پشاور میں مکان کے تنازعے پر فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

پشاور میں مکان کے تنازعے پر فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ناصرپور میں مکان کے تنازعے میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ناصر پور میں۔ مکان کی ملکیت کے تنازعے پر دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ…

دریائے سندھ میں اٹک خیرآباد کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں اٹک خیرآباد کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

پشاور (جیوڈیسک) دریائے سندھ میں اٹک خیرآباد کے مقام اور دریا ئے ورسک میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ وارننگ سیل کے مطابق دریائے سند ھ میں اٹک خیر اباد کے مقام پر پا…

ملکی تاریخ کی پہلی موبائل عدالت نے پشاور میں کام شروع کر دیا

ملکی تاریخ کی پہلی موبائل عدالت نے پشاور میں کام شروع کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) عوام کو فوری اورمفت انصاف کی فراہمی کے لئے قائم ملک کی واحد موبائل عدالت نے پشاور میں باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے۔ موبائل کورٹ نے حیات آباد جا کر 31 مقدمات کی سماعت کی اور 29 مقدمات کے…

درہ آدم خیل سے بھاری تعداد میں اسلحہ پشاور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

درہ آدم خیل سے بھاری تعداد میں اسلحہ پشاور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے نیم قبائلی علاقے درہ آدم خیل سے بھاری تعداد میں اسلحہ پشاور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی سٹی اسماعیل کھڑک نے ذرائع کے نمائندوں کو بتایا…

کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں، منور حسن

کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں، منور حسن

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں فوجی آپریشن سے مسائل بڑھتے ہیں، جماعت اسلامی نے نہ پہلے فوجی آپریشن کی حمایت کی اور نہ اب کرے گی۔ پشاور…

پشاور : ہشت نگری میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام

پشاور : ہشت نگری میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نجی بینک لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ہشت نگری میں نجی بینک ڈکیتی کی نیت سے دو ڈاکو بینک کی عمارت میں داخل ہو ئے تاہم بینک میں ڈیوٹی پر مامور…

پشاور: ہشت نگری میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام

پشاور: ہشت نگری میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نجی بینک لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ہشت نگری میں نجی بینک ڈکیتی کی نیت سے دو ڈاکو بینک کی۔ عمارت میں داخل ہو ئے تاہم بینک میں ڈیوٹی پر مامور…

پشاور، موبائل کورٹ نے کام شروع کر دیا، پہلا مقدمہ نمٹا دیا

پشاور، موبائل کورٹ نے کام شروع کر دیا، پہلا مقدمہ نمٹا دیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں موبائل کورٹ نے باقاعدہ کام شروع کر دیا، پہلا مقدمہ بھی نمٹا دیا۔ حیات آباد پشاور میں موبائل کورٹ کے سول جج فضل ودود نے 19 سول اور فوجداری مقدمات کی سماعت کی۔عدالت نے پراپرٹی ڈیلر ایسو سی…

پاکستان امن و امان کے حوالے سے دنیا بھر میں تماشا بنا ہواہے ، سراج الحق

پاکستان امن و امان کے حوالے سے دنیا بھر میں تماشا بنا ہواہے ، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان امن و امان کی صورتحال پردنیا بھر میں تماشا بنا ہواہے، طالبان سے مذاکرات ہونے چاہئیں کیونکہ طاقت کے استعمال سے نفرتوں میں اضافہ ہوگا۔ کراچی پریس…

خیبر پختونخوا : تھانہ کلچر کے خلاف آپریشن شروع ہوتے ہی پولیس متحرک

خیبر پختونخوا : تھانہ کلچر کے خلاف آپریشن شروع ہوتے ہی پولیس متحرک

پشاور (جیوڈیسک) پولیس میں آپریشن کلین آپ کا آغاز ہوتے ہی خیبر پختون خوا پولیس متحرک ہو گئی اور کا رروائی کرتے ہوئے اپنے ہی ڈی ایس پی سمیت متعدد اہلکاروں کو معطل و گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا میں تھانہ کلچر کی…

شاعر، ادیب اور دانش ور پروفیسر طحہ خان انتقال کر گئے

شاعر، ادیب اور دانش ور پروفیسر طحہ خان انتقال کر گئے

پشاور (جیوڈیسک) منفرد لب ولہجے کے نامور شاعر، ادیب، دانشور اور ماہر تعلیم پروفیسر طحہ خان پشاور میں انتقال کر گئے۔ پروفیسر طحہ خان 1936 کو بھارت کے شہر لکھنو میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد ہجرت کر کے پشاور آ…

خواتین کو ووٹ سے روکنے پر پشاور ہائی کورٹ نے دوبارہ پولنگ کا حکم دیدیا

خواتین کو ووٹ سے روکنے پر پشاور ہائی کورٹ نے دوبارہ پولنگ کا حکم دیدیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے نوشہرہ اور لکی مروت کے ان پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے جہاں ضمنی انتخابات میں خواتین کے ووٹ کی شرح کم یا صفر رہی ہو۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…

