خیبر میڈیکل کالج کے طلبا کا یونیفارم پہننے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

خیبر میڈیکل کالج کے طلبا کا یونیفارم پہننے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر میڈیکل کالج کے طلبا نے یونی فارم پہننے کے احکامات کے خلاف کالج کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ میڈیکل کالج میں یونی فارم پہننے کا انتظامی فیصلہ واپس لیا جائے۔ طلبا کا موقف تھا…

الیکشن ٹریبونل نے پی کے 90 چترال کا نتیجہ معطل کر دیا

الیکشن ٹریبونل نے پی کے 90 چترال کا نتیجہ معطل کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے پی کے 90 چترال کا نتیجہ معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کو 12 ستمبر کو دوبارہ گنتی کے احکامات جاری۔ الیکشن ٹریبونل میں پی کے 90 چترال سے ہارنے والے امیدوار پیپلز پارٹی کے سردار حسین نے…

بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی بقا کے لیے ناگزیر ہیں، عنایت خان

بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی بقا کے لیے ناگزیر ہیں، عنایت خان

پشاور (جیوڈیسک) وزیر بلدیات خیبر پختونخوا عنایت اللہ خان نے کہاہے کہ سیاسی و جمہوری استحکام کے لیے صوبے میں بروقت بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔پشاور میں مختلف وفود سے گفت گو میں صوبائی وزیر نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی…

رشوت سے انکار، کرک کا شہری پولیس تشدد کا شکار

رشوت سے انکار، کرک کا شہری پولیس تشدد کا شکار

پشاور (جیوڈیسک) کرک کا رہائشی عابد خٹک رشوت نہ دینے پر پولیس تشدد کا نشانہ بن گیا۔ پولیس اہلکاروں نے ٹارچ مار کر عابد کی آنکھ پھوڑ ڈالی۔لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں علاج کے عرض سے لائے گئے کرک کے رہائشی عابد…

حکومت پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے، پروفیسر ابراہیم

حکومت پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے امیر جماعت اسلامی پروفیسر ابراہیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ صوبائی امیر جماعت اسلامی پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات…

پشاور: پولیس موبائل کوریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنانے کی کوشش

پشاور: پولیس موبائل کوریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنانے کی کوشش

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ناصر باغ روڈ پر پولیس موبائل کوریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے جبکہ موبائل کو بھی نقصان نہیں پہنچا۔ پشاور میں ناصر باغ روڈ پر سخی پل کے قریب…

وزیراعلی کا خیبرپختونخوا میں نیا انٹیلی جنس ادارہ بنانے کا اعلان

وزیراعلی کا خیبرپختونخوا میں نیا انٹیلی جنس ادارہ بنانے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے میں قیام امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں اس سلسلے میں صوبے کا اپنا انٹیلی جنس ادارہ بھی بنایا جا رہا ہے۔ پشاور میں تحریک انصاف…

شکیل آفریدی کا کیس سیشن جج کی عدالت بھیجا جائے،وکیل کا مطالبہ

شکیل آفریدی کا کیس سیشن جج کی عدالت بھیجا جائے،وکیل کا مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکلا نے پولی ٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شکیل آفریدی کا کیس سیشن جج کی عدالت کو بھیجا جائے۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل سمیع اللہ…

خیبر پختونخوا : حکومت کا انسداد پولیو مہم میں علما کو شامل کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا : حکومت کا انسداد پولیو مہم میں علما کو شامل کرنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں آئندہ ہو نے والی انسداد پولیو مہم میں علما کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پو لیو کے موذی مرض پر قابو پایا جا سکے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شوکت یوسف زئی…

شکیل آفریدی کی سزا کالعدم، فاٹا کے 21 حوالات کی سیکورٹی میں اضافہ

شکیل آفریدی کی سزا کالعدم، فاٹا کے 21 حوالات کی سیکورٹی میں اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم شدت پسند تنظیموں سے تعلقات کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد فاٹا کے 21 حوالات کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ فاٹا سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق فاٹا میں موجود تمام…

پشاور میں پولیس کی کارروائی، ڈھائی سالہ مغوی بازیاب

پشاور میں پولیس کی کارروائی، ڈھائی سالہ مغوی بازیاب

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی سالہ مغوی بچہ بازیاب کرا لیا اور بین الاقوامی اغوا کرنے والے گروہ کا ایک رکن گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈھائی سالہ بچے کو27 جولائی کو پشاور میں شاہی باغ سے…

مولانا اقتدار کے بغیر ماہی بے آب کی طرح پریشان رہتے ہیں، شاہ فرمان

مولانا اقتدار کے بغیر ماہی بے آب کی طرح پریشان رہتے ہیں، شاہ فرمان

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے مولانا فضل الرحمان کی بے چینی قابل فہم ہے وہ ہمیشہ اقتدار کا حصہ رہے ہیں۔ پشاور سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا کہنا تھا…

پشاور: عالمی معیار کے دس جدید ذبحہ خانے تعمیر کرنے کا فیصلہ

پشاور: عالمی معیار کے دس جدید ذبحہ خانے تعمیر کرنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے پشاور سمیت تمام بڑے شہروں میں عالمی معیار کے دس جدید ذبحہ خانے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیبر پختون خوا حکومت نے ترک حکومت کے تعاون سے پشاور سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں…

پشاور کے صدر کینٹ کے گرڈ سٹیشن سے کل بجلی بند رہے گی

پشاور کے صدر کینٹ کے گرڈ سٹیشن سے کل بجلی بند رہے گی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے صدر کینٹ کے گرڈ سٹیشن سے کل بجلی بند رہے گی ضروری اور ناگزیر مرمت کے باعث پشاور صدر کینٹ گرڈسٹیشن سے کل صبع 6 بجے سے صبع 9 بجے تک بجلی بند رہے گی جس سے گیارہ…

پشاور، بڈھ بیر میں دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

پشاور، بڈھ بیر میں دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں زبانی تکرار پر دو گرپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پشاور بڈھ بیر میں زبانی تکرار پر ایک ہی علاقے کے دو گروپوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔…

خیبر پختونخوا میں کئی برس سے ہزاروں لوگ لاپتہ

خیبر پختونخوا میں کئی برس سے ہزاروں لوگ لاپتہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں کئی برس سے ہزاروں لوگ لاپتہ ہیں، جن کے بارے میں معلوم نہیں کہ انہیں آسمان کھا گیا یا زمین نگل گئی وہ کس حال میں ہیں اور کس جرم کی سزا پارہے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ…

کے پی کے میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، وافرذخیرہ موجود ہے، مشیر خوراک

کے پی کے میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، وافرذخیرہ موجود ہے، مشیر خوراک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ صوبے میں آٹے کا کوئی بحران نہیں اور گندم کا ذخیرہ وافر مقدار میں موجود ہے۔ وزیر اعلی کے مشیر برائے خوراک قلندر لودھی نے وزیراعلی سیکرٹریٹ پشاو میں ذرائع سے گفت گو…

کے پی کے : سیکرٹری داخلہ سمیت 6 افسروں کے تبادلے

کے پی کے : سیکرٹری داخلہ سمیت 6 افسروں کے تبادلے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی سیکرٹری داخلہ سمیت 6 افسروں کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ 21 کے تین، گریڈ 20 کے دواور گریڈ 19 کے ایک افسر کے…

ہر صورت میں اپنے منشور اور انتخابی وعدوں کو پورا کرینگے، پرویز خٹک

ہر صورت میں اپنے منشور اور انتخابی وعدوں کو پورا کرینگے، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ہر صورت میں اپنے منشور اور انتخابی وعدوں کو پورا کرے گی۔ عوامی خدمت کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو ختم کیا جائے گا۔ پشاور سے…

کمشنر ایف سی آر نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا معطل کردی

کمشنر ایف سی آر نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا معطل کردی

پشاور (جیوڈیسک) کمشنر ایف سی آر نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو فرنٹیر کرائمز ریگولیشن کے تحت دی گئی 33 سال قید کی سزا معطل کرتے ہوئے مقدمہ دوبارہ سماعت کیلئے پولی ٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کو بھجوانے کا حکم دیدیا۔ کمشنر ایف…

پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دو خاندان نومولود کے دعویدار

پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دو خاندان نومولود کے دعویدار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دو خاندان نومولود بچے کے دعویدار بن گئے۔ ہسپتال انتظامیہ نے لڑکے اور لڑکی کے والدین کے تعین کے لئے انکوائری کمیٹی بنا دی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ میں روزانہ کوئی نہ…

قبائل کی اپنے علاقوں میں واپسی دِنوں کی بات ہے، گورنر خیبرپختونخوا

قبائل کی اپنے علاقوں میں واپسی دِنوں کی بات ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ نے کہاہے کہ نقل مکانی کرنے والے قبائل کی اپنے علاقوں کو واپسی اب محض دنوں کی بات ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس…

پیسکو کی غیر قانونی کنکشنز کے خاتمے اور بقایاجات کی وصولی کیلئے کارروائی

پیسکو کی غیر قانونی کنکشنز کے خاتمے اور بقایاجات کی وصولی کیلئے کارروائی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے پشاور کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران غیر قانونی کنکشنز اور واجبات کی عدم ادائیگی پر کئی دیہاتوں کی بجلی منقطع کردی۔ پیسکو نے پشاور کے مختلف علاقوں میں بجلی کے غیر قانونی کنکشنز…

پشاور : آٹے کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ

پشاور : آٹے کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بھی مہنگائی عروج پر ہے۔ تمام ہی اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں لیکن آٹے کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کا سکھ اور چین چھین لیا ہے۔ مہنگائی کے مارے عوام پر امید تھے کہ…