پیارے آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی آمد پر حوروں نے سب سے زیادہ خشی منائی اور حضور صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی دنیا میں آمد اللہ تعالی کا انعام ہے

راجن پور(حنیف بلوچ سے) پیارے آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی آمد پر حوروں نے سب سے زیادہ خشی منائی اور حضور صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی دنیا میں آمد اللہ تعالی کا انعام ہے آپ صلی عیلہ اللہ وآلہ…

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والے حکمرانوں نے قوم کو ڈرون حملوں ڈاکوں اور فاکوں کے سوا کچھ نہیں دیا، روحیل اکبر

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والے حکمرانوں نے قوم کو ڈرون حملوں ڈاکوں اور فاکوں کے سوا کچھ نہیں دیا، روحیل اکبر

اسلام آباد+لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والے حکمرانوں نے قوم کو ڈرون حملوں ڈاکوں اور فا کوں کے سوا کچھ…

جھوٹے وعدے کرنے کا عادی نہیں اگر خدا نے ایک بار پھر اقتدار کا موقع دیا تو ضلع راجن پور میں پہلے کی طر ح کر وڑو ں ما لیت کے ترقیاتی کام کروایں گے

راجن پور(حنیف بلوچ سے)جھوٹے وعدے کرنے کا عادی نہیں اگر خدا نے ایک بار پھر اقتدار کا موقع دیا تو ضلع راجن پور میں پہلے کی طرح کروڑوں مالیت کے تر قیاتی کام کروایں گے۔ اور کہا کہ آئند ہ الیکشن میں…

پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج وزیراعظم ہاس میں ہو گا۔ نگران وزیرا عظم ،سیاسی ایڈجسٹمنٹ ، مشترکہ انتخابی نشان اور باہمی تعاون کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔ وزیراعظم راجہ…

آزادی کی جدو جہد میں پاکستانی قوم کے نوجوان کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

لاہور(5فروری2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کے لیے جدو جہد حق پر مبنی ہے۔بھارت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی انتہا کر دی ہے ۔ 24برس میں…

کامران فیصل کیس ، پنجاب کی ٹیم نے کمرے سے شواہد اکٹھے کر لئے

کامران فیصل کیس ، پنجاب کی ٹیم نے کمرے سے شواہد اکٹھے کر لئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب فرانزک لیب کی چار رکنی ٹیم کا فیڈرل لاجز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ کامران فیصل کے زیراستعمال اشیا کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب فرانزک لیب کی ٹیم میاں چنوں میں کامران فیصل کی قبرکشائی کے…

بارش : چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

بارش : چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے چار بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اوکاڑہ کے نواحی گاں میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 8 سالہ بچہ جاں…

لاپتہ افراد کیس ، آئی جی ایف سی سیکرٹری داخلہ کو نوٹسز جاری

لاپتہ افراد کیس ، آئی جی ایف سی سیکرٹری داخلہ کو نوٹسز جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے سولہ لاپتہ افراد کیس میں آئی جی ایف سی ، سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس ارشاد قیصر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے…

شاہ رخ جتوئی میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش

شاہ رخ جتوئی میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں شاہ زیب قتل کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو عمر کے تعین کے لئے میڈکل بورڈ کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ شاہ رخ جتوئی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لئے سندھ سروسز اسپتال لایا…

پہلی ششماہی، پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد

پہلی ششماہی، پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد

اسلام آباد(جیوڈیسک)مالی سال کی پہلی ششماہی میں پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد کئے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں خشک میوہ جات کی امپورٹ دس فیصد…

پولیس جرائم ختم نہیں کر سکتی ، شہری امام ضامن باندھ کر نکلیں : سپریم کورٹ

پولیس جرائم ختم نہیں کر سکتی ، شہری امام ضامن باندھ کر نکلیں : سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری امام ضامن باندھ کر گھر سے باہر نکلیں۔ یہ تسلیم کر لینے میں کوئی حرج نہیں کہ حکومت نے وسائل نہیں دیے۔ اس لیے پولیس جرائم…

صدر سیاسی جماعت نہیں پرائیوٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمن ہیں : وکیل وفاق

صدر سیاسی جماعت نہیں پرائیوٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمن ہیں : وکیل وفاق

لاہور (جیوڈیسک) صدر کے دو عہدوں کے متعلق توہین عدالت کیس میں وفاق کے وکیل وسیم سجاد نے عدالت کو تحریری یقین دہانی کروائی ہے کہ ایوان صدر میں کسی قسم کی سیاسی سر گرمیاں نہیں کی جائیں گی اور نہ ہی…