خواتین کو حق رائے دہی سے محروم کرنے پر پشاور ہائی کورٹ برہم

خواتین کو حق رائے دہی سے محروم کرنے پر پشاور ہائی کورٹ برہم

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ خواتین کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا ان کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔ خواتین کو اپنی کنیزیں سمجھنے والوں کو اپنی غلامانہ…

خیبر پختون خوا کے تعلیمی اداروں میں بائیو میٹرک سسٹم لگیں گے

خیبر پختون خوا کے تعلیمی اداروں میں بائیو میٹرک سسٹم لگیں گے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت تعلیمی اداروں میں حاضری یقینی بنانے کے لئے بائیو میٹرک سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا آغاز صوبائی ایجوکیشن سیکریٹریٹ سے کر دیا گیا۔…

خیبر پختونخوا : میڈیکل کالجزمیں داخلہ ٹیسٹ کیلئے 19 ہزار طلبا کی شرکت

خیبر پختونخوا : میڈیکل کالجزمیں داخلہ ٹیسٹ کیلئے 19 ہزار طلبا کی شرکت

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوامیں انیس ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیا۔ خیبر پختونخوامیں میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے تین مختلف مراکز میں ہونیوالے انٹری ٹیسٹ میں انیس ہزار 484 امیدواروں نے…

سیکیورٹی صورتحال : جیلوں کو عارضی طور پر اسلحہ فراہم کیا جائیگا، محکمہ داخلہ کے پی کے

سیکیورٹی صورتحال : جیلوں کو عارضی طور پر اسلحہ فراہم کیا جائیگا، محکمہ داخلہ کے پی کے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی جیلوں میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پولیس عارضی طور پر جیلوں کو اسلحہ فراہم کرے گی۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق جیلوں کے لیے نیا اسلحہ خریدنے پر وقت لگ سکتا ہے۔ محکمہ داخلہ…

لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان پر تشدد افسوس ناک ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان پر تشدد افسوس ناک ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں پر پولیس کے وحشیانہ تشدد اور گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے افسوس ناک قرار دیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے ایک…

این اے 1 میں ناکامی پی ٹی آئی کی باہمی اختلافات کی وجہ سے ہوئی، قمر حیات

این اے 1 میں ناکامی پی ٹی آئی کی باہمی اختلافات کی وجہ سے ہوئی، قمر حیات

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے این اے ون کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار کی ناکامی کو پی ٹی آئی کے باہمی اختلافات کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔جماعت اسلامی پشاور کے ترجمان قمر حیات نے ایک بیان میں این اے…

خیبر پختونخوا میں مجوزہ نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی گئی

خیبر پختونخوا میں مجوزہ نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں مجوزہ نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی گئی ہے نئے بلدیاتی نظام کے تحت ڈسٹرکٹ کونسل اور تحصیل کونسل کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر جبکہ ویلج کونسل کے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ مجوزہ…

غلام احمد بلور کی کامیابی، ہوائی فائرنگ کرنے والے پانچ کارکن گرفتار

غلام احمد بلور کی کامیابی، ہوائی فائرنگ کرنے والے پانچ کارکن گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے ضمنی انتخابات میں اے این پی کے امیدوار غلام احمد بلور کی کامیا بی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے پانچ کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ این اے ون پشاور میں ضمنی انتخابات کے نتائج آنے پر پھندو…

پشاور : بلور ہاوس کے تمام راستے سیکورٹی اہل کاروں نے بند کر دیئے

پشاور : بلور ہاوس کے تمام راستے سیکورٹی اہل کاروں نے بند کر دیئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکینٹ میں واقع بلور ہاوس کے لئے جانے والے تمام راستے سیکورٹی اہل کاروں نے بند کردیئے ہیں اور غلام بلور کو مبارک باد دینے کیلئے لوگوں کو بلور ہاوس جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ پشاور کینٹ میں…

پشاور : کوہاٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

پشاور : کوہاٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کوہاٹ روڈ پر دھماکا ہوا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ کوہاٹ روڈ پر بازید خیل کے علاقے میں یہ دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کوہاٹ روڈ سے سیکیورٹی قافلہ گزر…

ہوائی فائرنگ کے الزام میں غلام بلور کے خلاف مقدمہ درج

ہوائی فائرنگ کے الزام میں غلام بلور کے خلاف مقدمہ درج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ضمنی انتخابات جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کے الزام میں عوامی نیشنل پارٹی کے کامیاب امیدوار غلام احمد بلور اور ان کے محافظوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ ضمنی انتخابات میں بھاری اکثریت…

کسی جگہ خواتین کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکا گیا، پرویز خٹک

کسی جگہ خواتین کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکا گیا، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کسی بھی جگہ خواتین کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکا گیا ہے۔ تا ہم اگر کہیں کوئی واقعہ ہوا ہے تو اس کا نوٹس لیا جائے گا۔ اور اس کا…