین اسلم خان ، مرکزی رہنما جمیل اقبال ، راجہ انور…

شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے، عامر خان

شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے، عامر خان

لاہور(جیوڈیسک)باکسر عامر خان ان دنوں اپنی شادی کی تیاریوں کے لئے پاکستان میں موجود ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا کہنا کہ شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے لیکن والدہ کافی فکر مند تھیں اس لئے پاکستان آیا…

بھمبر کی خبریں 6-3-2013

سماہنی میں حالات کشیدہ ہونے اور صورتحال کو کنٹرول نہ کرنے پر SHO چوکی سماہنی معطل بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سماہنی میں حالات کشیدہ ہونے اور صورتحال کو کنٹرول نہ کرنے پر SHO چوکی سماہنی معطل راجہ اختر SHO تھانہ پولیس چوکی…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند رہین گے۔…

حالیہ بارشوں سے پنجاب میں گندم ، دالوں کی فصل بہترہونے کی توقع

حالیہ بارشوں سے پنجاب میں گندم ، دالوں کی فصل بہترہونے کی توقع

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے گندم اور دالوں کی فصل توقع سے بہتر رہنے کی امید پیدا ہوگئی، زراعت کے شعبے کو12 سے13 ارب روپے کا فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق پنجاب میں 20 لاکھ ایکڑ پر ربی کی…

ستر فیصد ارکان اسمبلی ٹیکس نادہندہ ، انتخابات میں شمولیت روکنے پر غور

ستر فیصد ارکان اسمبلی ٹیکس نادہندہ ، انتخابات میں شمولیت روکنے پر غور

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے ٹیکس نادہندہ ستر فیصد ارکان اسمبلی کی انتخابات میں شمولیت روکنے پر غور شروع کر دیا۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی کے ساتھ ٹیکس دینے کا بیان حلفی بھی لینے کی تجویز دے دی۔ چیف…

دوہری شہریت پر پنجاب اسمبلی کے مزید 13 ارکان کل طلب

دوہری شہریت پر پنجاب اسمبلی کے مزید 13 ارکان کل طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے دہری شہریت ریفرنس میں مزید 13 ارکان پنجاب اسمبلی کونوٹس جاری کرتے ہوئے کل طلب کرلیا۔ گزشتہ روز بھی 22 ارکان کو نوٹس جاری کیا گیا تھا. دہری شہریت ریفرنس میں الیکشن کمیشن نے ارکان پنجاب اسمبلی…

ڈسٹربیوٹرزایسوسی ایشن گجرات کے اجلاس سے ابرار سعد خطاب کررھے ھیں

ڈسٹربیوٹرزایسوسی ایشن گجرات کے اجلاس سے ابرار سعد خطاب کررھے ھیں

گجرات : ڈسٹربیوٹرز ایسوسی ایشن گجرات کے اجلاس سے ابرار سعد خطاب کررھے ھیں۔          …

تحفظ ماحولیات کے قوانین پر عمل درآمد کے لئے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے مہم چلا ئی جائے ، نشاط ضیاء قادری

تحفظ ماحولیات کے قوانین پر عمل درآمد کے لئے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے مہم چلا ئی جائے ، نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ تحفظ ماحولیات کے قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنا نے کے لئے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے موثر انداز میں مہم چلائی جائے، صاف ستھرے اور…

بھمبر ، اقوام متحدہ کے مبصر ضلعی انتظامیہ ، سول سوسائٹی اور صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے

بھمبر ، اقوام متحدہ کے مبصر ضلعی انتظامیہ ، سول سوسائٹی اور صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے

بھمبر ، اقوام متحدہ کے مبصر ضلعی انتظامیہ ، سول سوسائٹی اور صحافیوں کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔…

وادی سوات ،کالام،بحرین اور دیگر سڑکوں کو فوراََ کھول دیا جائے کیونکہ اس کے وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے

مینگورہ(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر الحاج نیروز میاں نے کہاہے کہ وادی سوات ،کالام،بحرین اور دیگر سڑکو ں کو فوراََ کھول دیا جائے کیونکہ اس کے وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے…

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر میں5 فروری کو یوم یکجہتی کے طور پر منانے کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر میں5 فروری کو یوم یکجہتی کے طور پر منانے کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا اس تقریب کی صدارت پرنسپل ادارہ ہذاء پروفیسر طارق صدیق نے کیا تقریب میں طلباء اور اساتذہ نے شرکت…

کشمیر پر کسی قسم کی سودے بازی قبول نہیں کرینگے ، ہم کشمیری مجاہدین کی ہر قسم اخلاقی اور سیاسی حمایت کرتے رہیں گے

مینگورہ(جی پی آئی)کشمیر پر کسی قسم کی سودے بازی قبول نہیں کرینگے ، ہم کشمیری مجاہدین کی ہر قسم اخلاقی اور سیاسی حمایت کرتے رہیں گے ، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم اس شہ رگ پر کسی غاصب قوت…

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری حقیقی معنوں میں ریاست جموں وکشمیر کے نمائندے ہیں تحریک آزادی کشمیر اور عوامی حقوق کیلئے انکی گراں قدر خدمات ہیں ، ڈاکٹر محمد امتیاز

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری حقیقی معنوں میں ریاست جموں و کشمیر کے نمائندے ہیں تحریک آزادی کشمیر اور عوامی حقوق کیلئے انکی گراں قدر خدمات ہیں آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو اقتدار دلانے میں انکا بنیادی کردار ہے…

پشاور اور لاہور ہائی کورٹ نے باعزت بری کیا ،میری وکالت میاں نوازشریف کے وکیل جسٹس ریٹائرڈ خواجہ شریف نے کی

مینگورہ(جی پی آئی)پشاور اور لاہور ہائی کورٹ نے باعزت بری کیا ،میری وکالت میاں نوازشریف کے وکیل جسٹس ریٹائرڈ خواجہ شریف نے کی ، ایس پی ،ڈی ایس پی ،ایس ایچ او اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی تنزلی کی گئی جب کہ…

پرانے مقدمات کو جلد یکسو کر لیا جائیگا خود بھی عدالتی اوقات کار کی پابندی کرونگا ، سردار اختر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پرانے مقدمات کو جلد یکسو کر لیا جائیگا خود بھی عدالتی اوقات کار کی پابندی کرونگا اور ماتحت ملازمین کی بر وقت حاضری کو یقینی بنایا جائیگا ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھمبر سردار اختر نے…