دہشت گردی کے عفریت سے پورے معاشرے کو خطرہ ہے : وزیراعظم

دہشت گردی کے عفریت سے پورے معاشرے کو خطرہ ہے : وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت سے پورے معاشرے کو خطرہ ہے۔ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پولیس کا متحرک کردار ضروری ہے۔ اے ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب…

بگٹی قتل کیس : آفتاب شیر پاؤ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد

بگٹی قتل کیس : آفتاب شیر پاؤ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اکبر بگٹی کیس میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پاؤ کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے انہیں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ آفتاب شیر پاؤ کے وکیل…

طاہرالقادری کا دھرنا اور ن لیگ کی دھرنی تھی ،شجاعت

طاہرالقادری کا دھرنا اور ن لیگ کی دھرنی تھی ،شجاعت

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری کا دھرنا تھا جب کہ مسلم لیگ(ن)کی دھرنی تھی جو بارش کے ساتھ ہی چلی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ نگراں سیٹ اپ پر اب تک کوئی فیصلہ…

یوم کشمی رپر مختلف شہریوں میں ریلیاں اورمظاہرے

یوم کشمی رپر مختلف شہریوں میں ریلیاں اورمظاہرے

کراچی (جیوڈیسک)آج آزادکشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔کچھ مقامات پر ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی گئی۔مظفر آباد میں پاسبان حریت کے زیر اہتمام ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ۔اور جماعت اسلامی کے…

ماہرین نے بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

ماہرین نے بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

کراچی8 (جیوڈیسک) فروری کو مرکزی بینک کی جانب سے ہونے والے اعلان میں تجزیہ کار بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کی توقع کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے ایک سروے کے مطابق 11 میں سے 9 معاشی تجزیہ کار…

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں گڈزٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے اور ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا۔ گڈزٹرانسپورٹرز کی ہڑ تال کے بعد ٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ دونوں فریقین کے مابین طے پانے…

ینگ میلاد کمیٹی کی طرف سے معززین علاقہ میں شلیڑز تقسیم کی جارھی ھیں

ینگ میلاد کمیٹی کی طرف سے معززین علاقہ میں شلیڑز تقسیم کی جارھی ھیں

گجرات : ینگ میلاد کمیٹی کی طرف سے معززین علاقہ میں شلیڑز تقسیم کی جارھی ھیں  …

اٹک کی خبریں 4.02.2013

جلوس جشنِ عید میلاد النبی ۖ ہماری شہ رگ حیات ہیں : حافظ سعید احمد اٹک(جی پی آئی) جلوس جشنِ عید میلاد النبی ۖ ہماری شہ رگ حیات ہیں ہم پاکستان بنانے والوں کی اولاد ہیں ملک بھر خصوصاً ضلع اٹک میں…

کراچی : کھیل قومی یکجہتی ، باہمی اخوت و محبت اور ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں۔محمد سمیع خان

کراچی : کھیل قومی یکجہتی ، باہمی اخوت و محبت اور ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں۔محمد سمیع خان

کراچی : کھیل قومی یکجہتی ، باہمی اخوت و محبت اور ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں یہ کھیل ہی تمام سیاسی وابستگیوں اور زبان و قومیت کو پس پشت ڈال کر باہم شیرو شکر رکھنے کا واحد ذریعہ ہے ٹائون انتظامیہ…

دہشت گرد و طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات ، خوش آئندہ قدم

اسلام آباد ( سہیل الیاس) دہشت گرد و طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات نہایت خوش آئندہ قدم ہے۔ جن قوتوں نے یہ حالات پیدا کیے ، کرائے گے یقینا وہ بد دیانتی پر مبنی تھے، جس نے پاکستان ، افغانستان، عراق،…

خطے میں امن و خوشحالی کیلئے مسئلہ کشمیر کا منطقی حل ناگزیر ہے ، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) کارگل مشن کے نام پر مشرف جیسی مہم جوئی کے نتائج میں آج پاری پاکستان قوم پریشانی و بدحالی اور عالمی سطح پر بدنامی سے دوچار ہے اس لئے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی آنے والی…

تحریک اویسیہ پاکستان آج 5فروری یوم یکجہتی کشمیر منائے گی

نارووال(جی پی آئی)تحریک اویسیہ پاکستان آج 5فروری یوم یکجہتی کشمیر منائے گی۔کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پورے ملک میں سیمینارز اور ریلیاں منعقدہ کرے گی۔ مرکز اویسیاں نارووال میں مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر…